2026-07-24@11:48:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف موبائل»:
(نئی خبر)
ٹیک کمپنی اوپن اے آئی نے جمعرات کو چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ متعارف کرادیا جو ایک علیحدہ ویب بیسڈ ٹول ہے اور براہ راست گوگل ٹرانسلیٹ کے مقابلے پر بنایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طبی مشوروں کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ‘ متعارف کرانے کا اعلان یہ نیا سروس 50 سے زائد زبانوں میں ترجمے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور صارفین کو ترجمے کے انداز اور لہجے کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرنے کے اختیارات دیتا ہے جیسے کہ زیادہ روان، تعلیمی یا کاروباری و رسمی انداز۔ چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ کا یوزر انٹرفیس گوگل ٹرانسلیٹ سے مشابہت رکھتا ہے، جس میں 2 ٹیکسٹ باکس ہیں جن میں سے ایک اصل متن کے لیے اور...
کراچی: شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو میمن گوٹھ پولیس نے بروقت کارروائی میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میمن گوٹھ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے مردہ جانور برآمد کیا گیا یہ گوشت شہریوں سمیت مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ پولیس نے مضرِ صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والی پِک اَپ سوزوکی کو بھی ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت فیض محمد ولد شفیع کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزم...
اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے بالائی علاقوں میں پہنچے گا اور 20 جنوری سے اس سلسلہ کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 21 جنوری سے مختلف علاقوں کو لپپٹ میں لے گا، کل سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی میڈیا نے ملک میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادی عناصر کی مزید ویڈیوز جاری کر دی ہیں، جن میں شرپسندوں کو مساجد اور دیگر عوامی و سرکاری مقامات کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے مناظر بھی دکھائے گئے ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سکیورٹی اداروں کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فسادی عناصر کو تیل کی تنصیبات اور بجلی گھروں پر حملوں کا باقاعدہ ٹاسک دیا گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موساد سے منسلک پراکسی نیٹ ورکس کے ذریعے ایرانی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی نقل و حرکت اور حساس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہرِ قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 6 زخمی ڈاکوؤں سمیت مجموعی طور پر 7 ملزمان کو حراست میں لے لیا، جبکہ فائرنگ کے ایک علیحدہ واقعے میں ایک شہری بھی زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلا مبینہ پولیس مقابلہ فیروزآباد تھانے کی حدود میں شہیدِ ملت روڈ پر ہل پارک کے قریب پیش آیا، جہاں مشتبہ ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی ہو گیا جسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا، زخمی ملزم کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی، ملزم کے قبضے...
برسلز (ویب ڈیسک) امریکی محققین اور یورپی یونین کی آب و ہوا پر نظر رکھنے والے ماہرین نے کہا ہے کہ کرہ ارض پر 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور بے مثال گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے 2026 میں بھی کوئی ریلیف متوقع نہیں ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس اور کیلیفورنیا میں قائم ایک غیر منافع بخش تحقیقی تنظیم برکلے ارتھ کے مطابق، گذشتہ 11 سال اب تک کے سب سے زیادہ گرم ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن میں 2024 سرفہرست اور 2023 دوسرے نمبر پر رہا۔ کوپرنیکس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ پہلی بار عالمی درجہ حرارت گذشتہ تین سالوں میں صنعتی دور سے پہلے کے اوسط کے مقابلے میں 1.5...
کراچی: پاکستان کسٹمز جے آئی اے پی اور انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے اسمگل ہونیوالے 3 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ اور مضر صحت اشیاء کو تلف کر دیا ہے۔ ان اشیامیں غیرملکی شراب، بیئرکینز، ممنوعہ کھلونے، ٹوبیکو مصنوعات، مختلف برانڈزکی سگریٹس، اجینو موتو،نسوار، پان پراگ، شیشہ فلیورز، چھالیہ شامل ہیں۔ اس سلسلے میں گڈاپ کے کھلے علاقے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کلکٹرکسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی نے کہاکہ محکمہ کسٹمزکی جانب سے ضبط شدہ ممنوعہ اشیاکی تلفی ایک سال میں یہ تیسری مرتبہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کی جارہی ہے۔ معین وانی کے مطابق محکمہ کسٹمزضبط شدہ قابل استعمال اشیاکی نیلامی،جبکہ مضرصحت ممنوعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو ایئرپورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود کی مختلف اوقات میں بندش کا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق کراچی لاہور فلائٹ ریجن کے مختلف فضائی روٹس دو روز مختلف اوقات میں بند رہیں گے۔جاری کردہ نوٹم کے مطابق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز 14 اور 15 جنوری کو بند ہوں گے۔ پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ اس دوران کمرشل پروازوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے، کمرشل ایئرلائنز کے پائلٹوں کو متبادل روٹس کے ذریعے طیاروں کو اڑانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹم کے مطابق اس دوران مخصوص فضائی...
خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے بھر میں گاڑیوں کے لیے منفرد نمبر پلیٹ اجرا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نمبر پلیٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت معروف شخصیات، قبائل، علاقوں اور اضلاع کے ناموں پر مشتمل ہوں گی، جس کے لیے باقاعدہ بولی 27 جنوری کو ہو گی۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی صوبائی محکمہ پہلی بار اس نوعیت کے منفرد گاڑی نمبرز متعارف کرا رہا ہے اور پہلے مرحلے میں 25 ایسے منفرد نمبر پلیٹوں کی نیلامی کی جائے گی، جو مختلف قبائل، علاقوں، اضلاع اور شخصیات کے ناموں پر مشتمل ہوں گے۔ محکمہ ایکسائز کے پی نے پرسنلائز گاڑیوں کے...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی)، عوامی کالونی اور سرجانی ٹاؤن پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 7 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل ڈسٹرکٹ ویسٹ زون کی پولیس پارٹی نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اورنگی ٹاؤن سیکٹر فور ایف، ضیاء کالونی قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت 35 سالہ اسماعیل چانڈیو ولد علی مردان...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس جو وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی گئی متعدد تجاویز اور سمریز پر غور کیا گیا، جن میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کی درخواستیں، نیز دیگر اہم پالیسی اور انتظامی امور شامل تھے۔ موجودہ مالی سال کے دوران پنجاب میں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز اچیومنٹ پروگرام کے لیے 2 ارب روپے‘ دفاعی خدمات کے لیے 5 ارب روپے سے کچھ زائد کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی، یہ اخراجات مستقل نوعیت کے ہیں، اس لیے آئندہ مالی سال سے انہیں باقاعدہ دفاعی بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔ای سی...
لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر متعدد موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-3 فیض پور تا درخانہ، ایم-4 پنڈی بھٹیاں تا ملتان اور ایم-5 ملتان تا ظاہر پیر پر بھی دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں لاہور تا سمبڑیال موٹروے ایم-11 اور لاہور ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال، ایمـ 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم ـ 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5ـملتان سے ظاہر پیر اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ اِسی طرح موٹروے ایم ـ5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز...
فائل فوٹو چنگچی رکشا ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مختلف روٹس پر چنگچی پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر سندھ حکومت، ٹریفک پولیس اور چنگچی بنانے والی کمپنی کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے فریقین سے 3 فروری کو جواب طلب کرلیا ہے۔وکیل قاضی عبدالحمید کے مطابق سندھ حکومت کے فیصلے سے 60 ہزار چنگچی متاثر ہوئے ہیں۔جسٹس یوسف علی سعید نے کہا کہ حکومت کا تحریری جواب آنے دیں سارے معاملے کو دیکھ لیتے ہیں۔ اہم شاہراؤں پر چنگ چی رکشہ کے مزید 5 روٹس بند کرنے کی تیاری کراچی کراچی میں 40 ہزار چنگچی رکشہ کیلئے 20 بڑی... اس حوالے سے...
اسٹیل ٹاؤن ، کھارادر اور پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3 زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب فلٹر پلانٹ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت 40 سالہ نسیم ولد رفیق کے نام سے کی گئی ، گرفتار ملزم سے ایک ایم پی 5رائفل ، موبائل فون ، کیش رقم اور ایک کوسٹر برآمد کر لی گئی۔ قائدآباد پولیس...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کارروائیاں علیحدہ علیحدہ علاقوں میں کی گئیں، جن میں ملزمان کو اسلحے سمیت قابو کیا گیا۔ پہلا واقعہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں فلٹر پلانٹ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی ملزم کی شناخت نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ایم پی فائیو رائفل، موبائل فون، نقد رقم اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، ایم 11 کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر موخر کریں، ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند کی...
سٹی 42: کراچی میں گیس کا بد ترین بحران ہے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہورہی ہے ۔ گیس پریشر کم اور بند ہونے سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ گیس فیلڈز بند ہونے سے شہر میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے ۔ایک گیس فیلڈ بند ہونے سے 30 اور دوسری گیس فیلڈ بند ہونے سے 15 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بند ہے ۔دو گیس فیلڈ بند ہونے سے ایس اس جی سی کو 45 ایم ایم سی ایف ڈی گیسنکی کمی کا سامنا ہے۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ گیس کی قلت سے انڈسٹریل صنعتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور فلو کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، لیکن نئی طبی تحقیقات یہ بات سامنے لاتی ہیں کہ یہ بیماری مردوں اور خواتین پر یکساں اثر نہیں ڈالتی، بلکہ علامات کی شدت اور نوعیت دونوں میں واضح فرق پایا جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کا مدافعتی نظام وائرس کے خلاف زیادہ تیزی سے ردعمل دیتا ہے، خواتین کے جسم میں موجود ایسٹروجن ہارمون مدافعتی خلیات کی سرگرمی اور اینٹی باڈیز کی پیداوار کو بڑھاتا ہے، جس سے انفیکشن کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔ تاہم اس کے ساتھ جسم میں سوزش بڑھنے کی وجہ سے عورتیں زیادہ تھکن، جسمانی درد اور سر درد جیسے...
خیبر پختونخوا کے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے مختلف شہری ترقیاتی اداروں میں میں 3 ارب 66 کروڑ روپے کی مبینہ بے قاعدگیاں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ مالی سال 2023-24 میں انکشاف ہواکہ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک ہزار 824 کنٹریکٹ ملازمین کو قواعد کے بغیرمستقل کیاگیا اورانہیں 77کروڑ 69 لاکھ روپے سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں ۔ پی ڈی اے کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی سے56 کروڑ 25 لاکھ روپےجرمانوں کی عدم وصولی کی گئی،مردان میں بیوٹیفیکشن کیلیے 58 کروڑ 26 لاکھ روپے کے ٹھیکہ دینےمیں بےقاعدگی کی گئی،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے سامنے پلاٹ الاٹمنٹ میں تاخیرسے32کروڑسےزائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ رپورٹ کےمطابق پی ڈی اے انفراسٹکچرکوپہنچنےوالے 36 کروڑ روپے کے نقصانات کی رقم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کے ان بیانات نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے، جہاں پہلے ہی ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے باعث صورتحال غیر معمولی حد تک کشیدہ ہے۔ امریکی صدر نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایرانی اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ایرانی عوام کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دیگر دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے مزاحمت کی تاہم فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی میں تمام ملزمان مارے گئے۔پولیس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے کے علاقے میں دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے...
کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک نوجوان لڑکی فائرنگ سے زخمی ہو گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق گزری پل پر موٹرسائیکل سوار باسط توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گرنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری جانب کلفٹن کے علاقے بلاول چورنگی کے قریب پراسرار فائرنگ کے واقعے میں 22 سالہ دعا زخمی ہو گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی لڑکی کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا اور مختیارکار ماتلی مصب جونیجو نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ماتلی شہر میں مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور سویٹ شاپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران المرتضیٰ ہوٹل، بلوچ ہوٹل، فرینڈز بیکری اور قصرِ شیرین سویٹ شاپ کو چیک کیا گیا۔دورانِ معائنہ صفائی کی ناقص صورتحال، کھانا بنانے کے عمل میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی، عملے کی جانب سے دستانے اور ہیڈ کور کا استعمال نہ کرنا، تیار شدہ کھانوں کی غیر معیاری پیکنگ، اشیائے خورونوش کو کھلے میں رکھنا، ایکسپائر اور بغیر لیبل فوڈ آئٹمز کی موجودگی سمیت فوڈ سیفٹی قوانین کی متعدد خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ان خلاف ورزیوں پر متعلقہ ہوٹلوں اور دکانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایت اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے احکامات پر حیدرآباد پولیس نے مختلف کاروائیوں میں بلائنڈ مرڈر کے ملزمان سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دیگر ملزم سیبڑی مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ تھانہ مکی شاہ نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے بلائنڈ مرڈر کے مقدمہ 1/2026 زیر دفعہ 302تعزیرات پاکستان میں ملزمان (1)عرفان عرف جون سینا ساکن کچا قلعہ (2)ولی پٹھان ساکن پٹھان گوٹھ آٹو بھان حیدرآباد (3)شاکر حسین بلوچ ساکن مکرانی پاڑہ کو گرفتار کرلیا ہے. یاد رہے کہ چند روز قبل ایک نا معلوم گلا کٹی شخص کی لاش ماربل مارکیٹ کے عقب سے ملی تھی جسکی بعد میں شناخت ذیشان خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دل کی بیماری دنیا بھر میں موت کی بڑی وجہ ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بیماری مردوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ میں 6کروڑ سے زائد خواتین کسی نہ کسی قسم کی دل کی بیماری میں مبتلا ہیں اور خواتین میں موت کا سبب دل کی عوارض ہی بنے۔خواتین میں علامات مردوں سے مختلف ہوتی ہیں، اس لیے انہیں پہچاننا ضروری ہے۔ یہاں غیر معمولی علامات بیان کی جا رہی ہیں1.بلا وجہ تھکن، مسلسل تھکن جو آرام کے بعد بھی ختم نہ ہو، دل کی بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ دل کے پٹھوں میں خون کے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے ہوتی ہے اور...
کراچی کی مختلف سڑکوں پر اتوار کی شام بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا۔غریب آباد میں ایک پولیس موبائل نے ناکہ لگایا تو کارساز سے غریب آباد تک شدید ٹریفک جام ہوگیا۔مسافروں کے مطابق 2 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے میں 40 سے 45 منٹ کا دورانیہ لگ رہا ہے۔دوسری طرف ٹریکف پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں بھی ٹریفک جام کی کوئی شکایات نہیں، گرومندر اور شارع قائدین کے اطراف ٹریفک کا دباؤ ہے۔
کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب تک شروع نہیں ہو سکا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیماڑی اور بلدیہ سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے اپنے قافلے کے ہمراہ مزار قائد پہنچے ہیں۔باغ جناح کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہی، گرومندر سمیت جلسہ گاہ کے اطراف مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ کراچی: باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤپولیس کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔ نمائش چورنگی کے قریب پولیس نے کارکنوں پر...
جدہ:(ویب ڈیسک)او آئی سی کے 22ویں غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور مصر کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا، جبکہ غزہ اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے بین الاقوامی قانون اور فلسطینی عوام کے جائز مؤقف کی حمایت پر زور دیا۔
ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں کے دوران ایران بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو سراہا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ شہروں کے مرکزی علاقوں پر قبضہ کرنے اور انہیں اپنے کنٹرول میں رکھنے کی تیاری کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر صرف سڑکوں پر نکلنا کافی نہیں بلکہ مختلف راستوں سے منظم انداز میں شہر کے مرکزی علاقوں کی جانب...
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید سردی اور کہرا پڑنے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد، شمالی اضلاع میں شدید سردی کی توقع ہے، بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے، جیوانی، پسنی، اورماڑہ، کیچ اور تربت میں بارش ہونے کی توقع ہے۔سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، سکھر، روہڑی، شکارپور، کشمور، دادو، لاڑکانہ، ٹنڈوجام اور...
لاہور/کراچی/پشاور: سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی ہے جبکہ مختلف موٹر ویز کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے پر ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری، ایم تھری فیض پور سے درخانہ اور ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایم فائیو شیر شاہ سے سکھر اور ایم فورٹین انجرا سے عیسیٰ خیل تک بھی ٹریفک معطل ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں سیہون...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ جبکہ موٹروے ایم-3 فیض پور سے رجانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان اور موٹروے ایم-5 ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کے باعث مکمل طور پر بند ہیں۔ اسی طرح موٹروے ایم-11 لاہور سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی، پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال،...
ڈی پی او کرم ملک حبیب خان نے نشست میں شریک طلباء کو ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام، سوشل میڈیا کے مثبت، ذمہ دارانہ اور بامقصد استعمال، ایجوکیشن، منشیات جیسے ناسور کے خلاف مشترکہ جدوجہد، نوجوانوں کے تعمیری کردار اور پولیس و طلبہ کے درمیان مضبوط، مؤثر اور دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم ملک حبیب خان نے اپر کرم پاراچنار میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء کے ساتھ ڈی سی کانفرنس روم میں ایک نشست کا انعقاد کیا۔ اس نشست میں گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز (GCMS) پاراچنار، خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU)، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج (GPGC) اور گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ (GPI) کے طلباء نے بڑی تعداد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے تحت پانچ روزہ تربیتی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ، مختلف اضلاع سے آنے والے نوجوانوں نے مختلف شعبہ جات میں مہارت اور تربیت حاصل کی ، نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ تربیتی کیمپ بعنوان آرگنائزیشنل اینڈ مینجمنٹ اسکلز 23 دسمبر سے 27 دسمبر تک گاؤں خانصاحب عبدالرحمان ضلع بدین میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس تربیتی کیمپ میں سندھ کے مختلف اضلاع سے منتخب کیے گئے 35 طلبہ نے شرکت کی۔ کیمپ کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں تنظیمی صلاحیتوں، قیادت کے اصولوں اور انتظامی مہارتوں کو فروغ دینا تھا تاکہ وہ اپنی تعلیمی، سماجی اور ذاتی زندگی میں موثر اور فعال...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مائی کلاچی روڈ کے قریب اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا جہاں اسکی شناخت 38 سالہ کاشف علی ولد محمد اقبال کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ اندھی گولی لگنے کا نتیجہ ہے۔ پولیس جانب سے شواہد جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر گلشن معمار گیٹ نمبر 2 زم زم ٹاور کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 45 سالہ شہزاد ولد مہرم زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں کراچی؛ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک...
علامتی فوٹو کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے، ناتھا خان گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوا۔ناظم آباد ایک نمبر پر گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی جان چلی گئی جبکہ شاہ لطیف ٹاؤن زکریا چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اختر کالونی گلی نمبر 7 اور پورٹ قاسم کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے، جبکہ گلشن معمار گیٹ نمبر 2 کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ایریا بلاک ون میں گھر میں فائرنگ...
ایران میں مہنگائی اور معاشی دباؤ کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے ملک گیر بحران میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 217 تک پہنچ چکی ہے، تاہم ایرانی حکام کی جانب سے تاحال اس کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے احتجاج میں غیرمعمولی شدت دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں تہران، مشہد اور دیگر بڑے...
ترجمان اینٹی کرپشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران 9 ہزار 423 کیسز کی تصدیق موصول ہوئی، جبکہ مجموعی طور پر 18 ہزار 288 کیسز زیرِ تصدیق اور 6 ہزار 835 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مختلف بڑے محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن کی شکایات پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں وزیر اینٹی کرپشن سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت کراچی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ اینٹی کرپشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مختلف محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن شکایات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ شکایات پر سخت اور فوری کارروائی کی منظوری دیتے ہوئے اہم فیصلے...
راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور کے قریب ملزم سے 2.4 کلوگرام چرس اور 325 گرام وزنی 660 ایکسٹیسی گولیاں برآمد ہوئیں، گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ حیات آباد ٹول پلازہ پشاور کے قریب گاڑی سے 36 کلو گرام افیون برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کسٹم چوک پشاور کے قریب ہیٹر میں چھپائی گئی 1.5 کلو گرام آئس اور 1.2 کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک...
کراچی میں ایک ہی دن کے دوران دو مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ گلشنِ اقبال میں گیس لیکج کے باعث فلیٹ میں زور دار دھماکا ہوا جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے، جبکہ ایف بی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری رہیں۔ خبر کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ موقع پر...
ویب ڈیسک: گہری دھند کی وجہ سے پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ دھند کے باعث موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ ایم 5 شیرشاہ سے سکھر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔ دوسری جانب سردی کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جماعتوں کے کارکنوں اور رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پراعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی اداروں کی مضبوطی، آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ عوام...
ویب ڈیسک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کاخیر مقدم کرتے ہیں،مختلف جماعتوں کے کارکنوں رہنمائوں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پراعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،پیپلز پارٹی اداروں...
کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ،پاکستان میں جو آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ اس تحریک کا ساتھ دے، محمود اچکزئی کی گفتگو تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ذرائع...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت، سکردو، مری، گلیات، ایبٹ آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 اور زیر زمین گہرائی 159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کا سرحدی علاقہ تھا جہاں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، حکام کے مطابق زلزلے کے باعث تاحال کسی...
اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، شانگلہ اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں:تائیوان میں 7.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں، بجلی کی فراہمی متاثر زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 159 کلومیٹر تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں:خضدار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 3.3 شدت کا زلزلہ واضح رہے کہ اس سے کچھ دیر قبل تاجکستان اور سنکیانگ کے علاقوں میں بھی 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق حالیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہری نظم و نسق کو موثر بنانے اور بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر کرنے کے لیے کے ایم سی کے مختلف محکموں میں نئی ہیوی وہیکلز شامل کر دی ہیں، ان وہیکلز کی خریداری پرانی اور ناکارہ گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سے کی گئی جس کے تحت ماؤنٹ ٹرکس سمیت ہیوی ڈیوٹی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 110 ملین روپے کی منظوری دی گئی۔ کے ایم سی ہیڈ آفس میں گاڑیوں کی تقسیم کی منعقدہ تقریب میں میئر کراچی نے باضابطہ طور پر یہ گاڑیاں محکمہ انجینئرنگ، محکمہ اینٹی انکروچمنٹ، محکمہ پارکس اور محکمہ ویٹرنری کے حوالے کیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب...
لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی انتظامی ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤن سائزنگ سے متعلق قائم کی گئی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کریں گے۔ کمیٹی میں سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایک ایڈیشنل سیکریٹری جبکہ ایک نمائندہ متعلقہ محکموں کی جانب سے نامزد کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ کمیٹی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ بی جے پی ہر چیز کو فرقہ وارانہ بنانے اور مذہبی زاویہ پر لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کانگریس پارٹی غریبوں کے حقوق کیلئے لڑ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کے ذریعہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کرنے کے خلاف آج جام نگر جموں میں منریگا بچاؤ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں تمام عہدیداران بشمول سابق ریاستی صدور، سینیئر قائدین، ضلع صدور، بلاک صدور اور دیگر نے شرکت کی۔ جموں و کشمیر کے امور کے انچارج آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید ناصر حسین نے منریگا کو ختم کرنے کو مہاتما گاندھی کے قتل کی بار بار کی کوشش...
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 200 روپے تک بڑھ چکی ہے۔ دوسری جانب ذرائع فلار ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا کہ سرکاری گندم کا اجرا نہ ہونے سے پنجاب میں آٹے کی قلت برقرار ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت بڑھ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سرکاری گندم کا اجرا...
سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات متاثر ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور سے غازی حضرو انٹرچینج تک بند کردی گئی۔ اسی طرح ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3، فیض پور سے درخانہ، ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیرشاہ تک بند کی گئی ہے۔ موٹر وے ایم 5 سکھر سے ملتان اور ایم 14، کھڑپہ سے عیسیٰ خیل تک بند کردی گئی۔ بہاولپور میں دھند کے باعث ٹرک اور 2 کاروں میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر حد نگاہ صفر ہے۔
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست محسن نقوی نے اعلی کارکردگی کے بہترین مظاہرے پر گاڑیوں کے خصوصی اسکواڈ کو بھرپور داد دی، انہوں نے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ انہوں...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ بس ٹرمینل ڈسٹرکٹ اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مخدوم انٹرچینج کوٹ مومن سرگودھا کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد جبکہ 2 ملزمان گرفتار ہوئے۔ نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 3.1 کلوگرام چرس اور 25 گرام ویڈ برآمد اور 2 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ اولڈ چمن بلوچستان...
پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز پر ٹریفک عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ آج صبح حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹر وے ایم ون کو صوابی سے برہان ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 11 ملزمان گرفتار شراب، چرس اور مین پوری برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ پولیس نے ملزم علی رضا سندھی پٹھان کو گرفتار کرکے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا ،دوسری کارروائی میں وقاص معراج مارواڑی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 120 گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا ۔ایئرپورٹ پولیس نے دومختلف کارروائیوںکے دوران ملزم اسلام الدین یوسفزئی کو405 مین پوری اورملزم اسد عرف لانجھا کو 165 مین پوری برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب سیری پولیس نے 12لیٹر کچی شراب برآمد ہونے پر ڈھنی کولہی کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پنیاری پولیس نے کارروائی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ ذرئع ابلاغ کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو بھی شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ فرانس کے 2الگ الگ علاقوں میں 5 افراد کی موت ہوئی، جبکہ بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو میں بھی ایک خاتون ہلاک ہوئی۔ اس کے علاوہ یورپ بھر میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز مخصوص مقامات پر بند کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری موٹرویز پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر جبکہ ملتان سے سکھر تک موٹروے دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، کیونکہ دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی...
اسلام آباد،پولن الرجی کیخلاف حکمت عملی ، 30ہزار جنگلی شہتوت تلف اسلام آباد (نیوزڈیسک )وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مہم جاری ہے۔ جنگلی شہتوت کے 30 ہزار 115 درخت کاٹ دیئے گئے ۔ ہر کاٹے گئے درخت کے بدلے 3 نئے مقامی درخت لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 40 ہزار سے زائد ماحول دوست درخت لگائے بھی جا چکے۔ وزارت صحت کے اعلامیے کے مطابق پولن الرجی کا سبب بننے والے پیپر ملبری درختوں کے خلاف تین مرحلوں پر مشتمل سائنسی آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ ایف نائن پارک ، شکر پڑیاں اور مختلف بڑے سیکٹرز سے مرحلہ وار درخت ختم کئے گئے، مقامی اور نان الرجینک درختوں کو مکمل طور پر محفوظ...
کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی زد میں ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے۔ یہ تنازع تب شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine متعارف کروایا گیا جو صارفین کو تحریری ہدایات سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی سہولت دیتا ہے۔ اس میں ایک 'اسپائسی موڈ' بھی شامل ہے جس سے فحش مواد تیار کیا...
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 271 افسران کو سزائیں سنادی۔ ایف آئی اے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر ادارے میں اندرونی احتساب کا عمل جاری ہے اور ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاونٹیبیلیٹی نے 2025 کے دوران مجموعی طور پر 271 اہلکاروں کو سزائیں سنائیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بدعنوانی، نظم وضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 88 افسران اور اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا گیا، جن میں 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 6 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، 13 انسپکٹرز اور 20 سب...
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گیس لیکج سے 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ دھمیال روڈ احمد آباد کے علاقے اور دوسرا گلریز کے علاقے میں ہوا، مجموعی طور پر 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم کے اہلکاروں نے تمام متاثرین کو طبی امداد فراہم کی، جھلس کر زخمی ہونے والوں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ گلریز کے علاقے میں گھر میں گیس لیکج تھی، بجلی کا بٹن آن کرنے سے دھماکا ہوا، دھمیال روڈ احمد آباد کے علاقے میں گھر میں گیس لیکج تھی، آگ جلانے سے دھماکہ ہوا۔
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے حصول کے لیے ’مختلف آپشنز‘ پر غور کر رہے ہیں، جن میں فوجی طاقت کے استعمال کا امکان بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کا حصول امریکا کے لیے قومی سلامتی کی ترجیح ہے۔ ڈنمارک اور یورپی ممالک کا سخت ردِعمل یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپ کے کئی اہم ممالک نے ڈنمارک کی حمایت میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ ڈنمارک، جو گرین لینڈ کا دفاع اور خارجہ امور سنبھالتا ہے، صدر ٹرمپ کے اس منصوبے کی سختی سے مخالفت کر رہا ہے۔ ٹرمپ کے بیانات اور نیٹو پر خدشات صدر ٹرمپ نے ہفتے کے آخر میں ایک...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ چار زخمیوں سمیت مجموعی طور پر چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ اس کا ساتھی گرفتار کر لیا گیا۔ زخمی ڈاکو ارمان اللہ کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ گرفتار ملزم بجران کو تھانے لے جایا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان شہر کے مختلف علاقوں سے مرحلہ وار خریدا گیا تھا تاکہ...
اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ نے شہریوں کی شکایات موصول ہونے پرعلاقے میں مختلف پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی کم پیمائش چیک کرنے کے لیے چھاپامارا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند کر دی گئی ہے، جبکہ موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم تک آمدورفت کے لیے بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-5 ملتان سے ظاہر پیر، ملتان سے سکھر، ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی...
مولانا سید فرخ مہدی شمسی مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری نامزد، حلف اُٹھا لیا
مولانا سید فرخ مہدی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر، مجلس وحدت مسلمین جنوبی نجاب میں مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، مختلف فلاحی و رفاہی پراجیکٹس کے روح رواں ہیں، مولانا سید فرخ مہدی نے کہا کہ جنوبی پنجاب ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد موجود ہے اور اسی طرح اس خطے کی عوام علماء سے محبت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر اور صوبائی آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ممتاز مذہبی و سماجی رہنما مولانا سید فرخ مہدی شمسی کو مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا، جس کے بعد مولانا سید فرخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند نے راستے دھندلا دیےجس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔اِسی طرح موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے...
پاکستان میں 5فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا، اس سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پورے ملک میں ریلیاں، واکس، سیمینارز اور خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ قومی یکجہتی کے اظہار کے طور پر مختلف مقامات پر انسانی زنجیریں بھی بنائی جائیں گی۔حکومت نے ریاستی اداروں اور میڈیا کو ہدایت جاری کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو موثر انداز...
پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے مختلف ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبے بھر میں مختلف کمپنیوں کی 8 اقسام کی ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق یہ ادویات مقررہ کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پوری نہیں اترتیں۔ جانچ کے دوران بعض ادویات پوٹینسی ٹیسٹ میں ناکام پائی گئیں۔ جبکہ چند ادویات کو غیر معیاری، ملاوٹ شدہ یا قواعد و ضوابط کے خلاف غلط لیبلنگ کے ساتھ مارکیٹ میں فروخت کیا جا رہا تھا۔اتھارٹی نے ان ادویات کو مارکیٹ سے واپس...
کلیم اختر:ایف بی آر میں سرپلس ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے, جس کے تحت مختلف وزارتوں سے فاضل قرار دیئے گئے ملازمین کو ایف بی آر میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق جس پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے تحت عملدرآمد کرتے ہوئے ایف بی آر نے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ وزارت سے تعلق رکھنے والے افسران اور اہلکاروں کو ایف بی آر منتقل کیا گیا ہے، جن میں گریڈ 16 کے افسران کے علاوہ 11 یو ڈی سی، ایل ڈی سی اور نائب قاصد بھی شامل ہیں۔ منتقل ہونے والے ملازمین کو ان لینڈ ریونیو کی فیلڈ...
لاہور (نامہ نگار) ڈاکوو ں اور چوروں نے شہرکے مختلف علاقوں میں وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لےا۔ ڈاکوو ں نے مزنگ میں تجمل کے گھر گھس کر اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ 10ہزار روپے، طلائی زیورات، موبائل فون و دیگر سامان، سمن آباد میں صفدر اور اس کی فیملی سے 3لاکھ 80ہزار روپے، طلائی زیورات اور موبائل فون، ڈیفنس سی میں نثار سے2لا کھ70ہزار روپے، فیکٹری ایریا میں فرقان سے80 ہزار روپے اور موبائل فون، گرین ٹاو ن میں تیمور سے45 ہزار روپے اور موبائل فون، نشتر کالونی میں ڈاکو احمد سے 30 ہزار اور موبائل فو ن،...
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے لیے سال 2025 ءانسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے اہم اور فعال رہا اس دوران مختلف کارروائیوں میں ایک ہزار 873 دہشتگرد ہلاک کئے گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں مجموعی طور پر 67,023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، جن میں 4,910 خصوصی اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ایک ہزار 8 سو 73 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے، جن میں 136 افغان شہری شامل ہیں۔ ارض پاک اورامن کا دفاع کرتے ہوئے قوم کے57 جانباز بیٹوں نے جام شہادت نوش کیا۔ سیکورٹی فورسز کے207 زخمی جوان اور افسران غازی رہے۔گزشتہ سال میں سرحدی اور دہشتگرد حملوں کے پس منظرکی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مختلف وزارتوں سے فاضل قرار دیئے جانے والے 44 اہلکاروں کو اپنی مختلف فیلڈ فارمیشن میں کھپانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ بیس کی افسر صائمہ آفتاب نے ایف بی آر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں،انہیں چیف ایف بی آر کے منصب کا چارج دیا گیا ہے۔
سعید احمد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث ریلوے آپریشن متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی متعدد ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار رہی اور کراچی کے لیے شام 5 بج کر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ پاک بزنس ایکسپریس ایک گھنٹہ 45 منٹ تاخیر کے ساتھ شام 6 بج کر 15 منٹ پر روانہ ہوگی، جبکہ کراچی ایکسپریس ایک گھنٹہ 15 منٹ تاخیر کے بعد صبح 7 بج کر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ کی جائے گی۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب جبکہ بعض مقامات پر اس سے بھی کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور ژوب میں صفر ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ تربت میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور چمن میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ساحلی علاقوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 12 ملزمان گرفتار، چرس، اسلحہ اور مین پوری برآمدکرلی۔ پولیس کے مطابق راہوکی پولیس نے دو الگ الگ کارروائیو کے دوران ملزم راجا عرف راجو ملاح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر کچی شراب برآمد کرلی۔ ملزم کی ساتھی خاتون منشیات سپلائر رضوانہ عرف عظمیٰ موقع سے فرار ہوگئی، دوسری کارروائی میں ملزم محمد سلیم عرف پوڑو نظامانی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 500 عدد مین پوری اور 3 عدد کٹوں میں خام مال مین پوری برآمد ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ فورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان شیخ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 1 کلو 6 گرام چرس...
امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ 15 جنوری کے عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے مختلف زونز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