2026-07-24@00:20:35 GMT
تلاش کی گنتی: 21115

«عرفان سومرو»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد(پ ر) پاکستان میں مملکتِ نیدرلینڈز کے سفارت خانے نے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہنے کے لیے اپنی سالانہ ہیومن رائٹس ٹیولپ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔اس سال یہ باوقار ایوارڈ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ( این سی ایچ آر )  کو انسانی حقوق کے تحفظ، احتساب کے فروغ اور بنیادی آزادیوں کے دفاع میں اس کے مؤثر ادارہ جاتی کردار کے اعتراف میں پیش کیا گیا۔ نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ یان سیگرٹ نے یہ ایوارڈ این سی ایچ آر کی چیئرپرسن رابعہ جاویری آغا کو پیش کیا، جن کی قیادت کمیشن کے مشن کو آگے بڑھانے اور پاکستان بھر میں انسانی حقوق کی وکالت کو مضبوط بنانے میں...
    وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سکالرشپ، سوئی میں گیس کی عدم فراہمی اور ملازمتوں میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے، وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی حکومت اور پی پی ایل انتظامیہ کے مابین طے معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا سوئی سے نکلنے والی گیس سے سوئی ٹاؤن کے باسی کا محروم ہونا افسوسناک ہے، آج بھی سوئی کی خواتین لکڑیوں پر روٹی پکانے پر مجبور ہیں جبکہ پی پی ایل معاہدے کے باوجود وعدوں پر عملدرآمد نہ...
    وزیرِ دفاع خواجہ آصف---فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر نے پاک فوج پر الزامات لگانے کی کوشش کی ہے، پاک فوج اپنے خون سے حلف کی تائید کر رہی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردِعمل دیا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پاکستان کی فوج 4 ضلعوں کی فوج ہے، اس قسم کے بیان کی ان سے توقع نہیں تھی، اس طرح کا غیر ذمے دارانہ بیان دینا مناسب نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہر ذی شعور انسان جانتا ہے کہ پاکستان کی فوج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے تناظر میں سخت پیغام دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتمی تاریخ دینا ممکن نہیں، تاہم حالات کا تقاضا ہے کہ جلد ردعمل دیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے اور وہاں کی انتظامیہ اسے روکنے میں ناکام یا غیر سنجیدہ ہے تو اسے محض تماشائی نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مذاکرات کے دروازے بند نہیں کر رہا، لیکن یہ قابلِ قبول...
    کس صوبے سے کتنے فوجی شہید ہوئے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان میں اعدادوشمار پیش کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کر لی۔خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025 تک پاک فوج کے مجموعی طور پر 3,141 افسران، جوان اور سپاہی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں 170 افسر، 212 جے سی او اور 2,759 جوان شامل ہیں۔وزیر دفاع نے شہدا کے صوبوں کے لحاظ سے بھی اعداد و شمار پیش کیے اور کہا کہ بلوچستان میں...
    عبدالکریم خلف کا کہنا ہے کہ امریکا کو خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز سمیت 17 سے 20 جنگی جہازوں کے بیڑے کی تعیناتی کے باوجود ایران کے بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائلوں کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک عراقی سیکورٹی اور عسکری ماہر نے کہا ہے کہ ایرانی میزائلوں کی طاقت اور درستگی نے امریکہ کی خطے کے دفاع کی صلاحیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ عراقی سیکورٹی اور عسکری ماہر عبدالکریم خلف نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل ٹیکنالوجی اب خطے میں امریکی اڈوں اور بحری بیڑوں کے لیے براہ راست اور تباہ کن خطرہ ہے۔ انہوں نے المعلمہ ویب سائٹ کو بتایا کہ تین ہزار کلومیٹر سے زیادہ میزائلوں کی رینج نے...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
    اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک دور افتادہ قصبے میں ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں مبینہ حملہ آور بھی شامل ہے، جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے 2 مختلف مقامات تھے، ایک مقامی اسکول اور دوسرا قریبی رہائش گاہ۔ اسکول کے اندر 6 افراد مردہ حالت میں پائے گئے جب کہ ایک زخمی شخص اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران دم توڑ گیا۔ اس کے علاوہ مزید 2 لاشیں ایک گھر سے برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025 تک پاک فوج کے مجموعی طور پر 3,141 افسران، جوان اور سپاہی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں 170 افسر، 212 جے سی او اور 2,759 جوان شامل ہیں۔ وزیر دفاع نے شہدا کے صوبوں کے لحاظ سے بھی اعداد و شمار پیش کیے اور کہا کہ بلوچستان میں 103، گلگت بلتستان میں 161، خیبر پختونخوا میں 534 اور پنجاب میں 1,697 شہادتیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کسی ایک ضلع یا صوبے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی قربانی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: شہدا کے خاندانوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان خواجہ آصف نے کہا...
    یو اے ای سواٹ چیلنج 2026  سے ایک بار  پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں بھارت کو بیک وقت دو مقابلوں میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں بھارت کو پاکستانی نیشنل سیکیورٹی یونٹ اور پھر چین کی خواتین  ٹیم نے مات دی۔  سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے یرغمالیوں کے بچاؤ کے ایونٹ میں بھارتی نیشنل سیکیورٹی ٹیم  کو ہرایا۔ دوسری طرف  ایونٹ میں  چینی خواتین ٹیم نے رفتار، کوآرڈینیشن اور فائرنگ کی درستگی میں  بھارتی ٹیم کو کئی گنا پیچھے چھوڑ دیا۔ دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے اس عالمی مقابلے میں دنیا کے...
    جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر، جاپان کے سفیر محترم اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری 2026 کو سیرینا ہوٹل میں ایک ریسیپشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: ٹیکن لیجنڈ ارسلان ایش اعلیٰ سطحی تربیت کے لیے جاپان منتقل، عالمی مقابلوں پر نظریں سفیر اکاماتسو نے خوش آمدید کہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ وہ شہنشاہ کی سالگرہ کو اسلام آباد میں صدر زرداری اور دیگر مہمانوں کے ساتھ منانے پر خوش ہیں۔ انہوں نے جاپان میں حالیہ سیاسی حالات، پارلیمانی انتخابات اور وزیراعظم تاکاچی کی قیادت میں حکمران پارٹی کے مضبوط مینڈیٹ پر بھی روشنی ڈالی۔ سفیر نے...
    ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری اور نفاذ پر زور دیا گیا، کابینہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے سیاسی حل تلاش کیا جائے۔ سعودی کابینہ نے اردن اور ترکیہ سے جوہری تعاون کے معاہدے پر مذاکرات کی منظوری دیدی، سعودی کابینہ نے قطر سے تیز رفتار الیکٹرک ریل معاہدے کی بھی منظوری دی۔
    کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کے دوران ایک مبینہ قاتلانہ حملے سے بال بال بچ گئے۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو ناسیونال ڈی کولمبیا کے مطابق صدر پیٹرو نے منگل کے روز بتایا کہ ان کا ہیلی کاپٹر کولمبیا کے کیریبین ساحل پر ایک مقام پر لینڈ نہیں کر سکا کیونکہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی تیاری میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے منشیات فروشوں کی معاونت کا الزام لگا کر کولمبیا کے صدر اور اہل خانہ پر پابندی لگا دی ’گزشتہ رات میں لینڈ نہیں کر سکا کیونکہ مجھے بتایا گیا تھا کہ جس ہیلی کاپٹر میں میں...
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دونوں فریقین کے مابین طے شدہ معاہدے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے اور وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے۔ مزید پڑھیں: شاہد رند کی بحیثیت معاون وزیراعلیٰ بلوچستان تقرری عدالت میں چیلنج اجلاس میں اسکالرشپ، سوئی ٹاؤن کی طوطا کالونی، عدل خان اور پھونگ کالونی میں گیس کی عدم فراہمی اور ملازمتوں میں سست روی پر وزیر اعلیٰ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوئی سے نکلنے والی گیس سے سوئی ٹاؤن کے باسی محروم ہیں اور آج...
    کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلوں میں 7 زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اتحاد ٹاون پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا جبکہ ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی، ادھر گبول ٹاؤن پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ نیو کراچی پولیس نے سیکٹر j-11 کے قریب دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، ساتھی موقع سے...
    قصور(نیوز ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ہلاک ڈاکو عثمانی آرائیں کو پولیس ریکوری کے لئے لیکر جا رہی تھی، نند کا تکیہ میں ڈاکوؤں نے عثمانی آرائیں کو چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے عثمانی آرائیں مارا گیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عثمانی آرائیں نے شرقپور میں اے ایس آئی محمد بوٹا کو شہید کیا تھا، ہلاک ڈاکو چند روز قبل کھڈیاں خاص میں لوٹ مار کے دوران لوگوں نے پکڑا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مارے...
    اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے والا شخص بھی سکول کے اندر خود ساختہ زخموں کی وجہ سے مردہ پایا گیا ہے، واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں ایئر...
    کینیڈا، برٹش کولمبیا کے ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکو اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ چیلنجز اور دشمن کی مبینہ سازشوں کا ذکر کیا اور انہیں ایران کی دفاعی صلاحیت اور قومی یکجہتی کی واضح مثال قرار دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 47 برسوں کے دوران ایران کو مختلف نوعیت کے دباؤ اور حملوں کا سامنا رہا، مگر ہر بار دشمن کو ناکامی ہوئی۔سپاہ پاسداران نے اپنے پیغام میں حالیہ کشیدگی، 12 روزہ جنگ اور دہشت گردی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان تمام اقدامات کا مقصد ایران کو کمزور کرنا اور اندرونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی عمل کے تناظر میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر مذاکرات کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی مزید مضبوط کر سکتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان بات چیت کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے اور اس بار حالات ماضی سے مختلف دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران اب مذاکرات کو سنجیدگی سے لے رہا ہے کیونکہ اسے امریکی فوجی طاقت کا عملی اندازہ ہو چکا ہے۔صدر ٹرمپ نے ماضی میں ایرانی...
    پاکستان اور سعودی عرب نے سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ریاض میں سعودی نائب وزیر داخلہ عبدالعزیز بن محمد بن عیاف سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیا معنی رکھتے ہیں؟ سرکاری اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔ گزشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ دفاعی معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت طویل عرصے سے جاری عسکری تعاون کو باضابطہ سیکیورٹی شراکت داری میں تبدیل کیا گیا۔ Honoured to hold...
    سال 2026 کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، جو ایک خوبصورت فلکیاتی منظر ’رِنگ آف فائر‘ (حلقۂ نور) کی صورت میں دیکھا جائے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق یہ دراصل ایک حلقوی سورج گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق یہ مظہر اُس وقت پیش آتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے، مگر چونکہ اس وقت چاند زمین سے نسبتاً زیادہ فاصلے پر ہوتا ہے، اس لیے وہ سورج کو مکمل طور پر نہیں ڈھانپ پاتا۔ نتیجتاً سورج کے گرد روشن دائرہ یا آگ کی انگوٹھی جیسا منظر دکھائی دیتا ہے، جسے ’رِنگ آف فائر‘ کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب، کیا پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا؟ سائنسی ویب سائٹس کے...
    واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں ایئر ایمبولینس سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پرستی پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ...
     راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جاری عالمی دفاعی نمائش کے دوران سعودیہ اور پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاک سعودیہ کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی تعلقات کو فروغ دی گی ادھر  پاکستان ایئر فورس کی ٹیم سعودی عرب میں عالمی دفاعی نمائش 2026 ء میں حصہ لے رہی ہے۔ اس موقع پر پی اے ایف جدید JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور معروف سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارے کو پیش کیا پی اے ایف کی شرکت پاکستان کو ہوا بازی اور دفاعی حل کے شعبے میں ایک ابھرتا ہوا...
    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول کے اندر 6 افراد مردہ پائے گئے، جبکہ ایک زخمی شخص اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ مزید 2 افراد کی لاشیں ایک قریبی گھر سے ملیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ ان کا تعلق بھی اسی واقعے سے ہے۔ آر سی ایم پی کے مطابق ایک شخص، جسے حملہ آور سمجھا جا رہا ہے، مردہ پایا گیا اور بظاہر اس کی موت...
