2026-06-02@21:02:18 GMT
تلاش کی گنتی: 10656
«عدالت نے»:
(نئی خبر)
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے مزدوروں کے قوانین پر عملدرآمد سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو سندھ کے 8 لاکھ مزدوروں کے لیے قوانین پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواستگزار وکیل سے استفسار کیا کہ کیا کیس لائے ہیں۔ طارق منصور ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ ساڑھے 8 لاکھ مزدور متاثر ہیں انکے حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ جسٹس یوسف علی سعید نے ریمارکس دیے کہ نا کوئی ورکر آیا نا ہی کسی ادارے سے رجوع کیا ہے آپ کیوں آئے ہیں۔ وکیل نے موقف دیا کہ تمام مزدورغریب ہیں عدالت نہیں آسکتے۔ مزدوروں کے حقوق سے متعلق آئین کے آرٹیکل 8,9 اور 25 کی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم اور رہنما اصولوں پر مبنی فیصلے میں واضح کیا ہے کہ جرح کے عمل کو گواہوں کو ہراساں کرنے، تضحیک کا نشانہ بنانے یا غیر متعلقہ سوالات کے ذریعے دباؤ میں لانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ جرح کا حق اگرچہ فریقین کو حاصل ہے، تاہم یہ حق نہ تو لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام، بلکہ اسے انصاف کے تقاضوں اور عدالتی نظم و ضبط کے دائرے میں رہ کر استعمال کیا جانا لازم ہے۔ سپریم کورٹ نے اس مقدمے میں ٹرائل کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلوں کو قانون کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالتیں اس بات کی...
سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کی نظرثانی درخواست منظور نہ کرتے ہوئے مسترد کر دی۔ اس کیس میں عدالت نے وضاحت کی کہ بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار جاری کرنے کے بعد امیدواروں کو خط جاری کرنا ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل میں گریڈ 4 اور 5 کے لیے 145 افراد کو بھرتی کے خطوط جاری کیے گئے تھے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق، سابق وزیر انور سیف اللہ کی موجودگی میں تین افراد نے جوائننگ کی جبکہ 24 ملازمین نے بعد میں جوائننگ کی۔ عدالت نے کہا کہ اس وقت کے چیئرمین کو نامزد نہ...
‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کے کیس میں ماریہ نامی لڑکی کو اپنے شوہر شہر یار کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ مبینہ جعلی نکاح کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔ لڑکی ماریہ نے عدالت میں کہا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا اور انہوں نے مرضی سے شہر یار سے شادی کی۔ لڑکی کے والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر 12 سال ہے اور کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے سماعت کے دوران کہا کہ لڑکی کسی طور پر 12 سال کی نہیں لگتی، اور اس نے مجسٹریٹ کے روبرو...
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے عدالت کو اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی منظوری کے بعد پیپر میلبری (جنگلی شہتوت) کے درختوں کی کٹائی کی گئی ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق، معرکہ حق یادگار کے منصوبے کی منظوری کے بعد پراجیکٹ شروع ہونے سے قبل زمین کی پلاننگ وزارت کے حوالے کی گئی تھی۔ اس دوران اس جگہ کے درخت جن میں شکر پڑیاں بھی شامل تھیں، دوسری جگہ منتقل کر دیے گئے۔ اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت،وزیر اعظم آفس کی منظوری سے پیپر ملبری کے درختوں کی کٹائی کی ،...
عمران خان اور بشری بی بی کے طبی معائنے کے لیے دائر درخواست پر عدالت نے جواب جمع نا کرانے پر نوٹس لیتے ہوئے سپرنٹینڈنٹ جیل کو ایک گھنٹہ میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلائے صفائی نے عمران خان سے ملاقات کرانیکی کی درخواست دائر کی، درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ۔وکلاء کی ملاقات نا ہونے پر بانی چیئرمین کے کسی کیس کی پیروی نہیں کر سکتے۔ علیمہ خان کی صرف آج ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی، سماعت میں وقفہ 12 بجے دوبارہ سماعت ہوگی۔
‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کے کیس میں ماریہ نامی لڑکی کو اپنے شوہر شہر یار کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ مبینہ جعلی نکاح کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔ لڑکی ماریہ نے عدالت میں کہا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا اور انہوں نے مرضی سے شہر یار سے شادی کی۔ لڑکی کے والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر 12 سال ہے اور کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ بھی پڑھیے: مستونگ، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا 7 سال بعد غیرت کے نام پر قتل جسٹس حسن اظہر رضوی نے سماعت کے دوران...
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے باقاعدہ ٹائم لائن دی جائے گی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں آئینی عدالت کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات معطل، نوٹیفکیشن جاری سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا واضح شیڈول دے گی اور اب اس مقدمے کو برسوں تک زیر التوا نہیں رکھا جائے گا۔ سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان نے عدالت کو بتایا کہ...
ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود، جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ایک طالبعلم کو اسپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی، عدالت نے واضح کیا کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں اسپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، اس لیے ہائی کورٹس ہمدردی، مساوات یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر ایسے احکامات جاری نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کیلئے عدالتی حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔ مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ امیگرنٹ ویزوں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی، امتیازی اور انسانی حقوق کے منافی ہے، جس سے ہزاروں خاندان متاثر ہو رہے ہیں، شہری حقوق کی تنظیموں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ویزا پالیسی پر عمل درآمد روکنے کے لئے فوری عدالتی حکم جاری کیا جائے۔ درخواست گزاروں کا...
ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود، جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ایک طالبعلم کوسپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی، عدالت نے واضح کیا کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں سپیشل / سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، اس لیے ہائی کورٹس ہمدردی، مساوات یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر ایسے احکامات جاری نہیں کر سکتیں۔ اوجی ڈی سی ایل غیرقانونی...
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء نہیں کیا گیا مرضی سے سے شادی کی۔ والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر بارہ سال ہے، کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ برتھ سرٹیفکیٹ اور ب فارم 10 سال کی تاخیر سے لیا گیا،لڑکی 12 سال کسی طرح سے نہیں لگتی، لڑکی نے مجسٹریٹ کے روبرو سیکشن 164 کا بیان دیا، لڑکی کہہ رہی ہے وہ اغواء نہیں ہوئی، لڑکی خود کو بالغ بتا رہی ہے۔ جسٹس...
ویب ڈیسک: وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے تو اپریل میں...
دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پولیس کو میزنائن، فرسٹ اور سکینڈ فلور کی سی سی ٹی وی ویڈیوز نہیں مل سکی ہیں۔ انکوائری کمیٹی نے آتشزدگی کے 20 منٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر لی ہیں، میزنائن فلور کی سی سی ٹی وی کو مقدمہ اور انکوائری کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آگ سوا 10 بجے لگی جبکہ آگ لگنے کے آدھے گھنٹے بعد بھی دکانیں کھلی رہیں اور سی سی ٹی وی میں11 بجے تک دکاندار اور گاہک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ہمدردی، ذاتی اخلاقیات یا جذبات نہیں بلکہ صرف اور صرف آئین اور قانون ہونا چاہیے۔عدالت نے قرار دیا کہ اگر ججز قانون کے بجائے ذاتی احساسات کو بنیاد بنائیں تو یہ نہ صرف عدالتی نظم و ضبط کو کمزور کرتا ہے بلکہ ریاستی نظام کو بھی نقصان پہنچاتا ہے کیونکہ پاکستان افراد نہیں بلکہ آئین کے تحت چلنے والی ایک ریاست ہے۔مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اس اصول کو دہرایا کہ ججز کا بنیادی فریضہ بلا خوف و امتیاز قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ذاتی نیک نیتی، ہمدردی یا...
آئینی عدالت کی پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء نہیں کیا گیا مرضی سے سے شادی کی۔ والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر بارہ سال ہے، کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ برتھ سرٹیفکیٹ اور ب فارم 10 سال کی تاخیر سے لیا گیا،لڑکی 12...
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی آئینی عدالت نے طالبعلم کو اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے، عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، ہائی کورٹس ہمدردی یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر حکم جاری نہیں کر سکتیں۔آئینی عدالت نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے، عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل میں ہے، ججز کو قانون...
ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں، وفاقی آئینی عدالت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے ۔ عدالتی ساکھ...
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز نیویارک ( شاہ خالد خان): ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 21 جنوری 2026 سے نافذ العمل 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی جاری کرنے پر عائد پابندی کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں، قانونی امدادی گروپس اور متاثرہ امریکی شہریوں نے منہٹن کی جنوبی ضلع وفاقی عدالت (U.S. District Court for the Southern District of New York) میں محکمہ خارجہ اور سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ مقدمہ نیشنل امیگریشن لا سینٹر (NILC)، ڈیموکریسی فارورڈ، دی...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے ۔ عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے...
ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ یہ پالیسی امریکا کے امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ مزید پڑھیں مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے؛ روس سے پیٹرول لینا بند اور ٹرمپ سے تجارتی معاہدے پر مجبور خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کیلئے امید ظاہر کردی مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ پالیسی امیگریشن قانون کی دہائیوں سے قائم مستحکم بنیادوں کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ویزا پالیسی کو روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کیا جائے۔واضح رہے کہ امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ 21 جنوری سے نافذ العمل ہے۔جن ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل...
کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے رحیم شاہ کالونی جنت البقیع قبرستان کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی، کیماڑی میں پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ملزم دوران علاج دم توڑ گیا کراچی میں دو پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار زخمی ڈاکوؤں کی شناخت احمد ولد غفور عمر 30 سال، سہیل ولد شاہ جہاں عمر 22 سال اور مبشر ولد اقبال عمر 25 سال کے نام سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اور نظیری نوعیت کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ضمیر اور ہمدردی قانون کا نعم البدل نہیں۔ ہائی کورٹس آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت قانون کی عدم موجودگی میں ہمدردی، مساوات (Equity) یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر کوئی حکم جاری نہیں کر سکتیں اور نہ ہی تعلیمی اداروں کو ایسے خصوصی یا سپر سپلیمنٹری امتحانات کے انعقاد کا پابند کیا جا سکتا ہے جن کی اجازت کسی قانون، قاعدے یا ضابطے میں موجود نہ ہو۔ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی جانب سے رپورٹنگ کے لئے 18 صفحات پر مشتمل منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلے کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی اور ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے آج پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ کی عدالت میں پیشی تک ان کے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ بلاک رہیں گے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میںکاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کا اندراج۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ کو طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کاروباری تنازع پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کا اندراج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے آئی جی سندھ کی جانب سے رپورٹ نا کرنے پر اظہار برہمی کیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ کو ایف آئی آر لکھنے والے اے ایس آئی رشید کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مدعی مقدمہ اور ملزم کے درمیان 31 کروڑ لین دین کا تنازع ہے، 22 جنوری کو گزری پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب لندن میں 5 سو سال پرانے درخت ابھی بھی موجود ہیں، آج وقت کی کمی کے باعث اس کیس کو نہیں سن سکتے، درختوں کی کٹائی سے متعلق کتنے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب دیا کہ درختوں کی کٹائی سے متعلق 3 کیسز ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب کو اگلی تاریخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب میاں بیوی لڑتے ہیں تو بچوں کاستیاناس ہوجاتاہے اورلڑائی کاسب سے زیادہ اثر بچوں پر پڑتا ہے۔اتنا ظلم تو نہ کریں کہ والد سے بچی کی ملاقات نہ کرائیں۔ وکیل سپریم کورٹ میںکیسز کی مناسب تیاری کرکے آیا کریںجبکہ عدالتی حکم پر بچی کی کمرہ عدالت میں اپنے والد سے ملاقات کرائی گئی ۔جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے پیر کو سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1میں کیسز کی سماعت کی۔ بینچ نے16سالہ بچی کے خرچ اوراہلیہ کے حق مہرکی ادائیگی کے معاملہ پر ایبٹ آباد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں متعلقہ ملک سے رائے لینے...
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 10 سال اور ان کی بھتیجی ٹیولپ صدیقی کو 4 سال قید کی سنادی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا میں خصوصی عدالت نے پورباچل پلاٹ فراڈ سے متعلق درج 2 مقدمات میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو 10 سال قید اور ان کی بھتیجی اور برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹیولپ صدیقی کو 4 سال قید کی سزا دی۔ ڈھاکا کی خصوصی عدالت 4 کے جج محمد ربیع العالم نے شیخ حسینہ کی دوسری بھتیجی ازمینہ صدیق اور بھتیجے رادوان مجیب صدیق بابی کو بھی 2 مقدمات میں سے ایک میں 7 سال قید کی سزا سنائی۔ ازمینہ اور بابی سمیت باقی 8 ملزمان پر 1-1 لاکھ روپے جرمانہ...
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو سخت نقصان پہنچا رہی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ویزہ پالیسی روکنے کے لیے عدالت حکم جاری کرے۔واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا امیگرنٹ ویزوں کی پراسیسنگ روکنے کا فیصلہ 21 جنوری سے نافذ العمل ہوا تھا۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بینکنگ عدالت نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دیدی۔ بینکنگ عدالت میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، بینکنگ عدالت کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کررہے ہیں؟چالان مکمل کیوں نہیں ہوا؟ جس پر پراسکیوٹر نے بتایا کہ کیس میں متعلقہ ملک سے رائے لینے کیلئے خط لکھ رکھے ہیں۔ جج نے ریمارکس دیے کہ معاملہ2022 سے چل رہا ہے،آپ نے ابھی تک دلچسپی ہی نہیں لی، تفتیشی کو شوکاز نوٹس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام کے جنونی ہندو وزیر اعلیٰ کی مسلم دشمنی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔جمعیت علماءہند نے اپنے صدرمولانا محمود اسعد مدنی کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک مفصل درخواست داخل کرتے ہوئے آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے حالیہ عوامی بیان کوسنگین نفرت انگیز، فرقہ وارانہ اشتعال اورآئینی اقدارکی صریح خلاف ورزی قراردیا ہے۔ درخواست میں آسام کے وزیراعلیٰ کے 27 جنوری 2026 کودیے گئے بیان کا خصوصی طورپرحوالہ دیا گیا ہے، جس میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ ”چارسے پانچ لاکھ ’مِیاں‘ ووٹروں کوانتخابی فہرستوں سے خارج کیا جائے گا۔“ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اوران کی پارٹی”براہِ راست مِیاﺅں کے خلاف ہیں۔“درخواست...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کاروباری تنازعہ پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کے اندراج کیخلاف آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو کاروباری تنازعہ پر اغوا برائے تاوان کے مقدمے کے اندراج کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ مدعی مقدمہ دانش متین اور ملزم فیصل حمید کے درمیان 31 کروڑ لین دین کا تنازعہ ہے۔ 22 جنوری کو گزری پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ فریقین نے ایک دوسرے کیخلاف چیک باؤنس کے مقدمات درج کروائے ہوئے ہیں۔ عدالت نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر میں...
علامتی تصویر۔ قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 37 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ملزم پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی کی عدالت میں کاروباری رنجش کی بنیاد پر نوجوان کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم بشیر احمد کو 37 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ جرمانہ بطور معاوضہ مقتول کے لواحقین کو ادا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزم کو قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت سزائیں سنائیں۔ پراسیکیوشن کے مطابق واقعہ اگست 2024 میں جونیجو ٹاؤن میں پیش...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔۔ایس پی راول کو حکم دیا کہ ملزمہ کو گرفتار کرکے منگل کے روز عدالت میں پیش کیا جائے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ کی سماعت کے موقعہ پر مرکزی ملزمہ علیمہ خان عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ ان کے وکیل فیصیل ملک نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ علیمہ خان کے بنک اکاؤنٹ اور شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہوں گے وہ عدالت پیش نہیں ہوں گی۔ جس پر پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی نہ عدالت کو ہائی جیک کرسکتی ہے۔...
اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے صرف 2 دن کی مہلت دے دی، جس سے عمران خان کے لیے یہ معاملہ ایک مرتبہ پھر سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ مزید پڑھیں: فارن فنڈنگ کی طرح توشہ خانہ کیس بھی ختم ہو جائے گا : عمران خان سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں ہوئی، جہاں اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک بھی پیش ہوئے۔ جج نے استفسار کیاکہ ایف آئی اے ابھی تک چالان کیوں مکمل نہیں کر سکی۔ واثق ملک نے جواب دیا کہ متعلقہ ملک سے رائے لینے کے لیے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔...
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کرکے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے اکاؤنٹ، شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہونگے وہ عدالت پیش نہیں ہونگی۔اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتیں، نہ عدالت کو ہائی جیک کر سکتی ہیں، ملزمہ پیش ہی نہیں ہو رہیں تو شناختی کارڈ یا بینک اکاؤنٹ کیسے ڈی فریز کیے جائیں؟۔عدالت...
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب لندن میں پانچ سو سال پرانے درخت ابھی بھی موجود ہیں، آج وقت کی کمی کے باعث اس کیس کو نہیں سن سکتے، درختوں کی کٹائی سے متعلق کتنے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب دیا کہ درختوں کی کٹائی سے متعلق تین کیسز ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب کو اگلی تاریخ دے دیں تاکہ ان کیسوں کو تفصیل سے سن لیں۔...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کی حدود میں بدنامِ زمانہ ہادی افغانی ڈکیت گینگ نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس ناکہ پر چیکنگ کے دوران مشتبہ ملزمان کو روکنے کی کوشش کی گئی تو موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح ڈاکو فرار ہونے لگے۔ مزید پڑھیں: افغان سیٹزن کارڈ والے باشندوں کی واپسی:اب تک کتنے افغان باشندے واپس جاچکے ہیں؟ پولیس ٹیم نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا، جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس اہلکار حفاظتی اقدامات اور بلٹ پروف جیکٹس کی بدولت محفوظ رہے۔ فائرنگ کے دوران فرار کی کوشش میں ایک ملزم اپنے...
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے میں علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤکلہ کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی۔ مزید پڑھیں: علیمہ خان کے خلاف کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں، کیا ان کی گرفتاری کا امکان ہے؟ وکیل نے مؤقف اختیار کیاکہ جب تک علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ بحال نہیں کیے جاتے، وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزمہ عدالت کو احکامات نہیں دے سکتی اور نہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر سے فوری میٹنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق میں واضح تضاد ہے، اگر درست اور بروقت کارروائی کی جائے تو کسی کی جرأت نہیں ہونی چاہیے کہ ایک درخت بھی کاٹ سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت عدالتی حکم پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ درخت اب بھی کیوں کاٹے جا رہے ہیں...
علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی اور کہا کہ علیمہ خان کے اکاونٹ اور شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہونگے وہ عدالت میں پیش نہیں ہونگی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی نہ عدالت کو ہائیجیک کرسکتی ہے، عدالت نے مقدمے کا ٹرائل روزانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو تھانہ صادق آباد میں درج احتجاجی مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی و ٹی وی کے مطابق مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جہاں استغاثہ کے گواہان بھی عدالت میں موجود تھے ۔سماعت کے دوران علیمہ خان کی جانب سے ان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور ملزمہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔ وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹس اور قومی شناختی کارڈ ڈی فریز نہیں کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بینکنگ عدالت نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تفتیش میں تاخیر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی حتمی مہلت دے دی۔کیس کی سماعت بینکنگ عدالت کے جج عبدالغفور کاکڑ کی سربراہی میں ہوئی، جس میں کیس کی پیش رفت اور تفتیشی ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی سوالات اٹھائے گئے۔سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا کہ یہ معاملہ گزشتہ کئی برسوں سے زیرِ التوا ہے، مگر تفتیشی عمل میں خاطر خواہ پیش رفت نظر نہیں آ رہی۔ جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ ابھی تک چالان کیوں مکمل نہیں ہو سکا، جبکہ کیس 2022 سے عدالت کے سامنے موجود ہے۔...
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کر کے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے اکاؤنٹ، شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہوں گے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوں گی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتیں، نہ عدالت کو ہائی جیک...
لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔ عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی بی کی جانب سے دائر کی گئی۔
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی اور کہا کہ علیمہ خان کے اکاونٹ اور شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہونگے وہ عدالت میں پیش نہیں ہونگی۔ سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی نہ عدالت کو ہائی جیک کرسکتی ہے، عدالت نے مقدمے کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر چلانے کے احکامات دئیے ہیں، ملزمہ کا شروع دن سے...
کراچی: رینجرز اور ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق جمیل چھانگا گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن کی پولیس پارٹی نے اتوار کو دیر رات گارڈن کے علاقے کشتی مسجد کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت 25 سالہ سید باسط حسین عرف شاہ رخ ولد سجاد حسین، 22 سالہ محمد طحہٰ عرف مایا...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے کاروباری تنازع پر اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف درخواست میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر آئی جی سندھ پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ اور ایف آئی آر لکھنے والے اے ایس آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مدعی مقدمہ اور ملزم کے درمیان 31 کروڑ روپے کی لین دین کا تنازع ہے، 22 جنوری کو گزری پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف چیک باؤنس کے مقدمات درج کروائے ہوئے ہیں، فریقین کے درمیان کاروباری تنازع پہلے سے چل رہا تھا تو اغواء...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف بلوچ کالونی پل تانر سری بس اسٹاپ ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: شہر قائد میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گارڈن کے علاقے کشتی والی مسجد کے قریب کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث ملزمان نے رینجرز اور پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران تینوں ملزمان زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں کراچی، ایس آئی یو پولیس کا قتل کیس میں ملوث ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان ہلاک کراچی، ایس آئی یو کی دو الگ الگ مقامات پر کارروائیاں، دو ملزمان زخمی حالت...
محکمہ کالج ایجوکیشن نے عدالت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے اور گریڈ 20 کی 70 سے زائد خالی نشستوں پر سینیارٹی لسٹ کا اجراء نہیں کیا جارہا جس کے سبب گریڈ 19 کے درجنوں اساتذہ کے 20 گریڈ میں پروموشنز رکے ہوئے ہیں جبکہ گریڈ 20 کی کئی اہم آسامیوں پر 19 گریڈ کے افراد کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 19 کی سینیارٹی لسٹ کا اجراء تاحال تاخیر کا شکار ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان نے 6 نومبر 2025 کو اپنے فیصلے میں 26 سال بعد سروس ٹریبونل کے فیصلے کے تحت بنائی گئی سینیارٹی لسٹ کو معطل کردیا تھا اور تبدیل ہونے والی سینیارٹی لسٹ...
لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کے مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس نے پروجیکٹ مینیجر سمیت دیگر ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر ضلع کچہری لاہور میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔کمپنی کے سی ای او کے بھائی نے عدالت میں واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے بیان دیا کہ 54 سال میں پہلی بار عدالت میں کھڑے ہیں، اس واقعے میں ملوث نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ملزمان کے وکیل نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرہ فیملی کو ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔وکیل نے کہا کہ اس کیس میں دیت...
کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دینے والی 8ویں کی طالبہ کون؟
لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، وزارت قانون و انصاف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی اور تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔ درخواست گزار 8ویں جماعت کی طالبہ ہیں جنہوں نے وکیل شیزہ قریشی کے ذریعے یہ پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے ۔وکیل شیزہ قریشی نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ یہ درخواست بچوں کی حفاظت اور ان کی ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 16 سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے، ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں بھارت کو باضابطہ وجہ بتانا ہو گی۔ عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ پاکستان 2 فروری تک واضح کرے وہ کونسی دستاویزات چاہتا ہے، کیس کے دوسرے مرحلے کی سماعت 2 اور 3 فروری کو دی ہیگ میں ہو گی۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے پولیس نظام میںدرخواستوں میں ایس ایچ او کو ’’بخدمت جناب‘‘ لکھنے پر پابندی عاید کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے پولیس سسٹم میں انگریز دورکا طرز تحریرختم کرنے کیلیے اہم فیصلہ کیا ہے، آئندہ ایف آئی آر میں تھانیدارکیلیے بخدمت جناب کا لقب نہ لکھنے کا حکم دیدیا، ایف آئی آردرج کروانے کیلیے فریادی کا لفظ استعمال کرنیکی بھی سختی سے ممانعت ہوگی، جرم کی اطلاع ملنے کے بعد ایف آئی کے اندراج میں تاخیر پر پولیس کے خلاف سخت کارروائی کی واررننگ دیدی۔ عدالت نے قراردیاکہ تھانیدار عوام کا خادم ہے،عوام اس کے نوکرنہیں،اس لیے ایف آئی آرمیں بخدمت جناب کے بجائے صرف ’’جناب ایس ایچ او‘‘ لکھا جائیگا،پولیس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضمانت منسوخی پر ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف وی لاگر، ٹک ٹاکر ڈاکٹر مدیحہ سے فراڈ کرنے کے مقدمے کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔ملزم احمد عبوری ضمانت پر عدالت میں پیش ہوا۔عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔فیصلے کے بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کی خاطر عدالت سے فرار ہوگیا۔پولیس ملزم کو بروقت پکڑنے میں ناکام رہی۔ملزم کے خلاف مدیحہ احسن نے مقدمہ درج کروایا تھا۔مقدمے کے مطابق ملزم نے پلاٹ خریدنے کے عوض ایک کروڑ روپے لیے تھے، جو لیٹر دیا گیا وہ جعلی نکلا جبکہ پیسے کیش کروالیے گئے، ملزمان کے خلاف تھانہ ساحل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسٹاف...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مدعی کی طرف سے ایڈوکیٹ عابد زمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عابد زمان ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ ملزم پر سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔ ملزمان نے مسلح ہو کر تصادم میں حصہ لیا۔ ملزم کو ایسی کوئی جان لیوا بیماری نہیں کہ میڈیکل کی بنیاد پر اسے ضمانت دی جائے۔ جیل میں مناسب طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ عدالت نے ملزم علی حیدر بگٹی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ پولیس کے مطابق ذاتی...
کراچی جنوبی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایک خاتون سے پلاٹ کی خرید و فروخت کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کمرۂ عدالت سے فرار ہو گیا۔ مدعیہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے پلاٹ کے لین دین کے دوران ایک کروڑ روپے کا فراڈ کیا۔ ان کے مطابق جو لیٹر انہیں دیا گیا تھا وہ بعد میں جعلی ثابت ہوا، جبکہ ملزم رقم کیش کروا کر غائب ہو گیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے قانونی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے اقدامات متوقع ہیں۔
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اس کی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ اور بلوچستان میں حکومت کس کی ہے؟ دو دن پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے زوردار دعویٰ کیا کہ کوئٹہ بلوچستان کنٹرول میں ہے۔...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اس کی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ اور بلوچستان میں حکومت کس کی ہے؟ دو دن پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے زوردار دعویٰ کیا کہ کوئٹہ بلوچستان کنٹرول میں ہے۔...
—فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی نے خاتون سے فراڈ کرنے کے کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔فیصلے کے بعد ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے فرار ہو گیا۔مدعیہ مقدمہ نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزم نے پلاٹ کی خرید و فروخت پر ایک کروڑ روپے کا فراڈ کیا۔انہوں نے کہا کہ جو لیٹر دیا گیا وہ جعلی نکلا اور پیسے کیش کروالیے گئے۔
—فائل فوٹو اینٹی کرپشن نے چیف افسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کو گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا۔حیدر چٹھہ کو سینئر سول جج کرمنل ڈویژن صفت اللّٰہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے چیف افسر میونسپل کارپوریشن کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے ڈپٹی کمشنر کے جعلی دستخطوں سے فنانس بل کلیئر کروائے تھے۔
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں نامزد ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ملزموں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا، پروجیکٹ مینجر سمیت 5 ملزمان شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے لاہور بھاٹی گیٹ واقعہ، ورثا کا سادہ کاغذ پر والد سے زبردستی انگوٹھے لگوانے کا الزام لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج دوران سماعت ملزمان کے وکیل نے چیک کی فوٹو کاپی عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیے ہیں، ہم...
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدراک کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے اپنے تحریری حکم میں کئی اہم نکات شامل کیے ہیں۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹیکسالی گیٹ میں جاری انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے کام کو آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار اور دیگر افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: مارگلہ کے سائے میں اسموگ کا راج: کیا ہم نے اپنا ’گرین سٹی‘ کھو دیا؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں۔ سماعت کی اگلی تاریخ 2...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں عدالت نے 8 بے نامی داروں کے اثاثے سرنڈر کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اس دوران سرنڈر کرنے والوں کے بیانات احتساب عدالت میں قلمبند کیے گئے۔ اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں مرکزی ملزم قیصر اقبال کی دو بہنیں، ڈرائیور، بہنوئی اور دیگر قریبی رشتہ دار شامل ہیں۔ دیگر افراد جنہوں نے اثاثے سرنڈر کیے، ان میں شعیب الرحمن، ثاقب زمان، اعجاز احمد، شبنم عاصم، زوبیا اعجاز، ہاشم خان، سید علی خان اور اظہر اقبال شامل ہیں۔ فیصلے کے مطابق، بے نامی داروں نے عدالت کے سامنے چھ پلاٹس، تین گھر اور چھ گاڑیاں سرنڈر کیں۔ تمام بے نامی داروں نے بیان میں کہا کہ ان پر کسی قسم کا دباؤ نہیں...
پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے، ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں بھارت کو باضابطہ وجہ بتانا ہو گی۔ عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ پاکستان 2 فروری تک واضح کرے وہ کونسی دستاویزات چاہتا ہے، کیس کے دوسرے مرحلے کی سماعت 2 اور 3 فروری کو دی ہیگ میں ہو گی۔
سانحہ بھاٹی گیٹ کے ملزمان عدالت پیش، چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہو گئی، ملزمان کو عدالت پیش کر دیا گیا، چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس مگھیانہ نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی، ملزمان کے وکیل نے مخالفت کی، عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ملزمان پروجیکٹ منیجر اصغر علی ، سیفٹی انچارج محمد ہنزلہ ، سائٹ انچارج احمد نواز، ڈائریکٹر کمپنی سلمان...
