2026-06-02@21:10:45 GMT
تلاش کی گنتی: 3673

«اسلام آباد پولیس میں»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت ) نصرت کینال پڈعیدن سے نوجوان کی لاش برآمد،پانچ روز سے لاپتا تھا،قتل کا شبہ، ورثا، کنڈیارو نہر میں مبینہ نوجوان چھلانگ لگا دی،تلاش کیلیے نوابشاہ سے لانچ سمیت ریسکیو ٹیم طلب۔تفصیلات کے مطابق نصرت کینال پڈعیدن سے نوجوان کی لاش برآمد اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی،جہاں متوفی کی شناخت بھریاروڈ کے نوجوان دبئی پلٹ خدابخش بروہی کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی، متوفی کے چچا رحیم بخش بروہی نے میڈیا کو بتایا کہ خدابخش دبئی میں روزگار کر رہا تھا اور چھٹیوں پر بھریا آیا ہوا تھا اور اچانک پانچ روز سے لاپتا تھا جس کی اطلاع ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کے لیے قابل تقلید ہے، اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے اربن پلاننگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، شنگھائی اربن پلاننگ کی ہیڈ میڈم چن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا اور شنگھائی شہر کی ماسٹر پلاننگ ڈویلپمنٹ اور سہولتوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کو شنگھائی میں شہری سہولیات کے ساتھ ترقی کے تیز رفتار نظام کے بارے بریف کیا گیا، وڈیوز اور ماڈلز کے ذریعے شنگھائی کے ترقی کے سفراور ماسٹر پلان کے بارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تینوں ملزمان دورانِ علاج ہلاک ہو گئے، جس کے بعد واقعے کے مختلف پہلوؤں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ ہلاک ملزمان کی شناخت: 35 سالہ گلاب...
    گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش حساس اداروں کے اہلکار بن کر علاج معالجے کی غرض سے آنے والے ہمسایہ ملک افغانستان کے شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جبکہ مزید اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی، خود کو حساس اداروں کے سرکاری اہلکار ظاہر کرکے علاج معالجے کی غرض سے ہسپتال آنے والے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا منظم گینگ گرفتار کرلیا گیا، 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ پولیس نے جدید ٹیکنیکل بنیادوں اور سائنسی خطوط پر تفتیش کے دوران ایک منظم گینگ کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا، جو...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پولیس لائن مسجد پشاور میں خودکش حملہ ہوا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ فیلڈمارشل نے خطاب میں کہا خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،فیلڈ مارشل نے کہاکہ یہ اللہ کا حکم ہے، خوارج جہاں ملیں ان کو مار دو۔ مزید :
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی کے سپشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا۔ چیف آف کمانڈنگ سنٹر سپشل پولیس فورس بیورو ڑیاو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کو شنگھائی سپشل پولیس فورس بیورو کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے فورس کے زیر استعمال اے پی سی، بم ڈسپوزل یونٹ کے آلات اور جدید اسلحہ دیکھا۔ انہوں نے جدید ترین واٹر کنین اور دیگر آلات کا بھی معائنہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سپشل فورس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے عملی مظاہرے دیکھے۔ انہوں نے شنگھائی سپشل پولیس فورس کی جانب سے مارشل...
    کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بیرونِ ملک کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں کام آئے گا یا نہیں؟ دبئی یا کسی اور ملک سے لایا گیا لائسنس یہاں کی سڑکوں پر گاڑی چلانے کے لیے کیا واقعی قانونی تحفظ فراہم کرتا ہے؟ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹریفک پولیس اہلکار نے اوور سیز پاکستانی کا چالان کر دیا اور کہا کہ پاکستان میں دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس نہیں مانا جاتا آپ اسے صرف دبئی میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر ادھر گاڑی چلانی ہے تو پاکستان سے لائسنس لینا پڑے گا۔ پنجاب میں بیرون ملک (دبئی) کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلائی تو چالان ہو گا ہم کوئی گرا ہوا ملک...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک خاتون کو لائیو ٹی وی انٹرویو کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا۔ یہ واقعہ مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز میں پیش آیا جہاں پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا پلیچٹا نامی خاتون مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہی تھیں اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر شدید تنقید کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف خارجہ پالیسی کا معاملہ نہیں بلکہ امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے مبینہ جنگی جرائم میں استعمال ہو رہے ہیں۔ انٹرویو ختم ہوتے ہی پولیس اہلکار پیچھے سے آئے اور جیسیکا پلیچٹا کو...
    اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز شنگھائی: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کیلئے قابل تقلید ہے، اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے اربن پلاننگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، شنگھائی اربن پلاننگ کی ہیڈ میڈم چن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا اور شنگھائی شہر کی ماسٹر پلاننگ ڈویلپمنٹ اور سہولتوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کو شنگھائی میں شہری سہولیات کے ساتھ ترقی کے تیز رفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقابلے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے تینوں ملزمان جانبر نہ ہو سکے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔پولیس نے موقع سے اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل دو روز پہلے بفر زون کے علاقے میں بھی ایک گھر میں ڈکیتی کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے رہنمامولانا حزب اللہ جکھرو نے سکھر سمیت سندھ بھر میں بے امنی اور بالخصوص اسٹریٹ کرائمز ، رہزنی، موٹرسائیکل چوریوں کی تازہ لہر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے ، سکھر میں دن دہاڑے جماعت اسلامی شہر سکھر کے امیر سرفراز احمد صدیقی کی موٹر سائیکل اسٹیشن کے باہر سے اٹھا لی گئی، پولیس کو اطلاع کرنے کے باوجود تاوقت کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی فراہم کی گئی ہے لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں سروے میں مصروف تھی۔ اسی دوران مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ شروع کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ تمام زخمی افسران کو علاج معالجے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے اسماعیلی کمیونٹی کے نیشنل ایڈوائزر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل نورالدین کی قیادت میں پانچ رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن بھی موجود تھے۔ملاقات میں وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی کے مسائل کے حل اور تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس تمام کمیونٹیز کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ملاقات کے آخر میں وفد نے پولیس چیف کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    (جمال الدین جمالی) سانحہ9مئی مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے  کوٹ لکھپت جیل میں مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت کی۔پراسکیوشن کے چار گواہان نے ملزمان کیخلاف شہادت ریکارڈ کرائی ،اس مقدمہ کا ٹرائل مکمل ہونے کے قریب ہے ،صرف مقدمہ کےدو تفتیشی افسران کا بیان قلمبند ہونا باقی ہے ۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی نے عبیداللہ راجپوت کو طلب کرلیا عدالت میں برضمانت اور زیر حراست ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی ،زیر حراست ملزمان ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ عمر...
    مبینہ کریشن بدعنوانی اورغیراخلاقی سرگرمیوں میں مبینہ ملوث دیرلویر پولیس کے 35 اہلکار معطل کردیے گئے۔ ڈی پی او  دیرلویر  نے کہا  کہ مبینہ کریشن بدعنوانی اورغیراخلاقی سرگرمیوں میں  مبینہ ملوث دیرلویر پولیس کے 35 اہلکار معطل کردیے گئے۔ ڈی پی او دیرلویر تیمور خان  نے کہا کہ معطل اہلکاروں میں افسران بھی شامل ہیں، پولیس فورس میں کالی بھیڑوں کے لئے کوئی جگہ نہیں۔
    وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اپنے چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچے، جہاں انہوں نے شنگھائی خصوصی پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا اور باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ چیف کمانڈنگ سینٹر کے سربراہ مسٹر ژیاو نے وزیر داخلہ کا خیرمقدم کیا اور شنگھائی خصوصی پولیس فورس کے دائرہ کار، فرائض اور کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ دورے کے دوران محسن نقوی نے فورس کے زیر استعمال بکتر بند گاڑیوں، بم ناکارہ بنانے والے یونٹ کے جدید آلات، جدید ہتھیاروں اور پانی کی توپوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر خصوصی فورس کی پیشہ ورانہ مہارت، تربیتی نظام اور عملی مشقوں کے مظاہرے بھی پیش کیے گئے، جن میں مارشل آرٹس کے مظاہرے...
    بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں مرکزی جامع مسجد کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان، بلگتر کے علاقے میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کا علاج بھی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا، جس کے ذریعے دھماکہ کیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔ یہ...
    کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے مائی کلاچی مین ہول سے 4 لاشیں ملنے سے متعلق مقدمہ میں ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو مائی کلاچی مین ہول سے 4 لاشیں ملنے سے متعلق مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے گرفتار ملزم مسرور حسین کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم سے آلہ قتل برآمد کرنا ہے۔ مزید تفتیش کرکے قتل کے پیچھے اصل حقائق سامنے لانے ہیں۔ دو جنوری کو خالی مین ہول سے 4 لاشیں برامد ہوئی تھیں۔ مقتولین میں انیلا، کشور زہرہ حسنین اور ذوالقرنین شامل تھے۔ عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔...
    اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں  پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں قانون کے مطابق پُرامن سروے میں مصروف تھی۔ اسی دوران مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ شروع کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ تمام زخمی افسران کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قانون...
    —فائل فوٹو کراچی علاقے لانڈھی میں اندھی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی 17 سال کی لڑکی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ فائنل کر لی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق کومل کو پولیس کی نہیں بلکہ ڈاکو کی گولی لگی، واقعہ چراغ ہوٹل نہیں بلکہ لانڈھی 6 نمبر کے قریب پیش آیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی کالونی تھانے کی پولیس کا لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان سے مقابلہ جاری تھا، ایک ملزم عوامی کالونی تھانے کی پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ کراچی: چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحقریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔ تحقیقاتی ذرائع نے کہا...
    اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان  کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کل رات گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں نوجوان دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا تھا۔طالبات کے شور پر لیڈی وارڈن اور سیکیورٹی اسٹاف نے لڑکے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔
    کراچی میں مائی کلاچی کے علاقے میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکنے کے دلخراش واقعے میں گرفتار ملزم مسرور حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:کراچی، مین ہول سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے واضح شواہد، پوسٹ مارٹم مکمل عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق مزید تحقیقات کے لیے ملزم کا جسمانی ریمانڈ ناگزیر تھا،...
    ‏اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں نامعلوم شخص گھس گیا جسے سیکٹریٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کی شناخت فیضان ستی کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
    لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کردیا، ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بتایاکہ حملےکےنتیجے میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، حملہ آور  نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 10 زخمیوں کو سٹی اسپتال لایا گیا ہے، ایک شخص دم توڑ گیا ،زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ۔
    وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اپنے چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچ گئے اور وہاں اسپیشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا۔ چیف آف کمانڈنگ سنٹر مسٹر ژیاو نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا اور انہیں شنگھائی اسپیشل پولیس فورس کے کام اور تربیت کے نظام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں:محسن نقوی کی اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کا حتمی ڈیزائن 10 روز کے اندر پیش کرنے کی ہدایت دورے کے دوران وزیر داخلہ نے فورس کے زیر استعمال اے پی سی، بم ڈسپوزل یونٹ کے آلات، جدید اسلحہ اور واٹر کینن کا معائنہ کیا اور سپیشل فورس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے عملی مظاہرے دیکھے، جن میں مارشل...
    ڈی آئی خان: بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے...
    خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ضلع پولیس افسر کے ترجمان قدرت اللہ نے ڈان کو بتایا کہ تینوں ٹریفک پولیس اہلکار دل بیگو خیل کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کر دی۔انہوں نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں ٹکٹنگ آفیسر انچارج جلال خان شامل تھے، جبکہ دیگر دو اہلکاروں کی شناخت عزیز اللہ اور عبداللہ کے نام سے ہوئی۔لاشوں کو نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کے مقام پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب ضلع بنوں کے علاقے کشفی خیل میں...
    ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے، جس کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہو رہا ہے جبکہ متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم فائیو روہڑی سے شیر شاہ تک بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ موٹروے ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک جبکہ موٹروے ایم فورٹین کوٹ بیلیاں سے عیسیٰ خیل تک شدید دھند کے باعث بند کر دیا...
    کوئٹہ: گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر گشت کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
    لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں ٹریفک انچارج جلال خان، سپاہی عزیزاللہ اور سپاہی عبداللہ شامل ہیں۔ ٹریفک اہلکار بنوں لکی روڈ پر معمول کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ حملہ آوروں نے اچانک ان پر فائرنگ کی۔ حملہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے علاقے میں فوری سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفتیش کے مطابق حملہ پیشہ ورانہ انداز میں کیا گیا اور پولیس نے عوام سے تعاون کی درخواست کی ہے...
    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی انجام دینے والے 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ واقعے نے علاقے میں سکیورٹی خدشات کو دوبارہ اجاگر کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:فتنہ الخوارج امریکی ہتھیار پاکستان کے خلاف استعمال کر رہی ہے، امریکی جریدے کا انکشاف میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشتگرد سرائے نورنگ میں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ، جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللہ اور کانسٹیبل عبداللہ شہید ہوگئے۔ شہید اہلکاروں کی لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دی گئی ہیں جہاں مزید قانونی اور طبی کارروائی کی جارہی...
    ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے پروازیں متاثر اور موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3،فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے۔اس کے علاوہ موٹروے ایم 11لاہور سے سمبڑیال تک ، موٹروے ایم 14،کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھندکی وجہ سے بند ہے۔
      کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے برآمد ہونے والی خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشوں کے دلخراش واقعے میں پولیس نے پیش رفت کرتے ہوئے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ واقعے کے پس منظر اور پوسٹ مارٹم کی تفصیلات نے قتل کی سنگینی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ کراچی پولیس نے مائی کولاچی کے قریب مین ہول سے ملنے والی چار لاشوں کے کیس میں مرکزی ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے خاتون انیلا اور اس کے تین کم سن بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ انیلا ایک عرصے سے بچوں کے ساتھ...
      ملک بھر کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں، جہاں ایک طرف پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے وہیں دوسری جانب متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ملک کے مختلف حصوں میں دھند کا راج، موٹرویز بند، آئندہ دنوں میں بھی دھند کا الرٹ جاری ملک کے مختلف میدانی علاقوں میں چھائی ہوئی شدید دھند کے باعث فضائی اور زمینی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ دھند کے سبب حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر کئی اہم شاہراہوں کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ(آن لائن)باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ خبر ایجنسی
    کراچی: شہر قائد کے مختلف  علاقوں میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران 7ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے علاقے سواتی محلہ کے قریب قائدآباد پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت ذیشان ولد مقبول احمد کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ، گولیاں، موبائل فون اور نقدی برآمد کی گئی۔ زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب مین ہول سے برآمد ہونے والی چار لاشوں سے متعلق میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) کی رپورٹ پولیس نے حاصل کر لی ، جس میں ہلاکتوں کے حوالے سے نہایت تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکس تھانے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ملنے والی چاروں لاشوں کو خشک مین ہول میں ڈالا گیا تھا، اور کمبل کے اوپر بڑے پتھر ڈالے گئے ۔ مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق 10 سالہ بچے کا گلا کٹا ہوا اور چہرہ کچلا ہو ہے، جبکہ دوسرے بچے کی عمر تقریباً 15 سال بتائی گئی ہے جس کے...
    اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کوہسار میں ڈکیت گینگ نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے ان کا ایک ساتھی ملزم عباس زخمی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم عباس اسلام اباد میں ڈکیتی، راہزنی کی متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزمان نے چند روز قبل ایف سون میں ڈاکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان نے آج شہری سے موبائل فون اور نقدی چھیننے کی واردات کی، تھوڑی دیر بعد ایک اور واردات کی کوشش کی جس پر شہری نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ شہری کی اطلاع پر پولیس ٹیم ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن میں...
    شہر قائد کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب جمعے کی شب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کو ماں ، بیٹی اور 2 بیٹوں کی حیثیت شناخت کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتولہ انیلہ 30 دسمبر کو اپنے بچوں کے ساتھ گھر سے نکلی اور لاپتہ ہوگئی تھی جس کے بعد 2 جنوری کی شب ماں اور 3 بچوں کی لاشیں مین ہول سے برآمد ہوئیں۔ لاشوں کو مقتولہ کے بھائی نے پولیس سے رابطہ کر کے شناخت کیا، ڈاکس پولیس نے خواتین سمیت 4 افراد کے قتل کی واردات کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔ لاشوں کو ماں ، بیٹی اور 2 بیٹوں کی حیثیت سے شناخت کرلیا گیا...
    مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمدکراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن کا موبائل بند تھا۔مصطفیٰ نے مزید کہا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے...
    زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایک سویلین شہری جاں بحق جب کہ ایک سکول چوکیدار سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
    کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملی لاشوں کی شناخت ہوگئی، خاتون کے رشتے داروں سے پولیس کا رابطہ ہوگیا، اس کا شوہر گھر سے غائب ہے، جسے تلاش کیا جا رہا ہے۔ڈی آئی جی اسدرضا کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کھارادر کے رہائشی تھے، خاتون کی بہن نے پولیس سے رابطہ کرکے لاشوں کی شناخت کی، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں، خاتون نیو ائیر نائٹ پر گھر سے نکلی اور لاپتہ ہوگئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4...
    میرپور خاص اور تھرپارکر کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد وہاں تعینات چوکیدار کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق کی روشنی میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیا، جس کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے قلعے کے انچارج کو خط لکھ کر تین دن میں وضاحت طلب کی۔ خط میں کہا گیا کہ قلعے میں دیکھ بھال اور نگران عملے کے باوجود ایسا سنگین واقعہ پیش آیا، جس سے محکمہ کی ساکھ کو شدید نقصان اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز قلعے...
    پراسس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد ہونے والی تمام کارروائی ختم ہونی چاہیے، عدالت ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر پراسس کا غلط استعمال ہو اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ اصول کے مطابق ایسی کارروائی کالعدم ہو جاتی...
    لاشیں دو خواتین ، ایک مرد اور ایک لڑکے کی ہیں،پولیس نے تفتیش شروع کردی ملزمان نے لاشیں مین ہول میں پھینکنے کے بعد اس پر پتھر ڈال دیے تھے،پولیس شہر قائد کے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں ملی ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے مجموعی طور پر 4 لاشیں ملیں جس میں 2 خواتین ، ایک مرد اور لڑکا شامل ہے۔ایدھی حکام نے لاشیں نکالیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں شناخت اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے لاشیں مین ہول میں پھینکنے کے بعد اس پر پتھر ڈال دیے تھے، لاشیں 10 دن سے...
    راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شہری سے گاڑی چھینی تھی، بعدازاں پولیس نے کار چھیننے کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ ڈکیت گینگ کے زیرِ استعمال گاڑی بھی اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی، ڈکیت گینگ پر چند روز قبل صدر بیرونی کے علاقے میں تاجر کو قتل کرنے کا الزام بھی تھا۔ ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ ہلاک ڈاکو راولپنڈی، پشاور اور اسلام آباد میں قتل، ڈکیتی اور کار چھیننے کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔
    کراچی میں مائی کولاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے والی چاروں لاشوں کا سول اسپتال میں ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کا کہنا ہے کہ لاشیں کئی روز پرانی ہیں، ایک لڑکے کے سر، چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں، عمر تقریباً 13 سے 14 سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 سال کے لڑکے کی لاش گلا کٹی ہوئی ہے جبکہ لڑکی کے سر، چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں عمر تقریباً 14 سے 15 سال ہے۔ پولیس سرجن کا کہنا تھا کہ چوتھی لاش تقریباً 40 سال کی خاتون کی ہے، سر پر شدید تشدد کے نشانات ہیں۔ کیمیائی تجزیے کے لیے لاشوں...
    کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے میں پولیس نے ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں جبکہ جسموں پر بھاری چیز لگنے کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں، تاہم تاحال چاروں لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاشوں کو چھپانے کے لیے ایک خشک مین ہول میں رکھا گیا تھا، جہاں لاشوں کے اوپر کمبل ڈالا گیا اور کمبل کے اوپر بڑے پتھر رکھے گئے تھے تاکہ انہیں چھپایا جا سکے۔
    کراچی کے علاقے مائی کولاچی روڈ کے قریب ایک مین ہول سے برآمد ہونے والی 4 لاشوں نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ سول اسپتال میں ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے والی تفصیلات نے واقعے کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جب کہ پولیس واقعے کو مختلف پہلوؤں سے دیکھتے ہوئے تحقیقات کو آگے بڑھا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد، تحقیقات جاری پولیس سرجن کے مطابق مائی کولاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے والی چاروں لاشیں کئی روز پرانی ہیں اور ان پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ایک لڑکے کی عمر...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کے اختیارات سے تجاوز پر بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اغوا قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے محمد وقاص، علیم سہیل اور اہلیہ ثنا سہیل کے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کے کیس میں 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، کہ اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد ساری کارروائی ختم ہونی چاہیے۔ عدالت  نے محمد وقاص، علیم سہیل، ثنا سہیل اور ارحم وقاص کیخلاف پولیس کا مقدمہ خارج کر دیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو جعلی پولیس مقابلے میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا...
    سلمان سلیم: کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سے ملنے والی چاروں لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں پر بھاری چیز لگنے کے بھی نشانات موجود ہیں، چاروں لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں، چاروں لاشوں کو چھپانے کے لئے خشک مین ہول میں لاشوں کے اوپر کمبل ڈالا گیا تھا۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری  پولیس حکام کا کہنا تھا کہ کمبل کے اوپر بڑے پتھر موجود تھے، ابتدائی پوسٹ مارٹم کے بعد چاروں لاشیں ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئیں ہیں۔  
    کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے میں پولیس نے ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں جبکہ جسموں پر بھاری چیز لگنے کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں، تاہم تاحال چاروں لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔  ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاشوں کو چھپانے کے لیے ایک خشک مین ہول میں رکھا گیا تھا، جہاں لاشوں کے اوپر کمبل ڈالا گیا اور کمبل کے اوپر بڑے پتھر رکھے گئے تھے تاکہ انہیں چھپایا جا سکے۔ مزید پڑھیں مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں برآمد پولیس ذرائع...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو  اغوا قرار دے دیا۔  عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو جعلی پولیس مقابلے میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے مرتکب اہلکاروں کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا اور کہا اسلام آباد پولیس اہلکار جرمانے کی رقم بطور تلافی مدعی ثنا سہیل کو ادا کریں گے،خاتون کی گرفتاری کے وقت اس کے گھر سے لائی گئی ملکیتی گاڑیاں، کیش اور جیولری واپس کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے محمد وقاص،علیم سہیل اور اہلیہ ثنا سہیل کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا انصاف کے ساتھ کھلواڑ ہو تو کارروائی کالعدم ہو گی۔ سپریم کورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ اطلاعات سندھ کے سینئر افسر‘ معروف ادیب‘ شاعر اور کالم نگار سرور سمیجو کو گریڈ 19 میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ سرور سمیجو کو ادبی، فکری اور صحافتی خدمات کے باعث صوبے میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ انہوں نے اپنی طویل سرکاری ملازمت کے دوران عوامی آگاہی، ثقافتی فروغ اور سرکاری پالیسیوں کے ابلاغ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی ترقی کو ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت، خلوصِ نیت اور علمی خدمات کا اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے مجموعی طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے  پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔ پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر پراسس کا غلط استعمال ہو اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ اصول کے مطابق ایسی کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں عدالت عظمیٰ کے طے شدہ اصولوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت)ڈاکس تھانے کی حدود مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب ایک مین ہول سے 4لاشیںبرآمد ہونے کے واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی لاشوں میں2و خواتین، ایک مرد اور ایک کم عمر لڑکا شامل ہیں۔اطلاع ملنے پر ایدھی فاو¿نڈیشن کے رضاکار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور مین ہول سے لاشیں نکال کر پولیس کے حوالے کیں۔ پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ مشتبہ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم موت کی اصل وجوہات جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈاکس تھانے کی حدود مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب ایک مین ہول سے 4لاشیںبرآمد ہونے کے واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی لاشوں میں2و خواتین، ایک مرد اور ایک کم عمر لڑکا شامل ہیں۔اطلاع ملنے پر ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور مین ہول سےلاشیں نکال کر پولیس کے حوالے کیں۔ پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ مشتبہ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم موت کی اصل وجوہات جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا...
    کراچی:(نیوزڈیسک)شہر قائد کے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں ملی ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے مجموعی طور پر 4 لاشیں ملیں جس میں 2 خواتین ، ایک مرد اور لڑکا شامل ہے۔ ایدھی حکام نے لاشیں نکالیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں شناخت اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے لاشیں مین ہول میں پھینکنے کےبعد اس پر پتھر ڈال دیئے تھے، لاشیں 10 دن سے زائد پرانی ہیں، پوسٹ مارٹم میں وجہ موت کا تعین کیا جا سکے گا ، لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
    کراچی: شہر قائد کے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں ملی ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مائی کلاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے مجموعی طور پر 4 لاشیں ملیں جس میں 2 خواتین ، ایک مرد اور لڑکا شامل ہے۔ ایدھی حکام نے لاشیں نکالیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں شناخت اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے لاشیں مین ہول میں پھینکنے کےبعد اس پر پتھر ڈال دیئے تھے، لاشیں 10 دن سے زائد پرانی ہیں، پوسٹ مارٹم میں وجہ موت کا تعین کیا جا سکے گا ، لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
    کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب ایک مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق برآمد ہونے والی لاشوں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، جن کی عمر 10 سے 15 دن پرانی بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی: جناح ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کے دفتر سے اسٹیشن مینیجر کی لاش برآمد پولیس کے مطابق لاشیں کافی حد تک مسخ ہو چکی تھیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ 15 سے 20...
    تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل پہنچے تو پولیس نے انہیں وہاں جانے سے روکا تھا۔ ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ ہم نے پولیس کے رویے پر تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور ممبران اسمبلی ہمیں پولیس کے سخت رویے کا سامنا کرنا پڑا۔ ممبران اسمبلی کے ساتھ ایسا رویہ ہے تو عام شہریوں کا اللّٰہ ہی حافظ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ منتخب نمائندوں کے خلاف رویے سے نفرتیں پیدا ہونگیں۔ اس موقع پر صاحبزادہ صبغت اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں پولیس کے رویے پر افسوس ہے، اڈیالہ جیل کے گیٹ...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی قانونی عمل کے بغیر گرفتاری کو اغواء قرار دے دیا۔ پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا، جس میں پولیس کی بغیر قانونی پراسیس گرفتاری کو اغواء قرار دیا گیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی کی رپورٹ کےمطابق ملوث پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کیے جا چکے، پراسیس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ ہو تو طے شدہ اصول ہے کہ کارروائی کالعدم ہوگی۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ طے کر چکی کہ ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو ساری کارروائی ختم ہونی چاہیے، سپریم کورٹ نے یہ بھی طےکیا کہ کریمنل کارروائی کالعدم قرار...
    سٹی 42:بلاول بھٹو زرداری سے نئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات ہوئی ۔ آئی جی سندھ  نے  صوبے میں قیامِ امن سے متعلق حکمتِ عملی پر بریفنگ دی ۔ امن و امان کی بہتری اور پولیس اصلاحات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے نئے آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی  بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی تھی ۔ جس میں   آئی جی نے  صوبے میں قیام امن کے حوالے سے اپنے لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی ۔   صوبے کی انتظامی و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے پولیس اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف ایک نہایت اہم فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں کسی بھی شہری کی گرفتاری کو اغوا کے مترادف قرار دے دیا ہے۔عدالت کے اس فیصلے کو قانون کی بالادستی، شہری آزادیوں کے تحفظ اور پولیس کے احتساب کے حوالے سے ایک سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ہائیکورٹ نے واضح کیا کہ اگر گرفتاری یا مقدمے کا اندراج قانونی تقاضوں کے مطابق نہ ہو تو ایسی کارروائی نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ آئینی اصولوں کے بھی منافی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے اختیارات سے تجاوز اور قانونی پراسس کے غلط استعمال پر سخت...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحقکراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحق اور 11 ہزار 990 زخمی ہوئے۔ جاں بحق موٹرسائیکل رائڈر کے اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں انچارج تھی۔اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ کی اوکاڑہ میں تدفین کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کریں گے۔اس سے قبل اختر...
    ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران بھارتی پولیس نے جماعت اسلامی کے رکن کے اہل خانہ کو ہراساں کیا اور تاریخی کتابیں، دستاویزات، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط کر لیے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پولیس نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے ایک رکن کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ تلاشی کی کارروائی مقبوضہ علاقے میں آزادی پسند رہنمائوں اور ان کے حامیوں کے خلاف پرتشدد کارروائی کا حصہ ہے۔ چھاپے کے دوران بھارتی پولیس نے جماعت اسلامی کے رکن کے اہل خانہ کو ہراساں کیا اور تاریخی کتابیں، دستاویزات، لیپ...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ بغیر قانونی پراسس پولیس کے ہاتھوں گرفتاری اغوا قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر پراسس کا غلط استعمال ہو اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ اصول کے مطابق ایسی کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں سپریم...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا اور پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور اور بہاولپور سے خاتون اور کمسن بچوں کے اغوا کے معاملے عدالت نے حکم جاری کیا، عدالت نے محمد وقاص، علیم سہیل، ثنا سہیل اور ارحم وقاص کیخلاف پولیس کا مقدمہ خارج کر دیا۔ پی آئی اے کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول کا شہری محمد وقاص اور علیم سہیل کے ساتھ لین دین تنازع ہوا، جسٹس محسن اختر کیانی نے محمد وقاص، علیم سہیل اور اہلیہ ثنا سہیل کے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا...
    فائل فوٹو مردان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 سالہ عبداللہ کے قتل میں ملوث ملزم مارا گیا۔بچے کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی تھی۔ایس پی انعام خان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے جمال گڑھی کے کھیتوں میں چھاپا مارا گیا تو اس دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا، ملزم جنید بچے کا پڑوسی تھا، عبداللہ گزشتہ روز دوپہر کو گھر سے نکلا اور لاپتا ہوگیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ بچے کی لاش کھیتوں سے گزشتہ روز ملی تھی جسے چھری کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔
    ویب ڈیسک:دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔  ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد نے بتایا کہ دھند کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ، موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے سکھر کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ سید عمران احمد کے مطابق بڑی گاڑیوں کے لیےموٹروے ایم 3 دھند کی وجہ سے بند ہے، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان ترجمان موٹروے پولیس...
    نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے  چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل  کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام...
    کراچی کے علاقے دھوراجی میں گھر کے واٹر ٹینک سے معمر خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق 28 دسمبر کو اہل خانہ نے خاتون کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی، آج گھر والوں نے تعفن اٹھنے پر ٹینک چیک کیا تو ٹینک میں لاش تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ٹینک میں پانی چیک کرتے ہوئے خاتون کا پاوں پھسل گیا ہو۔پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ ابتدائی طور پر حادثہ معلوم ہوتا ہے لیکن مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    اسلام آباد پولیس میں فرائض سے غفلت اور لاپرواہی برتنے پر سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 165 اہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تمام متعلقہ اہلکاروں کی ایک ایک سال کی سروس ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف اہم اور حساس ڈیوٹیوں کے دوران غیر حاضری اور غفلت کے واقعات سامنے آنے پر یہ کارروائی کی گئی۔ وی وی آئی پی روٹ کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر 12 اہلکاروں کو سزا دی گئی، جبکہ آزاد کشمیر میں تعینات ڈیوٹی سے غائب ہونے پر 36 اہلکاروں کے...
    وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں سرگرم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن پوری قوت اور تسلسل کے ساتھ جاری رہنا چاہیے، کیونکہ امن و امان کے قیام کے لیے کسی قسم کی نرمی یا وقفہ ناقابلِ قبول ہے۔ یہ بات انہوں نے نئے تعینات آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات کے دوران کہی، جہاں وزیرِ اعلیٰ نے سندھ پولیس کی کمان سنبھالنے پر آئی جی سندھ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، پولیس کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سید مراد علی شاہ نے...
    علامتی تصویر۔ رمضان کھوسو قتل کیس میں نامزد 2 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف کر دیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی تھرپارکر کے مطابق دونوں اہلکار ڈیپلو تھانے میں تعینات تھے۔ انھوں نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ قبل ڈیپلو کے قریب کار سے نوجوان کی لاش ملی تھی۔ مقتول کے ورثاء نے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں پر قتل کاالزام عائد کیا تھا۔ ایس ایس پی تھرپارکر کے مطابق سابق ایس ایچ او اور ایک اہلکار عبوری ضمانت پر ہیں۔
    پنجاب کے ضلع گجرات میں انسانیت سوز  واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر سنگ دل ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتا ہو گئی تھی۔ واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا  جس کے دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔ تحقیقات کے مطابق ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلہ دبا کر قتل کیا، بعد ازاں شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں...
      گجرات (نیوزڈیسک) انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر ایک ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، سدرہ نامی خاتون بارہ روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتہ ہو گئی تھی۔ واقعے پر شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا، جس دوران دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا۔ تحقیقات کے مطابق، ملزمہ سدرہ نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر دو سے سات سال کی عمر کے تینوں بچوں کو گلہ دبا کر قتل کیا۔ بعد ازاں، شناخت چھپانے کے لیے بچوں کی لاشوں کو جلایا...
    فائل فوٹو جاوید عالم اوڈھو نے انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ جاوید عالم اوڈھو سندھ پولیس کے 86 ویں آئی جی سندھ ہیں۔غلام نبی میمن کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر جاوید عالم اوڈھو نے آئی جی سندھ کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سی پی او پہنچنے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سندھ پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کے شہداء کی یادگار پر حاضری دی۔ انہوں نے اعلیٰ پولیس افسران سے ملاقات بھی کی۔ غلام نبی میمن آئی جی سندھ کے عہدے سے ریٹائر، پرتپاک اور والہانہ انداز سے رخصتغلام نبی...
    مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، گاڑی سے ملنے والی انتہائی قیمتی اشیا اور دیگر سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔ مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے گاڑی سے ملنے والی رقم ، زیورات ، بینک چیکس ، پرائزبونڈ ، موبائل فونز ،لائسنس یافتہ اسلحہ، گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔ مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ٹریفک حادثےکے دوران ایک کارسے 10 لاکھ 90 ہزار روپے نقد،زیورات،بینک کے چیکس، پرائزبونڈ ، موبائل فونز، لائسنس یافتہ اسلحہ ، گھڑیاں اوردیگرقیمتی سامان برآمد کیا۔ ٹریفک حادثہ ایک کار اور مزدا کے درمیان پیش آیا جس میں کار ڈرائیور موقع پہ جان بحق ہوگیا تھا۔...
    کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے باقاعدہ طور پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ حکام کے مطابق، آئی جی سندھ بننے کے موقع پر جاوید عالم اڈھو کا استقبال پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی دے کر کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سینٹرل پولیس آفس میں تعینات سینیئر پولیس افسران سے ملاقات کی اور محکمہ کی امور کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ سابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوشی اختیار کی۔ سبکدوش ہونے والے آئی جی میمن کو بھی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے عزت افزائی کے طور پر سلامی پیش کی۔  
    آزادکشمیر: ماں نے دوست کیساتھ مل کر اپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا،لاشیں تیزاب پھینک کر دفنا دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز بھمبر (آئی پی ایس) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں 3 بچوں کے قتل کے الزام میں سگی ماں سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ ماں نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر بچوں کو زہر دے کر قتل کیا اور شناخت مٹانے کے لیے لاشوں پر تیزاب پھینک کر دفنا دی تھیں۔ بھمبر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نےمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کیے بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ...