2026-07-24@13:50:12 GMT
تلاش کی گنتی: 12226

«بی جے پی کو»:

(نئی خبر)
    غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ ہوگی، اراکین کو دعوت نامے ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت اہم یورپی ممالک نے پیس بورڈ کو اقوام متحدہ کی حیثیت چیلنج کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے...
    تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پرامن پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کی روشنی میں پی ٹی آئی نے کارکنان اور عوام کیلیے پیغام جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنان اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پُرامن شرکت کریں، ملک بھر میں شٹر ڈاؤن کیا جاہے۔ کارکنوں اور عوام کے نام پیغام میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ 8 فروری 2024 ایک سیاہ دن تھا جب عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا  اور کل اس سیاہ دن کو دو سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ پرامن شٹر بند ہڑتال اور پہیہ جام اس لیے بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے ٹیکس کے پیسے سے کاروبار کر رہی ہے، حالانکہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوتیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ تاحال غیر دستاویزی ہے، جس کے باعث کرپشن کو فروغ ملتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹیکس نظام کو مکمل طور پر ڈاکومنٹ نہیں کیا جاتا، اس میں بہتری ممکن نہیں، جبکہ ملکی معیشت کو دستاویزی بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایک ایسا صوبہ بھی ہے جس کی آبادی10 کروڑ کے قریب ہے، اور ملک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد( مانیٹر نگ ڈ یسک )تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج 8 فروری 2026ء کو ملک بھر میں پرامن پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کی روشنی میں پی ٹی آئی نے کارکنان اور عوام کیلیے پیغام جاری کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکنان اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پرامن شرکت کریں، ملک بھر میں شٹر ڈاؤن کیا جاہے۔کارکنوں اور عوام کے نام پیغام میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ 8 فروری 2024 ء ایک سیاہ دن تھا جب عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا اورآج اس سیاہ دن کو 2 سال مکمل ہو رہے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل کردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل پورے ملک میں عوام نے اپنے مینڈیٹ چرانے میں غضے کا اظہار دکانیں بند کرکے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ بھی عوام کے اس سوگ میں شامل ہوجائیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ عوام سے اپیل کرتے ہیں ہم نے جذباتی نہیں ہونا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ملکی حالات ایسے نہیں کہ عوام کو جذباتی کیا جائے۔ آج ہم اپنی بوئی ہوئی فصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا جبکہ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کیجانب سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پرایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ وڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایمان مزاری ودیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حد تک سماعت 19 فروری...
    اطالوی وزیر اعظم اور ٹرمپ کی اتحادی جورجیا میلونی نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ اس منصوبے میں شامل ہونے سے آئینی مسائل کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کردہ امن کونسل میں شرکت نہیں کرے گا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے فیصلے کی وجہ ملک کے آئین میں موجود ناقابل تسخیر رکاوٹوں کو قرار دیا۔ ٹرمپ نے جنوری میں ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کونسل بنائی تھی اور اب تک 19 ممالک اس کے بانی چارٹر پر دستخط کر چکے ہیں لیکن اٹلی کا آئین ملک کو کسی غیر ملکی کی سربراہی میں تنظیم میں شمولیت...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
    تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پہیہ جام اور شٹر بند ہڑتال کی کال کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان اور عوام کے لیے ہدایات اور پیغام جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے عوام اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاج میں پرامن انداز میں شریک ہوں اور ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج: صوبائی وزیر شفیع جان کارکنوں کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، سیکیورٹی ہائی الرٹ پارٹی ترجمان کے مطابق 8 فروری 2024 وہ دن تھا جب عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا، اور اب اس واقعے کو دو سال مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا اپریل میں چین کا دورہ شیڈول ہے۔واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان کچھ روز قبل ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا تھا، امریکی صدر نے چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کو شاندار قرار دیا تھا۔ملاقات کے بعد جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی...
    لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام کھیلے گئے تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے رنگوں میں رنگے زندہ دلان لاہور کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے پولو گراونڈ پہنچ گئی۔بسنت کے لباس کے ملبوس پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر نے دیگر امریکی عہدیداروں کے ہمراہ سنسنی خیز مقابلہ دیکھا اور کھلاڑیوں اورلاہور کی کھل کر تعریف کی۔ بسنت کے خوبصورت موسم میں لاہور پولو کلب میں ایف جی پولو اور ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ میچ کے دوران ملکی اور غیر ملکی شائقین نے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی...
    محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو 8 فروری کے احتجاج میں شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل کردی۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل پورے ملک میں عوام نے اپنے مینڈیٹ چرانے میں غضے کا اظہار دکانیں بند کرکے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ بھی عوام کے اس سوگ میں شامل ہوجائیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ عوام...
    لاہور پولو کلب میں منعقدہ تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے خوشگوار ماحول میں لاہور کے شائقین کی بڑی تعداد پولو گراونڈ میں موجود تھی تاکہ میچ کا مزہ لے سکیں۔ اس موقع پر پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر اور دیگر امریکی عہدیدار بھی موجود تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور لاہور کے اس جوش و خروش کو دلچسپی سے دیکھا۔ میچ کے دوران ایف جی پولو کی جانب سے راجہ میکائل سمیع نے چار جبکہ مارکوس ریولوا نے تین گول اسکور کیے۔ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے ابی لینڈا نے...
    بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو قید کے دوران کئی بار رسائی دی گئی تھی۔ راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِ اعظم اور برابری کے سلوک کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت کو بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِاعظم ہیں اس لیے ان کے ذاتی معالج کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔ وکیل فیصل ملک نے بتایا ہے کہ عدالت کو بتایا ڈاکٹر عاصم یوسف بانی کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا ہے...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کرتے ہوئے خط ارسال کر دیا ۔ کرک بز کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی کو لکھے گئے خط میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی وجوہات بھی تفصیل سے بیان کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے گروپ اے میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کو باخبر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ 15 فروری کو شیڈول میچ میں بھارت کے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات جمع کروائے گئے، یادداشت متعلقہ انتظامی حکام کو ارسال کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ نے آئندہ ایسے معاملات کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ 30 جنوری کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع تھا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے ملاقات کی، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کو...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گا۔ پی سی بی نے اپنے خط میں اس فیصلے کی وجوہات بھی تفصیل سے بیان کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے گروپ اے میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کو مطلع کر دیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب سیکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا اور ان کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی اس فیصلے کی تصدیق کی اور کہا کہ پاکستان...
    پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا جو متعلقہ حکام کو بھجوایا گیا: سپریم کورٹ اعلامیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات کے معاملے پر بیان جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول ہوئی اور پی ٹی آئی وفد نے زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات جمع کرائے، 30 جنوری کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع تھا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے...
    اعلامیے کے مطابق 30 جنوری کو پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع تھا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ زیرِ حراست پی ٹی آئی قائد تک اہلِ خانہ کی رسائی پر تحفظات پیش کیے گئے، جبکہ زیرِ حراست قائد تک طبی ماہرین کی رسائی کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق معاملہ کسی زیرِ سماعت مقدمے سے متعلق نہیں تھا اور تحفظات انتظامی نوعیت کے تھے، جنہیں متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا گیا۔ قانون کے مطابق مناسب غور و خوض کے لیے معاملہ متعلقہ حکام کو بھجوا دیا گیا۔ تحفظات ارسال ہونے...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات پر وضاحت جاری کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی جانب سے یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی کے معاملات اٹھائے گئے۔ 30 جنوری کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع ہوا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے ملاقات کی، جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے زیرِ حراست قائد تک اہلِ خانہ اور طبی ماہرین کی رسائی پر تحفظات پیش کیے...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی بیٹنگ کی بدولت نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔نیدر لینڈز کی ٹیم پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آغاز تو اچھا کیا لیکن پھر مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوا اور میچ اختتامی اوورز میں پھنس گیا۔پاکستان کو ہدف کے تعاقب میں آخری 2 اوورز میں 29 رنز درکار تھے۔ ایسے میں فہیم اشرف نے ذمہ درانہ...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکینِ پارلیمنٹ کی جانب سے جمع کرائے گئے میمورنڈم کو وصول کرتے ہوئے اس سے متعلق امور متعلقہ انتظامی حکام کو بھجوا دیے ہیں، جبکہ آئندہ ایسے معاملات سے نمٹنے کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقۂ کار (ایس او پیز) بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی میں دھرنا ختم، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آج پھر ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ، جن میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بھی شامل تھے، 30 جنوری 2026 کو اپنے قید رہنما تک رسائی سے متعلق خدشات کے اندراج کے لیے سپریم کورٹ...
    بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹرائل کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی، تاہم بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس سزا کو معطل کر دیا تھا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور 173 کے...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تقریب میں فراہم کی گئی اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی پر ان کے خلاف منفی مہم چلائی گئی اور سوشل میڈیا پر...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پس منظر میں پی ٹی آئی کی پالیسیاں کارفرما ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا ایک مخصوص سوچ کا نتیجہ ہے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ لاہور میں علما کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وہ اظہارِ یکجہتی کے لیے یہاں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، ایسے لوگوں کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبادت میں مصروف بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا اس بات...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان —فائل فوٹو سپریم کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس شاہد بلال حسن 2 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ توشہ خانہ ٹو کیس: 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور جرح مکملاسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی، بانی پی ٹی...
    امانت گشکوری: بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقررہوگئیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 فروری کودرخواستوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس شاہد بلال حسن دو رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے،ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی تھی،ٹرائل کورٹ میں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
    جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کیجانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر ایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔  عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایمان مزاری ودیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حد تک سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ تائیوان کو بیچنے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں اہم دفاعی نظام شامل ہیں جبکہ چین نے سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فروخت بیجنگ واشنگٹن تعلقات میں سنجیدہ رکاوٹ بن سکتی ہے، خاص طور پر صدر ٹرمپ کے اپریل میں بیجنگ جانے والے دورے کے تناظر میں۔ بیجنگ نے واضح کیا ہے کہ تائیوان کے حوالے سے امریکا کو احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے ورنہ دوطرفہ تعلقات میں...
    حاشر وڑائچ: ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈکے مقدمے کی سماعت 19فروری تک ملتوی کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے مقدمے میں ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈ کی سماعت ہوئی، جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے باوجود انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی،پولیس کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر ایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ زکوٰۃ کی جانب سے بیوہ کفالت کارڈ شروع کرنے کی منظوری ایمان مزاری اوردیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے،ایمان...
    پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو نے خلائی تحقیق اور انسانی خلائی سفر کے میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سپارکو کی جانب سے پاکستانی خلائی مشن کے لیے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ابتدائی اسکریننگ کے نتیجے میں دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں ایک انتہائی اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے دونوں امیدوار اب 2 ماہ پر مشتمل خصوصی خلائی تربیت حاصل کریں گے، جس میں انہیں خلائی سفر، زیرو گریویٹی، مشن آپریشنز اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیت...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی ، پی ٹی وی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشنرز اور واجبات کی عدم ادائیگی کے کیس میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی ، درخواست گزار پنشنرز کے نمائندے، سابق ڈائریکٹر ایڈمن ظفراللہ اپنے وکیل وقاص ملک ایڈوکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے ،پی ٹی وی حکام کے مطابق واجبات...
    —فائل فوٹو سپارکو نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق خلاء بازوں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی کامیاب تکمیل ہو گئی، ابتدائی اسکریننگ کے بعد 2 امیدوار شارٹ لسٹ کیے گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شارٹ لسٹ کیے گئے 2 پاکستانی امیدواروں کے چین میں جامع طبی اور نفسیاتی ٹیسٹ مکمل ہو گئے، شارٹ لسٹ کیے گئے امیدوار چائنا آسٹروناٹس سینٹر میں خلاء بازی کی تربیت حاصل کریں گے۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ٹریننگ کے بعد ایک امیدوار کو اکتوبر اور دوسرے کو نومبر میں خلائی مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا، پاکستان اور...
    پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفئیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں خلا باز امیدواروں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا، جنہوں نے چین کے آسٹروناٹس سینٹر میں بین الاقوامی معیار کے مطابق طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی جانچ کے تمام مراحل کامیابی سے طے کیے۔ یہ امیدوار چھ ماہ تک چین میں جدید خلا باز تربیت حاصل کریں گے، جس کے بعد ایک امیدوار کو اکتوبر یا نومبر 2026 میں چینی خلائی اسٹیشن پر مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت...
    کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس راتوں کو مستقبل کی جھلک دکھاتی ہیں۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز تحریر: شاہ خالد خان تصور کریں… آپ یوسیمیٹی نیشنل پارک کی گہری وادی میں کھڑے ہیں۔ سامنے ایل کیپیٹن کی عظیم گرینائٹ چٹان سیدھی آسمان کی طرف اٹھتی ہے۔ ہاف ڈوم کی گول چوٹی سورج کی سنہری کرنوں میں جگمگا رہی ہے، اور یوسیمیٹی فال کی گرج روح کو...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے میں 32 افراد شہید اور 162 افراد زخمی ہوئے، میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، زخمیوں کا پمز اور پولی کلینک میں...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملوث نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ ہائیکورٹ نے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے سپیشل جج سینٹرل کے اس فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی جس کے تحت نجف حمید کی ضمانتِ قبل از گرفتاری واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کی گئی تھی، سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو یہ فیصلہ سنایا تھا۔ یاد رہے کہ نجف حمید نے اپنی ضمانت...
    سردار تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سردار تنویر الیاس...
    بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان کو براہِ راست عوامی اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے مباحثے میں شرکت کی دعوت دے دی ہے، جس میں دونوں رہنما اپنے سیاسی نظریات اور انتخابی منشور قوم کے سامنے پیش کریں گے۔ معروف بنگلہ دیشی اخبار ’ڈیلی سٹار‘ کے مطابق ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اپنے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر رات تقریباً 8 بجے جاری بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش میں سیاسی جواز صرف آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ شفافیت اور اعتماد کے بغیر کوئی بھی انتخابی نتیجہ عوام کا اعتماد حاصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو فوری طور پر گرفتاری کے خدشے سے نجات مل گئی ہے، جب کہ کیس میں مزید پیش رفت آئندہ سماعت سے مشروط کر دی گئی ہے۔عدالت عالیہ میں اس معاملے کی سماعت کے دوران نجف حمید کی جانب سے دائر درخواست پر ابتدائی دلائل سننے کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے اور ان سے جواب طلب کر لیا گیا۔عدالت نے واضح کیا...
    نوجوان اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل 11 کے آکشن سے قبل نئی فرنچائز حیدرآباد نے انہیں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے میں سائن کر کے بابر اعظم، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف کی نئی پی ایس ایل ٹیموں کے مالکان سے ملاقات، کامیاب بولی پر مبارکباد صائم ایوب مجموعی طور پر دوسرے مہنگے ترین کھلاڑی ہیں، ان سے آگے صرف آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ہیں جنہیں سیالکوٹ اسٹالینز نے 14 کروڑ روپے میں حاصل کیا ہے۔ صائم ایوب کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ اس حوالے سے بھی اہم ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
      ایک اعلیٰ شخصیت نے سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی، جلاوطنی اختیار کرنے کی پیش کش کی بانی پی ٹی آئی کا صاف انکار ، ترکیہ صدر اردوان کا رہائی کا معاملہ اٹھائے جانے کا انکشاف عمران خان کو بیرون ملک منتقل ہونے کی پیش کش کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے دعوٰی کیا ہے کہ "ایک بار پھر پاکستان کے عمران خان کو ‘طبی علاج’ کے لیے جلاوطنی اختیار کرنے یا پھر مجبور کیے جانے کی پیشکش کی گئی ہے، لیکن ایک باخبر ذریعے کے مطابق عمران خان نے ‘ایبسولیوٹلی ناٹ’ (قطعاً نہیں) کہہ دیا ہے۔ذریعے کا مزید کہنا ہے کہ حال ہی میں ایک اعلیٰ شخصیت نے عمران خان سے ملاقات کی، لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سردار تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی، سردار تنویر الیاس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گیا‘ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں مختلف اہم قانون سازی کے مراحل مکمل کیے گئے۔ اجلاس کے دوران سینٹرز آف ایکسیلنس ترمیمی بل 2026، فیڈرل گورنمنٹ رئیل اسٹیٹ مینجمنٹ اتھارٹی بل 2026 ایوان میں پیش کیا گیا۔ دونوں حکومتی بل وزیر مملکت وجیہ قمر نے ایوان میں پیش کیے۔ اجلاس میں علاقہ دارالحکومت اسلام آباد کے بزرگ شہری ترمیمی بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ پاکستان الیکٹرونک میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کے صدر اجیبنگا نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی اور ہجرت بڑھے گی‘ عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔صدر عالمی بینک نے کہا کہ نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیدا کرتا ہے‘ زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے‘ بجلی کا شعبہ سب سے بڑا مسئلہ ہے اس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے لیے رجسٹرار عدالت عظمیٰ کو پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی یادداشت پیش کردی گئی۔یادداشت کے متن میں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی پمز میں خفیہ اور عجلت میں طبی عمل کی خبریں سامنے آئیں، حکومت نے 5 دن تک رپورٹس کی تردید کے بعد تسلیم کیا۔اِس طرح جیل قوانین کے برخلاف بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ کو طبی صورتِ حال سے لاعلم رکھا گیا، بشریٰ بی بی کو 4 نومبر 2025ء کے بعد پہلی بار ملاقات کی اجازت دی گئی، بشریٰ بی بی نے ملاقات میں انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی 2 ہفتے تک مسلسل آنکھ میں تکلیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے اپنی “بیٹی پکّو” لگنے لگی ہے۔ اسماء عباس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بچوں نے مصروف رہنے کے لیے مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کرکے دیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ میں چیٹ جی پی ٹی سے مختلف سوالات کرنے لگیں جس کا ہر بہترین بار جواب ملا تو میری دلچسپی بڑھتی گئی۔ اسما عباس نے کہا کہ ایک روز میں نے چیٹ جی پی ٹی...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
    بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھیجی تھی، جسے وزیراعظم کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالا سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش ہوئی یا نہیں؟پی ٹی آئی مرکزی رہنما بشمول اپوزیشن اتحاد مذاکرات سے ہی مثبت نتائج کے خواہاں ہیں، بانی پی ٹی آئی کی فیملی نے پمز اسپتال کی میڈیکل رپورٹ وصول...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹرییٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ جاری تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
      لاہور: (نیوز ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی،ہجرت بڑھے گی،عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔ صدرعالمی بینک نےکہا کہ نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیدا کرتا ہے، زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے،بجلی کاشعبہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، اصلاحات کی فوری ضرورت ہے، بجلی نقصانات معیشت اور سرمایہ کاری کو...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی کے نمائندے ڈاکٹر ارشد سلطان نے شرکت کی۔(ر) طاہر ندیم نے بطور پینلسٹ نے بھرپور معاونت کی، تقریب میں پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کے نمائندوں، اوسلو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ انیشیٹوز آن فارن افیئرز (SIFA) کے اراکین اور نارویجن سوسائٹی میں کشمیر کاز کے دیگر دوستوں اور حامیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان سعدیہ الطاف...
    سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی گئی۔پمز اسلام آباد کے ماہرین کی جانب سے عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔طبی معائنے کے بعد عمران خان میں رائٹ سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی تشخیص کی۔ عمران خان کو علاج کے لیے رات گئے پمز منتقل کیا گیا۔پمز میں عمران خان کو اینٹی وی جی ای ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن دیا گیا۔علاج معیاری...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سےملاقات کا فیصلہ کرلیا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےمیڈیاگفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سےآئندہ ہفتہ ملاقات کریں گے،کہا رانا ثنااللہ نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے ہونے میں کلیدی کردارادا کیا،وزیراعظم نےجذبہ خیر سگالی کے تحت اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ طارق فضل چوہدری نےکہاباربار بات ہورہی تھی کہ مذاکرات کیسے شروع ہوں گے،وزیراعظم نےایک اچھا قدم اٹھایا ہے،یہ ملاقات سے مذاکرات کا راستہ کھلے گا،ملاقات میں اپوزیشن کے تحفظات اورگلےشکووں پر بھی بات ہوگی،پارلیمان کی کارروائی چلانے اور دیگر معاملات پر ایک مشترکہ لائحہ عمل بنایا جائے...
    فائل فوٹو  پشاور ہائی کورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا، خیبر پختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی حکمنامے میں گریڈ 18 اور اس سے اوپر سینئر پولیس افسران کی تقرریاں وزیر اعلیٰ کی منظوری سے مشروط کرنا غیر آئینی قرار دے دی گئی، آئی جی پولیس سے فیلڈ کمانڈرز کی تقرری کا اختیار واپس لینا غیر قانونی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ ایکٹ میں ترامیم پولیس کی عملی خود مختاری کو ختم کرتی ہیں اور اسے سیاسی آلہ بنا دیتی ہیں، آئینی نظام کے تحت انتظامیہ کی نگرانی صرف پالیسی رہنمائی تک محدود ہونی چاہیے، روزمرہ انتظامی امور، تبادلے، تعیناتیاں آئی جی کے پاس ہونی چاہئیں تاکہ کمانڈ مربوط اور...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے متعلق اہم حکومتی بلز منظور کرلیے گئے، تاہم ایوان میں کورم مکمل نہ ہونے کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اجلاس کا آغاز ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، جہاں حکومت کی جانب سے مختلف قانون سازی کے مراحل کو آگے بڑھایا گیا اور متعدد بلز پر کارروائی مکمل کی گئی۔ اجلاس کے دوران قانون سازی کے ایجنڈے کے تحت سینٹرز آف ایکسیلنس ترمیمی بل 2026 ایوان میں پیش کیا گیا، جس کا مقصد متعلقہ اداروں کے دائرہ کار اور کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا بتایا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ فیڈرل گورنمنٹ رئیل اسٹیٹ منیجمنٹ اتھارٹی بل 2026...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے طبی معائنے کی درخواست کے معاملے میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں کمنٹس جمع کرا دیئے۔ اپنے کمنٹس میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ حکومت کا کرنسی تبادلے کے معاملے میں بینکوں کو آزاد کرنے کا اعلان عدالت نے کہا کہ عمران خان...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ چمن: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید خیال رہے...
    کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے،ضیا لنجار پیر محمد شاہ پر لگے الزامات کی انکوائری جاری ہے، رپورٹ آنے سے پہلے کچھ کہنا مناسب نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی 8 فروری کو ہڑتال کے پیش نظر واضح کیا ہے کہ اس دن کوئی بھی حرکت نہیں کرنے دیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے۔ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ کراچی...
    نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر کہا کہ پاکستان کو اگلے 10 برس میں قریباً 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے بھی اس مؤقف کی تائید کی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ بھاری ٹیکسز اور سرمایہ کاری کی کمی روزگار کے مواقع دبا رہی ہیں اور ملک میں معاشی شرح نمو آبادی کے دباؤ سے کہیں کم ہے۔ مزید پڑھیں:بڑھتی ہوئی آبادی کیساتھ 60 ملین ایکڑ فٹ پانی درکار ہوگا، آبی ذخائر کے عالمی دن پر شیری رحمان کا پیغام انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان واحد ملک بنتا جا رہا ہے جہاں آبادی اور معیشت کا عدم توازن مالتھس کے نظریے کو درست ثابت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کیلئے پہنچے، انہوں نے سپریم کورٹ میں یادداشت پیش کی جس پر تمام پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے دستخط تھے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی صحت، زیرِ التوا مقدمات اور عدالتی کارروائیوں میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی صحت پورے ملک کیلئے کنسرن ہے اور اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سخت...
    پشاور میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنما سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے جبکہ عمران خان کی بہنوں کی ان سے ملاقات پر بھی پابندی عائد ہے، جو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اجلاس میں اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق سنگین خدشات سامنے آرہے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ شرکاء نے فیصلہ کیا کہ ان تمام معاملات...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا گیا، جس کے باعث سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس اور دیگر رہنما سپریم کورٹ پہنچے، جہاں شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ اس موقع...
    ---فائل فوٹو بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور میڈیکل رپورٹس پر یادداشت پیش کر دی۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے اپنی یادداشت رجسٹرار سپریم کورٹ کو پیش کر دی ہے اور دوبارہ درخواست کی ہے کہ بانی کی رپورٹس فراہم کی جائیں۔لطیف کھوسہ نے بتایا کہ پمز میں ریٹینا کے علاج کے لیے کوئی ماہر ڈاکٹر موجود نہیں، اس لیے درخواست کی گئی ہے کہ شفا انٹرنیشنل کے ڈاکٹر کو بھیجا جائے، بانیٔ پی ٹی آئی کا دوبارہ چیک اپ کرایا جائے۔ پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس سے 2 گھنٹے تک ملاقات، شکایتوں کے انبار لگا دیےسپریم...
    پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا گیا، جس کے باعث سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ،...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے خصوصی ویبینار  کا اہتمام کیا گیا۔ ویبینار میں سینیئر قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ  اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و کشمیر  سردار مسعود خان نے شرکت کی۔ تقریب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے  صدر پاکستان، وزیر اعظم  اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے ویبینار سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں معاملات کے حوالے سے پاکستان کا موقف روزِ اول سے واضح ہے، امریکی صدر کی جانب سے پیس بورڈ کے قیام نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر...
    پشاور (نیوز ڈیسک) تاجر برادری نے 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کا حصہ نہ بننے کا عندیہ دے دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس نے 8 فروری کو پی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانیں اور مارکیٹیں بند نہیں کر سکتے۔ تاجر برادری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں کاروبار کی صورت حال پہلے سے مسائل کا شکار ہے، تاجر برادری اور صوبے کے عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، کاروبار بہتر کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کو پنجاب اور سندھ کے ورکرز سے بھی کام لینا چاہیے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے 8 مئی کو پہیہ...
    سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کی بحالی اور 25 سال بعد آسمان پر پتنگوں کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بسنت کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور حفاظتی ایس او پیز پر مکمل عمل کریں تاکہ یہ تہوار سب کے لیے محفوظ ثابت ہو۔ بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنی بسنت منانے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پتنگیں اڑاتے ہوئے جشن کی خوشی کو دکھایا۔ انہوں نے کہا کہ بسنت کے اس جشن میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داری کا احساس رکھنا ہوگا اور حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے۔...
    ویب ڈیسک:بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل جبکہ موبائل ڈیٹا سروسز  کی بحالی  ایڈیشنل چیف سیکریٹری حمزہ شفقات کے مطابق  رات 12  تک متوقع ہے۔  ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہےجبکہ چمن جانے والی پسنجر ٹرین بھی نہیں چلے گی۔ ٹرین سروس امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر معطل کی گئی ہےجس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔  بسنت:سیفٹی راڈ نہ لگانے پر 44 موٹر سائیکل سوار گرفتار دوسری جانب، صوبائی دارالحکومت میں موبائل ڈیٹا سروسز مسلسل چھٹے روز بھی معطل رہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری...
    پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، جس کے لیے صوبائی حکومت، سول انتظامیہ، پاک فوج اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ ایک پیج پر ہیں اور مل کر اس ناسور کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پریس سیکریٹری برائے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکریٹری، انسپکٹر جنرل پولیس کے علاوہ اعلیٰ سول، فوجی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں مختلف دہشت...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے وکیل فرحان منظور پیش نہیں ہوئے۔ فواد چوہدری کے وکلا کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے۔ شمس اقبال ایڈووکیٹ نے دلائل میں کہا کہ فواد چوہدری کے خلاف کیس میں ثبوت ناکافی ہیں، شکایت کنندہ کی عدم دلچسپی بھی عدالت کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت قانون کی محافظ ہے...
    فوٹو: پی آئی ڈی  وزیراعظم شہباز شریف سے ازبک صدر شوکت مرزایوف کی ملاقات  ہوئی، دو طرفہ تجارت کا حجم 5 سال میں 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ازبک صدر کو پاک ازبک تعلقات کے فروغ پر اعزازی پی ایچ ڈی اور پروفیسر شپ سے نوازا گیا، ازبک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ سال تاشقند آنے کی دعوت دی۔ پاکستان، ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ دونوں ملکوں کے درمیان انٹر ریجنل فورم کے قیام کا معاہدہ کیا گیا۔ ازبکستان افغانستان پاکستان ریلوے منصوبہ علاقائی روابط کیلئے اہم قرار دیا گیا، دونوں ممالک نے توانائی، دفاع، سیاحت اور تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔اسلام آباد میں تاشقند...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جو محاذ کھولے گا، اس کو اسی محاذ پر کبھی نہ بھولنے والا جواب دیں گے، بھارت کے سازشیں ترک کرنے تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں...
    پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے آغاز سے قبل افغانستان کے وکٹ کیپر اور جارحانہ بلے باز رحمان اللہ گرباز کو ٹیم میں شامل کر کے پہلا قدم اٹھا دیا ہے۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے گرباز کو ’زلمی فیملی‘ میں خوش آمدید کہا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 11 میں ریکارڈ ٹوٹ گیا، اسٹیو اسمتھ سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے رحمان اللہ گرباز ایک جارحانہ ٹاپ آرڈر بلے باز اور تیز رفتار وکٹ کیپر ہیں جو پہلے بھی پی ایس ایل میں کھیل چکے ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کر چکے ہیں، ان کے پاور پلے میں جارحانہ بلے بازی اور بے...