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازم کے بیٹے روشن علی خان کو ملازمت کا حق دار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صابت اللہ خان نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کالج چترال کے خلاف مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مرحوم حبیب اللہ خان کے بیٹے روشن علی خان اپنے والد کی جگہ ملازمت کا حق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں: بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم بٹورنے میں ملوث خاتون گرفتار ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2024 میں ملازمت کے کوٹہ کا قانون غیر آئینی قرار دیا ہے، لہٰذا مدعا علیہ کے حق میں ماتحت عدالت...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں 8 بے نامی دار اثاثوں سے دستبردار ہوگئے جب کہ احتساب عدالت نے سرنڈر کرنے والوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں مرکزی ملزم قیصر اقبال کی دو بہنیں،ڈرائیور،بہنوئی سمیت قریبی رشتہ دار شامل ہیں، اثاثے سرنڈر کرنے والوں میں شعیب الرحمن،ثاقب زمان، اعجاز احمد، شبنم عاصم، زوبیا اعجاز، ہاشم خان، سید علی خان، اظہر اقبال شامل ہیں۔ فیصلے کے مطابق بے نامی دار نے چھ پلاٹس، تین گھر، چھ گاڑیاں عدالت کے سامنے سرنڈر کی، بے نامی داروں کی بیان کے مطابق ملزم قصر اقبال نے انکے نام پر اثاثے بنائے، عدالت نے بیانات ریکارڈ کرنے کے وقت نیب افسران کو عدالت سے باہر کیا، بیان...
لاہور کی ضلع کچہری میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں مین ہول میں گر کر ماں اور بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے مقدمے پر سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت کے دوران پولیس نے عدالت سے ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے جزوی طور پر درخواست منظور کرتے ہوئے 4روزہ ریمانڈ دیا۔ ملزمان کی جانب سے محمد احمد چھچر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: چلڈرن اسپتال انتظامیہ کی غفلت، بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق سماعت کے موقع پر کمپنی کے سی...
ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے اس بینک اکاؤنٹ میں موجود ہیں، بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، ملزمان کے وکیل نے چیک کی فوٹو کاپی عدالت کے روبرو پیش کی۔ پولیس نے ملزمان کے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جب کہ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بعد ازاں عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔...
جج نے ٹرمپ کے ووٹنگ حکم کے اہم حصے روک دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ خالد خان) ایک وفاقی عدالت کی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ حکم کے چند بڑے حصوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ یہ حکم ووٹ ڈالنے کے لیے نام لکھوانے اور پوسٹ سے ووٹ بھیجنے میں امریکی شہریت کا ثبوت لازمی کرنے کے بارے میں تھا۔ جج نے فیصلہ دیا کہ یہ حکم آئین کے خلاف ہے کیونکہ ووٹنگ کے قواعد ریاستوں اور کانگریس بناتی ہیں، صدر اکیلے یہ قواعد نہیں بدل سکتا۔ اس حکم میں تین بڑی باتیں تھیں جو اب نافذ نہیں ہوں گی: وفاقی فارم پر شہریت کا کاغذ دکھانا لازمی...
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دی ہیگ: (آئی پی ایس) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا، عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے، ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں بھارت کو باضابطہ وجہ بتانا ہو گی، عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ پاکستان 2 فروری تک واضح کرے وہ کونسی دستاویزات چاہتا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیے۔چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے، عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے تو نکاح نامے کے تحت درج ادائیگی لازم ہوتی ہے۔درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران وکیلِ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حق مہر میں 40 تولہ بہت زیادہ ہے اور شوہر 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہے، اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ تھوڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج افضل مجوکہ نے استغاثہ کی درخواست پر ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیرا گراف حذف کرنے کا حکم جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ فیصلے کے پیرا نمبر 36 میں موجود غلطی کی درستی کے لیے استغاثہ نے درخواست دائر کی، غلطی سے چار ممالک کا نام فیصلے میں لکھا گیا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔ بعد ازاں سلمان اکرم راجا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سے یہاں عدالت عظمیٰ کے باہر موجود ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے زیادہ ہمارے لیے کچھ اہم نہیں ہے۔سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج صبح سے چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل سے ملاقاتیں اور رابطوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کی تجویز کا معاملہ چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے کمیشن کے قیام سے قبل صوبائی حکومت سے شرائطِ کار طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ، حکومتِ سندھ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ محکمہ داخلہ ابتدائی مرحلے میں شرائط کار فراہم کریں حکومت کی جانب سے پیش کردہ شرائط کے بعد کمیشن پر غور کا فیصلہ کیا جائے گا، مراسلہ رجسٹرار، سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا۔ علاوہ ازیں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقدمے کی ابتدائی رپورٹ پولیس نے عدالت میں جمع کروا دی۔ رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی...