2026-06-02@21:02:08 GMT
تلاش کی گنتی: 10656

«عدالت نے»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ  اور بچوں سے فون پر بات کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی قیادت میں بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا چیک اپ 16فروری سے پہلے کرایا  جائے،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ان کے بچوں سے فون پر بات کرانے کی بھی ہدایت کی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا اور کراچی کا 14 واں نمبر سپریم...
     اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی، وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-7 لاہور( آن لائن)سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔جج منصور قریشی نے کہا کہ ملزمہ آئندہ اپنی حاضری یقینی بنائے، عبوری ضمانت میں حاضری معافی اب نہیں ملے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ملزم ڈکی بھائی کی اہلیہ ملزمہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت پر سماعت کے موقع پر تفتیشی افسر نے کہا کہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانا ہے جس کے لیے مہلت دی جائے۔اس موقع پر عدالت نے این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرلیا۔عدالت میں ملزمہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ موبائل فرانزک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میںکاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کا معاملہ عدالت نے دو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا درخواست گزار نے اپنے خلاف مسلسل مقدمات کے اندراج اور ہراسانی کے خلاف درخواست دائر کی ہے،عدالتی احکامات کے باوجود گھر پر چھاپے مارے گئے، پولیس نے تاحال درخواست گزار کے خلاف مقدمات کی تفصیلات نہیں دی ہیں،عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ چیک باؤنس کیس کی تحقیقات کہاں تک پہنچی؟ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت نے تحقیقات سے روکا ہوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں شہری کے خلاف سفری پابندیوں کا معاملہ،عدالت نے درخواست گزار شرافت حسین کے خلاف سفری پابندیاں ختم کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کاکہنا تھا کہ درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ، پی این آئی ایل اور ای سی ایل سے نکالا جائے، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی،درخواست گزار کاکہنا تھا کہ 16 جولائی کو قطر سے واپس پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لیا، حکام نے رہائی کے وقت پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 ء کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ درخواست میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش کر دی۔ عدالت عظمیٰنے سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ...
    نامور بھارتی فلم ساز کرن جوہر اور مقبول یوٹیوبر اجے نگر المعروف کیری میناٹی کے درمیان قانونی محاذ آرائی نے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس تنازع کی بنیاد ایک پیروڈی ویڈیو بنی جو کیری میناٹی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’’کافی ود جلن‘‘ کے عنوان سے اپ لوڈ کی تھی۔ یہ ویڈیو کرن جوہر کے مشہور شو ’’کافی ود کرن‘‘ سے متاثر تھی اور اس میں بالی وڈ میں اقربا پروری جیسے موضوعات پر طنزیہ انداز اپنایا گیا تھا۔ کرن جوہر کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو محض مزاح تک محدود نہیں رہی بلکہ ذاتی نوعیت کے حملوں میں بدل گئی۔ عدالت میں دائر درخواست میں انہوں نے الزام لگایا کہ ویڈیو میں...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہے، ملکی سیاست میں کوئی رخنہ نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہاکہ اگر وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوتی ہے تو یہ خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے محمود اچکزئی کو قائد حزب اختلاف بنانے کے پیچھے بھی ایک کہانی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت اگر پولیس کے ذریعے حالات کو کنٹرول کر سکتی ہے تو یہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے وفاق اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کے درمیان ورکنگ ریلیشن...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال میں نقصانات کے اثرات سے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر وفاقی حکومت سے 3 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے بھی پیش رفت رپورٹ طلب کی ہے۔ کم عمر بچے اکبر خان شنواری کی والد کے ذریعے دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کیا گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، پی ٹی اے اور پیمرا کو پیرا وائز کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیشن، مانیٹرنگ اور پیکا کی حالیہ ترامیم پر عمل...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
    پشاور ہائیکورٹ میں محکمہ جنگلات کے افسر کے بری ہونے کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے اپیل کی سماعت کی۔ عدالت نے فاریسٹ آفیسر کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل خارج کر دی۔ فاریسٹ آفیسر کے وکیل دانیال چمکنی ایڈووکیٹ اور نیب اسپیشل پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ اپیل کنندہ کاغان کے علاقے ٹل صحت خیل کا چیئرمین تھا، اپیل کنندہ کے خلاف نیب نے درختوں کی کٹائی پر ریفرنس دائر کیا۔ ملزم کے وکیل نے مزید کہا کہ احتساب عدالت نے 2011 میں ملزم کو بری کیا تھا، نیب نے ملزم پر الزامات لگائے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔ نیب اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کا حکم چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی، اسلام آباد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے، جس سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی بعض اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو گزشتہ روز بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا اور اسی فیصلے کے تحت بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی۔ملاقات کے بعد سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے...
    عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم 3 مارچ 2026 تک جواب جمع کرانے کے لیے دیا ہے۔ یہ کارروائی اکبر خان شنواری کی والد کی درخواست پر ہوئی، جس میں کم عمر بچوں کے آن لائن تحفظ کے اقدامات اور ریگولیٹری فریم ورک کے بارے میں معلومات طلب کی گئی تھیں۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دینے والی 8ویں کی طالبہ کون؟ حکم نامے میں عدالت نے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا نجی ٹی وی چیل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت...
    گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
    سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں عروب جتوئی کے موبائل کا فرانزک کروانے کی استدعا منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے ملزم ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانا ہے جس کے لیے مہلت دی جائے۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کر لیا۔ عدالت میں ملزمہ کے وکیل نے کہا کہ موبائل فرانزک کی رپورٹ ایک دو ہفتوں میں نہیں آتی، رمضان کے بعد کی تاریخ دی جائے۔ اس پر عدالت نے ملزمہ عروب جتوئی کی عبوری...
    وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔ وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ درخواست میں ترمیم عدالتی اختیارات سے...
    لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے جوا ایپ پروموشن کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عروب جتوئی اپنے وکیل عثمان اور آفتاب ایڈووکیٹ کے ہمراہ پیش ہوئیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ  ملزمہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کرانا ہے، عدالت عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کرانے کی مہلت دے، عدالت نے این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرلی۔ ملزمہ کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ موبائل فرانزک کی رپورٹ ایک دو ہفتوں میں نہیں آتی رمضان کے بعد کی تاریخ دی جائے۔ عدالت نے ملزمہ عروب جتوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کے خلاف پہلی توہینِ عدالت کی درخواست ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سابق کانسٹیبلز محمد عاطف اور جمشید اقبال کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 9 اگست 2024 کو پولیس کانسٹبل بھرتی ہوئے۔ 21 مئی 2025 کو کانسٹبل کی بھرتی کا آرڈر واپس لے لیا گیا۔ سی سی پی او، آئی جی پولیس کو داد رسی کیلیے اپیلیں کیں مگر شنوائی نہ ہوئی۔ درخواست گزاروں کے مطابق پولیس افسران سے داد رسی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی وژن کی تکمیل ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے تیار کیا۔ منصوبہ سپریم کورٹ، فیڈرل شریعت کورٹ اور تمام ہائی کورٹس کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹس کے اشتراک سے مکمل ہوا۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں چیف جسٹس پاکستان، جسٹس محمد علی مظہر اور عدالت عظمیٰ کے معزز ججز نے شرکت...
    کراچی کی مقامی عدالت نے شعائر اسلام کی بے حرمتی کے کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی سیشن عدالت وسطی میں شعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے رجب بٹ کیخلاف کیس میں ملزم کے وکلا کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ عبوری ضمانت پر رہا ملزم یوٹیوبر رجب بٹ عدالت میں پیش ہوئے،  مدعی کے وکیل نے موقف دیا کہ ہمارا موقف تھا کہ عدالت کا ٹائم  ساڑھے 8 کا ہے لیکن ملزم ساڑھے 9 بجے پیش ہوئے، ملزم کی ضمانت منسوخ کی جائے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ہیگ میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق اہم ثالثی سماعت مکمل ہوگئی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس تنازع پر قانونی کارروائی آگے بڑھ گئی، مغربی دریاؤں پر بھارتی پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے ثالثی عدالت میں بحث ہوئی۔پاکستان کے مطابق بھارتی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی روح کے منافی ہے، عدالت نے بھارتی ڈیزائن اور پانی ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا۔پاکستانی وفد نے قانونی اور تکنیکی دلائل پیش کیے، بھارت نے ثالثی عدالت کی سماعت میں شرکت نہیں کی، بھارت کو شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔سندھ طاس کیس کی سماعت 2روز تک جاری رہی، مستقل ثالثی عدالت اس کیس کی کارروائی کی نگرانی کر رہی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں) عدالت عظمیٰ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ عدالت عظمیٰ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں 3گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر ملاقات کی تفصیلی رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت‘صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، علیمہ خان اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان کی غیر حاضری کا کوئی جواز نہیں، نہ انہیں استثنا حاصل ہے۔دورانِ سماعت این سی سی آئی کے سلمان نیاز کو گواہان میں شامل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔پراسیکیوٹر نے این سی سی آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گواہان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیروزآباد پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب طارق روڈ اللہ والی چورنگی رحمانیہ مسجد و قبرستان کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی حا لت میں گرفتار ملزمان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، ایس ایچ او فیروزآباد انسپکٹر عدیل افضال نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت 30 سالہ شوزوب رضا ولد الماس اور 40 سالہ تنویر احمد ولد جاوید احمد کے نام سے کی گئی۔گرفتار ملزمان کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے گرفتار ملزمان سے دو پستولیں ، تین موبائل فو ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کی گیا۔ گرفتار ملزمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)چرس برآمدگی کیس میں دو ملزمان کو 14،14 سال قید اور جرمانہ ۔ جیکب آباد میں سیشن جج سید شرف الدین شاہ کی عدالت نے چرس برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان جبار منجہو اور سراج ابڑو کو چودہ، چودہ سال قید اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان کو مزید چھ، چھ ماہ قید کاٹنا ہوگی یاد رہے کہ صدر تھانہ جیکب آباد کی پولیس نے 10 اکتوبر 2024 کو پتھر موڑ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو پانچ کلو چرس سمیت گرفتار کیا تھا کیس کی سماعت مکمل ہونے پر عدالت...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں   بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست پر عدالت نے حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے ۔ ملاقات سے متعلق کوئی بھی آرڈر جاری کرنے سے قبل دوسرے فریق کو نوٹس دینا ضروری ہے۔ سماعت...
    اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے  کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے میں کوئی بات نہ کروں۔ راولپنڈی میں سلمان صفدر سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بارے میں اُن کے عدالت کو آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت کو آگاہ کرنے سے قبل میں کوئی بات نہیں کروں گا، عدالت سے کمٹمنٹ ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سلمان صفدر نے مجھ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ میں کوئی بات نہ کروں، وہ عدالت کو رپورٹ...
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ کوئی جواز ہےنہ ہی استثنیٰ۔ عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرظہیرشاہ ٹیم کےہمراہ پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نےاین سی سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان نیاز کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔جسےمنظورکرلیا گیا، کیس کی مزید سماعت ایک روز کیلئے مؤخر کردی گئی ۔
    اسلام آباد: عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کی درخواست پر دوسرے مرحلے کی سماعت مکمل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف سندھ طاس معاہدے کے آرٹیکل IX اور ضمیمہ G کے تحت شروع کی گئی تھی۔ ان کارروائیوں میں پاکستان نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی تشریح اور اس کے اطلاق کا تعین کرے۔ دو روزہ سماعت کے دوران پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، سید محمد مہر علی شاہ، پاکستانی کمشنر برائے سندھ طاس سید حیدر شاہ، نیدر لینڈ لینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر جمال ناصرنے کی۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والوں...
    جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت میں گل پلازہ سانحے سے متعلق سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی، جب کیس کے 4 عینی شاہدین نے اپنا سیکشن 164 کا بیان قلمبند کرایا۔ عدالت نے گواہان کے بیانات کو کیس کے ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری کیس کے عینی شاہدین میں 3 دکاندار اور ایک 13 سالہ طالب علم شامل ہیں۔ 13 سالہ گواہ آریان نے عدالت میں بتایا کہ 17 جنوری کو وہ حظیفہ کو الوداع کہنے گئے، جو اپنے والد کی دکان پر بیٹھا تھا اور ماچس سے کھیل رہا تھا۔ آریان کے مطابق حظیفہ کے پاس 2 ماچس کے ڈبے تھے اور...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر لازم ہے اور اسے عوامی سطح پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سنا، جہاں عدالت نے ریمارکس دیے کہ مالیاتی راز داری کو حقِ معلومات پر فوقیت حاصل ہے اور حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت کے مطابق ٹیکس دہندگان کی معلومات حساس...
    کراچی: مصطفیٰ عامر کی والدہ نے بیٹے کے قتل کیس میں التوا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ کے باوجود ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔جس پر مقتولہ کی والدہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا. وکیل نے بتایا کہ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 16 کے جج کے انتقال کے بعد زیر التوا تھا۔ بعد ازاں، سندھ حکومت نے عدالتوں کی ری اسٹرکچرنگ کے تحت اے ٹی سی 6 کو انسداد منشیات کی عدالت میں تبدیل کر دیا، جس کے باعث کیس کی کارروائی میں مزید تاخیر ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کو ٹرانسفر کرنے کی منظوری...
    سہیل آفریدی - فوٹو: فائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ 9 مئی مقدمہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع، عدالت نے ہدایت دی تو پوچھ گچھ کریں گے، پولیسپشاور نو مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آ فریدی... سماعت کے دوران عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے...
    سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت عالمی ثالثی عدالت میں جاری ہے، جس میں پاکستان نے عدالت میں اپنے اعتراضات باضابطہ طور پر جمع کرا دیے ہیں۔ مزید پڑھیں: سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے خطرہ، اسلام آباد نے اقوام متحدہ کو خبردار کر دیا انڈس واٹرز آربیٹریشن کیس کے دوسرے مرحلے کی سماعت مکمل ہو چکی ہے، جس دوران پاکستان نے بھارتی پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن، پانی کے بہاؤ اور تکنیکی پہلوؤں پر تفصیلی تحفظات پیش کیے۔ عالمی عدالت برائے ثالثی میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ انڈس واٹر ٹریٹی کمشنر...
    بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر  پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
      دی ہیگ:(ویب ڈیسک) سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے بھارت کے خلاف کیس میں مودی سرکار کا کوئی نمائندہ پیش نہ ہوا۔پرمیننٹ کورٹ آف آربٹریش (پی سی اے) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارت نے سماعت میں شرکت کی دعوت کا کوئی جواب دیا اور نہ ہی وہ پیش ہوا۔ بھارت 9 فروری کی ڈیڈلائن تک ڈیموں کا تکنیکی ڈیٹا دینے میں ناکام رہا۔ثالثی کیس میں پی سی اے نے دوسرے مرحلے میں میرٹس پر سماعت مکمل کرلی ہے۔یہ ثالثی کارروائی سندھ طاس معاہدے کے آرٹیکل IX اور ضمیمہ جی کے تحت پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی تھی۔ ان کارروائیوں میں پاکستان نے ثالثی عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ انڈس واٹرز...
    ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان...
    ہائی پروفائل مصطفٰی عامر قتل کیس ابھی تک التوا کا شکار ہے جس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ بعد بھی ملزمان پر فرد جرم عائد نا ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول مصطفی عامر کی والدہ وجیہ عامر نے التوا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر قتل کیس کی مدعی وجیہ عامر کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ اے ٹی سی 16 کے جج کے انتقال کے بعد کیس زیر التوا تھا۔ کیس اے ٹی سی 6 منتقل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے انسداد دہشتگردی عدالتوں کی ری اسٹرکچرنگ کی۔ ری اسٹرکچرنگ کے نتیجے میں اے ٹی سی 6 کو انسداد منشیات عدالت میں تبدیل کردیا گیا۔ کیس...
    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کل بروز بدھ گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے حاضری معافی درخواست مسترد کر دی جبکہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حکمانہ جاری کر دیا۔بعد ازاں راولپنڈی پولیس کی خصوصی ٹیم وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لئے پہنچ گئی، ڈی ایس پی سید اظہر شاہ کی سربراہی میں ٹیم نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی۔
    ویب ڈیسک: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔اے ٹی سی راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، علیمہ خان اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان کی غیر حاضری کا کوئی جواز نہیں، نہ انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار دورانِ سماعت این سی سی آئی کے سلمان نیاز کو گواہان میں شامل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔ پراسیکیوٹر نے این سی...
    میڈیا کیساتھ گفتگو میں معروف رکن عراقی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ الاطار التنسیقی نامی اتحاد وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اب بھی نوری المالکی کے نام پر ہی اصرار کر رہا ہے اسلام ٹائمز۔ معروف عراقی پارلیمنٹیرین علی صابر نے اعلان کیا ہے کہ الاطار التنسیقی نامی اتحاد، الدولۃ القانونیۃ کے سربراہ نوری المالکی کو ہی مستقبل کے وزیر اعظم کے لئے یقینی امیداوار قرار دیتا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں علی صابر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے پر کسی بھی صورت بات چیت یا معاملہ نہیں کیا جائے گا کیونکہ الاطار التنسیقی، آئندہ مراحل کو سنبھالنے کے لئے نوری المالکی کو ہی سب سے نمایاں اور قابل اتفاق آپشن سمجھتا ہے۔ عراقی رکن پارلیمنٹ...
    اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت میں استغاثہ کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔ اس موقع پر سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی نے عدالت کو بتایا کہ کوشش ہے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کے علاوہ تمام استغاثہ کی شہادتیں مکمل کر لی جائیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ وکلائے صفائی کو گواہان پر جرح کے لیے ہدایت...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے بیرسٹر سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرنے سے متعلق دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو ایک رپورٹ سے آگاہ کیا تاہم عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مذکورہ رپورٹ اس وقت کی ہے جب بانی پی ٹی آئی اٹک جیل میں قید تھے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی حالیہ رہائشی صورتحال سے متعلق نئی رپورٹ طلب کرنا مناسب ہے ۔ سپریم کورٹ نے...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق معاملے پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کر دیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ جیل جا کر عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اور دستیاب سہولیات سے متعلق تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔ یہ ہدایت عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران جاری کی گئی۔ سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار کے حوالے سے رپورٹ طلب...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ کوئی جواز ہےنہ ہی استثنیٰ۔ عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرظہیرشاہ ٹیم کےہمراہ پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نےاین سی سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان نیاز کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔جسےمنظورکرلیا گیا، کیس کی مزید سماعت ایک روز کیلئے مؤخر کردی گئی ۔ اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا...
    —فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کرائیں۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اگست 2023ء کے حکم نامے کے تحت جو رپورٹ تھی اس وقت بانئ پی ٹی آئی اٹک جیل...
    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔انہوں...
    معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے کا کہا گیا تھا۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق اداکار نے حکام کے سامنے پیش ہونے سے پہلے ایک جذباتی بیان دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو 6 ماہ قید کیوں سنائی گئی؟ انہوں نے کہا کہ ’سر، کیا کروں؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں اور کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا یہاں ہم سب...
    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے غیر حاضری پر بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران علیمہ خان اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان کی غیر حاضری کا کوئی جواز نہیں، نہ انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ دورانِ سماعت این سی سی آئی کے سلمان نیاز کو گواہان میں شامل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اے ٹی سی نے علیمہ خان پر مقدمے کی...
    اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔ عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر  پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
    گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق مقدمہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق مقدمہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر تحریری جواب کے ساتھ پیش ہوں، بصورتِ دیگر عدم حاضری کی صورت میں مذکورہ کمپنیوں کی بولی, سیکیورٹی اور پرفارمنس گارنٹی ضبط کرنے اور معاہدہ منسوخ کرنے کی سزا عائد کی جائے گی۔ عدالت کے مختصر حکم کے مطابق،...
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مشاہدات اور فائر سیفٹی انتظامات میں خامیوں پر گل پلازا انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا، گل پلازا میں آتشزدگی کے دوران فائر بریگیڈ نے آپریشن میں حصہ لیا، فائر بریگیڈ کا ایک اہلکار فرقان گل پلازا آپریشن کے دوران شہید ہوا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر سانحہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے...
    کراچی کی سیشن عدالت نے شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کے الزام میں یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج مقدمے کی سماعت سیشن عدالت کراچی وسطی میں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور: ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع عبوری ضمانت پر رہا ملزم رجب بٹ مقررہ وقت کے بجائے تاخیر سے عدالت میں پیش ہوئے۔ جس پر وکیلِ مدعی نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ عدالت نے ساڑھے 8 بجے کا وقت دیا تھا لیکن ملزم ساڑھے 9 بجے پیش ہوئے۔ کراچی: سٹی کورٹ پیشی کے موقع پر رجب بٹ کو سندھ پولیس کی جانب سے سیکورٹی فراہم۔آپ کی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں...
    راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی تھانہ عملدرآمد نہیں کر رہا۔ عدالت نے 6 جنوری پابندی لگائی آج تک عمل نہیں ہوا۔ صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک اسپیکر میگا فون پر سبزی پھل اشیاء فروخت کی جارہی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ اب بھکاری بھی میگا فون پر گلی محلے گھوم پھر کر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ اکثر عبادت گاہوں میں بھی ایمپلی فائر ایکٹ پر عملدرآمد...
    ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات کے معاملے پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار...
    سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔ انہوں نے سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی قسم کا مسئلہ ہو تو...
    لاہور (خبر نگار) بھائی گیٹ میں ہول میں گرنے سے ماں بیٹی ہلاکت کیس میں پیش رفت ہوئی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزموں کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ مدعی نے کہا کہ ملزموں کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ ملزموں کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔
    کراچی: شہر قائد میں فیروزآباد اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ، فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کا تعلق گاڑیوں کے لفٹر گروہ سے ہے۔  تفصیلات کے مطابق فیروزآباد پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب طارق روڈ اللہ والی چورنگی رحمانیہ مسجد و قبرستان کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔  زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، ایس ایچ او فیروزآباد انسپکٹر عدیل افضال نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان...
    لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ ڈکی بھائی ’’جیل کے کھانے‘‘ کے گُن گانے لگے، مداحوں کو بھی مشورہ دے ڈالا جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات کا معاملہ‘ عدالت نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات سے متعلق سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایم نائن موٹروے کی گرین بیلٹ اور نالے پر تعمیرات کی جارہی ہے۔ موٹر وے سے متصل سروس روڈ پر بھی تعمیرات کی جارہی ہیں،دکانوں اور سروس روڈ کے درمیان کیسے تعمیرات کی جاسکتی ہیں،سرکاری وکیل کاکہنا تھا کہ کئی عشروں سے وہاں بسیں کھری ہوتی تھیں کسی کو مسئلہ نہیں تھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل ودیگر دونوں مقدمات سے بری ہوچکے ہیں، علی امین گنڈا پور ودیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) سانحہ بھاٹی گیٹ مقدمے میں درخواست گزاروں نے ملزمان کو معاف کردیا۔ عدالت نے تما م 5 ملزمان کو ضمانت منظور کرلی، بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوئے تھے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار 5 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں جاں بحق خاتون کے شوہر و یگر رشتہ دار پیش ہوئے۔ مدعیوں نے عدالت میں بیان دیاکہ ہم ملزمان کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر رہے ہیں، ہم ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے ہیں، ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ مقدمات غیر مؤثر ہو چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا مقدمات میں قابلِ سماعت قانونی نکات موجود ہیں۔عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ وکیل لطیف کھوسہ نے 24 اگست 2023ء کے عدالتی حکم کا حوالہ دیا، عدالت کو لطیف کھوسہ نے بتایا رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی، ملیر سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، 2 کلو سے زائد آئس برآمد کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان گرفتار پولیس حکام کا کہنا ہے...
    سانحہ گل پلازا کیس میں اہم پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت میں 4 عینی شاہدین نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت کے روبرو سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے عینی شاہدین 3 سیلز مین اور ایک 13 سالہ طالبعلم نے بیانات ریکارڈ کرادیئے۔ عینی شاہدین آریان، طلحہ، وحید اور حمزہ شامل ہیں۔ 13 سالہ آریان نے اپنے بیان میں کہا کہ 17 جنوری کو میں حظیفہ کو گڈ بائے کہنے گیا تھا۔ وہ دکان پر بیٹھا تھا، جو اس کے ابو کی تھی وہ ماچس سے کھیل رہا تھا۔ حظیفہ کے پاس ماچس کے دو ڈبے تھے اور وہ دوکان پر...
      لاہور (نیوزڈیسک) مقامی عدالت میں بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔ کمرہ عدالت میں مدعی نے بیان دیا کہ ہم ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرناچاہتے۔ ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پرملزمان کی ضمانت کی درخواستیں 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظورکرتے ہوئے ملزمان کورہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ملزمان میں سلمان یاسین، عثمان یاسین، احمد نواز، اصغر علی اور دانیال شامل ہیں۔ تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے...