2026-07-24@00:19:59 GMT
تلاش کی گنتی: 21115

«عرفان سومرو»:

(نئی خبر)
    ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: ہائی کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے مضبوط ادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود اسلام آباد: ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور کاروباری تعلقات کے فروغ کے لیے اپنے ملک کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ مضبوط سیاسی تعلقات کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے اور ان میں توازن پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے۔جمعرات کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) میں تاجر برادری رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلی فورنیا کے علاقے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی شیرف آفس کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے تھے، تاہم 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑی سلسلے میں تین روزہ دورے پر آنے والے بعض سیاح اس سے قبل بھی مختلف حادثات میں زخمی ہو چکے تھے۔ریسکیو حکام کے مطابق سخت موسمی حالات کے باعث ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اب تک برف تلے دبی ہوئی ہیں اور فوری طور پر انہیں نکالنا ممکن نہیں۔ واقعے کے...
    یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ “غور و فکر” کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر توجہ برقرار رہے، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں...
    پشاور: محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سوات میں تعینات ڈویژنل فارسٹ آفیسر پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متعلقہ افسر نے مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق مؤثر مالی نگرانی کے نظام کے باعث بے ضابطگیوں کی نشاندہی ممکن ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر پہلے چیک بیلنس کی تصدیق کی جاتی اور کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ بعد ازاں تبدیل شدہ چیکس نیشنل بینک سیدو شریف، سوات میں لازمی تقاضے پورے کیے بغیر کلیئر کیے گئے۔ محکمہ...
    سابق ایڈیشنل سیکرٹری مقبوضہ جموں و کشمیر خواجہ فاروق کرمانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کی خصوصی آئینی شناخت کو ختم کرنے اور خطے کو اپنے وفاقی ڈھانچے میں مکمل ضم کرنے کی جان بوجھ کر اور منظم کوشش تھی۔ خواجہ فاروق کرمانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ آرٹیکل 370 کی یک طرفہ اور غیر قانونی منسوخی کشمیری عوام کے خصوصی حقوق کو کمزور کرنے کی ایک وسیع حکمت عملی کا حصہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی اور سیاسی اختیارات بتدریج نئی دہلی منتقل کیے گئے جس سے مقامی خودمختاری شدید متاثر ہوئی۔ انہوں نے انڈین حکام کی جانب سے دستخط شدہ انضمام کے...
    مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ “غور و فکر” کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر توجہ برقرار رہے، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری دستاویزات میں مرحوم جیفری ایپسٹین کے ساتھ ان کے روابط کا ذکر دوبارہ خبروں میں آیا ہے۔...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف کے بارے میں بات کی ہے۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں میرا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور میں ابھی تک اُس غم یا تکلیف سے باہر نہیں نکل سکی۔ اس پر انوشے اشرف نے صارف جو شاید خاتون تھیں مخاطب کر کے کہا کہ کسی کے ساتھ 9 سال گزارنا ایک لمبا عرصہ ہوتا ہے، یقینی طور پر 9 سال کی رفاقت ختم ہو تو اس کا زخم بھرنے میں وقت لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریک اپ کے بعد وقت ٹائم لائن کی طرح گزرتا ہے اور...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ ایک گھریلو تنازع کے حل کے لیے منعقد کیا گیا تھا کہ اسی دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 48 سالہ شخص اور اس کی دو بیویوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
    پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے حالیہ دہشت گرد حملوں خاص طور پر باجوڑ میں 16 فروری کو سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کے زیر اثر فتنہ الخوارج گروپ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں 11 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 دہشتگرد ہلاک ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دفترِ خارجہ نے افغان سفارت خانے...
    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے کے باعث 8 سیاح ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہو گیا۔ حادثہ لیک ٹاہو کے علاقے میں پیش آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آ گئے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے جبکہ دیگر متاثرین کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ شمالی کیلیفورنیا کے سی ایرا نیواڈا پہاڑی سلسلے میں پیش آیا، جہاں شدید برفباری اور خراب موسمی حالات کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں اب بھی برف کے نیچے دبی ہوئی ہیں اور خراب موسم کے...
    تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ایک 102 سالہ ارب پتی شخص کی دوسری خفیہ شادی کے باعث اسپتال میں اس وقت سنگین جھگڑے کی صورتِ حال پیدا ہوگئی، جب بزرگ کے بچے اپنے والد سے اسپتال میں ملنے آئے اور انہیں معلوم ہوا کہ ان کے والد نے اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ لائی سے شادی کرلی ہے جو گزشتہ ایک دہائی سے ان کی نگہداشت کر رہی تھی۔ یہ تنازعہ اس وقت مزید نازک صورت اختیار کر گیا جب بچوں نے جھگڑا کرتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھے اپنے والد کو ہسپتال سے لے جانے کی کوشش کی۔ وہاں موجود لوگوں کی چیخ و پکار پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لیکن بعد میں انہیں معلوم...
    دفتر خارجہ پاکستان نے افغان نائب ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گرد حملہ ہوا تھا، جس کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے سرحد پار سے آکر کارروائی کی تھی۔ اس حملے کے نتیجے میں وطنِ عزیز کے 11 بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ...
     ویب ڈیسک :دفتر خارجہ پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گرد حملہ ہوا تھا، جس کے لیے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے سرحد پار سے آکر کارروائی کی تھی، اس حملے کے نتیجے میں وطنِ عزیز کے 11 بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ...
    فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز فروخت ہو چکے ہیں، حالانکہ ایونٹ کے آغاز (11 جون) سے قبل اب بھی ٹکٹس دستیاب ہیں۔ مزید پڑھیں: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 4 ہفتوں میں قریباً 7 ملین دستیاب ٹکٹس کے لیے 508 ملین درخواستیں موصول ہوئیں، جبکہ جنوری میں مرکزی فروخت کے مرحلے کے دوران 200 سے زائد ممالک سے درخواستیں آئیں۔ انفانٹینو، جو امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ سے گفتگو کر رہے تھے، کا کہنا تھا کہ کچھ ٹکٹس اپریل میں شروع ہونے والے آخری فروختی...
    اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان اور عالمِ اسلام کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے نائب ترجمان جوزف شیلر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ With hope for strengthening peace and respect for humanity, Ramadan Mubarak to all. امن اور انسانیت کے احترام کو مضبوط کرنے کی امید کے ساتھ، آپ سب کو رمضان مبارک۔ pic.twitter.com/WHLG4DkG0n — U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) February 18, 2026 انہوں نے کہا کہ امن اور انسانیت کے احترام کو مضبوط کرنے کی امید کے ساتھ، آپ سب کو رمضان مبارک۔ سفارتخانے کے اس...
    پاکستان اور انڈونیشیا کا فلسطین میں منصفانہ، پائیدار اور جامع امن کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس) نیویارک میں فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی بریفنگ کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ عزت مآب سوگیونو سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی پر اطمینان کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت، بالخصوص غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا، اور بین الاقوامی قانون...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے شدید نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اپنے بیانات میں ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم پر سنگین دعوے کرتے ہوئے انہیں اپنے بچے کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا۔ ثانیہ اشفاق نے حال ہی میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے وزیرِاعظم پاکستان اور وفاقی وزیرِداخلہ محسن نقوی سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Shoaib Shahid Rajput (@what_shoaib_saw) اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا...
    راولپنڈی: قاسم آباد کے علاقے میں شوہر کو دو بیویوں سمیت قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں قتل کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی۔ تھانہ نصیر آباد پولیس نے تین افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت تین ملزمان کے خلاف درج کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد ملزمان میں شہریار، ساجد اور مزمل مشتاق شامل ہیں۔ ملزمان نے فائرنگ کرکے حسین کو اسکی دو بیویوں نور اور ندا سمیت قتل کیا۔ قتل کا واقعہ مقتول حسین کا اپنی بیٹی کی نند سے شادی کرنے کی بناء پر پیش آیا۔...
    کراچی: شہر قائد میں گل پلازہ آتشزدگی کے دل دہلا دینے والے حقائق جوڈیشل کمیشن کے سامنے آرہے ہیں، جہاں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھائے گئے۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ گل پلازہ میں ایمرجنسی لائٹس نہیں تھیں، گراؤنڈ فلور پر راستہ نہ ملنے کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں، ٹریفک جام ہونے سے فائربریگیڈ کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہوا، اوپر جانے اور دوسری منزل سے اترنے کے راستے بند تھے۔  چیف فائرافسر نے بیان دیا کہ بجلی بند ہونا انسانی جانوں کے ضیاع کی وجہ تھی، اگر اعلان ہوتا کہ چوکیدار دروازے کھول دیں تو بہت سے...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی۔اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انہوں نے زور دیا کہ سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مستقل امن کےلیے باہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، 5ایمرجنسی گاڑیوں اور 10سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ رشتہ داری کے تنازعے پر فائرنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں سامنے آنے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انکوائری کمیٹی میں چیف فنانشل آفیسر حسنات احمد چیئرمین، سعید احمد چوہدری اور رانا نصر اللہ ممبران تھے۔ کمیٹی نے انکوائری ایک روز میں مکمل کر کے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس یاسر پیرزادہ کو بھجوا دی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں صدر ہاکی فیڈریشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-08-6 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، 5ایمرجنسی گاڑیوں اور 10سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ رشتہ داری کے تنازعے پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں جب بھی کوئی بڑا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کے اثرات صرف سیاسی یا سماجی نہیں ہوتے بلکہ فکری اور نظریاتی سطح پر بھی جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں۔ حالیہ عالمی انکشافات اور اخلاقی بحرانوں نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانیت کی رہنمائی کا اصل اور محفوظ ذریعہ کیا ہے؟ اسی تناظر میں اسلام کے تصورِ تکمیل کو سمجھنا ضروری ہے۔ اسلام کو دنیا کا سب سے جدید مذہب کہنا بظاہر حیران کن لگ سکتا ہے، لیکن اگر ہم تاریخی اور فکری ارتقاء کو دیکھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے۔ ’’جدید‘‘ سے مراد وقت کے لحاظ سے نیا ہونا نہیں، بلکہ مکمل، محفوظ اور حتمی ہونا ہے۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا، پاکستان پر حملے طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہلی، کابل اور دہشت گرد گروہ پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی، داعش سمیت دیگر تمام دہشت گرد گروہ افغانستان میں موجود ہیں اور پاکستان پر حملے کابل کی مرضی یا سرپرستی کے بغیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال کے بجائے سڑک کنارے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے وائرل کی گئی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس وقت سائٹ ایریا کی ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ لگی ہوئی تھی، عین اسی وقت بلوچ کالونی کے قریب نئی فائر بریگیڈ گاڑی سڑک پر موجود پودوں کو پانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-2 اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلا دیش میں اقتدار کی پرامن اور جمہوری منتقلی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنگلادیش کے ساتھ مشترکہ ایمان،ثقافت اور تاریخی روابط کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں قائم بنگلہ دیش کا سفارتخانہ کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر محمد اقبال حسین خان سے ہوئی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال کے بجائے سڑک کنارے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس وقت سائٹ ایریا کی ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ لگی ہوئی تھی، عین اسی وقت بلوچ کالونی کے قریب نئی فائر بریگیڈ گاڑی سڑک پر موجود پودوں کو پانی...
    کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 موبائل مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شہری زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جو مقامی موبائل مارکیٹ میں دکاندار ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مبینہ طور پر لین دین کے تنازعے پر پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ ملزمان اور دکاندار کے درمیان مالی معاملات پر تلخ کلامی ہوئی جو بعد ازاں فائرنگ تک جا پہنچی۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد موقع پر موجود افراد نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاع ملنے پر پولیس...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیز فائر کو جاری رکھنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسرائیل سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے،  8 عرب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرئیل کی مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ مستقل امن کے لیے باہمی احترام پر مبنی سفارت کاری ضروری ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ رشتے کے تنازع پر کی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان صوابی سے آئے تھے اور جرگے کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی شناخت شہزاد، ساجد اور مزمل مشتاق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان مقتول حسین عرف بادشاہ کے بہنوئی جبکہ ایک ملزم اس کی دوسری بیوی کا کزن ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں حسین عرف بادشاہ اور اس کی...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔  پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور اس کی 2 بیویاں شامل ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
    راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر  کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور دس سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) جڑواں شہروں کے علاقے راولپنڈی میں فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہولناک واقعہ تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد بازار کے قریب پیش آیا جہاں گھر میں جرگے کے دوران فائرنگ سے دوخواتین اور ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق تہرے قتل کی واردات گھریلو تنازع پر ہوئی۔ دوسری جانب پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ علاوہ ازیں واقعہ کے خلاف آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹس لیتے ہوئے سی...
    فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملے کابل میں طالبان حکومت اور انڈیا کی ملی بھگت سے چھیڑی جانے والی پراکسی جنگ کا نتیجہ ہیں۔ وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائیاں کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا جب تک کہ کابل سے کوئی امن کی ضمانت نہیں دے دیتا۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرےگا۔ مزید پڑھیں: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟ فرانس 24 کو دیے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ مستقبل میں فلسطینی عوام کو اگر ایک آزاد مل جاتا ہے تو پھر یہ معاملہ زیر غور آ سکتا ہے۔ خواجہ آصف نے بھارت پر الزام عائد کیا کہ وہ پاکستان کے خلاف پراکسی وار چلا رہا ہے۔ ’نئی دہلی، کابل اور شدت پسند تنظیمیں ایک ہی پیج پر ہیں۔‘ انہوں نے کہاکہ مئی 2025 میں...
    وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں سامنے آنے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔انکوائری کمیٹی میں چیف فنانشل آفیسر حسنات احمد چیئرمین، سعید احمد چوہدری اور رانا نصر اللہ ممبران تھے۔کمیٹی نے انکوائری ایک روز میں مکمل کر کے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس یاسر پیرزادہ کو بھجوا دی ہے۔وزیر...
    سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے کمیشن کو بتایا کہ ہمیں رات 10:35 پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔ ہم نے سیڑھی کے ذریعے آگ بجھانا شروع کی جس کی ویڈیو موجود ہے، اس کے بعد کے ایم سی کی فائربریگیڈ گاڑیاں اور اسنارکل پہنچے۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت، گواہوں کے بیانات قلمبند ڈی جی ریسکیو نے بتایا کہ کے الیکٹرک کو بھی بجلی منقطع کرنے کا کہا تھا، میں بجلی منقطع کرنے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا، ہم...
    بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14دہشت گرد ہلاک، 3اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے خفیہ اطلاع پر مبنی ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں فتن الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے جب کہ سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائی قابل اعتماد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ مارکیٹ میں 40ہزار روپے میں بھی فائیو جی موبائل فون دستیاب ہیں، کمپنیاں قسطوں پر موبائل فون دینے کی سہولت شروع کررہی ہیں۔ڈائریکٹرجنرل لائسنسنگ عامر شہزاد کا کہنا ہے کہ دنیا کے101ممالک فائیوجی سروس لانچ کرچکے ہیں، پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو ہوگی۔ حکومت نے نیلامی کے لیے 597 میگاہرٹس اسپیکٹرم مہیا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے بعد...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں 40ہزار روپے میں بھی فائیو جی موبائل فون دستیاب ہیں، کمپنیاں قسطوں پر موبائل فون دینے کی سہولت شروع کررہی ہیں۔ ڈائریکٹرجنرل لائسنسنگ عامر شہزاد کا کہنا ہے کہ دنیا کے101ممالک فائیوجی سروس لانچ کرچکے ہیں، پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو ہوگی۔ حکومت نے نیلامی کے لیے 597 میگاہرٹس اسپیکٹرم مہیا کیا۔ عامر شہزاد...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔
     اقوام متحدہ کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔ مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلیں محض عام عدالتی ریکارڈ یا ذاتی ڈائریاں نہیں بلکہ ان میں موجود لاکھوں دستاویزات ایک ایسے عالمی مجرمانہ نیٹ ورک کی نشاندہی کرتی ہیں جو منظم انداز میں سنگین جرائم میں ملوث رہا۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کا مری میں رین واٹر ہارویسٹنگ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر اظہار اطمینان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے مقرر کردہ آزاد ماہرین کے پینل کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزات میں بیان کردہ جرائم برتری کے نظریات،...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ’ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان‘ متعارف کرا دیا۔ صوبائی وزیر زراعت سید عاشق کرمانی نے چکوال میں بارانی ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ میں منصوبے کی باقاعدہ لانچنگ کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام بارانی علاقوں میں پیداوار بڑھانے، پانی کے مؤثر استعمال اور کاشت کاروں کی آمدن میں اضافے کا سبب بنے گا۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کا مری میں رین واٹر ہارویسٹنگ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر اظہار اطمینان صوبائی وزیر کے مطابق منصوبے کے تحت پانی کے مؤثر اور باکفایت استعمال کا جامع پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ کاشت کاروں کو مونگ پھلی کے 25...
    —فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ کیا آپ بجلی منقطع کرنے کے فیصلے میں شریک تھے؟ ڈی جی ریسکیو نے کہا کہ بجلی منقطع کرنے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا، جس وقت پہنچے گراؤنڈ پر آگ لگی ہوئی تھی، گراؤنڈ سے اندر جانے کا راستہ نہیں تھا۔کمیشن کے سربراہ نے سوال کیا کہ متاثرین نے بتایا ہے کہ آگ نیچے تھی ونڈو گرل توڑی جاتی تو لوگوں کو بچایا جا سکتا...
    اپنے ایک بیان میں تركیہ كے صدر كا کہنا تھا کہ انقرہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے "ایران" کے خلاف امریکی دھمکیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔ ہم نے امریکیوں کو اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ ہم، ایران میں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسی سلسلے میں انقرہ، دونوں فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ترکیہ کے...
    سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی تھیں: چیف فائر افسر کے کمیشن کے سامنے سنسنی خیز انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ ہوتی اور اعلان ہوتا تو انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا جس میں ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ جسٹس آغا فیصل نے استفسار کیا اس رات کیا ہوا کچھ بتائیں گے، جس پر ڈی جی ریسکیو نے بتایا...
    چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں جمع کرا سکتی ہیں۔ ڈی جی لائسنسنگ عامر شہزاد کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو 15 ملین ڈالر سیکیورٹی ڈپازٹ (بینک گارنٹی) جمع کرانا ہوگی۔ مزید پڑھیں: مریم نواز کی پلاننگ فلاپ، ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ کب آرہا ہے؟ سپیکٹرم کی دستیابی اور حکومتی اقدامات ڈی جی لائسنسنگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپیکٹرم کی دستیابی کے حوالے سے پاکستان اس...
    بنگلہ دیش ایئر لائن کے چیئرمین شیخ بشیر الدین کو حکومتِ بنگلہ دیش نے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شیخ بشیر الدین بیک وقت قومی فضائی کمپنی کے چیئرمین اور وزارتِ شہری ہوا بازی و سیاحت کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: بدھ کے روز وزارت ہوابازی اور سیاحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ بنگلہ دیش بیمان منسوخ شدہ بنگلہ دیش بیمان آرڈر 1972 کی بحالی و ترمیم ایکٹ 2023 کی متعلقہ شقوں کے تحت کیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ شیخ بشیر الدین کو ان کی خواہش کے مطابق چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش کیا گیا ہے۔...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔دوسری جانب سی ٹی ڈی نے بارکھان میں انیٹلی جنس بیسڈکارروائی کی جس دوران فائرنگ کےتبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ...
    شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، 2 اہلکار زخمی کلاشنکوف،ہینڈ گرینڈ برآمد، جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان ہلاکتوں میںشامل (رپورٹ: افتخار چوہدری)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے،کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد کرلیا گیا، ہلاک دہشتگردوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، دہشتگردوں کیکچھ ساتھی فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔ سی ٹی...
    ویب ڈیسک: پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے طیاروں کو حادثات سے بچانے کے لئے دفعہ 144نافذکرتےہوئے ایئر پورٹ کے اردگرد علاقوں میں پتنگ بازی،کبوتر بازی اور لیزر بیم استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ۔پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ایئر پورٹ میں فلائیٹ سیفٹی کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ پابندی پشتہ خرہ، گلبرگ، سواتی پھاٹک، لنڈی اخون محمد، یونیورسٹی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں پر ہوگی اور ان علاقوں میں ہوائی فائرنگ، کبوتر بازی، پتنگ بازی، ڈرون اڑانے، اور ہوائی جہازوں کے لیے نقصان دہ لیزر لائٹس کااستعمال دو ماہ تک نہیں کیا جاسکے گا ۔  برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ پشاور ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ شہریوں اور...
    ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 79 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تھیرتا ستیش 32 اور رینیتھا رجت 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ پاکستان کی جانب سے انوشہ ناصر نے 3، حفصہ خالد نے 2 جبکہ وحیدہ اختر، عمیمہ سہیل، مومنہ ریاست اور گل رخ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان ٹیم نے 80 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ACC Asia Cup...
    ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں  کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر مبنی ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے...
    کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں منگل کو شدید برفانی تودہ گرنے کے بعد تقریباً 10 اسکائرز لاپتا اور کم از کم 6 دیگر محصور ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق، ‘ریسکیو عمل سست اور مشکل ہوگا کیونکہ علاقے میں اب بھی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔ سلائیڈ ٹرکیو کے کاسل پیک علاقے میں صبح تقریباً ساڑھے 11 بجے پیسفک وقت کے مطابق آئی، جو لیک ٹاہو سے تقریباً 10 میل شمال میں ہے۔ اس میں 6 اسکائی گائیڈز اور 12 کلائنٹس شامل تھے۔ کم از کم 6 افراد زندہ بچ گئے اور بچاؤ کے انتظار میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: چترال میں گھر پر برف کا تودہ گرنے سے 9 مکین جاں بحق حکام نے بتایا کہ اگر لاپتا...
    پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر کو پاکستان شاہینز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آج یو اے ای روانہ ہو گی، جہاں وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی۔
    لاہور (نیوز ڈیسک)دفاعِ وطن میں عظیم قربانیاں دینے والے شہداء پاکستان کو سلام پیش کیا گیا۔ لاہور میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ برسوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے خصوصی طور پر شرکت کی اور شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے وطن کیلئے دی جانے والی بے مثال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب کے آغاز پر پاک فوج کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ اس موقع پر کور کمانڈر پشاور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی عظیم قربانیاں...
    ماسکو (نیوز ڈیسک) خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین نے بھی اپنے بحری بیڑے اتار لیے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں روسی صدارتی معاون کا کہنا تھا کہ روس اور چین ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔ روسی صدارتی معاون نے بتایا کہ ان بحری مشقوں کا مقصد دوست ممالک کا ایک دوسرے کی بحری صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ہے۔
    کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں فتنۃ الخوارج...
     (عیسی ترین)سی ٹی ڈی نےکوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔  ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔  سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔  ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل
    کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشتگردی یعنی سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، دھماکا خیز مواد برآمد آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 8 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق مقابلے کے دوران سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ’’پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پائیدار ترقی عدل و انصاف پر مبنی ہونی چاہیے، کیونکہ انصاف کے بغیر عالمی امن کا خواب حقیقت نہیں بن سکتا۔انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ پاکستان کا ہمسایہ دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے نظام کو بطور ہتھیار استعمال کرنے...
    سرینگر(نیوز ڈیسک)کشمیر کے عظیم فرزند، معروف طبی ماہر اور انسانیت کے خدمت گزار ڈاکٹر فاروق عشائی کی شہادت کو آج 33 برس مکمل ہو گئے۔ 18 فروری 1993 کو ڈاکٹر فاروق عشائی کو بھارتی فوج کے اہلکاروں نے سرینگر میں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔ شہادت کے وقت ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریدہ عشائی اور ان کی کمسن بیٹی بھی موجود تھیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکٹر فاروق عشائی کو شدید زخمی حالت میں فوری طبی امداد کی ضرورت تھی، تاہم انہیں سرجری کے لیے لے جانے والی ایمبولینس کو بھارتی سنٹرل ریزرو پولیس فورس نے کئی گھنٹوں تک روکے رکھا۔ مسلسل خون بہنے اور بروقت علاج نہ ملنے کے باعث وہ موقع پر...
    ---فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ‏یارک انٹرچینج کے قریب دہشت گردوں نے کسٹم آفس اور پولیس پر حملہ کر دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں کسٹم اہلکار اسرار خان اور پولیس اہلکار محمد بلال شہید ہو گئے، جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہیدوزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی اور جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی، کسٹم کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔پولیس کی جوابی کارروائی کے...
    ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا، ‘فائلیں جاری کریں، انہیں جان بوجھ کر سست رفتاری سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔’ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو شفافیت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اگر کوئی چیز چھپانے کو نہیں تو تمام ریکارڈ بلا تاخیر عوام کے سامنے رکھا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: انیل امبانی کے جیفری ایپسٹین سے رابطوں کے انکشاف پر کانگریس نے سوالات...
    پشاور(آئی این پی )پشاور میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس نے ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 41 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے،جس میں غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندوں ڈی پورٹ کیاگیا۔ جبکہ آپریشنز میں 233 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 148 مقدمات درج کیے۔آپریشنز کے دوران غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ دوسری جانب  مردان میں فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر نوربادشاہ ایڈووکیٹ جاں بحق جبکہ ان کے بیٹے سمیت 3...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آئس ہاکی میچ کے دوران تماشائیوں میں بیٹھے ایک شخص نے اچانک اٹھ کر فائرنگ شروع کر دی، جس سے 2 افراد ہلاک ہو گئے،جب کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب میچ جاری تھا اور شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ حملہ آور کی فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، جنھیں قریبی اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، جب کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک (جسارت نیوز ) اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا بہت بڑی سعادت اور عظیم نیکی ہے متقی لوگوں کی صفات میں سے تیسری اہم صفت اللہ کے عطا کردہ رزق میں سے اس کی راہ میں مال خرچ کرنا ہے جماعت اسلامی موصول شدہ زکوٰۃ و اعانتیں متعلقہ مدات میں ہی خرچ کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی تحصیل اٹک کی انفاق فی سبیل اللہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اقبال خان سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی امیر ضلع سردار امجد علی خان ضلعی سیکرٹری جنرل حافظ محمد بلال امیر تحصیل میاں محمد جنید اور امیر جماعت اسلامی یو سی گولڑہ مولانا محمد افضل منصوری نے کیا اقبال خان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) صنعتی علاقے سائٹ اے تھانے کی حدود صنعتی ایریا ولیکا چورنگی میٹروویل کے قریب واقع پلاٹ ڈی 86 الفتح کیمیکل فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ لگنے سے فیکٹری کی عمارت میں شدید تباہی آئی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت اس کی لپیٹ میں آ گئی۔ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی طور پر 6 فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے، تاہم آگ کی شدت بڑھنے پر مزید 8 فائر ٹینڈر آگ بجھانے کے عمل میں شامل کر لیے گئے۔آتشزدگی کی وجہ کیمیکل تھا جو ڈٹرجنٹ بنانے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ تھانے کی حدود گلستان جوہر PIA سوسائٹی گیٹ نمبر 3 بھٹائی آباد کے قریب گولی لگنے سے 22 سالہ شاہ روم ولد افضل خان ، اور 30 سالہ طحہ شاہ ولد قاسم شاہ جاں بحق ہوئے ۔ فائرنگ کرنے والے تین ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان طحہ شاہ کو نشانہ بنانے کے لیے آئے تھے، تاہم فائرنگ کے دوران ایک معصوم راہ گیر بچہ ، شاہ روم، جو آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا، بھی اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی گمشدہ فائل کا معاملہ زیر غور لایا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید وقار مہدی نے سی ڈی اے کی غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور اتھارٹی کو ہدایت کی کہ موجودہ مالک کو عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط عارضی نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔قائمہ کمیٹی نے قومی ائرلائن کے کیبن عملے کے مبینہ ناروا رویے اور سلوک سے متعلق پیش کردہ...
    لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے ایم بی بی ایس کی ایک طالبہ مبینہ طور پر گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی۔  پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گئی، جاں بحق طالبہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھتی تھی اور یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ وہ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی اور حادثے کے وقت تیسری منزل پر چہل قدمی کر رہی تھی، طالبہ کا سر چکرایا اور وہ اچانک نیچے گر گئی، اصل وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ...
    فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟  پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک ہے، متاثرہ طالبہ کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی اور اس کے خودکشی کی کوشش کرنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی ابتدائی طور پر طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر...
    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے اور 3 خوارج مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے...
    مشہور زمانہ فلم گاڈ فادر کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے، لیجنڈری اداکار نے فلم میں مافیا وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گاڈ فادر اور اپوکالیپس ناؤ میں اپنے کرداروں کی وجہ سے شہرت پانے والے معروف اداکار رابرٹ ڈیوول 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لیجنڈری اداکار کی اہلیہ لوسیانا ڈیوول نے ان کی موت کی تصدیق گزشتہ روز کی۔  انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ کل میں نے اپنے شوہر، ایک اچھے دوست، اور اپنے وقت کے عظیم اداکاروں میں سے ایک کو الوداع کہا، ان کی موت گھر میں ہی ہوئی۔  نامور بھارتی گلوکارہ انتقال کرگئیں شہرت سے...
      لاہور(نیوزڈیسک) فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل کی چھت سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس اور امدادی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کا طبی معائنہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی اور اس کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے لی مارکیٹ میں اس وقت شدید کشیدگی پھیل گئی جب تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ حاظم بنگوار کی ٹیم پر نامعلوم شرپسندوں نے آتش گیر مادے سے حملہ کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ اچانک کیا گیا جس کے نتیجے میں موقع پر آگ بھڑک اٹھی اور کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔ٹی ایم سی انچارج شاہنواز خان نے بتایا کہ حملے کا مقصد سرکاری کارروائی میں رکاوٹ ڈالنا تھا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، پولیس کی اضافی نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر...
    چینی سفارت خانہ نے تحفہ تقسیم کے ذریعے لونر نیو ایئر منایا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان میں چین کے سفارت خانہ نے اسلام آباد میں ایک سلسلہ وار تقریبات کے ذریعے محلی عوام کے ساتھ جشن کا جذبہ بانٹتے ہوئے لونر نیو ایئر منایا، جس میں بچوں اور خاندانوں کے درمیان تحائف تقسیم کیے گئے۔ان تقریبات کا مقصد خوشی، اتحاد اور پاکستان-چین دوستی کے دیرینہ پیغام کو فروغ دینا تھا۔ پہلی تقریب سویٹ ہوم اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جہاں بچوں میں خاص تحائف تقسیم کیے گئے۔ بچوں کے چہروں پر خوشی واضح تھی، اور تنظیم کرنے والوں نے اس اقدام کو دو ملکوں کے درمیان عوامی سطح پر باہمی محبت...
    قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی نے شاداب خان سے سوال کیا کہ کیا سیمی فائنل تک یہیں ہیں؟ شاداب خان نے چلتے چلتے صحافی کو جواب دیا انشاءاللہ فائنل تک یہیں ہیں۔ صحافی نے پوچھا کیا پاکستان فائنل بھارت سے کھیلے گا؟ جس پر شاداب خان نے کہا وہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن ہم فائنل کھیلیں گے۔ Exclusive Shadab Khan is hopeful to reach into the Finals of T20 World cup شاداب خان پریکٹس کے بعد کہتے ہیں کہ ہم سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل میں جائینگے... صحافی نے...
      اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے اپنے تحقیقی مضمون میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اسے محض علیحدگی پسند گروہ نہیں بلکہ ایک منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔امریکی جریدے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں شائع رپورٹ کے مطابق بلوچستان لبریشن آرمی کو صرف علیحدگی پسند تحریک کہنا ایک فرسودہ اور غلط تصور ہے۔ ماہرین کے مطابق سیاسی محرومیوں سے جنم لینے والی یہ تحریک اب جدید طرز کی دہشت گرد تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی ایل اے کا ہدف عام شہری اور قومی انفراسٹرکچر ہیں اور دانستہ حملے اس کی حکمت عملی...