    سندھ اسمبلی کے واحد جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 14 فروری کو بوریا بستر لے کر سندھ اسمبلی کے باہر پہنچے گی اور ایک تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کارروائی، منعم ظفر کا کارکنان کو پُرامن رہنے کی ہدایت اپنی حالیہ گرفتاری اور رہائی کے بعد وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کے باہر 8 فروری کے اس الیکشن کی دوسری سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوئے تھے جسے وہ دھاندلی زدہ سمجھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا مقصد ایک میڈیا ٹاک اور عوامی پریس کانفرنس کرنا تھا نہ کہ احتجاج۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ اے آئی ہر شعبے کی ضرورت ہے جس نے انسانی زندگی میں آسانی پیدا کردی۔مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ 10 لاکھ بچوں کو اے آئی کی ٹریننگ دیں گے۔ اے آئی ایکسپو میں شریک مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھا رہا ہے، اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اْنہوں نے کہا کہ اے آئی سرمایہ کاری ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیزی سے گامزن کرے گی،10 لاکھ بچوں کو اے آئی کی ٹریننگ دیں گے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی بل سے متعلق کمیٹی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ بل رکن اسمبلی سحر کامران نے پیش کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس بل پر مذہبی جماعتوں نے شدید مخالفت کی جبکہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ میں خود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی بل سے متعلق کمیٹی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ بل رکن اسمبلی سحر کامران نے پیش کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس بل پر مذہبی جماعتوں نے شدید مخالفت کی جبکہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ میں خود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر درخواست گزاروں کو جوڈیشل کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ سماعت کے دوران چیف فائر آفیسر ہمایوں خان، گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف فائر آفیسر کی جانب سے تحریری جواب بھی عدالت میں جمع کرا یا گیا۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے مؤقف اختیار کیا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازہ میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا، جس میںایس او پیز کے تحت فائر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تعاون سے متعلق ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے ۔ یہ معاہدہ صومالی وزیرِ دفاع احمد معلم فقی اور سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان کے درمیان ریاض میں طے پایا۔ معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون کو مضبوط بنانا اور مشترکہ مفادات کے مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دینا ہے تاہم معاہدے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یاد رہے کہ صومالیہ نے گزشتہ ماہ قطر کے ساتھ بھی ایک دفاعی تعاون کا معاہدہ کیا تھا جس میں فوجی تربیت، تجربات کے تبادلے اور دفاعی صلاحیتوں میں بہتری شامل ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ گل پلازہ دلخراش سانحہ کے بعداب اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ایک ایسا حفاظتی نظام ہو جوآگ لگنے یا آگ کو پھیلنے نہ دے، کہتے ہی کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے،آگ سے بچائو کے لیے فائرفائٹنگ اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں قیمتی جانوں کی حفاظت رہے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی میں آئل اور گیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے زیرانتظام ’’فائر اور سیفٹی‘‘ آگاہی سیمینار میں خطاب کے دوران کہی۔ سیمینار سے نائب صدر ایف پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملیر، الفلاح میں ولایت شاہ مزار کے قریب پولیس کے خلاف خواجہ سراؤں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور خواجہ سراؤں نے پولیس گردی کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ دانش نامی شخص زخمی ہوا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والا شخص مبینہ طور پر راہگیر تھا جو احتجاج کے دوران زد میں آگیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک متاثرہ خواجہ سرا نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سے متعلق آگاہی اور حساسیت پیدا کرنے کے لیے گورنمنٹ زبیدہ گرلز کالج اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد میں خصوصی سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ سیشنز کا اہتمام ایڈووکیٹ رافعہ بنگش ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایسوسی ایشن فار بیٹرمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ آف ہیومن بِینگ (ABAD) اور پیمان کے تعاون سے کیا گیا۔سیشنز کے دوران انفارمیشن آفیسر ثوبیہ سلیم، علی وقاص، سینئر صحافی اشوک شرما اور شیراز بھٹی نے طالبات کو سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کی اہمیت، طریقہ کار اور اس کے عملی استعمال سے آگاہ کرتے بتایا کہ یہ قانون شہریوں کو سرکاری اداروں سے معلومات حاصل کرنے کا آئینی حق دیتا ہے اور اس کے ذریعے عوام اپنے...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو  گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا تھا، فائرنگ کے بعد دونوں پولیس اہلکار فرار ہوگئے تھے۔
    شہر قائد کے علاقے کورنگی الفلاح میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے کے معاملے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے زخمی ہونے کا معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دونوں اہلکاروں کے خلاف اقدامِ قتل کی دفعہ کے تحت تھانہ الفلاح میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ زخمی ہونے والے فوڈ ڈیلوری رائیڈر دانش کی مدعیت...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، کیوں کہ ہمارے پاس آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا کہ جتنا جلدی ہو پاکستان کو ریسپانس دینا پڑےگا۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے افغانستان کے یکطرفہ اور غیر مصدقہ الزامات پر مبنی یو این رپورٹ مسترد کردی انہوں نے کہاکہ ہم بات کرنے کو بھی تیار ہیں لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ دوسرے دن ان کے لوگ پاکستان پر حملہ کردیں، خطے میں امن چاہیے تو تمام ممالک افغانستان کی گارنٹی دیں، پھر مالی امداد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر رہنما انس سرور نے بھی قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
    کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔  پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
    پاکستان کے دو بڑے صوبوں کی جانب سے نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ نا کرنے سے رواں برس میٹرک اور انٹر کی سطح پر  گریڈنگ پالیسی کا اطلاق ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔ یہ پالیسی چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بیک وقت اسی سال 2026 کے سالانہ امتحانات سے شروع ہونی ہے اور سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اس کی تیاریاں بھی شروع ہوگئی ہیں تاہم ملک بھر میں نئی گریڈنگ پالیسی متعارف کرائے جانے کے باوجود پنجاب اور بلوچستان کی حکومتوں کی جانب سے تاحال اس پالیسی کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبوں کی حکومتیں میٹرک اور انٹر میں نئی گریڈنگ پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے تذبذب کا شکار...
    پشاور: صوبہ خیبر پختونخوامیں پشاور ہائیکورٹ نے 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمزی کو عہدے سے برخاست کیا جب کہ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شیخ افضل کو بھی نوکری سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں جوڈیشل افسران کے خلاف انکوائری مکمل ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ نسیم اکبر نے خود ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
    چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ بازار میں صفائی کا موثر نظام یقینی بنایا جائے، پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں اور شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ڈاکٹر انعم فاطمہ نے بازار اور گردونواح میں موجود تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے...
    علامتی فوٹو کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کی بل سے متعلق کمیٹی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ بل رکن اسمبلی سحر کامران نے پیش کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس بل پر مذہبی جماعتوں نے شدید مخالفت کی جبکہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے چیلنج کیا تھا کہ میں خود 16 سال کے بچوں کی شادیاں کرواؤں گا اور دیکھتا ہوں کون کارروائی کرتا...
    پشاور:  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے اور خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں. ہمارا مقصد بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا اور اس معاملے میں ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے ٹیموں کی تعداد میں 2 کا اضافہ کردیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے دیے جائیں گے تاکہ کرکٹ کی ترقی کے عمل کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر لازم ہے اور اسے عوامی سطح پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سنا، جہاں عدالت نے ریمارکس دیے کہ مالیاتی راز داری کو حقِ معلومات پر فوقیت حاصل ہے اور حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت کے مطابق ٹیکس دہندگان کی معلومات حساس...
    وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اے آئی ایکسپو میں شریک طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی نے  کہا کہ 10 لاکھ بچوں کو اے آئی ٹریننگ دیں گے، 2 سال میں اے آئی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہر شعبے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔  شزا فاطمہ نے کہا کہ معرکہ حق میں سائبر ونگ نے اہم کردار ادا کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کے خلاف معرکہ حق میں عظیم فتح...
    بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر  پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
    رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی رِنگ یا چھلا ہو۔ یہ بھی پڑھیں: فروری 2026 میں سورج گرہن اور اینٹارکٹیکا میں ’رنگِ فائر‘ کا نادر منظر متوقع مگر اس رنگ آف فائر کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا بلکہ صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا، البتہ جنوبی امریکا اور جنوبی افریقا کے کچھ خطوں میں جزوی سورج گرہن کو دیکھا جاسکے گا، باقی دنیا میں لوگ اس نظارے سے محروم رہیں گے۔ اس گرہن کا آغاز 17 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد حملے سےمتعلق سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی بریچ ہوتی ہے،ہمیں سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں شہید اور زخمی افراد کی فیملیز کے لیےحکومت امدادی پیکج کا اعلان کرے گی۔ خواجہ آصف نے مزید کہا ہماری فوج ، پولیس اور عوام دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑرہے ہیں ،ایمان ہے کہ ہم ان دہشتگردوں کو شکست دیں گے اورتمام مشکلات پر ضرور قابو...
    امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے جےفری ایپسٹائن کی معاون گیسلین میکس ویل نے پیر کو سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا، تاہم ان کے وکیل نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انہیں معافی دیں تو وہ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 64 سالہ میکس ویل 20 سال کی سزا کاٹ رہی ہیں، انہیں نابالغ لڑکیوں کو ایپسٹائن کے لیے فراہم کرنے کے جرم میں 2021 میں سزا دی گئی تھی۔ میکس ویل نے کمیٹی کے سامنے ویڈیو لنک کے ذریعے Fifth Amendment کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آپ کو قصوروار ثابت کرنے سے بچانے کے لیے خاموش رہیں گی۔ ان کے وکیل ڈیوڈ مارکس نے کہا کہ اگر...
    شہباز علی:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں واپڈا اور سوئی ناردرن گیس کے درمیان مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ واپڈا نے سوئی ناردرن گیس کو فتح کیلئے 245 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں سوئی ناردرن گیس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز بنا لیے ہیں۔ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور دونوں ٹیموں کی نظریں ٹائٹل پر جمی ہوئی ہیں۔
    وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبہ خیبر پختون خوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد روک رکھے ہیں، یہ پیسہ میں عوام کی مدد سے وفاق سے لوں گا۔پشاور میں انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس ہر طرح کا ٹیلنٹ موجود ہے بس یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختون خوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنا دیا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا، جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ...
    سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر)ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے،آئندہ 2 سے 3 برسوں میں J-35 طیارے پاکستان ایئر فورس کے بیڑے میں شامل ہو سکتے ہیں جن کی ابتدائی تعداد 20 سے 32 کے درمیان متوقع ہے،یہ تاثر نہیں کہ پاکستان ایئر فورس کی کامیابی کسی دوسرے ملک کی براہِ راست مدد کا نتیجہ ہے،اگرچہ سازوسامان مختلف ممالک سے حاصل کیا جاتا ہے لیکن اس کا موثر استعمال، انٹیگریشن اور اسٹریٹیجک اپروچ مکمل طور پر پاکستان ایئر فورس کی قیادت اور پیشہ ورانہ مہارت...
    سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے دھمکی دی گئی کہ اگر صدر مملکت نے دستخط کیے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، تاہم صدر آصف علی زرداری نے ‘صحیح سمت میں کھڑے ہونے’ اور ‘اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہونے’ کا فیصلہ کیا اور بل پر دستخط کیے، جو آج باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی...
    وزیرِ دفاع خواجہ آصف— فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شاء اللّٰہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے سیکڑوں واقعات ہوئے ہیں، میرا ایمان ہے کہ ہم ان دہشت گردوں کو شکست دیں گے۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری افواج اس جنگ میں لازوال قربانیاں دے رہی ہیں، پیرا ملٹری فورسز سمیت عوام اس جنگ میں قربانیاں دے رہے ہیں، پوری قوم کو سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت...
    بیرونِ ملک اعتماد کے ساتھ پہلا قدم: رائل تھائی سفارتخانے کی نئے طلبہ کے لیے استقبالیہ تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں رائل تھائی سفارتخانے نے نئے تھائی طلبہ کے اعزاز میں “سینیئرز سے جونیئرز تک: کامیابی کی جانب پہلا قدم” کے عنوان سے ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد ایک پُرخلوص اور معاون ماحول فراہم کرنا تھا تاکہ طلبہ خود کو گھر جیسا محسوس کریں، نیز انہیں سینئر طلبہ اور سفارتخانے کے عملے سے تعارف کا موقع بھی مل سکے۔ سفیرِ تھائی لینڈ نے استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے بیرونِ ملک رہائش اور تعلیم کے حوالے سے طلبہ کو مفید مشورے دیے۔ انہوں نے توجہ، نظم و ضبط،...
    ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ لاہور میں بسنت کے موقع پر اتنا زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے ہوٹل پر اس قدر رش ہوگا۔ لاہور کے شہریوں کے علاوہ نہ صرف پورے پاکستان بلکہ بیرونِ ملک سے بھی مہمان بسنت منانے لاہور پہنچے۔ ملتان، کشمیر، سرگودھا، فیصل آباد اور کراچی سمیت مختلف شہروں سے لوگ آئے۔ یاسر بروسٹ اینڈ ہوٹل کے منیجر خرم شہزاد کے مطابق بسنت کے دنوں میں لوگ گھنٹوں اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان 3 دنوں میں ہمیں یہ تک معلوم نہ رہا کہ رات ہو رہی ہے یا دن۔ بسنت کے دوران ہوٹل کے اوقاتِ کار...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔  نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر پی آئی سی آرڈرز پرحکم امتناع جاری کیا  قرار دیا کہ حق معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار پاکستان انفارمیشن کمیشن نےایف بی آرکو 8 جنوری 2026 اور 3...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ عالمی نمائش دفاع اور سکیورٹی کے شعبے کا ایک اہم بین الاقوامی پلیٹ فارم تصور کی جاتی ہے۔اس نمائش میں شرکت پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی مقامی فضائی و دفاعی ٹیکنالوجی، آپریشنل مہارت اور قابلِ اعتماد دفاعی حل کی عکاسی کرتی ہے۔ جے ایف-17 بلاک-III جدید ایویونکس، جدید اے ای ایس اے ریڈار، بہتر الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور بیونڈ وژول رینج صلاحیتوں سے...
    اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔ عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر  پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
    پاکستان ایئر فورس کا دستہ مملکتِ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارہ نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ریاض: ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان کا ہائپرسونک میزائل ’اسمیش‘ متعارف آئی ایس پی آر کے مطابق ورلڈ ڈیفنس شو عالمی سطح پر دفاع اور سیکیورٹی کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے، جہاں پی اے ایف کی شرکت پاکستان کو ایرو اسپیس جدت، آپریشنل مہارت اور قابلِ اعتماد دفاعی حل فراہم کرنے والے ملک کے طور پر اجاگر کرتی ہے۔ JF-17 بلاکIII جدید ایویونکس، AESA ریڈار، بہتر الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور بی وی آر صلاحیتوں سے...
    اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حریت رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے اپنی پرامن جدوجہد آزادی کیلئے جرات مندانہ کوششیں جاری رکھیں اور ہزاروں نوجوانوں نے بے مثال مشکلات کا سامنا کیا تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مادر وطن کی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام...
    — فائل فوٹو سندھ میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق تصفیے کے تحت 15 فیصد واجبات 3 اقساط میں ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس تجویز کے تحت بقیہ رقم 12 سالانہ برابر اقساط میں ادا کی جائے گی، ادائیگیوں کا آغاز جولائی 2026ء سے ہو گا۔کابینہ کو اس حوالے سے آگاہی بھی دی گئی ہے، کابینہ نے تجویز منظور کر کے اسمبلی کو بھیج دی۔
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مشاہدات اور فائر سیفٹی انتظامات میں خامیوں پر گل پلازا انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا، گل پلازا میں آتشزدگی کے دوران فائر بریگیڈ نے آپریشن میں حصہ لیا، فائر بریگیڈ کا ایک اہلکار فرقان گل پلازا آپریشن کے دوران شہید ہوا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر سانحہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے...
    “ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” مشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید کی نئی کرن بن گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز جدہ/خالد نواز چیمہ/“ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” — یہ سوال نہیں، والدین کی خاموش چیخ ہےمشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید، حوصلے اور وقار کی روشن مثال “ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟”یہ جملہ اُن ماں باپ کی بے بسی کی عکاسی کرتا ہے جن کی زندگی اپنے خصوصی بچوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہی وہ درد ہے جسے مشعلِ راہ فاؤنڈیشن نے اپنی طاقت بنایا اور پاکستان میں ہزاروں معذور بچوں کے لیے روشنی کا چراغ روشن کیا۔مشعلِ راہ فاؤنڈیشن محض ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک...
    کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل کو سن 2021 میں سزا سنائی گئی تھی۔ گزلین میکسویل پر ایسپٹین کے ساتھ مل کر جنسی مقاصد کے لیے کم عمر لڑکیوں کی انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ وہ ٹیکساس کی جیل میں سزا کاٹ رہی ہے۔ دوسری جانب ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران سامنے آگیا ہے، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے...
    بھارتی گلوکار، موسیقار اور گیت نگار وشال ددلانی نے ’سفارش کلچر‘ کی سخت مخالفت کی، انہوں نے بااثر سیاستدان اور ابھرتے ہوئے گلوکار کا نمبر بلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 52 سالہ وشال ددلانی جو انڈین آئیڈل کے جج بھی ہیں، نے سفارش اور اثر و رسوخ کے کلچر کے خلاف کھل کر آواز بلند کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک سخت اور واضح پیغام میں دیا، پوسٹ بے باک اور دوٹوک انداز رکھنے کی وجہ سے وائرل ہوگئی ہے۔ پوسٹ میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی ایسے گلوکار کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے جو اپنی صلاحیت کے بجائے سیاسی یا ذاتی تعلقات کا سہارا لے۔ وشال ددلانی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ مالیاتی راز داری حقِ معلومات پر فوقیت رکھتی ہے، حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ واضح رہے کہ ایف بی آر نے پی آئی سی کی جانب سے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جب کہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اس سلسلے میں 8 جنوری 2026 اور...
    لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی کرکٹ ٹیم میں پاکستانی نژاد فاسٹ باؤلر احسان عادل کو شامل کر لیا گیا۔ احسان عادل کی شمولیت جسدیپ سنگھ کے ان فٹ ہونے کے بعد عمل میں آئی، جس کی باقاعدہ منظوری آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دے دی ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے احسان عادل اس سے قبل پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں، وہ 2015 کا ورلڈ کپ پاکستان کی جانب سے کھیل چکے ہیں جبکہ قومی ٹیم کیلئے تین ٹیسٹ اور 6 ون ڈے میچز میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔ احسان عادل کی امریکی ٹیم میں شمولیت کو تجربے اور فاسٹ باؤلنگ اٹیک کیلئے اہم اضافہ قرار...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف ایک اہم اور تاریخی مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو مستقبل میں ان کمپنیوں کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ مقدمہ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے پلیٹ فارمز کو جان بوجھ کر نشہ آور بنایا، بالکل اسی طرح جیسے 1980 کی دہائی میں تمباکو اور سگریٹ کی صنعت نے صارفین کو عادی بنانے کی کوشش کی تھی۔ عدالتی کارروائی کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو مجموعی طور پر 22 بیل ویدر مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا، پہلے مقدمے میں بیانات کا آغاز پیر سے ہوگا جس میں میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ سمیت دیگر...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا کی ٹیم میں شامل ہوگئے۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے احسان عادل کو یو ایس اے کی ٹیم میں شمولیت کی اجازت دے دی۔ احسان عادل کو جسدیپ سنگھ کی جگہ امریکی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جسدیپ سنگھ کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئے ہیں، وہ 5 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ احسان عادل پاکستان کی جانب سے تین ٹیسٹ اور 6...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف ایک ایسا عدالتی مقدمہ شروع ہو چکا ہے جسے ڈیجیٹل دنیا میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز کو جان بوجھ کر اس انداز میں ڈیزائن کرتی ہیں کہ صارفین ان کے عادی ہو جائیں۔عدالتی دستاویزات کے مطابق یہ الزامات 1980 کی دہائی میں تمباکو اور سگریٹ کمپنیوں کے خلاف دائر مقدمات سے مماثلت رکھتے ہیں، جہاں یہ مؤقف اپنایا گیا تھا کہ مصنوعات کو اس طرح تیار کیا گیا کہ صارفین ان سے نکل نہ...
    دادو میہڑ میں پولیس موبائل پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز دادو میہڑ کے علاقے قاضی عارف میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی کے مطابق میہڑ فریدآباد لنک روڈ پر ملزمان ڈکیتی کی کوشش کر رہے تھے، اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا، فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کے لیے مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز...
    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج تک پتہ نہیں چل سکا، سانحے کوئی افغان، پشتو یا ہزارہ ملوث نہیں تھا مگر ہم نے اس واقعے کے بعد کرائے کی جنگ لڑی اور پھر ہمیں استعمال کر کے پھینک دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر  اور راجہ پرویز اشرف کی باتوں سے کوئی زیادہ اختلاف نہیں ہے، ایک دور میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوئی ویزہ نہیں ہوتا تھا اجازت نامے پر جاتے تھے، میں خود بھی بغیر ویزہ افغانستان گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کی زمین پر لڑی جانے والی دو جنگوں کے فریق بنے، روسی افغانستان کی...
    تقریباً 18 سال کی پابندی کے بعد لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بسنت فیسٹیول کی بحالی نے نہ صرف شہر کی رونقیں بحال کی ہیں بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ 6 سے 8 فروری تک جاری رہنے والے اس 3 روزہ میلے کو لیگی حکومت کی طرف سے ثقافتی ورثے کی حفاظت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، اس اقدام پر حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف  کے کچھ رہنماؤں اور حمایتیوں کی طرف سے شدید تنقید کی جاتی رہی ہے، جو اسے سنگین قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کی حکمت عملی قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ...
    سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وی نیوز کے پروگرام صحافت اور سیاست میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ 2 سے 3 برسوں میں J-35 طیارے پاکستان ایئر فورس کے بیڑے میں شامل ہو سکتے ہیں، جن کی ابتدائی تعداد 20 سے 32 کے درمیان متوقع ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان اور عراق کی فضائیہ کا مشترکہ مشقوں اور تربیتی اقدامات پر اتفاق ’یہ طیارے نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کریں گے بلکہ خطے میں طاقت...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔  تفصیلات کے  مطابق ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی ایریا  بس اسٹاپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔  زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔  پولیس کے مطابق ، زخمی ہونے والے شخص کی  شناخت 26 سالہ توصیف ولد داؤد کے نام سے کی گئی ، واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ۔
    راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں اور 80 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ اب تک 4 لاکھ لیٹر سے زائد پانی استعمال کیا جا چکا ہے جبکہ آگ پر تقریباً 75 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔ شعلوں کو مکمل طور پر بجھانے کے لیے فوم ملا پانی مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے۔ شدید حرارت اور طویل دورانیے کی آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت...