2026-06-02@21:01:52 GMT
تلاش کی گنتی: 10656
«عدالت نے»:
(نئی خبر)
اسلام آباد: میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے خاتون شہری کی جانب سے بچوں کی حوالگی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں میاں بیوی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تمام بچوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا اور میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دی گئی ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ اے ٹی سی میں پیش ہوئے اور اڈیالا جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ جماعت علی شاہ نے عدالت میں جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کرایا گیا ہے۔عدالت میں پیش رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل رولز کے مطابق میڈیکل کی تمام سہولت دی جا رہی ہیں۔دو روز قبل عدالت نے رپورٹ پیش نہ کرنے پر...
— فائل فوٹو اڈیالا جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ کرایا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی اور بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل رولز کے مطابق میڈیکل کی تمام سہولتیں دی جارہی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیقڈاکٹر عمران سکندر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کچھ روز قبل دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی جس پر سینئر ڈاکٹر نے...
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کو نیٹ سیشن کے دوران بال لگنے سے چہرے پر زخم آیا اور آنکھ تلے کالا دھبہ بھی بن گیا۔ اسٹوکس نے یہ چوٹ اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’تمہیں گیند کی حالت بھی دیکھنی چاہیے۔‘ مزید پڑھیں: تیسرا ایشز ٹیسٹ: بین اسٹوکس مچل اسٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوکر آپے سے باہر، ویڈیو وائرل واضح رہے کہ اسٹوکس بیٹنگ یا بولنگ نہیں کر رہے تھے بلکہ نیٹ سیشن کے کنارے کھڑے تھے جب انہیں یہ چوٹ لگی۔ اسٹوکس اس وقت ایڈکٹر انجری سے بحالی کے مراحل میں ہیں، جو انہیں پچھلے ماہ سڈنی میں 5ویں ایشز ٹیسٹ کے دوران میدان چھوڑنے پر مجبور کر گئی تھی۔ وہ...
دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادو کی چیک باؤنس کیس میں رحم کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کے پس منظر یا پیشے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی اور یادو کو فوری طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس سوارنا کانتا شرما نے اپنے حکم میں کہا کہ یادو کی 4 فروری کو عدالت کے حکم کے باوجود عدم حاضری قانون کے احترام میں کمی کو ظاہر کرتی ہے اور فوری طور پر خود سپرد ہونے کا حکم دیا۔ یہ بھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا ملک چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئیں؟ بالی ووڈ پروڈیوسر کے انکشافات راجپال یادو کے سینئر وکیل نے عدالت سے رحم کی درخواست کی تھی تاکہ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں 9 مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق معاملہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔پنجاب فارنزک لیب سے موصول رپورٹ کے مطابق شواہد سہیل آفریدی سے منسلک قرار دیے گئے ہیں جبکہ نادرا کی تازہ رپورٹس میں بھی انہی کے حوالے سے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے، جس پر عدالت نے 14 فروری کو مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔پولیس کا مؤقف ہے کہ اگر عدالت کی جانب سے واضح احکامات جاری ہوئے تو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے باقاعدہ تفتیش کی جائے گی۔ اس پیش رفت کے بعد سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی زیر بحث ہے کہ آیا خیبر پختونخوا پولیس نے یہ شواہد...
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات میں دائر عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 17 فروری تک توسیع کر دی۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے ایڈووکیٹ انصر کیانی اور شمسہ کیانی پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کارروائیاں شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہوئیں، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پہلا واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود سیکٹر 16 گلشن بہار میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی شناخت صفدر علی کے نام سے کی ہے جس کے قبضے سے ایک پستول اور دیگر سامان برآمد ہونے کا دعویٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام کا تصور قانون و عدالت بہت جامع، متوازن اور ہمہ جہت (multi-dimensional) ہے۔ عمومی طور سے اسلام میں دو طرح کے قوانین ہیں۔ قوانین کا ایک حصہ وہ ہے جہاں نصوص ہی میں قوانین کی تمام یا بیشتر تفصیلات طے کر دی گئی ہیں اور اس کی ایک مثال سزاؤں میں حدود یا عائلی قوانین میں طلاق کا نظام ہے۔ دوسری قسم ان قوانین کی ہے جہاں نصوص نے کوئی متعین چیز فراہم نہیں کی ہے بلکہ عمومی اور اصولی ہدایات اور ایک وسیع فریم ورک فراہم کردیا ہے اور اس کے اندر پوری آزادی کے ساتھ قوانین بنانے کی آزادی دی ہے اور اس کی ایک مثال سزاؤں میں حدود اور قصاص کے علاوہ تمام...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے وکیل فرحان منظور پیش نہیں ہوئے۔ فواد چوہدری کے وکلا کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے۔ شمس اقبال ایڈووکیٹ نے دلائل میں کہا کہ فواد چوہدری کے خلاف کیس میں ثبوت ناکافی ہیں، شکایت کنندہ کی عدم دلچسپی بھی عدالت کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت قانون کی محافظ ہے...
احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ کرکے ان درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ کرکے ان درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب پراسیکیوشن کے مطابق بے نامی داروں میں ایک خاتون کے علاوہ، برکت علی، گل داد اور عامر شہزاد شامل ہیں، مرکزی ملزم قیصر اقبال کے قریبی رشتہ داربتائے جاتے ہیں...
فائل فوٹو لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کا حکمنامہ جاری کردیا۔ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درجمقدمہ پروجیکٹ منیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر کا روایتی رویہ ملزمان اور لواحقین کے لیے تکلیف دہ ہے اور اس نااہلی کے...
کراچی:شہر قائد کے علاقے منگھو پیر محمد خان کالونی گلشن چوک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی ہو گیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکو کو موقع سے حراست میں لے لیا گیا۔ چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ڈاکو کی شناخت بابر ولد محمد رمضان کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 25 سال بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ ملزم کے ممکنہ کرمنل ریکارڈ کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہو جانے پر ایک بنک اکائونٹ بحال کر دیا ہے جبکہ بلاک شدہ شناختی کارڈ کی بحالی کے لئے نادرا حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ملزمہ کے پیش ہو جانے پر وارنٹ گرفتاری بھی منسوخ کر دئیے۔ علیمہ خان نے آئندہ سماعت پر عدالت پیش ہونے کی یقین دہانی بھی کرا دی۔
کراچی: شہر قائد کے علاقے لالا آباد میں سکھن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم کا ساتھی اللہ داد تنگ گلیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ مزید یہ کہ گرفتار ملزم شکیل کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے ۔ عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے...
وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار 2020ء میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ فیصلے کے مطابق طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے، جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں...
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی ) پشاور میں ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ملزمان کی تصدیق کےلیے نادرا رپورٹ پیش کردی گئی۔ اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کی، پولیس نے ملزمان سے متعلق نادرا رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سہیل آفریدی کی ویڈیوز اور شناختی کارڈ پروفائل تصویر ممکنہ طور پر ایک جیسی پائی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عامر چمکنی اور عرفان سلیم کی ویڈیوز شناختی کارڈ پروفائل تصویر کےساتھ میچ کرگئیں۔ پراسیکوشن کے مطابق 9 مئی 2023 کو مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا اور عمارت کو آگ لگائی، تھانہ شرقی میں 80...
راولپنڈی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان اپنے وکیل محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، وکیل صفائی نے استغاثہ کے مزید 3 گواہان پر جرح مکمل کر لی۔ اس موقع پر عدالت نے علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نادرا حکام سے شناختی کارڈ ڈی فریز کرنے کے لیے جواب طلب کر لیا۔ بعد ازاں عدالت نے مقدمے کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی، علیمہ خان نے آئندہ...
ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواستگزاران کی جانب سے بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھرایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، و دیگر فریقین...
جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر بتائے کہ اس نے ابھی تک چالان مکمل کیوں نہیں کرایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بری کر دیا۔ فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے فواد چودھری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ فواد چودھری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے، شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر بھی عدالت میں پیش ہوئے، تاہم ان کے وکیل فرحان منظور پیش نہیں ہوئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وکلا کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے، شمس اقبال ایڈووکیٹ نے کہا کہ فواد چودھری کے خلاف کیس...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر بتائے کہ اس نے ابھی تک چالان مکمل کیوں نہیں کرایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر تھانہ مارگلہ...
ممتا بنرجی خود سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں اور بنچ کے سامنے کھڑے ہو کر کہا "میں ایک عام خاندان سے ہوں، میں کوئی خاص نہیں ہوں، مگر میں سب کے لئے لڑ رہی ہوں"۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ کے خصوصی گہرے نظرثانی (اسپیشل انٹینسو ریویژن – SIR) کے خلاف وزیراعلٰی ممتا بنرجی کی جانب سے دائر عرضی پر بدھ کے روز سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں پیر کو اگلی سماعت مقرر کی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کی قیادت میں جسٹس جوئی مالیا باگچی اور جسٹس وی ایم پنچولی پر مشتمل بنچ نے کہا کہ عدالت...
سابق وزیر صالح بھوتانی کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے پی بی 21 سے رکن اسمبلی علی حسن زہری کی رکنیت معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ درخواست پر 2 ماہ میں فیصلہ سنائے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب میں انتخابی نتائج سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے علی حسن زہری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر ازسرنو فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ درخواست سردار صالح بھوتانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے قرار دیا کہ الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ بلوچستان کے سابقہ احکامات قانون کے تقاضوں...
لاہور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نےمحفوظ بسنت منانے کے حوالے سے ریڈ زون والے پارکس میں میڈیکل سہولیات کیمپ قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےمحفوظ بسنت منانے کےحوالے سے اہم احکامات جاری کرتے ہوئے ریڈ زون میں واقع پارکس میں میڈیکل سہولت کیمپس قائم کرنےکاحکم دے دیا،عدالت نے بسنت کے موقع پر تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ جسٹس ملک اویس خالد نےگزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئےکہا کہ بسنت فیسٹیول کے دوران تمام متعلقہ فریقین عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ عدالت نے واضح کیا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11...
فائل فوٹو، علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے علیمہ خان کا 1 بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔دوران سماعت علیمہ خان اپنے وکیل محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، اس دوران وکیل صفائی نے استغاثہ کے مزید 3 گواہان پر جرح مکمل کرلی۔گواہان میں سب انسپکٹر نعمان عزیز، اے ایس آئی آصف علی، کانسٹیبل آصف شامل ہیں، مقدمے میں مجموعی طور پر 13 گواہان پر وکیل صفائی کی جرح مکمل ہوچکی ہے۔عدالت نے علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کر...
وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے وکلا اور سائلین کی سہولت کے لیے ایک اہم انتظامی قدم اٹھاتے ہوئے چاروں صوبوں کے دارالحکومتوں میں آئینی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاکہ مقدمات کے اندراج اور درخواستوں کی وصولی میں آسانی پیدا کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق آئینی عدالت کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام مقدمات، درخواستیں، اپیلیں اور دیگر قانونی امور اب اسلام آباد کے علاوہ صوبائی ہیڈکوارٹرز میں قائم آئینی ڈیسکوں پر بھی جمع کرائے جا سکیں گے۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں...
لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کے موقعے پر عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک عدالت نے بسنت کے دوران ریڈ زون میں واقع پارکوں میں میڈیکل سہولیات کے کیمپس قائم کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔ یہ عبوری حکم جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کے تحریری فیصلے میں جاری کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ بسنت فیسٹیول کے دوران تمام متعلقہ فریقین عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ عدالت نے مزید ہدایت کی کہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام سہولیات کو فعال رکھا جائے۔ اس موقعے پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نےسو سال سےزائد پرانا اراضی انتقال ریکارڈ میں درج کرنےسےمتعلق درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت کےفیصلےکےمطابق سول کورٹ نےدرخواست گزاروں کے حق میں انتقالات کی ڈگری ایک صدی قبل جاری کی تھی،1907 اور 1913 کے اراضی انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کروانےکیلئے 2020 میں رجوع کیا گیا،درخواست گزاروں کے بزرگ 2020 تک خاموش کیوں رہے؟ ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالت نے قراردیا کہ معاملہ پیچیدہ ہو اورشواہد کی ضرورت ہو تو ہائیکورٹ رٹ پٹیشن میں اس کا فیصلہ نہیں کرسکتی،اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کے ایک مقدمے میں بری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کی جس کے دوران عدالت نے فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا گیا۔ سماعت کے موقع پر فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر عدالت میں موجود تھے تاہم ان کے وکیل فرحان منظور پیش نہ ہو سکے۔ مزید پڑھیے: سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی اکیس میں انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے محمد صالح بھوتانی کو دوبارہ منتخب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب میں انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنایا اور بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد صالح بھوتانی کو دوبارہ منتخب ایم پی اے قرار دے دیا۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 29 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن زہری کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے انتالیس پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا،جس کے خلاف محمد...
وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اتنی طویل مدت گزر جانے کے بعد محض اسے ’معمولی غلطی‘ قرار دے کر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزاروں نے ان زمینوں کے انتقالات کو پہلی بار سن 2020 میں سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا، حالانکہ یہ انتقالات 1907 اور 1913 سے متعلق تھے جن پر اس وقت عملدرآمد نہیں ہو سکا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی وفاقی آئینی عدالت کے مطابق،...
لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے مزید سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے بسنت میں ریڈ وزن والے پارکوں میں میڈیکل سہولیات کیمپ قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں پنجاب میں بسنت کے ساتھ چھٹیوں کی بہار، طلبہ اور ملازمین کے مزے ہی مزے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان عبوری حکم میں کہا گیا کہ بسنت کے فیسٹول کے دوران تمام فریقین عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، ایمرجنسی صورتحال میں تمام سہولیات کو فعال رکھا جائے۔...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ PB-21 حب سے متعلق انتخابی عذرداری کیس میں باپ پارٹی کے امیدوار محمد صالح بھوتانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں بلوچستان ہائیکورٹ کا 20 دسمبر 2024 اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 16 دسمبر 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے مطابق الیکشن کمیشن کا اقدام سپریم کورٹ کے 20 نومبر 2024 کے حکم کی صریح خلاف ورزی تھا۔ 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواستوں پر نیا فیصلہ کرنے کی ہدایت عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں...
—فائل فوٹو ضلع کچہری لاہور نے بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس مگھیانہ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت پولیس نے گرفتار 5 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا۔جج شفقت عباس نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ نے 4 دنوں میں کیا تفتیش کی ہے، گزشتہ سماعت کا آرڈر واضح لکھا تھا کہ تفتیش کیسے کرنی ہے۔ ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا: گٹر میں گرنیوالی خاتون کے والدمتوفیہ کے والد ساجد حسین سے کمرۂ عدالت میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو 1 ماہ میں چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے سے متعلق احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔مریم نواز کی بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کڑور کی واپسی کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دورانِ سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نئی نیب ترامیم کے بعد چیئرمین نیب نے ریفرنس بند کرنے کی منظوری دی۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بریلاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چوہدری شوگر ملز ریفرنس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے سات کروڑ روپے کی واپسی کے لیے نیب کو ایک ماہ کے اندر متعلقہ احتساب عدالت میں کیس بند کرنے کے لیے ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کی، جس میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل تھے، دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل ایڈیشنل اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر اور نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نئی نیب ترامیم کے بعد چیئرمین...
قصور کے علاقے مصطفی آباد میں چار سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی روہی نالے کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے اسے تشویشناک حالت میں لاہور جنرل اسپتال منتقل کیا گیا، بچی کا فوری آپریشن کیا گیا، جس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کی حالت خطرے سے باہر قرار دی ہے، تاہم بچی کے مخصوص حصوں پر گہرے زخموں کے نشانات پائے گئے۔ لاہور جنرل اسپتال کی انتظامیہ نے واقعے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے متاثرہ بچی کے علاج کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں، اسپتال کے میڈیکل...
دہلی ہائی کورٹ نے آئی آر ایس افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز دی بیڈز آف بالی ووڈ کے خلاف دائر ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی کی عدالت میں لے جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی عدالت نے قرار دیا کہ دہلی ہائی کورٹ کو اس معاملے کی سماعت کا علاقائی اختیار (Territorial Jurisdiction) حاصل نہیں، جس کے بعد وانکھیڑے کو ممبئی کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی آزادی دے دی گئی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس وکاس مہاجن نے حکم دیا کہ دونوں فریقین 12 فروری کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں۔ سمیر وانکھیڑے نے ابتدائی طور پر دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر بتائے کہ اس نے ابھی تک چالان مکمل کیوں نہیں کرایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ کےجج عبدالغفور کاکڑ نے کیس کی سماعت کی۔فارن فنڈنگ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے چالان مکمل کر کے حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور کب دائر ہوا؟اکبر ایس بابر نے الزام عائد کیا کہ 2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے لاکھوں ڈالرز پی ٹی آئی کے بنک اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے اور تحریک انصاف نے یہ بنک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے خفیہ رکھے ۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں باپ پارٹی کے امیدوار صالح بھوتانی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم عدالت نے صالح بھوتانی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں پی بی 21 سے کامیاب امیدوار قرار دے دیا۔ صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس کے تحت دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن زہری کی درخواست پر حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا، جس...
اسلام آباد بنکنگ کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے کیس کا چالان مکمل کر کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ کیس کے تفتیشی نے عدالت میں بیان دیا کہ ‘میری طرف سے چالان مکمل کرکے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔’ یہ بھی پڑھیے: فارن فنڈنگ کیس میں عدالت کے اہم ریمارکس، عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے تفتیشی نے مزید کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کی جانب سے قانونی عمل چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا اور اس کے بعد چالان باقاعدہ عدالت میں جمع کر دیا جائے گا۔ بنکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس...
اسلام آباد: کراچی میں موبائل چوری کے دوران قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ یہ واقعہ 2011 کا ہے اور اس کی ایف آئی آر دو دن بعد نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وقوعہ کے وقت پولیس موقع پر پہنچی تھی لیکن ایف آئی آر میں موبائل چوری کا ذکر تک موجود نہیں تھا، بعد میں مقتولین کی جانب سے کیس کو موبائل چوری کا رنگ دیا گیا۔ سماعت کے دوران جسٹس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان جمع کرا دیا، تفتیشی افسر نے کہاکہ میری طرف سے چالان مکمل کرکے حکام کے سپرد کردیاگیا، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کی جانب سے قانونی طریقہ کار جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی ا ور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان مکمل کرلیاگیا، بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے سماعت کی۔ فارن فنڈنگ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیدیا، تفتیشی افسر نے کہاکہ میری طرف سے چالان مکمل کرکے حکام کے سپرد کردیاگیا، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل...
بنکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ ایف آئی اے کیجانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔ فارن فنڈنگ کیس کےتفتیشی نے عدالت میں بیان دیا کہ میری طرف سے چالان مکمل کرکے حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کیجانب سے قانونی پراسس جلد مکمل کر لیا جائے گا، چند روز میں پراسس مکمل ہونے پر چالان باقاعدہ عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ بنکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کررکھا ہے۔ نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے 24 جنوری کو سنائے گئے ضمانت منسوخی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ آج کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ قبل ازیں سماعت کے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے لیاقت آباد میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم افضل کو مجموعی طور پر ساڑھے 26 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید ایک سال قید کاٹنا ہوگی۔ منگل کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت میں لیاقت آباد میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر حنا ناز نے بتایا کہ ملزم نے بچی کو پیسوں کا لالچ دے کر اس سے زیادتی کی کوشش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائند ہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے، عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے۔عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کے لیے عدالتی حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ امیگرنٹ ویزوں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی، امتیازی اور انسانی حقوق کے منافی ہے، جس سے ہزاروں خاندان متاثر ہو رہے ہیں، شہری حقوق کی تنظیموں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ویزا پالیسی پر عمل درآمد روکنے کے لیے فوری عدالتی حکم جاری کیا جائے۔درخواست گزاروں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-12 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فواد چودھری کا صحت جرم سے انکارکردیا، عدالت نے آج استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی، فواد چودھری کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر بھی دلائل طلب کرلیے ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔مدعی مقدمہ ملک محمد ظہیر بھی اپنے وکیل فرحان منظور کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، فواد چودھری کیخلاف کیس کی مزید سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی گئی۔واضح رہے فواد چودھری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک بھی کروائی۔ شیریں مزاری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ کل بیٹی اور داماد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئی تھیں تاہم ملاقات کا مقررہ دن ہونے کے باوجود انہیں اجازت نہیں دی گئی، جیل قانون کے مطابق ملاقاتوں کے حوالے سے جو حق حاصل ہے، اسی بنیاد پر انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ جرح کے نام پر گواہوں کو ہراساں کرنا اور غیر متعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے۔عدالت نے واضح کیا کہ جرح کا حق لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام بلکہ ٹرائل کورٹ کو غیر ضروری جرح کو محدود یا ختم کرنے کا مکمل قانونی اختیار حاصل ہے تاکہ عدالتی کارروائی کو منصفانہ اور مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔ عدالت عظمیٰ نے اس مقدمے میں ٹرائل کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلوں کو قانون کے مطابق قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالتیں گواہوں کو غیر ضروری تضحیک اور دباؤ سے محفوظ رکھنے کی پابند ہیں۔ فیصلے کے مطابق ٹرائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-4 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں لہٰذا عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہوچکا، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں لہٰذا ازخود نوٹس کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کے قتل پر صحافتی برادری اور پاکستانیوں کا دکھ سمجھتے ہیں، ورثا کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں، پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل...
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا اور کہا کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ عدالت کے دو رکنی بینچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان نے کیس کی سماعت کے بعد ازخود نوٹس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان مجوزہ مجرمانہ تعاون معاہدہ (ایم ایل اے) پر دستخط ہو چکے ہیں اور اس وقت عدالتی مداخلت مناسب نہیں۔ عدالت نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل پر صحافتی برادری اور پاکستانی عوام کا دکھ سمجھتے ہیں...
فوٹو: فائل وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ پاکستان اورکینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں، عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ سوموٹو کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے ارشد شریف قتل تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ارشد شریف کی قتل کہانی انکی بیوہ کی زبانی اس میں مزید تحریر کیا گیا کہ ارشد شریف کے قتل پر صحافتی برادری اور...
جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکا، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں لہٰذا ازخود نوٹس کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں لہٰذا عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ارشد شریف قتل کیس محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان...
اسلام آباد:( نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، سوموٹو کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ فیصلے کے متن میں لکھا گیا کہ ارشد شریف کے قتل پر صحافتی برادری اور پاکستانیوں کا دُکھ سمجھتے ہیں، ورثا کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں،تحقیقات کی نگرانی یا اسے مستقل زیرِ التوا رکھنا ملزم کے حقوق اور شفافیت کے منافی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے بین الاقوامی فورمز پر جانے کا معاملہ حکومت کی صوابدید اور خارجہ پالیسی پر...
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، سوموٹو کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ فیصلے کے متن میں لکھا گیا کہ ارشد شریف کے قتل پر صحافتی برادری اور پاکستانیوں کا دکھ سمجھتے ہیں، ورثا کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں،تحقیقات کی نگرانی یا اسے مستقل زیرِ التوا رکھنا ملزم کے حقوق اور شفافیت کے منافی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا۔ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامرفاروق نے تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے ، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ سوموٹو کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔وفاقی آئینی عدالت کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل پرصحافتی برادری اور پاکستانیوں کا دکھ سمجھتے ہیں، پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں،عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ورثا کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع...
وفاقی آئینی عدالت نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس اور تمام دائر درخواستیں نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں اس معاملے پر مناسب اور مؤثر اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی قانونی معاونت کے معاہدے (ایم ایل اے) پر دستخط ہو چکے ہیں اور دونوں ممالک اس کیس میں تعاون کر رہے ہیں۔ عدالت کے مطابق تحقیقات کا عمل متعلقہ حکومتی اور قانونی فورمز پر جاری ہے، جس میں عدالتی مداخلت فی الوقت ضروری...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دی تاہم فواد چوہدری نے اپنے خلاف عائد الزامات کی تردید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کیس سماعت کے لیے مقرر جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی سربراہی میں سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔ عدالت نے فواد چوہدری کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل بھی طلب کیے۔ اس موقعے پر فواد چوہدری عدالت میں موجود تھے۔ کیس کے مدعی ملک محمد ظہیر اپنے وکیل فرحان منظور کے ہمراہ سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے۔...
سٹی 42:وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس عامر فاروق نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا ہے ۔14 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں تحریر کیا گیا ہے کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات اٹھا رہی ہیں، عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ میں یہ بھی لکھا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں بارش ہوگی یا نہیں ؛ پیش گوئی آگئی آئینی عدالت نے فیصلے میں تحریر کیا ہے کہ ارشد شریف کے قتل پر صحافتی برادری...
پاکستان کے معروف اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ رجب بٹ اور ندیم نانی والا سائبر کرائم سمیت مختلف مقدمات میں نامزد ہیں اور ان پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد ہے۔ دونوں سوشل میڈیا شخصیات نے عدالت میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں بیرونِ ملک سفر پر عائد رکاوٹ ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق یہ درخواستیں بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے توسط سے جمع کرائی گئی ہیں۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ انہیں بلا جواز سفری پابندی کی فہرست میں شامل کیا گیا، جس کے باعث ان کی پیشہ...
اسلام آباد میں 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے کی تازہ سماعت میں عدالت نے استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا ہے اور کیس کی کارروائی اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، جس میں سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور استغاثہ نے اپنے دلائل مضبوط بنانے کے لیے مزید گواہان کے بیانات درج کروائے۔ فیصلے سے قبل ملزم عمر حیات کے وکیل نے عدالت میں درخواست کی کہ ملزم کو قیدی بیرک میں تبدیلی کی اجازت دی جائے، کیونکہ وہ موجودہ قید میں خطرناک قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے، تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ یہ پالیسی امریکا کے امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ویزہ پالیسی کو فوری طور پر روکا جائے اور اس فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔یاد رہے کہ امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ 21 جنوری سے...
ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے ماریوس ہوئیبی کو زیادتی اور تشدد کے مقدمات میں گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو کی ضلعی عدالت میں ولی عہد شہزادی کے بیٹے کو 38 الزامات کا سامنا تھا۔ استغاثہ کے مطابق 2018 سے 2024 کے درمیان مبینہ جنسی زیادتیوں کے علاوہ ملزم پر گھریلو تشدد، حملہ، منشیات رکھنے، چاقو سے دھمکی دینے اور عدالتی پابندی کی خلاف ورزی جیسے الزامات بھی ہیں۔ سماعت کے آغاز پر 29 سالہ ماریوس بورگ ہوئیبی نے عصمت دری کے چاروں الزامات سے انکار کر دیا۔ عدالتی کارروائی کا سلسلہ مارچ کے وسط تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ عدالت نے نئے الزامات کے بعد اتوار کو گرفتاری...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی۔ فواد چوہدری نے صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے کل استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری کیجانب سے دائر بریت کی درخواست پر بھی کل دلائل طلب کرلیے گئے، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ مدعی مقدمہ ملک محمد ظہیر بھی اپنے وکیل فرحان منظور کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، فواد چوہدری کیخلاف کیس کی مزید سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی گئی، فواد چوہدری کیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔
ثنا یوسف یادگار تصویر - فوٹو: فائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت سے قبل ملزم عمر حیات کو مبینہ طور پر دھمکیاں دی گئیں۔ کمرہ عدالت سے مشتبہ لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے مشتبہ لڑکے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ مشتبہ لڑکے نے کہا کہ میں جیل میں ملزم عمر حیات کے ساتھ تھا، میں نے ملنے آیا ہوں۔ جج افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ پولیس اس معاملے کو قانون کے مطابق دیکھے۔ ثناء یوسف کو کیوں قتل کیا گیا، ملزم کون ہے اور کیسے پکڑا گیا؟آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ پورے ملک سے ثناء یوسف کے قتل...
فائل فوٹو۔ اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں خواتین نے ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی کا پیغام بیرسٹر گوہر کو پہنچا دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنی فیملی کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے۔ اے ٹی سی راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت نوٹس انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے پیغام دیا کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر...
فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا جیل میں رسائی کی درخواست دائر کی تھی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کی عدم دستیابی اور عدم حاضری پر بھی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ہمدردی، ذاتی اخلاقیات یا جذبات نہیں بلکہ صرف اور صرف آئین اور قانون ہونا چاہیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر ججز قانون کے بجائے ذاتی احساسات کو بنیاد بنائیں تو یہ نہ صرف عدالتی نظم و ضبط کو کمزور کرتا ہے بلکہ ریاستی نظام کو بھی نقصان پہنچاتا ہے کیونکہ پاکستان افراد نہیں بلکہ آئین کے تحت چلنے والی ایک ریاست ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اس اصول کو دہرایا کہ ججز کا بنیادی فریضہ بلا خوف و امتیاز قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ذاتی نیک نیتی، ہمدردی یا...
معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے بیرونِ ملک سفر پر عائد پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ دونوں سوشل میڈیا شخصیات سائبر کرائم اور دیگر مقدمات میں نامزد ہیں اور اس وقت ان کے نام نو ٹریول لسٹ میں شامل ہیں۔ اس حوالے سے دونوں نے الگ الگ آئینی درخواستیں دائر کی ہیں جن میں بیرونِ ملک سفر کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور: ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالتی دستاویزات کے مطابق درخواستیں وکلاء بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے توسط سے دائر کی گئیں۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ ان کے...
عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے دلچسپی ہی نہیں لی، پراسیکیوٹر سے مکالمہ فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر...
راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے سے متعلق عدالت میں دائر کی گئی درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کل عدالت میں پیش ہوکر جواب اور شوکاز نوٹس کا تحریری جواب جمع کرائیں۔ واضح رہے کہ عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر جواب طلب کیا تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ اگر شوہر لاپتہ ہو جائے تو خاتون دو سال گزرنے کے بعد نکاح کے فسخ کے لیے عدالت سے رجوع کر سکتی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے نکاح کے فسخ سے متعلق موجودہ قوانین کا جائزہ لیا اور صنفی عدم مساوات سے متعلق خصوصی کمیٹی کی تجاویز سے اصولی اتفاق کیا۔ کونسل کے مطابق شوہر کے لاپتہ ہونے کی صورت میں دو سال اور قید کی صورت میں تین سال مکمل ہونے پر خاتون عدالت سے نکاح منسوخ کرانے کی درخواست دے سکتی ہے۔کونسل کا کہنا ہے کہ اگر شوہر حقِ زوجیت ادا کرنے کے قابل نہ ہو یا ذہنی امراض، کینسر سمیت کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہو...
