2026-07-24@11:48:29 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف موبائل»:
(نئی خبر)
محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو یہ مغربی ہوائیں مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، جس کے نتیجے میں موسم سرد اور مرطوب ہو جائے گا جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پیش گوئی کے مطابق 25 اور 26 جنوری کو بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ اسی طرح 26 سے 27 جنوری کے دوران گلگت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی اور مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برفباری کے باعث شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہوگئیں،جبکہ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ سلانگ پاس میں 12 فٹ برف پڑی جہاں درجنوں گاڑیاں برف تلے دب گئی ہیں۔ خوست اور پکتیہ صوبے کی سڑکیں بند ہیں،جبکہ کابل، بامیان، ننگرہار، قندہار اور میدان وردک میں بھی شدید برفباری ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ نے سی ڈی، ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈپارٹمنٹ اور دیگر محکموں میں ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا32 ویں اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں میں بھرتیاں کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول میں 216 کانسٹیبلز، کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے لیے 1000 اور مری ٹورازم پولیس کے لیے980 بھرتیوں کی منظوری دی گئی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن ڈپارٹمنٹ اور ٹی ڈی سی پی میں بھی بھرتیوں کی منظوری دی گئی۔ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز نے انقلابی پروگرام ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میںشدیدبرفباری ،سڑکیں بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح محصور ہوگئے،چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں،شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، رابطہ سڑکیں بند ، مواصلاتی نظام اور ٹریفک بری طرح متاثر ہے، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں، مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیات۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-01-14 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میںشدیدبرفباری ،سڑکیں بند ہونے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، سیاح محصور ہوگئے،چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں،شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، رابطہ سڑکیں بند ، مواصلاتی نظام اور ٹریفک بری طرح متاثر ہے، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں، مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیات۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو یہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، جس کے باعث موسم سرد اور مرطوب ہو جائے گا۔پیش گوئی کے مطابق 25 اور 26 جنوری کو بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ جبکہ 26 سے 27 جنوری کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث افغانستان کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سلانگ پاس میں 12 فٹ برف پڑی جہاں درجنوں گاڑیاں برف تلے دب گئی ہیں۔ خوست اور پکتیہ صوبے کی رابطہ سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں۔کابل، بامیان، ننگرہار، قندہار اور میدان وردک میں بھی شدید برفباری ہورہی ہے۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو یہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، جس کے باعث موسم سرد اور مرطوب ہو جائے گا۔ پیش گوئی کے مطابق 25 اور 26 جنوری کو بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ جبکہ 26 سے 27 جنوری کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا میں بارش اور...
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ مجموعی طور پر 13 افراد شدید زخمی ہوئے۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل...
پنجاب کابینہ نے مختلف محکموں میں کئی ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب کابینہ نے سی ڈی، ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکموں میں سیکڑوں آسامیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32ویں اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں میں بھرتیاں کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول میں 216 خالی آسامیوں پر کانسٹیبل بھرتی کی منظوری دی گئی۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لیے 1000 نئی آسامیوں کی منظوری دی گئی ، مری ٹورازم پولیس کے لیے 980 نئی آسامیوں، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن ڈیپارٹمنٹ میں نئی آسامیوں، ٹی ڈی سی پی...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ سیاح بھی مختلف مقامات پر محصور ہو گئے ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان کے باعث کوئٹہ زیارت شاہراہ پر درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں اور این 50 شاہراہ پر شدید پھسلن کے سبب 9 حادثات پیش آئے جن میں 27 افراد زخمی ہوئے، جبکہ شیلاباغ کے قریب حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع مانسہرہ، گلیات، شانگلہ، چترال، لوئر دیر اور وادی تیراہ میں بھی شدید برفباری سے ٹریفک اور...
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے ہیں، مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مقامی آبادیوں کے ساتھ ساتھ سیاح بھی پھنس گئے ہیں جب کہ مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح مختلف علاقوں میں پھنس گئے، جبکہ مختلف حادثات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے۔ زیارت جانے والے سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں کوئٹہ–زیارت شاہراہ پر پھنس گئیں، جبکہ چمن اور اس کے گردونواح میں 100 سے زائد سیاح گاڑیوں میں محصور ہیں۔ این-50 شاہراہ پر کان مہترزئی، خانوزئی اور مسلم باغ سمیت کئی مقامات پر ٹریفک شدید متاثر ہوئی، جہاں برف اور پھسلن کے باعث بین الصوبائی مسافر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ این-50 پر پیش آنے والے نو...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میرپور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق میرپور کے علاوہ ڈڈیال چکسواری، اسلام گڑھ میں بھی بارش ہوئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے دن بھر بارش ہونے ہونے کا امکان ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تحصیل ڈڈیال کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،کراچی میں پارہ سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے دوسری جانب پنجاب، پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میںبھی بادل برس پڑے،کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلاگیا،شمالی علاقوں میں ہائی ویز برف سے ڈھک گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں گلستان جوہر،گلشن اقبال، اورنگی ٹائون، سرجانی تاؤن، بلدیہ ٹاؤن،صدر، گارڈن، ماڑی پور گل پلازہ اور مشرف کالونی،نارتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں 5افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا صنعتی ایریا تھانے کی حدود فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل ایریا بلاک 21نذد سجن کانٹا کے قریب ایک شخص کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش کو گٹر سے نکال کر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ،متوفی کی شناخت 70سالہ عنایت ولد برکت کے نام سے ہوئی ۔ڈاکس تھانے کی حدود لالا زار بیچ لگڑری ہوٹل کے قریب سمندر سے 40سالہ شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے، متوفی کی لاش کو قانونی کاروائی کے لیے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کر...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی ہے جس کا اطلاق 23 جنوری سے ہوگا۔ خصوصی بچت سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 9.6 فیصد سے کم کر کے 9.4 فیصد کر دیا گیا ہے اور ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 10.2 فیصد سے کم کرکے 9.96 فیصد کردی گئی ہے۔ اسی طرح 3 ماہ کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع 10 فیصد سے کم کرکے 9.64 کر دیا گیا ہے، 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سیونگز پر منافع کی شرح 9.9 فیصد سے کم کر کے 9.58...
چمن شہر میں 35 سال بعد ہونے والی شدید برف باری سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ فوٹو :اے ایف پی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں برفباری کے باعث ہنہ اوڑک روڈ پر رش میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔شہری کا کہنا ہے کہ ہنہ میں کئی فیملیز ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں، شدید سردی میں گھنٹوں سےٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں شاہراہوں پر کہیں بھی ٹریفک معطل نہیں، میں اس وقت کوئٹہ سے زیارت کی طرف جارہا ہوں۔ایس ایچ او محمود خروٹی نے کہا کہ ہنہ روڈ پر اس وقت ٹریفک معمول پر رواں دواں ہے، ہنہ اوڑک روڈ پر شام کے وقت گاڑیوں کا رش زیادہ ہوگیا تھا۔دوسری جانب شمال...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری بھی ہورہی ہے، محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔جڑواں شہروں اسلام آباد ، راولپنڈی اور گردونواح میں بارش جاری ہے ،بارش کے باعث شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے۔ٹریفک سست ہونے سے مختلف شاہرائوں پر ثریفک کا دبائو ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اضافی وقت کے ساتھ سفر کریں۔کسی بھی اپ ڈیٹ کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15...
یہ بات عام طور پر تسلیم شدہ ہے کہ متوازن غذا لینا صحت کے لیے بہترین اقدامات میں سے ایک ہے تاہم زندگی کے مختلف مراحل میں بعض غذائیں زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری بھرکم غذائیں کھانا دماغ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران حکومتی خوراکی ریشننگ کا مقصد شہریوں کی غذائی ضروریات پوری کرنا تھا۔ اس دوران بچوں کو 2 سال سے کم عمر میں چینی کی کوئی مقدار نہیں دی جاتی تھی۔ بعد ازاں جب سنہ 1953 میں چینی کی ریشننگ ختم ہوئی تو بچوں کے لیے زیادہ چینی کی کھپت نے مستقبل میں ان کی صحت پر اثرات ڈالے۔ سنہ2025 میں...
شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا، 35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری ہوئی۔ مختلف اضلاع میں برف باری کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، چمن شہر میں 35 سال بعد ہونے والی شدید برف باری سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی کوژک ٹاپ، شیلا باغ، خواجہ عمران، کوہِ سلیمان، قلعہ عبداللہ، زیارت، پشین، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی اور دیگر علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برف باری جاری...
سٹی 42: سینٹرل ریجن کے مختلف مقامات پر بارش ہوگئی لاہور اسلام آباد موٹروے ایم2 کے مختلف مقامات پر بوندا باندی اور ابر آلود موسم ہوگیا ۔پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم4 کے مختلف حصوں میں ہلکی بوندا باندی ہے ۔ موٹروے ایم5 ملتان تارحیم یار خان تک متعدد مقامات پربارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ سنٹرل زون قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، پتوکی ، اوکاڑہ میں ہلکی بارش ہو رہی ہے ۔ میاں چنوں، خانیوال ، بہاولپور، احمد پور شرقیہ اور رحیم یار خان میں بارش ہورہی ہے ۔ بارش میں رفتار کم رکھیں اور مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی...
ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا...
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہورہی ہے جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ سرجانی ٹاؤن، ملیر، ناگن چورنگی، بفرزون اور ملحقہ علاقوں سمیت احسن آباد میں تیز بارش ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ صدر اور اطراف میں ہلکی بارش، گلستان جوہر، ڈالمیہ اور اسکیم 33 میں بھی بارش شروع ہوگئی۔ ادھر پی ای سی ایچ ایس اور اطراف میں بوندا باندی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ واضح رہے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیوں میں2کروڈ35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی،5ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران 5 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 2کروڈ35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جناح ایئرپورٹ پر عمرہ کے لیے جانے والے مسافر کے سامان سے 875گرام آئس اور 90گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب کچلاک بائی پاس ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے قریب گاڑی سے 78کلوگرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اُدھر چونگی نمبر 26 اسلام آباد...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں، ریڈ لائن، یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو کراچی میں مزید نئی ای وی بسز اور ای وی ٹیکسی شروع کرنے سے متعلق آگہی دی۔ سی او ٹرانس کراچی نے ریڈ لائن پر جاری کام پر اجلاس کو بریفنگ دی جس میں کہا گیا کہ نیپا چورنگی کے پاس ریڈ لائن بی آر ٹی کے دونوں اطراف کام مکمل کرنے جا رہے ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ قریبی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو چکا ہے۔محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک مضبوط نظام بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث بارش، برفباری اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔کوئٹہ شہر میں ہلکی بارش کے ساتھ درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ مضافاتی علاقوں زیارت، کان مہترزئی، چمن، توبہ اچکزئی اور قلعہ عبداللہ میں برفباری جاری ہے، جبکہ مستونگ، سنجاوی، خانوزئی اور مسلم باغ میں بارش کے باعث سردی کی...
بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ چمن اور گرد و نواح میں برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مستونگ، پنجگور اور خاران میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے، جہاں برف پڑنے سے شہر اور اطراف کے علاقے سفید چادر میں ڈھک گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بلوچستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا رپورٹس کے مطابق توبہ اچکزئی میں ڈیڑھ فٹ، کوژک ٹاپ میں ایک فٹ اور چمن شہر میں 10 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ شدید برفباری کے باعث بالائی علاقوں میں سردی کی لہر مزید مضبوط...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔این ایچ اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔اس کے علاوہ چمن میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور طوفانی ہواؤں سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزبارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔دوسری جانب کراچی میں آج دوپہر سے شام تک بارش کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ...
عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے والی پرانی عمارتوں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے، جن عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نہیں ہوگا وہاں کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد مختلف علاقوں میں 6 زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے مطابق سیل کی گئی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے آلات نہیں لگائے گئے۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ عمارتوں میں ہنگامی اخراج کے راستے نہیں بنائے گئے تھے، ضلع جنوبی میں مجموعی طور 48 زیر تعمیر عمارتوں کا کام روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے فیز میں زیر تعمیر عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے سندھ، پنجاب، بلوچستان اورخیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔محکمے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش متوقع ہے،اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔مری اورملحقہ پہاڑ ی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ سی طرح خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے،چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، ناران، کاغان اور گلیات میں برفباری متوقع ہے،بارش اور برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ...
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے سندھ، پنجاب، بلوچستان اورخیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش متوقع ہے.اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔مری اورملحقہ پہاڑ ی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔اسی طرح خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے.چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، ناران، کاغان اور گلیات میں برفباری متوقع ہے،بارش اور برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔عوام برفباری اور...
فائل فوٹو۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ آج رات سے جمعرات کی شام تک کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور خانوزئی میں درمیانی سے شدید برفباری و بارش متوقع ہے۔ کان مہتر زئی، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، رخشان اور قلات ڈویژن میں تیز جھکڑ دار ہوائیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث اونچی عمارتیں، کمزور ڈھانچے، بجلی کے کھمبے اور بل بورڈز متاثر ہو سکتےہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید حسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈیٹا کے مطابق 86 افراد لاپتہ ہیں اور کچھ لاشیں ملی ہیں، انکوائری رپورٹ حکومت کے سامنے رکھیں گے، متاثرہ عمارت میں ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے، گل پلازہ کے داخلی و خارجی راستوں کا معائنہ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی حسن نقوی نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی تفتیش کافی پیچیدہ ہوگئی ہے، اس میں مختلف اینگلز ہیں۔گل پلازہ کا دورہ کرنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی نے کہا کہ گل پلازا واقعے میں کسی ایک ادارے پر ذمہ داری نہیں ڈالی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ سانحے کی تفتیش میں کوشش ہوگی...
وقاص عظیم :نجکاری کمیشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی ترقیوں اور ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست منظور کر لی ۔ ذرائع کے مطابق آئیسکو کے 239 ملازمین کو مختلف کیٹیگریز میں ترقی اور ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی اجازت دی گئی ہے۔ مختلف کٹیگریز کے ملازمین کی ترقی اورٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست تھی، ترقیوں وٹائم اسکیل اپ گریڈیشن پر اخراجات کا سالانہ تخمینہ تقریبا85لاکھ روپے ہے۔ پاور ڈویژن نے آئیسکوملازمین کی ترقیوں سےمتعلق نجکاری کمیشن کوخط لکھا تھا،نجکاری کمیشن نے نجکاری فہرست میں شامل ڈسکوزمیں تعیناتیوں،ترقیوں پر پابندی لگائی تھی۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے واضح رہے کہ اسلام آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نجکاری کے پہلے مرحلے...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی...
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے، ایاز صادق بیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ نے بیجنگ میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ حونینگ نے کہا کہ چین، دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں...
فوٹو: فائل وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔زیورخ پہنچنے پر یواین میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں اجلاس کے مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے، اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع کریں گے۔وزیراعظم اجلاس میں معاشی استحکام کے حوالےسے کی جانے والی اصلاحات، پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالیں گے اور پاکستان کے استحکام کے حوالے سے ٹرپل او...
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش، مختلف علاقوں میں بادل جم کر برسے۔اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور نوشہروفیروز میں بھی ہلکی بارش متوقع ہے۔شہید بینظیرآباد، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں بھی 22 جنوری کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس سسٹم کی وجہ سے کراچی میں 22...
کراچی میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں گرفتار ملزم عمران کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ شاہد علی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف 2024 کا مقدمہ زیرِ تفتیش ہے جس کے لیے جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔ عدالت کے استفسار پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مذکورہ مقدمہ پہلے نامعلوم ملزم کے خلاف درج تھا اور بعد میں اسے اے کلاس قرار دے دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: درجنوں بچوں سے زیادتی کے مرتکب شخص سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے عدالت نے اے کلاس رپورٹ طلب کی تو...
— فائل فوٹو مغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 22 جنوری کو ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول، حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور نوشہروفیروز میں بھی ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ شہید بینظیرآباد، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، جیکب آباد، لاڑکانہ میں 22 جنوری کو ہلکی...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2301.8 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: لیڈی ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروش نکلی، والدہ اور ساتھیوں سمیت گرفتار تعلیمی اداروں کے اطراف کی جانے والی کارروائیوں میں قیوم آباد کراچی میں ایک یونیورسٹی کے قریب سے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 3.6 کلوگرام چرس اور 1 کلوگرام افیون برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام مہران آرٹس کونسل، ہال نمبر 7 میںایجوکیشنل ایکسپوکا انعقاد کیا گیا ،اس تعلیمی ایکسپو میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایجوکیشنل ایکسپو کا مقصد طلبہ و طالبات کو جدید تعلیمی رجحانات، معیاری تعلیمی اداروں، سائنسی و تکنیکی ترقی اور کیریئر کے مختلف مواقع سے آگاہ کرنا تھا، جس میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی۔ ایکسپو میں مختلف تعلیمی اداروں کے اسٹالز، سائنس ایگزیبیشن، ہیکاتھون، روبوٹکس اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق سرگرمیوں نے شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل کی۔ اس موقع پر ماہرین تعلیم نے طلبہ کو تعلیمی اور پیشہ ورانہ رہنمائی بھی فراہم کی۔تعلیمی ایکسپو میں قیم جماعت اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 9ملزمان گرفتار، چرس،شراب اور مین پوری برآمدکرلی۔پولیس کے مطابق پنیاری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسن علی صدیقی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 4عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ، ٹنڈو یوسف پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران ملزم عمران عرف ڈبا قاضی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد کرلی، عدوسری کارروائی میں ملزم آصف کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 200 عدد مین پوری برآمد کرلی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر...
روجھان (نیوزڈیسک)کچہ آپریشن کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور انتہائی مطلوب 18 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا، جس کا اعلان ڈی پی او محمد عمران نے کیا۔ ڈی پی او کے مطابق سرنڈر کرنے والوں میں مختلف گینگز کے سرغنہ بھی شامل ہیں، جن میں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والا بدنام زمانہ ڈاکو وہاب لونڈ اور پچاس لاکھ روپے سر کی قیمت والا شاہدین لونڈ بھی شامل ہیں۔ ڈی پی او محمد عمران کے مطابق، یہ ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت، قتل، اغوا اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ گرفتار ڈاکوؤں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ڈی پی او نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز بھی...
پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بٹگرام، کوہستان، تورغر، بونیر، شانگلہ، سوات اور ملحقہ علاقوں میں بھی چند ایک مقامات پر بارش جبکہ اونچے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، کرک اور بنوں میں صبح سویرے و رات کے وقت دھند کا امکان ہے۔ چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری، پھسلن کے باعث گاڑی دریا...
ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے مقامات پرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی کشمیر تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے گلگت بلتستان، پشاور اور کے پی کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ 36.80 شمالی، 74.42 مشرقی طول بلد پر زلزلے کا مرکز رپورٹ ہوا۔ صبح 11 بج کر 21 منٹ پر شمالی کشمیر میں زلزلہ آیا۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی...
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت زیادہ رہی۔ گلگت، ہنزہ، نگر، غذر اور دیامر سمیت دیگر اضلاع بھی زلزلے سے متاثر ہوئے۔ بعض مقامات پر پہاڑوں سے پتھر گرنے کے واقعات پیش آئے، جس کے باعث مختلف شاہراہیں عارضی طور پر بند ہو گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے متعدد اضلاع میں زلزلہ...
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں بھی جھٹکے آئے، جس کے باعث شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ گلگت بلتستان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا گلگت ، ہنزہ ، نگر ، غذر اور دیامر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اس دوران پہاڑوں سے پتھر گرنے سے مختلف مقامات پر شاھراہ بند ہوگئی۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی کشمیر کے پہاڑی علاقے میں تقریباً 10 سے 35 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کےجھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، زلزلے سے فی الحال کسی جانی...
ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار ، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ ، ایم 4 خانیوال سے ملتان تک بند رکھی گئی جبکہ سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بھی گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہ قرار دیا گیا۔قومی شاہراہوں پر لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر اور پتوکی میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی سست روی کا شکا رہی۔ ترجمان موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 کروڑ20 لاکھ روپے، کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے انعام ملا جب کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ دبئی میں مقیم پاکستانی حبیب عقیل ظہیر نے پاور لفٹنگ میں متعدد گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کر...
مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 کروڑ20 لاکھ روپے، کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے انعام ملا جب کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے احسن رمضان کو 5 لاکھ روپے کا انعام ملا، سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر محمد...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں، جس کے باعث بحث و مباحثہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز میں بعض صارفین کا دعویٰ ہے کہ ولیمے میں ون ڈش پالیسی پر مکمل طور پر عمل کیا گیا، جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ تقریب میں ایک سے زائد اقسام کے کھانے پیش کیے گئے، جو پنجاب حکومت کے اپنے فیصلے کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بیٹے کی شادی پر مریم نواز مرکز نگاہ، پیپلز پارٹی کی خواتین بھی معترف صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے سوشل میڈیا پر...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم فور خانیوال سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ دھند کے باعث قومی شاہرات پر ٹریفک کا غیر متوقع دباؤ منتقل ہو گیا ہے، تاہم موٹروے پولیس قومی شاہرات پر ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-4 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاںبحق،قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار بچی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا،بچی جاںبحق،گاوں کالو خان سابقی میں مبینہ گولی لگی لاش برآمد،واقع کی تفتیش شروع پولیس۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر سدوجا کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار دادی پوتی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا جبکہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر تینوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا جہاں پانچ سالہ بچی انایا جاںبحق ہو گئی جبکہ ماں اور بیٹا امجد کھوسو شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے...
نارووال/لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میںٹریفک حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیاں‘ دوسری جانب امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں سے نومولود سمیت 4افراد کی لاشیں ملیں دیگر واقعات میں 3 خواتین سمیت 7ا فراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 12C نئیر بائیکو پیٹرول پمپ کے قریب ہوٹل سے 58 سالہ شخص محمد رمضان کی لاش ملی ،متوفی کی لاش کو عباسی شہیداسپتال منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔ سولجر بازار تھانے کی حدود لیاری بکرا پیڑی پل کے اوپر سے ایک شخص کی لاش ملی ، متوفی کی لاش قریبی تھانہ میں کاروائی کے بعد ایدھی ھوم سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کر دی گئی ۔ کینٹ اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر 5 سے ایک شخص 50 سالہ سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اپنے تمام آپشنوں کو کھلا رکھا ہے اور حتمی طور پر کیا فیصلہ ہو گا، یہ خود صدر کے سوا کوئی نہیں جانتا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ تصدیق کیے جانے کے بعد کہ انہوں نے فی الحال ایران پر حملہ کرنے کا ارادہ مؤخر کر دیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی شدت میں نسبتاً کمی آئی ہے۔ تاہم، امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطے کے باوجود تناؤ بدستور برقرار ہے۔ ٹرم کے مطابق ایران نے 800 مظاہرین کو سزائے موت دینے کا عمل روک...
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اس دوران 425 آئی بی اوز میں 49 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیاں لاہور، راولپنڈی، جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد، چکوال، گجرانوالہ، ڈی جی خان، فیصل آباد، ساہیوال، چنیوٹ، پاکپتن، خوشاب، نارووال، سیالکوٹ، اٹک اور وہاڑی سمیت مختلف اضلاع میں کی گئیں۔ لاہور سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک ایجنٹ مجتبیٰ بھی گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے۔ دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈ، آئی ای ڈی...
ویب ڈیسک: مٹھی اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے محسوس کیے گئے، جس کے بعد علاقہ مکین خوفزدہ ہوگئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مٹھی تھرپارکر اور اس کے گردونواح میں زلزلہ آیا ہے، زلزلے کے جھٹکے مٹھی شہر، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز...
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران 425 ائی بی اوز اپریشنز کیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 49 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ کارروائی لاہور، راولپنڈی، جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، حافظ اباد ، چکوال ، گجرانوالہ ، ڈی جی خان ، فیصل اباد، ساہیوال ، چنیوٹ ، پاک پتن ، خوشاب ، نارووال ، سیالکوٹ ، اٹک اور وہاڑی میں کی گئی۔ لاہور سے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کیا گیا۔ مجتبی سے بارودی مواد اسلحہ اور اہم عمارتوں کے نقشے برامد ہوئے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، 2 ای ائی ڈی بم، 6 ڈیٹونیٹر، 36 حفاظتی فیوز وائر،...
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری سے اضافے کی توقع ہے جو اکیس جنوری سے ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ 19 جنوری تک گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ستھ بارش جبکہ ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 20 جنوری کے دوران مری، گلیات اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 12 سے 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے مطابق شہر کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں گے۔ کے-الیکٹرک نے بتایا ہے کہ یہ بجلی بندش لوڈشیڈنگ شیڈول کے علاوہ ہوگی اور مرمتی و تکنیکی کام کے لیے کی جا رہی ہے۔ بجلی کی فراہمی بعض علاقوں میں 12 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 15 گھنٹے تک بند رہ سکتی ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے بجلی کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں...
لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں شوگرملز، فیڈ ملز اور مختلف بیکریز کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں مختلف بیکریز اور ملز کے کاروباری احاطوں میں ان لینڈ ریونیو افسران کی تعیناتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مانیٹرنگ کا عمل انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کی دفعہ 175سی کے تحت کیا جائے گا، جس میں بیکریز اور ملز کی سیلز، پرچیز اور دیگر مالیاتی سرگرمیوں کی مکمل نگرانی شامل ہے۔ تعینات افسران سروسز کی وصولی، رسیدوں کے اجراء اور ٹیکس ریکارڈ کی جانچ کریں گے تاکہ ٹیکس وصولی کی شفافیت اور درستگی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مانیٹرنگ کا مقصد ٹیکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-15 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 7ملزمان گرفتار، چرس،شراب اور مین پوری برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق مارکیٹ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران ملزم سلیم اجمیری کو گرفتار کرکے 700 گرام چرس جبکہ ملزم پرویز بالمیکی کو گرفتار کرکے 12عدد شراب کی بوتلیں برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔پھلیلی پولیس نے بھی دو مختلف کارروائیوںکے دوران ملزم علی جاکھروسے 2کلو 8 گرام چرس برآمدکرلی جبکہ ملزم مجیب عباسی کو 1کلو 13گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے۔ ادھرٹنڈو جام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مولا بخش کاکا کو گرفتار کرکے 1کلو 10گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا جبکہ حالی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اکبر عرف آکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر 21 اور 22 جنوری کو صوبے کے متعدد اضلاع میں بارش جبکہ سرد اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ پیشگوئی کے مطابق کوئٹہ، پشین، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور ہرنائی میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چمن، نوشکی، قلات، بارکھان، سبی، لورالائی، تربت اور گوادر میں بارش جبکہ لسبیلہ، کیچ، پنجگور، جیوانی، چاغی،...
سندھ انفارمیشن کیشن کے ارکان محمدسلیم خان اورنور محمد دایو سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کے مختلف وارڈ ز کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کےمطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سےسمندری تک اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔ اسی طرح لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سےٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پریشانی سے بچنے کے لیے شہری صبح 10 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان سفر مکمل کریں، رات کے وقت غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑی میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، وائپرز درست حالت میں رکھیں۔ترجمان...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم ون (M-1) پشاور سے رشکئی تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ہے، اسی طرح موٹروے ایم ٹو (M-2) ٹھوکرنیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔ موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کردی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم فور(M-4) پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کی لپیٹ میں ہے اور وہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم ون (M-1) پشاور سے رشکئی تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ہے، اسی طرح موٹروے ایم ٹو (M-2) ٹھوکرنیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک ٹریفک کےلیے بند ہے۔موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کردی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم فور(M-4) پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کی لپیٹ میں ہے اور وہاں بھی...
رائٹ سائزنگ ، مختلف وفاقی وزارتوں کے 826ملازمین سرپلس قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جانب پیش قدمی جاری، مختلف وزارتوں کے 826 ملازمین سرپلس قرار دے دیئے گئے، 530 ملازمین دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کردیئے گئے۔رائٹ سائزنگ سے وفاقی حکومت پر مالی بوجھ میں 3 کروڑ 99 لاکھ روپے ماہانہ بچت ہو گی۔ وزارتِ قومی غذائی تحفظ کے 650 ملازمین سرپلس قرار دیئے گئے، وزارت قومی غذائی تحفظ کے سرپلس ملازمین سے قومی خزانہ پر6 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ کا بوجھ تھا۔وزارتِ انسانی حقوق میں 38، آئی ٹی میں 29، بین الصوبائی رابطہ میں 7 سرپلس ملازم تھے، وزارت کامرس کے 45، وزارتِ...
کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسران کو اضافی چارج دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے تحت متعدد افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافی چارج مستقل افسران کی تعیناتی تک یا زیادہ سے زیادہ تین ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گا، جو بھی مدت پہلے مکمل ہو جائے۔ اس فیصلے کے تحت گریڈ 21 اور 20 کے کئی سینئر افسران کو اہم عہدوں کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی ایف بی آر کے مطابق چیف انویسٹی گیٹر ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ،...
کوئٹہ: بلوچستان میں دو مختلف حادثات کے دوران دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع لورالائی کے علاقے میختر میں سیہنڑ پل کے قریب سانڈہ موڑ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب مزدوری کرنے والے دو بھائی موٹر سائیکل پر اپنے گھر واپس جا رہے تھے۔ روزگار سے فارغ ہو کر خاندان کے پاس لوٹتے ہوئے اچانک آنے والی کار نے انہیں زور دار ٹکر مار دی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر جاں بحق افراد کی لاشیں...
کلیم اختر: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں شوگرملز، فیڈملز اور مختلف بیکریز کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف بیکریز اور ملز کے کاروباری احاطوں میں ان لینڈ ریونیو افسران کی تعیناتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مانیٹرنگ کا عمل انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 175 سی کے تحت کیا جائے گا، جس میں بیکریز اور ملز کی سیلز، پرچیز اور دیگر مالیاتی سرگرمیوں کی مکمل نگرانی شامل ہے۔ تعینات افسران سروسز کی وصولی، رسیدوں کے اجرا اور ٹیکس ریکارڈ کی جانچ کریں گے تاکہ ٹیکس وصولی کی شفافیت اور درستگی کو یقینی بنایا جا سکے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی ایف...
فائل فوٹو انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سپلائی پر کریک ڈاؤن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 کارروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم سے 9.6کلو چرس برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے آئے پارسل سے150 گرام کینابیس برآمد کی گئی جبکہ لاہور میں کوریئر آفس میں برطانیہ کے لیے بُک پارسل سے 5 کلو آئس اور 5 کلو افیون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق کراچی میں حب ریور روڈ پر گاڑی سے 10...
سٹی42: پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک معطل ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم گیارہ لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے جبکہ لاہور ایسٹرن بائی پاس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-11 کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پنجاب و خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شدید سردی کا الرٹ جاری کردیا ہے اور پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کی ہے کہ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی، اسکولز اگلے ہفتے ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری سے ملک میں داخل ہوگا، کراچی سمیتسندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے، کراچی میں...