2026-07-24@11:48:28 GMT
تلاش کی گنتی: 3050

«مختلف موبائل»:

(نئی خبر)
    ایک بیان میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر نے کہا کہ وینزویلا کے عوام آج شدید معاشی دباؤ اور انسانی بحران کا شکار ہیں، جبکہ دیگر ممالک بھی امریکی دبا اور دھمکیوں کے باعث خوف اور عدم استحکام کی فضاء میں جی رہے ہیں، یہ صورت حال عالمی ضمیر کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علما پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے وینزویلا میں امریکی مداخلت اور مختلف ممالک کو دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات نہ صرف وینزویلا بلکہ دنیا کے دیگر آزاد ممالک کی خودمختاری کے لئے بھی ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں، امریکہ کی طرف سے وینزویلا...
    دنیا بھر میں آسمانی شوقین افراد نے نئے سال کے آغاز پر پہلی سپرمون 2026 کی تصاویر بنائیں، جس نے رات کے آسمان کو اپنی خوبصورت چمک سے جگمگا دیا۔ یہ سپرمون آج (5 جنوری 2026) کو نظر آیا اور سرد ترین دنوں میں بھی شفافیت کے باعث دیکھنے میں آسان رہا۔ گلاسٹنبری، برطانیہ برطانیہ میں سپرمون نے شائقین کو حیرت انگیز مناظر فراہم کیے، جن میں اسٹون ہینج، سورے، لندن، گلاسٹنبری، گلوسٹر، میساچوسٹس، چین، جرمنی، سعودی عرب، سینٹ سالواڈور، ال سلواڈور، امریکا اور سیرا ڈی گوادرما، اسپین شامل ہیں۔ گلاسٹنبری، برطانیہ گرین وچ میں رائل آبزرویٹری کے مطابق اس سپرمون کو ’وولف مون‘ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ مڈ ونٹر کے مہینوں میں بھوکے بھیڑیا شکار...
    مجموعی طور پر 598 آپریشنز کیے گئے اور 126 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں بدنام زمانہ انعام اللہ عرف لالا، نعیم اللہ عرف عمر زالی، محمد طیب عرف محمد (فتنہ الخوارج حافظ گل بہادر گروپ)، عبدالرحمان عرف عبداللہ عرف چارلی (بی ایل اے ) اور اللہ خان عرف عبداللہ محسود (فتنہ الخوارج نور ولی عرف ابو عاصم گروپ) وغیرہ شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے سال 2025ء میں مختلف آپریشن بھرپور طریقے سے انجام دیئے اوراپنے بیشتر اہداف حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے سال 2025ء میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے، مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس اور دیگر قانون...
    کراچی: وشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی مختلف مسائل کا شکار ہے، ٹوٹی سڑکیں، کھلے نالوں نے شہر کی شکل بگاڑ دی، گزشتہ کئی برس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ادھڑی ہوئی سڑکوں کے اطراف فوڈ اسٹریٹس قائم ہیں جو کھانے پینے کا مرکز بنی ہوئی ہیں جہاں روزانہ ہزاروں افراد باربی کیو اور دیگر چٹ پٹے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان فوڈ اسٹریٹس میں غیرمعیاری اور غیر حفظان صحت کھانے فراہم کیے جارہے ہیں کیونکہ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں سے اڑنے والی دھول مٹی اور گاڑیوں کا دھواں سڑک کنارے تیار ہونے والے کھانوں میں شامل ہوجاتا ہے علاوہ ازیں لوگ سڑک کنارے بیٹھ کر ہی یہ کھانے تناول کرتے ہیں۔ ماہرین صحت نے گندے نالوں...
      ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے خاندان میں اختلافات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ دھرمیندر کے انتقال کے بعد اُن کی یاد میں 2 الگ الگ دعائیہ تقاریب ہوئیں، جس پر میڈیا اور عوام میں خاندن میں اختلافات کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ خاندان میں کسی قسم کی کوئی دراڑ یا اختلاف نہیں ہے، یہ تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کیے گئے اور یہ خاندان کا ذاتی معاملہ تھا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کرنے کی وجہ ان کے مختلف سماجی اور سیاسی حلقے تھے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خاندان کے درمیان...
    پبی میں ڈاگ اسماعیل خیل کے ویرانے سے نوجوان کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو آگ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت 29 سالہ اختر علی کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب محب بانڈہ میں دریائے کابل کے کنارے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ خاتون کو نامعلوم ملزمان نے بے دردی سے قتل کیا۔ خاتون کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے۔ دونوں واقعات کی الگ الگ تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
    ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک بند ہے۔ اسی طرح ایم 3، فیض پور سے رجانہ اور ایم 4، فیصل آباد سے شام کوٹ تک بند کردی گئی۔ شدید دھند کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن بند جبکہ اسلام آباد جزوی متاثر ہے۔ شارجہ سے پشاور جانے والی 2 پروازوں کی روانگی موسم بہتر ہونے تک ملتوی کردی گئی۔
    سندھ رینجرز نے سال 2025 میں مختلف آپریشن بھرپور طریقے سے انجام دیئے اوراپنے بیشتر اہداف حاصل کیے۔ سندھ رینجرزنے سال 2025 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے۔ مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کوگرفتارکرکے پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے  والے اداروں کے حوالے کیا گیا۔ پاکستان رینجرز (سندھ) نے پولیس کے ساتھ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ 58 کارروائیوں کے دوران کچے کے علاقے سے 146 ملزمان کو گرفتارکیا۔ سال 2025 میں ڈکیتی ، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف مجموعی طور پر 3413 آپریشنز کیے۔ سندھ رینجرز کی جانب سےاسمگلنگ کے خلاف دیگر کارروائیوں کے دوران 8 ارب روپے مالیت کی اسمگل...
    لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔ ...
    خرگوش کی مختلف اقسام دنیا بھر میں دستیاب ہیں، جن میں سے کچھ اپنی خصوصیات اور نسل کے لحاظ سے خاصی مہنگے ہوتے ہیں۔ ان خرگوشوں کی قیمتیں ان کی نسل، سائز، رنگ اور صحت کی حالت کے مطابق مختلف ہوتی ہیں۔ لاہور میں ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جہاں خرگوش اور بلیوں کی کئی اقسام دستیاب ہیں، یہاں خرگوش مختلف قیمتوں پر فروخت کیے جاتے ہیں۔ ان خرگوشوں کا استعمال مختلف مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے، جیسے پالتو جانور کے طور پر، شو اور نمائش، یا گوشت کے لیے۔ اگر بلیوں کی بات کی جائے، تو ان کی بھی مختلف اقسام مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ خرگوش کی کون سے قسم سب سے مہنگی ہے، اور کتنی اقسام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں کے دوران چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔فریقین نے پاک چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مستقبل کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی ٹو پارٹی روابط، علاقائی صورتحال اور...
    وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اتوار کو نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دورہ چین میں بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں کے دوران اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔دونوں فریقین نے پاک چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مستقبل کے حوالے سے اطمینان کا اظہار...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی سرگرمیوں کے دوران چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کی کامیابی پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے پاک چین تعلقات کی مضبوط بنیاد اور مستقبل کے امکانات پر اطمینان کا اظہار کیا، پارٹی ٹو پارٹی روابط، علاقائی صورتحال اور سی پیک کے تحت...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور کی سالانہ ایلومنائی تقریب پُر وقار اور بھرپور انداز میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،  اور یو ای ٹی کے ممتاز ایلومنائی احسن اقبال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ تقریب کی صدارت وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کی۔ تقریب  میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، ڈینز، ڈائریکٹرز، شعبہ جاتی سربراہان، فیکلٹی ممبران  سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے یو ای ٹی ایلومنائی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہو چکی ہے اور حکومت کا ہدف ہے کہ...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف  علاقوں میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران 7ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے علاقے سواتی محلہ کے قریب قائدآباد پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت ذیشان ولد مقبول احمد کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، گولیاں، موبائل فون اور نقدی برآمد کی گئی۔ زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،...
    گزشتہ تین سالوں میںسرزعلی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک نے اربوں کے ٹھیکے حاصل کیے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا کمپنی کو کتنے ٹھیکے دیے گئے ادا کی گئی رقم کی تفصیلات فراہم کی جائیں،تحقیقاتی افسرنے محکموں کے چیف انجینئرز کو خطوط لکھ دیے سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق میںسرزعلی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔گزشتہ تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب معمولات زندگی شدید متاثر، موٹرویز کے مختلف سیکشنز بھی بند کردیے گئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3،درخانہ سےفیض پور، ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم 11، لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک دھند کے سبب بند کی گئی ہے۔ ملتان سکھر ایم فائیو پر بھی ٹریفک معطل ہے، اگلے تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے امکان کا این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال سمیت مختلف شہروں میں شدید دھند متوقع ہے۔...
    دورہ کے دوران مولانا ذوالفقار سعیدی نے علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں انہوں نے زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے بختیار آباد، بھاگ، چھلگری اور سبی کا تبلیغی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف دینیاتی سینٹرز کے بچوں سے دینی سوالات پوچھے اور ان کی فہم و ادراک کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں انہوں نے زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے کہا کہ والدین اور علماء کی ذمہ داری ہے...
    سٹی 42: موٹروے کے مختلف مقامات پر سر شام دھند چھا گئی ۔  ترجمان سنٹرل ریجن  کے مطابق موٹروے پولیس حکام  کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ۔بڑی گاڑیوں کا داخلہ لاہور سے کوٹ مومن تک عارضی طور پر بند کیا گیا۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں۔  لاہور سمیت پنجاب کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں سینے میں بھاری پن یا دباؤ کو عموماً لوگ سردی کا سادہ اثر سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ یہ کیفیت بعض اوقات پھیپھڑوں، دل یا ذہنی دباؤ سے جڑے سنجیدہ مسائل کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔سرد موسم میں خشک اور ٹھنڈی ہوا، فضائی آلودگی میں اضافہ اور سانس کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے کیسز اس مسئلے کو مزید شدت دے دیتے ہیں، جس کے باعث سانس لینے میں دشواری اور سینے پر وزن یا جکڑن محسوس ہونا عام ہو جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق سینے میں دباؤ کا تعلق ہمیشہ پھیپھڑوں سے نہیں ہوتا بلکہ دل کی بیماریاں، انزائٹی یا ذہنی تناؤ، سینے کے پٹھوں...
    لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم الیون لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، اس...
     نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی جانب سے پنجاب میں شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے نے بتایا کہ لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں اور ساہیوال میں شدید دھند متوقع ہے جب کہ اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولپور، بہاولنگر، لودھراں اور وہاڑی کے علاقوں میں بھی شدید دھند کا امکان ہے۔اس کے علاوہ بالائی سندھ کے علاقوں بالخصوص سکھر کے اطراف دھند ہوسکتی ہے  جب کہ اسلام آباد میں بھی رات اور علی الصبح دھند کے امکانات موجود ہیں۔
      پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شدید دھند اور سردی کی لپیٹ، ملک بھر کی موٹر ویز متاثر، نواب شاہ میں 3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے...
    قیصر کھوکھر : پی پی ایس سی کامختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان,زراعت ڈیپارٹمنٹ ریسرچ ونگ میں سائنٹیفک آفیسر کی 2 آسامیوں پر 6 اُمیدوار کامیاب,محکمہ ماحولیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسرچ کی 6 آسامیوں پر 19 اُمیدوار کامیاب ٹھہرائے گئے۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی ڈیپارٹمنٹ میں اقلیتی کوٹہ کی ایک آسامی پر کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا۔لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ادارے میں مالیکیولر بایولوجسٹ کی ایک آسامی کے لیے 5 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے۔نیٹ ورک سسٹم انجینئر کی 10 اسامیوں پر 36 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ٹھہرائے گئے۔مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ میں کمپیوٹر انسٹرکٹرکی 3 آسامیوں پر 14 اُمیدوار کامیاب ہوئے۔محکمہ اطلاعات میں اسسٹنٹ...
    سٹی 42 : پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کردیا۔  پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کردیا ۔ سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق زراعت ڈیپارٹمنٹ ریسرچ ونگ میں سائنٹیفک آفیسر کی 2 اسامیوں پر 6 امیدوار کامیاب قرار پائے، جن میں مریم بنت خالد، رضیہ بی بی، رابیہ شیخ، مطہرہ عالم، اویس احمد، مبشر علی شامل ہیں۔  ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان محکمہ ماحولیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسرچ کی 6 اسامیوں پر 19 امیدوار کامیاب قرار پائے، جن میں سارہ شاہد، لائبہ راشد،...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری انتہائی کامیابی سے طے پائی اور بڈنگ کا عمل انتہائی شفاف رہا. انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت میں آتے ہی یہ عزم کیا تھا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائے گی ؛ پی آئی اے کی نجکاری اس حوالے سے ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔...
     پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔موٹر وے ایم ون پشاور ٹال پلازہ سے برہان، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3 فیض پور سے درخانہ ، ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے جبکہ ایم الیون پر بھی ٹریفک معطل ہے۔اس کے علاوہ لاہور کا فضائی معیار آج قدرے بہتر ہے جبکہ  فیصل آباد، شیخوپورہ میں فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب نواب شاہ مین مہران ہائی وے پر شدید دھند کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارش کے گزرنے کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھا گئی، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب موٹر ویز اور اہم شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت خطرناک ہو گئی، حادثات کے خدشے پر مختلف مقامات پر ٹریفک روک دی گئی۔موٹر وے پولیس کے مطابق ایم ون پشاور ٹال پلازہ سے برہان، ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فائیو روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے، جبکہ ایم الیون پر بھی ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار...
    ویب ڈیسک:دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔  ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد نے بتایا کہ دھند کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ، موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے سکھر کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ سید عمران احمد کے مطابق بڑی گاڑیوں کے لیےموٹروے ایم 3 دھند کی وجہ سے بند ہے، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان ترجمان موٹروے پولیس...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ چھیپا حکام کے مطابق ملیر سعودآباد ٹنکی گراؤنڈ کے قریب اتفاقیہ گولی چلنے سے ضعیف العمر سیکیورٹی گارڈ رؤف زخمی ہو گیا، جسے فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسرے واقعے میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 کوئٹہ ہوٹل کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ چھیپا کے مطابق زخمی بچے کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 13 سالہ احسان اللہ کے نام سے کی گئی۔
    گزشتہ دو دن سے امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی کوئٹہ کے مقامی افراد، علماء کرام اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب سے رہائی کے بعد کوئٹہ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب میں آٹھ ماہ کی اسیری کے بعد باعزت بری ہوکر واپس اپنے وطن آ چکے ہیں۔ گزشتہ دو دن سے علامہ وجدانی کوئٹہ کے مقامی افراد، علماء کرام اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اس دوران احوال پرسی کے غرض سے آنے والے افراد نے ان کی سلامتی اور خیر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے موقع پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ ان کی نئے سال کی خواہش کیا ہے تو انہوں نے مختصر مگر معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا، ’’زمین پر امن‘‘۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دنیا مختلف خطوں میں جاری جنگوں اور تنازعات کا سامنا کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں ٹرمپ کا اسرائیل پر دباؤ، ویسٹ بینک پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار ان کے اس مختصر بیان کو سوشل میڈیا پر بھی بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے اور...
    انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 198.15 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔ اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گردونواح میں خصوصی کارروائیاں کی گئیں۔ سائٹ ایریا کراچی میں ایک یونیورسٹی کے قریب سے 4.4 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ دیگر کارروائیوں میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ سے بحرین بھیجے جانے والے ایک پارسل میں کپڑوں کے اندر چھپائی گئی 122 گرام آئس برآمد...
    ملک کے مختلف مقامات پر بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس ) ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا جبکہ بارش نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، ایبٹ آباد و گردونواح، میرپور شہر و گردونواح میں بارش سے سردی بڑھ گئی جبکہ اسلام آباد میں بھی بادل خوب برسے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوتی رہی، سرگودھا شہر اور گردونواح میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، خیبرپختونخوا میں بھی موسم نے انگڑائی لی جہاں...
    اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15  کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں یونیورسٹی کے قریب سے 4.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔دیگر کاروائیوں میں علامہ اقبال ائیرپورٹ کے کارگو شیڈ میں بحرین جانیوالے پارسل میں کپڑوں سے 122 گرام آئس برآمد اور کامرہ روڈ اٹک پر خاتون کے قبضے سے 1.1کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزمہ گرفتار کرلی گئیں۔لاہور میں ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم کے قبضے سے 530 گرام ویڈ برآمد جبکہ...
    اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔  6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15  کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں یونیورسٹی کے قریب سے 4.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ دیگر کاروائیوں میں علامہ اقبال ائیرپورٹ کے کارگو شیڈ میں بحرین جانیوالے پارسل میں کپڑوں سے 122 گرام آئس برآمد اور کامرہ روڈ اٹک پر خاتون کے قبضے سے 1.1کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزمہ گرفتار کرلی گئیں۔ لاہور میں ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم کے قبضے سے 530 گرام ویڈ برآمد جبکہ پی ڈبلیو...
    —فائل فوٹو ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔چھانگلہ گلی میں 8، ایوبیہ، نتھیاگلی سمیت دیگر مقامات پر 6 انچ تک برف پڑی۔گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔جی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات جانے والے سیاح پھسلن کے باعث احتیاط سے گاڑی چلائیں۔
    ویب ڈیسک:سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو حد نگاہ میں بہتری کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔  اس قبل شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے تھے، ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا یہ اقدام عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا۔ لاہور ایسٹرن بائی پاس دھند کی شدت کے باعث مکمل طور پر بند کیا گیا تھا، موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی تھی۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-8 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن سمیت وسطی سندھ میں موسم سرما کی پہلی بارش،موسم سرد ہو گیا،درجہ حرارت نو سنٹی گریڈ ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد بارش پانچ میلی میٹر ریکارڈ،آئندا چوبیس گھنٹوں میں سندھ کے مختلف علاقوں میں کہی ہلکی تو کہی تیز بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن سمیت وسطی سندھ کے مختلف شہروں نوشہروفیرو،پھل سٹی،بھریاروڈ، بھریاسٹی، لاکھاروڈ،کوٹ لالو، پکا چانگ،مورو،کنڈیارو،مٹھیانی، سمیت دیگر میں بدھ کی الصبح موسم سرما کی پہلی بارش شروع ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے بارش کے باعث روڈ راستوں میں کیچڑ پھیل جس سے لوگوں کو آمدو رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بارش بڑنے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-1 کوئٹہ(نمائندہ جسارت)انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس نے گزشتہ سال گوادر سمیت بلوچستان بھر میں قانون نافذ کرنے والوں اداروں اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ملکر دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنایا ہے جس طرح پولیس نے تھانوں اور مختلف مقامات پر دہشت گردانہ کارروائیوں کا بھر پور جواب دیکر انہیں ناکام کیا ہے جو قابل تحسین عمل ہے۔ جس کی وجہ سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں کمی واقعہ ہوئی ہے آنے والے سال میں پولیس کے استعداد کار بہتر بناتے ہوئے مختلف شعبوں میں بھرتیوں کے عمل کو میرٹ کی بنیاد پر پر کرکے بہتر میکانزم کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔ پولیس نے 111 سے زائد مسروقہ...
    کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن گلشنِ بہار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جس کی شناخت 24 سالہ محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب ملیر نشتر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا، جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ ایس آئی یو کی 2025 کی کارکردگی، 40 پولیس مقابلے، بھتہ خوروں سمیت 24 ڈاکو ہلاک کراچی، نادرن بائی پاس پر پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( رپورٹ \محمد علی فاورق )نئے سال کا آغاز ہوتے ہی شہر قائد میں ایک بار پھر وہی مناظر دیکھنے میں آئے جو گزشتہ کئی برسوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ رات بارہ بجتے ہی مختلف علاقوں میں منچلے نوجوان گھروں سے نکل آئے، سڑکوں پر ون ویلنگ، موٹر سائیکلوں کے سائیلنسر نکال کر ہلڑبازی، تیز رفتاری اور غیر ذمہ دارانہ رویے نے شہری زندگی کو مفلوج کر دیا۔شہر کے متعدد علاقوں میں چوراہوں اور شاہراہوں پر نوجوان گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ملی نغمے چلا کر رقص کرتے نظر آئے، جس کے باعث شدید ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ پولیس کی موجودگی کے باوجود کئی مقامات پر...
    لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس دھند کی شدت کے باعث مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے، اس لیے روڈ...
    کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ اسی طرح چمن کے علاقے توبہ اچکزئی میں بھی وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کوئٹہ شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں کے علاوہ مستونگ، قلات، بولان، پشین اور نوشکی میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ، چاغی، قلعہ عبداللہ، دکی، لورالائی، حب...
    فائل فوٹو  کراچی کے مختلف علاقوں میں سال نو کے آغاز پر ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں چنیسر گوٹھ میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی، گولیمار، فائیو اسٹار، نیو سبزی منڈی میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوئے۔مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن معمار میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو  گرفتار کرلیا گیا جبکہ کورنگی زمان ٹاؤن میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 افراد گرفتار کیے گئے۔ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کےلیے ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہکراچی میں نئے سال...
    ہر سال نیو ایئر نائٹ کے موقعے پر دنیا بھر میں رنگ و نور کا سیلاب امنڈ آتا ہے اور لوگ نئے سال کا پرتپاک استقبال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2026 کا نیوزی لینڈ سے رنگا رنگ آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر دنیا کی سب سے بڑی آتش بازی آسمان کو روشن کر دیتی ہے جبکہ دبئی میں بھی برج خلیفہ پر لیزر شو اور چراغاں دیکھنے کے لیے لاکھوں سیاحوں کا ہجوم امڈ آتا ہے۔ لندن میں بگ بین کی گونج کے ساتھ نئے سال کا خیرمقدم کیا جاتا ہے اور نیویارک بھی پیچھے نہیں رہتا اس کے ٹائمز اسکوائر پر روایتی ‘بال ڈراپ’ کی تقریب شہریوں کا جوش و خروش...
    ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم مزید خوشگوار مگر سرد ہو گیا ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش کا آغاز رات گئے ہوا، آئی آئی چندریگر روڈ، پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاء الدین احمد روڈ اور سول لائنز میں بادل جم کر برسے۔ شاہراہِ فیصل، طارق روڈ، صدر، سولجر بازار، جمشید روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی، جبکہ سائٹ ایریا، میٹروول اور اورنگی ٹاؤن میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ شہر میں کم سے...
    کراچی: منگل کی شب شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ رات گئے بلوچ کالونی ، محمود آباد ، طارق روڈ ، بہادر آباد ، لائنز ایریا ، ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، کلفٹن ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، شارع فیصل ، شاہ کالونی ، سائٹ ایریا ، بفرزون ، شادمان ٹاؤن ، فیڈرل بی ایریا ، لیاقت آباد ، بزرٹہ لائن ، کالا پل ، ملیر اور گولیمار سمیت دیگر علاقوں میں موسم سرم کی پہلی بارش سے سڑکوں پر پھلسن ہوگئی۔ کراچی والے ہو جائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش...
    کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بارش کا سلسلہ شہر کے وسطی علاقوں میں زیادہ نمایاں رہا، جہاں پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاءالدین احمد روڈ اور سول لائنز میں بارش دیکھی گئی، جس سے شہر کے مرکزی حصے بھیگ گئے۔ دفاعی علاقوں (ڈیفنس) کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی، جبکہ طارق روڈ، سولجر بازار اور جمشید روڈ میں بھی اسی دوران بارش ریکارڈ کی گئی۔ مزید برآں شاہراہِ فیصل، کورنگی، اولڈ سٹی ایریا اور صدر میں بھی بارش...
    اسلام آباد‘ رحیم یار خان (خبر نگار خصوصی + نامہ نگار) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلیفون کیا۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس کا شہزادہ فیصل بن فرحان نے گرمجوشی سے جواب دیا۔ نائب وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت نے آئی ٹی، توانائی، کان کنی و معدنیات اور دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال...
    لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن کی متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ بڑی گاڑیوں کے لیے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک معطل ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند ہے، جبکہ بڑی گاڑیوں کے لیے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم...
    کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج رات اور کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔ ادھر شہریوں نے بارش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات مکمل رکھے جائیں۔ مزید پڑھیں کراچی میں مطلع...
    شہریوں نے بارش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی جائے کہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات مکمل رکھے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں منگل کی رات اور بدھ کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔ ادھر شہریوں نے بارش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ بارش...
    این ڈی ایم اے کے مطابق ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، سکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں 30 دسمبر کی رات سے 2 جنوری کی صبح تک برفباری کے باعث سڑکوں کی بندش اور پھسلن کا خدشہ ہے اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے 2 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری موسمی ایڈوائزری کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 29 دسمبر 2025ء کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور 30 دسمبر 2025ء سے اس میں شدت آ سکتی ہے۔ یہ موسمی نظام 31 دسمبر کو...
    پشاور(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے اضافے سے 140 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ ڈیلروں نے اضافے کی وجہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کو قرار دےدیا۔ آٹا قیمتوں میں کمی اور استحکام لانے کے لئے، خیبر پختونخوا کے سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع کرنے کا معاملہ ، صوبائی کابینہ کے اگلے...
    سٹی42: چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ہیومن اپیل این جی او کے درمیان بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔  ایم او یو پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ہیومن اپیل این جی او کے کنٹری ڈائریکٹر داؤد ثقلین نے دستخط کیے۔اس معاہدے کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کو مختلف پیشہ ورانہ مہارتیں سکھائی جائیں گی تاکہ وہ مستقبل میں خود کفیل بن سکیں۔ منصوبے کے تحت بچوں کے لیے گرافک ڈیزائننگ، کوکنگ اور پلمبرنگ سمیت مختلف تربیتی کلاسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز، اورنج لائن کو گرین لائن سے جوڑ دیا گیا...
    کمپٹیشن کمیشن نے رئیل اسٹیٹ، آٹو موبائل، تعلیم اور کاسمیٹکس سیکٹر میں دھوکا دہی پر مبنی اشتہارات کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔ اسلام آباد میں جعلی اور گمراہ کن ہاؤسنگ اشتہارات پر تحقیقات کی گئی، جبکہ لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ کنگڈم ویلی پر گمراہ کن اشتہار کے لیے 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور بینک اکاؤنٹس منسلک کرکے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے ریکور کیے گئے۔ اسکن وائٹننگ کریمز میں مرکری کے خطرناک استعمال پر تحقیقات شروع کی گئی۔ ہنڈائی ٹکسن کی لانچ قیمتوں کے حوالے سے گمراہ کن اشتہار پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوا۔ تعلیم کے شعبے میں...
    لاہور کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ لاہور کا فلائٹ آپریشن تقریباً 8 گھنٹے سے معطل ہے، اور اس دوران چار پروازیں اسلام آباد پر اتار لی گئیں۔ لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ اور کراچی کے لیے پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ موٹر ویز پر بھی دھند نے مشکلات پیدا کر دی ہیں: ایم 2 (بلکسر سے کوٹ مومن)، ایم 3 (فیض پور سے سمندری) اور ایم 11 سیالکوٹ موٹر وے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی دھند کے سبب حدِ...
    مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، حد نگاہ شدید متاثر، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا، حد نگاہ شدید متاثر ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹر ویز ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بھی دھند کے باعث ٹریفک معطل ہے، اسی طرح موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند ہے۔ بڑی گاڑیوں کے لئے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک آمد و رفت روک دی...
    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہیں جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتارلی گئیں،لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔دھند کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کردی گئی، سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بندہے۔ادھر خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہو گئی۔
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 5 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ، کراچی کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بینکاک، دوحہ، سعودیہ، چین، امارات کی 10 پروازیں روانہ نہ ہوسکیں۔ دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ شدید دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند ہے، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔  بنگلا دیش...
    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔
    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند چھا جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند اور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 دھند کی وجہ سے بندہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وسطی ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک اور موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے خانیوال تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔اسی طرح لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون پر بھی دھند کے باعث آمدورفت معطل ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ادھر قومی شاہراہ پر لاہور، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، جبکہ چیچہ وطنی، اقبال...
    کے ایم سی نے پارکنگ فیس ختم کر دی ہے، کے ایم سی کسی سڑک سے پارکنگ فیس وصول نہیں کر رہی، میئر کراچی اگر فیس لی جا رہی ہے تو وہ ٹائونز لے رہے ہیں، اور ان ٹائونز میں منافقین کے ٹائونز بھی شامل ہیں، مرتضیٰ وہاب شہر قائد میں کے ایم سی کی جانب سے پارکنگ فیس ختم کیے جانے کے باوجود مختلف علاقوں میں یہ فیس وصول کی جا رہی ہے، جس پر میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ کسی سڑک پر پارکنگ کے نام پر ایک روپیہ دینا بھی جائز نہیں۔مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی نے پارکنگ فیس ختم کر دی ہے، کے ایم سی کسی سڑک سے پارکنگ فیس وصول...
    محکمہ موسمیات نے آج  سے 2 جنوری تک پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی اطلاع دے دی ہے جب کہ آج  رات مغربی علاقوں سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں کہی ہلکی کہی تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش اور برف باری سے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ پنجاب میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کےساتھ مری اور گلیات میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ 31 دسمبر سے یکم جنوری کے درمیان پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ طبعی ماہرین نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں آئندہ چند روز کے دوران مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کی توقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش متوقع ہے، جبکہ قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، بارکھان، سبی، لورالائی اور موسیٰ خیل میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔اسی طرح کیچ، گوادر، لسبیلہ، آواران، چاغی، پنجگور، خضدار، واشک اور خاران میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مغربی ہواؤں کے اس نظام کے تحت شمالی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ادھر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جرائم کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے میں شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 681 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور غیر قانونی اسلحے کے استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کی گئیں، جن کا مقصد شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔رپورٹ کے مطابق ترجمان کراچی پولیس نے بتایا کہ گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی مجموعی طور پر 38 کلو 567 گرام چرس برآمد کی گئی، جب کہ اس کے...
     ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی، آج سے 2جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور دیگرعلاقوں میں بارش متوقع ہے، کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش 30 دسمبر کو ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق آج رات سے 1جنوری کے دوران کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان ہے، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، چاغی، ہرنائی، بارکھان، سبی اور لورالائی میں بار ش متوقع ہےپی ڈی ایم اے نے مزید بتایاکہ موسیٰ...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستانِ جوہر میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 22 سالہ حضور بخش گزشتہ صبح نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بنا تھا۔ اسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم طبی امداد کے باوجود اس کی جان نہ بچائی جا سکی۔ دوسری جانب پیرآباد کے علاقے نصرت نگر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک شخص بھی دورانِ علاج جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔  
    سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم۔3 فیض پور سے درخانہ تک اور موٹروے ایم۔4 پنڈی بھٹیاں سے خانیوال تک بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم۔11 پر بھی دھند کے باعث گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے، کیونکہ دھند کے باعث حدِ نگاہ...
    شدید دھند سے حدِ نگاہ متاثر ہونے موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جب کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ علاوہ ازیں موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبد الحکیم تک بڑی گاڑیوں کے لئےاور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ دوسری جانب موٹر وے...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے اپواء گرلز کالج کے قریب، کریم آباد پر معمول کے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ضلع سینٹرل پولیس کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت جواد ولد غیاث الدین جبکہ ساتھی کی محمد ذاکر ولد محمد حفیظ کے نام سے کی گئی کے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-14 بدین(نمائندہ جسارت )نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے تحت پانچ روزہ تربیتی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ، مختلف اضلاع سے آنے والے نوجوانوں نے مختلف شعبہ جات میں مہارت اور تربیت حاصل کی ، نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ تربیتی کیمپ بعنوان آرگنائزیشنل اینڈ مینجمنٹ اسکلز 23 دسمبر سے 27 دسمبر تک گاؤں خانصاحب عبدالرحمان ضلع بدین میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس تربیتی کیمپ میں سندھ کے مختلف اضلاع سے منتخب کیے گئے 35 طلبہ نے شرکت کی۔ کیمپ کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں تنظیمی صلاحیتوں، قیادت کے اصولوں اور انتظامی مہارتوں کو فروغ دینا تھا تاکہ وہ اپنی تعلیمی، سماجی اور ذاتی زندگی میں موثر اور...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 22 سالہ حضور بخش گزشتہ صبح نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بنا تھا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ دوسری جانب پیرآباد نصرت نگر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص بھی دورانِ علاج جاں بحق ہو گیا۔ مزید پڑھیں کراچی صدر میں سادہ لباس پولیس کی شدید فائرنگ، ویڈیو وائرل، شہری خوفزدہ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ پیٹر یعقوب کے نام سے ہوئی ہے، جو عباسی شہید اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ پولیس...
    لاہور:(نیوزڈیسک) شدید دھند سے حدِ نگاہ متاثر ہونے موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جب کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ علاوہ ازیں موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبد الحکیم تک بڑی گاڑیوں کے لئےاور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ دوسری جانب...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے اضافے سے 140 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ ڈیلروں نے اضافے کی وجہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کو قرار دےدیا۔ آٹا قیمتوں میں کمی اور استحکام لانے کے لئے، خیبر پختونخوا کے سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع کرنے کا معاملہ ، صوبائی کابینہ کے اگلے...
    فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے کل 29 دسمبر سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر علاقوں میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے اسموگ اور دھند میں کمی آئے گی۔ پنجاب، کے پی میں شدید دھند، مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہپنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں، جبکہ مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے بیشتر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ بین...
    لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث ڈرائیونگ خطرناک ہو چکی ہے، اسی لیے حادثات سے بچاؤ کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو (M-2) لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ تک بند ہے، جہاں حدِ نگاہ چند میٹر تک محدود ہو گئی ہے۔ ترجمان کا...
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سےکوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بند ہے۔شدید دھند کی وجہ سے سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