2026-06-02@21:02:11 GMT
تلاش کی گنتی: 10656

«عدالت نے»:

(نئی خبر)
    یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور طلاء محمد نے دونوں پولیس اہلکاروں  کی ضمانت درخواستیں خارج کردیں جس کے بعد پولیس نے دونوں پولیس اہلکاروں کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ دوران حراست شہری کی ہلاکت کے کیس میں نامزد پولیس اہلکاروں کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور طلاء محمد نے دونوں پولیس اہلکاروں  کی ضمانت درخواستیں خارج کردیں جس کے بعد پولیس نے دونوں پولیس اہلکاروں کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق پولیس اہلکار مطیع اللہ اور سعود خان سفید ڈھیر پولیس پوسٹ میں تعینات تھے، دونوں پولیس اہلکاروں نے گاڑی چوری کے الزام میں ایک زخمی شہری کو حراست میں رکھا، حراست کے...
    ضلع کچہری لاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ سماعت کے دوران مدعی نے عدالت کو بتایا کہ وہ ملزمان کے خلاف مزید کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے اور ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ واضح رہے کہ واقعے کا مقدمہ تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس کی جانب سے درج کیا گیا تھا۔  
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاج کے دو مقدمات میں سابق وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اورسابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اسلام آباد کی ضلع کچہری میں علی امین گنڈا پورسمیت دیگرکیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی،مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نیکی۔سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوراورسابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اشتہاری قرار دیدیا گیا،عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔عدالت کیجانب سیمتعدد بارطلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے، عدالت نیگزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری قرار...
    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل تھائی طلبہ کے اعزاز میں تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں شاہی تھائی سفارت خانے نے اسلام آباد میں قائم تھائی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ان تھائی طلبہ کے اعزاز میں ایک مبارکباد تقریب کا انعقاد کیا جو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر تھائی سفیر نے تقریب کی صدارت کی۔تقریب میں سفارت خانے کے افسران و عملہ، نیز دفترِ دفاعی اتاشی کے نمائندگان نے شرکت کی اور خوشگوار و دوستانہ ماحول میں فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سفیر نے طلبہ کی محنت، استقامت اور عزم کو سراہا، جنہوں...
    لاہور:   بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آگئی۔ضلع کچہری لاہور عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا.عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔مدعی نے کہا کہ ہم ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے، ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی. تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے، ملزمان میں سلمان یاسین، عثمان یاسین، احمد نواز سمیت پانچ ملزمان شامل ہیں۔
    اسلام آباد: دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاجی سرگرمیوں سے متعلق درج دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سماعت کے دوران سنایا۔ ضلع کچہری اسلام آباد میں حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں درج مقدمات کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد قرار دیا کہ علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو متعدد بار طلب کیا گیا، مگر اس کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ مسلسل غیر حاضری کو سنجیدہ...
    بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیان نے ملزمان کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کر دیا، اس پیشرفت کے بعد عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ: متوفیہ کے شوہر کی حراست اور مبینہ تشدد پر ایس ایچ او معطل جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی، جہاں مدعی نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی انہیں بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض ہے۔ عدالت نے فریقین کے درمیان صلح کو تسلیم...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں اشتہاری ملزم قرار دے دیا ہے، جبکہ دونوں کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس عدالتی اقدام کے بعد دونوں رہنماؤں کو درپیش قانونی چیلنجز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں: شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری کیس کی سماعت سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کی، جنہوں نے ریمارکس دیے کہ عدالت کی جانب سے بارہا طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب پیش نہیں ہوئے۔ مسلسل غیر حاضری کے...
    ملائیشیا کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز اور اشتعال انگیز مواد شائع کرنے کے جرم میں 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر تانگ سی لوک پر 40 ہزار ملائیشین رنگٹ (تقریباً 28لاکھ 45ہزار 360 روپے) جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ عمل خیرات نہیں بلکہ انسانی وقار کے خلاف ایک دانستہ استحصالی اقدام تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تانگ سی لوک نے 3 اگست 2025 کو چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈویئن پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جسے بعد ازاں انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا گیا۔ ویڈیو میں تین نوعمر لڑکوں کو دکھایا گیا جو فاسٹ فوڈ کے ایک ڈبے سے مرغی کھانے کے بعد ہڈیوں کو چاول کے ساتھ ملا کر...
    — فائل فوٹو احتساب عدالت پشاور نے اپر کوہستان مالی اسکینڈل کے 4 ملزمان کی اپنے اثاثوں سے دستبرداری سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چاروں ملزمان کی درخواستیں منظور کی جاتی ہیں، نیب سرینڈر شدہ اثاثے اپنی تحویل میں لے۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیابیرون ملک فرار ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا: نیب ذرائع احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان کے اکاؤنٹس میں 14 کروڑ سے زیادہ کی ٹرانزیکشنز ہوئیں، جبکہ 2 ملزمان کے نام پر مختلف شہروں میں پلاٹس خریدے گئے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار اپنی...
    اسلام آباد:سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی اصولوں کے برعکس ہے۔...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم دیدیا ۔سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ یہ کیس اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔عدالت نے فریقین کے مؤقف سننے کے بعد کارروائی موخر کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی کر دی جبکہ آئندہ سماعت پر تشکیل دیے گئے بینچ کے روبرو کیس کو دوبارہ سنا جائے گا۔دوسری جانب القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منسوخی جبکہ توشہ...
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم کورٹ ک جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ مقدمات غیر مؤثر ہو چکے ہیں، بانئ پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا مقدمات میں قابلِ سماعت قانونی نکات موجود ہیں۔ سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردلطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ وکیل لطیف کھوسہ نے 24 اگست 2023ء...
    دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی جس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی جب کہ ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کیا گیا ہے۔ عدالت میں رؤف حسن اور عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے کیس کی اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا ہے، بعد ازاں کیس کی مزید سماعت 23 فروری...
    ---فائل فوٹو دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ رؤف حسن نے 3 سابق رہنماؤں کی ویڈیو شیئر کر دیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما رؤف حسن نے 3 سابق رہنماؤں کی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ ان کی غداری سے پوری قوم آگاہ ہے۔ رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا۔ بعد ازاں کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
    —فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے احتجاج سے متعلق 2 کیسز میں پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔علی امین گنڈاپور اور دیگر کے خلاف مارچ میں احتجاج سے متعلق 2 کیسز کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔دورانِ سماعت عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔ تشدد بھی ہم پر اور مقدمات بھی ہم پر کیے گئے: عمر ایوبپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ تشدد بھی ہم پر ہوں اور مقدمات بھی ہم پر ہوں۔ عدالت کے جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب پیش نہیں ہو رہے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی،آئینی عدالت نے کہاکہ قبل ازیں الیکشن نااہلی تنازع پر ریفرنس الیکشن کمیشن سن سکتا ہے یا نہیں؟اٹارنی جنرل معاونت کریں،کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی  کردی گئی ۔ مزید :
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔  عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل ودیگر دونوں مقدمات سے بری ہوچکے ہیں، علی امین گنڈا پور ودیگر کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔
    وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا انتخابات سے قبل نااہلی کے تنازعے پر اسپیکر آفس ریفرنس بھیج سکتا ہے، اور آیا الیکشن کمیشن اس نوعیت کے ریفرنس کو سن سکتا ہے؟ مزید پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے صالح بھوتانی کامیاب قرار سہیل سلطان کے وکیل بیرسٹر گوہر نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن یہ کیس نہیں سن سکتا اور اسپیکر بھی ریفرنس نہیں بھیج سکتا۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے غیر معینہ مدت...
    حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود...
    جوا پروموشن کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی اے نے ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر آن لائن جوا ویب سائٹس کے الزام میں مقدمہ درج...
    لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی اے نے ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر آن لائن جوا ویب سائٹس کے الزام...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ یہ کیس اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ عدالت نے فریقین کے مؤقف سننے کے بعد کارروائی مؤخر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کر دی آئندہ سماعت پر تشکیل دیئے گئے بنچ کے روبرو کیس کو دوبارہ سنا جائے گا۔ دبئی ؛رمضان 2026 میں...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف زیرِالتوا 13مقدمات کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی اورجسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نےکیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ حالت سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی جبکہ بانی سےفوری ملاقات کرانے کی درخواست مسترد کر دی، ملاقات سے متعلق استدعا پر وفاقی حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔ پاکستان ایسوسی ایشن کی نیاز مسلم لائبریری میں زیک انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلبا نے علمی و ادبی...
    —فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فتنہ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم پکڑ لیا۔این سی سی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کا نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف کیا گیا۔این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزم نے این آئی آر سی سے اسٹے آرڈر لے رکھا تھا، ملزم نے فیس بک پر بی ایل اے کی حمایت میں 13 اشتعال انگیز پوسٹس لگائیں۔ کراچی سے کالعدم قوم پرست تنظیم کا سرگرم ملزم گرفتارکراچی میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب کالعدم قوم پرست تنظیم کے ایک سرگرم رکن...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی جس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی جب کہ ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کیا گیا ہے۔ عدالت میں رؤف حسن اور عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے کیس کی اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا ہے، بعد ازاں کیس...
    سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست پر عدالت نے حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے ۔...
    انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر احتجاج کے کیس کا معاملہ زیر سماعت رہا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ استغاثہ کے گواہان کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے اگلی سماعت پر گواہان کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ عامر محمود کیانی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ واثق قیوم اور راشد حفیظ کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی...
    دہشت گردوں سے روابط کا کیس؛ پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی جب کہ ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کیا گیا ہے۔ عدالت میں رؤف حسن اور عائشہ خالد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ بغیر نوٹس جاری کیے اس نوعیت کا کوئی حکم نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق اعتراضات کی رکاوٹ کو عبور کرنا ہوگا اور یہ بات ذہن میں رکھی جائے کہ متعلقہ مقدمات دیگر عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ عدالت قواعد و ضوابط کے تحت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کر دی۔زرایع کے مطابق دونوں ملزمان نے عدالت میں صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ عدالت میں ملزمان کی جانب سے الزامات کی تردید کے بعد کارروائی کو اگلے مرحلے میں داخل کر دیا گیا۔سماعت کے دوران رؤف حسن عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ان کے ہمراہ عائشہ خالد ایڈووکیٹ بھی موجود تھیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا ہے۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر...
    اسلام آباد: دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط  کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی جب کہ ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کیا گیا ہے۔ عدالت میں رؤف حسن  اور عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے کیس کی اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا ہے۔ بعد...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دہشتگردوں سے روابط کے کیس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی  گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کیخلاف دہشتگردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی  عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس  کی سماعت کی،رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی،ملزمان نے صحت جرم سے انکارکر دیا،عدالت نے  استغاثہ کے گواہ کو اگلی سماعت پر طلب کرلیا،عدالت نے کیس کی مزید سماعت23فروری تک ملتوی کردی۔ طلحہ انجم نے منگنی کر لی، منگیتر کون ہیں؟ مزید :
    بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے آخری لمحے میں دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہاڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس اور قرض کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں کی گئی، جس میں عدالت نے انہیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ معاملہ سال 2010 کا ہے جب راجپال یادو نے اپنی فلم ’اتا، پتہ، لاپتہ‘ کی پروڈکشن کے لیے تقریباً 5 کروڑ روپے کا قرض حاصل کیا تھا۔ بعد ازاں سود، جرمانوں اور تاخیر کی وجہ سے واجب الادا رقم بڑھ کر تقریباً 9 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عافیہ کی رہائی، صحت اور وطن واپسی کیلئے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے 2015ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ ایک آئینی پٹیشن جس کا نمبرWP-3139/2015 ہے، زیر سماعت ہے3 دسمبر 2025ء کو اس آئینی پٹیشن کی آخری سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کی صدارت میں جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل چار رکنی لارجر بنچ نے کی تھی جس میں حکومت سے مکمل سے بریفنگ طلب کی گئی تھی ۔ اس سماعت میں عدالتی احکامات نہ ماننے کی بناپر توہین عدالت کے نوٹس کا ذکر بھی ہوا تھا عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا تھا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔ تقویم شاہ کی درخواست حافظ احسان احمد کھوکھر کے توسط سے دائرکی گئی،درخواست میں بلوچستان حکومت اور ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ کو فریق بنایا گیا،درخواست کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پرفلائی اوورکی تعمیر کے خلاف دائرکی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ فلائی اوور بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی کی زمین پر بنایا جارہا ہے،عدالت فلائی اوورکی تعمیر فوری طور پر روکنے کا حکم دے، فلائی اوور کی تعمیر اسپتال کے بالکل ساتھ اور اس کی زمین پر ہورہی ہے، بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی صوبے کا واحد گردوں کا اسپتال ہے، اسپتال میںدور دراز اضلاع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-20 اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے متعلق 13 مختلف مقدمات کی سماعت آج پیر کوہوگی۔ عدالت عظمیٰ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے ۔ صرف متعلقہ لوگوں کو ہی کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہوگی۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 13 مقدمات کی سماعت کرے گا،ان مقدمات میں بانی تحریک انصاف کی ضمانت کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقررکی گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کی ضمانت کیخلاف پنجاب کی اپیل بانی پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کی فوجداری شکایت کیخلاف اپیل ،بانی پی ٹی آئی کے آفیشل سیکرڑ ایکٹ اور نیب کے...
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جب کہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ فراڈ کیس؛ سابق...
    ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی کی زمین پر فلائی اوور کی تعمیر غیر قانونی قرار دی جائے، عدالت فلائی اوور کی تعمیر فوری طور پر روکنے کا حکم دے، فلائی اوور کی تعمیر ہسپتال کے بالکل ساتھ اور اس کی زمین پر کی جا رہی ہے۔ درخواست کے مطابق بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی صوبے کا واحد خصوصی گردوں کا ہسپتال ہے، ہسپتال میں کوئٹہ اور دور دراز اضلاع...
    27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی کی زمین پر فلائی اوور کی تعمیر غیر قانونی قرار دی جائے، عدالت فلائی اوور کی تعمیر فوری طور پر روکنے کا حکم دے۔ فلائی اوور کی تعمیر ہسپتال کے بالکل ساتھ اور اس کی زمین پر کی جا رہی ہے۔ درخواست کے مطابق بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی صوبے کا واحد خصوصی گردوں کا ہسپتال ہے، ہسپتال میں کوئٹہ اور دور دراز اضلاع سے آنے والے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ فلائی اوور کی تعمیر مریضوں کی جانوں کیلئے خطرہ بن چکی ہے جبکہ ایمبولینس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا جبکہ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کیجانب سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پرایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ وڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایمان مزاری ودیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حد تک سماعت 19 فروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کر دی۔ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی عمران خان کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے اسپیشل پراسیکوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیے۔اسپیشل پراسیکوٹر ظہیر شاہ نے ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا عمران خان انڈر ٹرائل قیدی نہیں ہیں، 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی ضمانت پر ہیں، بانی پی ٹی آئی جی ایچ...
    واشنگٹن: امریکہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں وفاقی عدالت نے دو ملزمان کو طویل قید کی سزا سنادی ہے، ایک ملزم کو 80 سال جبکہ دوسرے کو 70 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ انصاف نے بچوں کے جنسی استحصال اور چائلڈ پورنوگرافی کے ایک سنگین مقدمے میں دو ملزمان کو سخت سزائیں سنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی عدالت نے 44 سالہ وسام شریف کو 80 سال اور 50 سالہ شریک ملزمہ بلیک میلر باراکات کو 70 سال قید کی سزا سنائی ہے، جس کے ساتھ دونوں پر عمر بھر کی نگرانی بھی عائد کی گئی ہے۔ عدالتی...
    جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو  وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس کورٹ نے کام کا آغاز کیا، آئینی عدالت نے ابھی تک 2600 کیسز کا فیصلہ کر دیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت میں جو بھی کیس دائر ہوتا ہے کوشش کرتے ہیں کہ جلد فیصلہ کریں، آئینی عدالت سے پہلے آئینی بینچ کام کر رہا تھا، آئینی عدالت کے قیام کی دس وجوہات ہو سکتی ہیں، ایک وجہ جوڈیشل ایکٹوازم بھی ہوسکتی ہے۔ان کا مزید...
    بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو قید کے دوران کئی بار رسائی دی گئی تھی۔ راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِ اعظم اور برابری کے سلوک کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت کو بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِاعظم ہیں اس لیے ان کے ذاتی معالج کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔ وکیل فیصل ملک نے بتایا ہے کہ عدالت کو بتایا ڈاکٹر عاصم یوسف بانی کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا ہے...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ  آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس سیکشن کو اللہ تعالی اس طرح کامیاب رکھے۔ اگر کسی معاشرے سے پرامن رہنا ہے یا ترقی کرنی ہے تو ہر کسی نے اپنا رول پلے کرنا ہے۔ بطور وزیر قانون مجھے بہت تنقید ہوتی ہے، آج میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس موقع ہے کہ سب باتیں بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا آغاز ہوا اور اس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنگاپور میں جنگلی پرندوں سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والی ایک بزرگ خاتون کو کبوتروں کو بار بار خوراک ڈالنے کی عادت اس قدر مہنگی پڑ گئی کہ عدالت نے ان پر ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ سانموگامناتھن شملہ پر وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت 3 ہزار200 سنگاپورین ڈالر (تقریباً 7 لاکھ 4 ہزار روپے) کا جرمانہ کیا گیا ہے۔عدالتی دستاویزات کے مطابق بزرگ خاتون نے جنگلی کبوتروں کو دانا ڈالنے کے چار مختلف الزامات میں جرم قبول کر لیا، جس کے بعد عدالت نے ان کے مسلسل قانون شکنی کے رویے کو مدنظر رکھتے ہوئے سخت سزا سنائی۔استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد میں...
    انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ میڈیا پر شائع شبیر احمد ڈار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی درخواست پر سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیے۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کے طبی معائنہ کی تفصیل اہل خانہ کو فراہم کر دی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان انڈر ٹرائل قیدی نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج اور میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے مختصر حکم کی صورت میں سنایا، جس میں عدالت نے واضح کیا کہ جیل قوانین کے مطابق عمران خان کا مناسب اور باقاعدہ علاج جاری ہے، اس لیے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔عدالت کے مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ جیل انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق ملزم عمران خان کو جیل رولز کے تحت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ان...
    جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کیجانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر ایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔  عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایمان مزاری ودیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حد تک سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
    عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد کر دی۔ راولپنڈی میں عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست کے متن میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کا ذاتی معالجین ڈاکٹر عاصم، ڈاکٹر خرم اور ڈاکٹر ثمینہ سے طبی معائنہ کروایا جائے۔ دلائل میں کہا گیا کہ ذاتی معالجین سے طبی معائنہ آئینی، قانونی اور اخلاقی حق ہے،...
    حاشر وڑائچ: ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈکے مقدمے کی سماعت 19فروری تک ملتوی کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے مقدمے میں ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈ کی سماعت ہوئی، جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے باوجود انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی،پولیس کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر ایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ زکوٰۃ کی جانب سے بیوہ کفالت کارڈ شروع کرنے کی منظوری ایمان مزاری اوردیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے،ایمان...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی ، پی ٹی وی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشنرز اور واجبات کی عدم ادائیگی کے کیس میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی ، درخواست گزار پنشنرز کے نمائندے، سابق ڈائریکٹر ایڈمن ظفراللہ اپنے وکیل وقاص ملک ایڈوکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے ،پی ٹی وی حکام کے مطابق واجبات...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےدرخواست پرسماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل ملک نےدلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھی جیل میں ذاتی معالج سے علاج کی سہولت دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی بھی سابق وزیراعظم ہیں اور برابری کے سلوک کے مستحق ہیں۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا اہتمام،  مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو...
    ملک اشرف : ہائیکورٹ میں شہری کو پونے6 کروڑ کا بجلی بل بھجوانے اور درستگی نہ کرنے کا معاملہ,سی ای او لیسکو محمد رمضان بٹ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست 10 فروری کو سماعت کے لیے مقرر, عدالت نے لیسکو چیف سے اس حوالے سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس شاہد کریم کیس کی سماعت کریں گے۔ شہری لیاقت علی کے مطابق لیسکو کی جانب سے پانچ کروڑ 79 لاکھ 33 ہزار 969 روپے کا بجلی کا بل ارسال کیا گیا جو سراسر غلط اور غیر قانونی ہے۔ بل کی درستگی کے لیے لیسکو کے متعلقہ افسران کو متعدد درخواستیں دی گئیں، تاہم کسی قسم کی شنوائی نہیں ہوئی۔ عدالت نے 8 دسمبر 2025 کو نیپرا کو...
    احتشام کیانی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمیدکو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جبکہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو نجف حمید کی ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق فیصلہ واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور...
    سردار تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سردار تنویر الیاس...
    فراڈ کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جب کہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو فوری طور پر گرفتاری کے خدشے سے نجات مل گئی ہے، جب کہ کیس میں مزید پیش رفت آئندہ سماعت سے مشروط کر دی گئی ہے۔عدالت عالیہ میں اس معاملے کی سماعت کے دوران نجف حمید کی جانب سے دائر درخواست پر ابتدائی دلائل سننے کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے اور ان سے جواب طلب کر لیا گیا۔عدالت نے واضح کیا...
    اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ 162 زخمی ہیں جن میں سے 29 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امام بارگاہ کے گیٹ پر ایک بج کر چالیس منٹ پر دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں اور قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ دھماکے کی جگہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سردار تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی، سردار تنویر الیاس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ میاں بیوی خود جو معاملہ حل کر سکتے ہیں وہ جج اور وکیل نہیں کر سکتے‘جج اوروکیل میاں ، بیوی اور بچوں کے دشمن ہوتے ہیں‘بچوں کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا‘ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن اس کوماں باپ کی لڑائی میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے‘ گھر بیوی کے نام کرانا کوئی بڑی بات نہیں‘ایک دوسرے کو معاف کرنا اور معافی مانگنا سیکھیں‘ایک کو غٖصہ آجائے تو دوسرا خاموش ہوجائے‘ہرخاتون گھر میں سخت ہوتی ہے‘ یہ عورت کاحوصلہ ہوتا ہے کہ وہ ماں باپ کو چھوڑ کرخاوند کے ساتھ رہتی ہے‘عدالت کا اگلی سماعت پر تمام بچوں کو عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش وڈیو چلنے کا مقدمہ ،عدالت نے ملزم اکرام کی 20ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے ملزم اکرام کو عدالت میں پیش کی جہاں عدالت نے ملزم اکرام کی بیس ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،زرضمانت کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے ملزم کوجیل بھیج دیا،ملزم کے خلاف گزری پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے،مقدمہ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے دفتر میں حبس بے جا میں قید نوجوان کی بازیابی کے معاملے میں افسر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ متاثرہ نوجوان این سی سی آئی افسر کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی حق رکھتا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے این سی سی آئی اے افسر کو 10 تاریخ کو دوسرے لاپتہ نوجوان کو پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل این سی سی آئی اے افسران نے 2 نوجوانوں کو آن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو :روسی حکام کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف ماسکو میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے الیکسیف پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔تفتیش کاروں کے مطابق حملہ آور نے لیفٹیننٹ جنرل الیکسیف پر متعدد گولیاں چلائیں اور موقع سے فرار ہو گیا، زخمی ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں حکام نے ان کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔حکام کے مطابق 64 سالہ ولادی میر الیکسیف اپنے عہدے کی وجہ سے یوکرین جنگ سے متعلق اہم اور...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹرییٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ جاری تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
    سنگاپور کی ایک 71 سالہ خاتون کو جنگلی پرندوں کو بار بار دانہ ڈالنے کے جرم میں 3,200 سنگاپور ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا میں پرندے کا سب سے بڑا مجسمہ کہاں نصب ہے؟ مقامی میڈیا کے مطابق سانموگمناتھن شاملا نامی خاتون نے وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت عائد 4 الزامات کا اعترافِ جرم کیا جبکہ اسی نوعیت کے مزید 5 واقعات کو بھی عدالت نے سزا سناتے وقت مدنظر رکھا۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ شاملا کو اس جرم پر سزا دی گئی ہو۔ گزشتہ برس مئی میں بھی انہیں اسی جرم اور پرندوں کو پکڑنے کی ایک کارروائی میں مداخلت کرنے پر 1,200 سنگاپور ڈالر جرمانہ کیا...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پولیس کے مطابق دھماکا کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ فتنہ الخوارج کے خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دھماکے میں اب تک 31 افراد کے شہید ہونے اور 160 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی انصاف کے اداروں کے خلاف ایک غیر معمولی اور سخت مہم کے تحت اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز اور عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر ایسی پابندیاں عائد کیں جو عام طور پر دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور خطرناک مجرموں پر لگائی جاتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک ذمہ دار ریاستوں سے ہرجانے کے حقدار ہیں، عالمی عدالت انصاف کا اہم فیصلہ رائٹرز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ان پابندیوں کے نتیجے میں نہ صرف البانیز اور آئی سی سی کے اہلکاروں کے اثاثے منجمد کر دیے گئے بلکہ جنگی جرائم سے متعلق جاری تحقیقات بھی شدید متاثر ہوئیں۔...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے طبی معائنے کی درخواست کے معاملے میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں کمنٹس جمع کرا دیئے۔ اپنے کمنٹس میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ حکومت کا کرنسی تبادلے کے معاملے میں بینکوں کو آزاد کرنے کا اعلان عدالت نے کہا کہ عمران خان...
      سٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف بھائیوں کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کا مقدمہ درج جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت کے مطابق سردار تنویر الیاس متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے، جس پر یہ اقدام کیا گیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔ اس مقدمے میں سردار تنویر الیاس کے...
    اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم و بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے طبی معائنے کی درخواست کے معاملے میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں کمنٹس جمع کرا دیئے۔ اپنے کمنٹس میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ عدالت نے کہا کہ عمران خان کی پمز آنکھوں کے معائنے کی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی۔ عدالت نے وکلائے صفائی اور سرکاری پراسیکیوٹر کو کل ہفتہ 7 فروری کو دلائل پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ کمنٹس جمع...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ چمن: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید خیال رہے...
    پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں کے پی پولیس (ترمیمی) ایکٹ 2024 کے ذریعے کی گئی ترامیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ رِٹ پٹیشن نمبر 7810 پی آف 2025 پر سنایا گیا ہے جو بیرسٹر محمد یوسف خان بنام حکومتِ خیبر پختونخوا و دیگر کو فریق بناتے ہوئے دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ 2024 کی ترامیم کے تحت سینئر پولیس افسران (بی ایس 18 اور اس سے زائد) کی تعیناتیوں کو وزیر اعلیٰ کی منظوری سے مشروط کرنا اور انسپکٹر جنرل آف پولیس سے فیلڈ کمانڈرز کی تقرری کا قانونی اختیار واپس لینا پولیس کی پیشہ ورانہ اور عملی خودمختاری کو غیر آئینی...
    — فائل فوٹو شوہر سے بچوں کی حوالگی کے لیے خاتون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے، بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ریمارکس میں کہا کہ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن ان کو ماں باپ کی لڑائی میں تبدیل مت کریں، گھر بیوی کے نام کرانا کوئی بڑی بات نہیں، میری جائیداد بھی اہلیہ کے نام ہے۔ زمین کے تنازع کا کیس: جسٹس محسن اختر کیانی وکلاء پر الزام لگانے والے شہری پر برہمایک لفظ بھی اور کسی وکیل کے بارے میں مت بولیے...
     اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیئے  ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے خاتون شہری کی جانب سے بچوں کی حوالگی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں میاں بیوی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تمام بچوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ ورلڈ کپ میں تیسرے نمبر پر ہی بیٹنگ کروں گا: سلمان علی آغا جسٹس محسن اختر...