2026-07-24@13:50:07 GMT
تلاش کی گنتی: 12226

«بی جے پی کو»:

(نئی خبر)
     سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے 6 کیسز، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کے ایک ایک کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق مقدمات کی سماعت کی لیے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔  جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بنچ کا حصہ ہیں۔ رجسٹرار کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے 6، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کے 1،1 کیس پر 18 فروری کو سماعت ہوگی۔ جس کیسز کو سماعت کیلیے مقرر کیا گیا اُن میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دی گئی سزا معطل کرنے کی درخواست...
    سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔  وزیر اعظم نے بنگلہ دیش کے عوام کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر بھی مبارکباد دی، جو بنگلہ دیشی قوم کے جمہوری نظریات اور اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی، برادرانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نے بنگلہ دیش کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ باہمی مفاد کے تمام شعبوں کے ساتھ ساتھ علاقائی...
    شہباز شریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔شہباز شریف کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں طارق رحمان کو بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی۔ صدر زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی طارق رحمٰن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادصدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمٰن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِاعظم نے بنگلادیش کے عوام کو...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 11 میں نظر انداز کیے جانے پر عمرا اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے۔بدھ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی بار نیلامی کی گئی جس میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔بد قسمتی سے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی سنچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو پی ایس ایل میں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں آواز اٹھائی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ میں سمجھتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی ڈرافٹنگ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نظر انداز کیے جانے پر کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کو بعض اوقات تجربہ کار کھلاڑیوں کو بھی موقع دینا چاہیے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پلیئر ڈرافٹ میں لیگ کی تمام آٹھ فرنچائزز نے ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا، احمد شہزاد اور عمر اکمل کسی بھی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے، بعض کھلاڑیوں کو غیر ضروری طور پر زیادہ نظر انداز کر دیا جاتا ہے حالانکہ وہ فٹ بھی ہوتے ہیں، کھیل بھی رہے ہوتے ہیں اور محنت بھی جاری رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ...
    محمود خان اچکزئی : فائل فوٹو  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مطالبہ اور نکتہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ہے، بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹرز سے چیک کروا کر شفاء اسپتال منتقل کیا جائے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی 80 فیصد سے زائد ختم ہو گئی ہے، بانی پی ٹی آئی کو ان کی مرضی کے کسی اسپتال میں شفٹ کیا جائے۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اگر صحت سے متعلق پیشرفت کی جاتی ہے تو یہ دھرنا منتشر ہو جائے گا، اگر ایسا نہ ہوا تو وقت کے ساتھ مزید مطالبے بھی شامل...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھلاڑیوں کے آکشن میں نظر انداز ہونے والے بلیسنگ مزرابانی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا کے بخیے ادھیڑ دیے۔ ایونٹ کے 19 ویں میچ میں زمبابوے نے بلیسنگ مزرابانی کی شاندار بولنگ کی بدولت آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا۔ بلیسنگ مزرابانی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں محض 17 کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ۔ واضح رہے 11 فروری کو ہونے والی پی ایس ایل آکشن میں زمبابوے کے فاسٹ بولر 1 کروڑ 10 لاکھ کی بیس پرائس کے ساتھ رجسٹر ہوئے تھے۔ تاہم، کسی بھی فرینچائز نے ان کو خریدنے میں دلچسپی...
    وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح اشارہ دے دیا۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیل 2 ماہ میں مکمل ہوجائے گی، جس کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ خان...
    بدھ کو پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی پہلی نیلامی میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا لیکن ٹی 20 انٹرنیشنل میں پہلی سینچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو ہر ٹیم کی انتظامیہ نے ہی نظر انداز کرتے ہوئے انہیں اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیں: احمد شہزاد نے پاکستانی کرکٹ کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھا دیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نظر انداز کیے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ خود احمد شہزاد بھی اس پر خاصے رنجیدہ...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہناتھا کہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں ، بانی پی ٹی آئی کوسزا اسلام آباد کی عدالت سےہوئی انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائےگا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس لائنز میں پاسنگ آوٹ کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی پولیس کے لئے یہ بہت اہم دن ہے، ہمارے پاس دہشتگردی سے لڑنے والی پولیس فورس موجود نہیں تھی، ہم نے تین ماہ پہلے کورس...
    لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے میری ٹیم بھرپور کام کر رہی ہے، 10ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی، عوام کو معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھا کہ بچوں کی پیچیدہ ہارٹ سرجریز کیلئے ماہرسرجنز کی خدمات حاصل کی ہیں، جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے صحت میں انقلاب لایا جا سکتا ہے، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہیں دی جاتی تھیں، پنجاب کے ہر بچے اور بزرگ کو صحت مند دیکھنا میری خواہش ہے، صحت کے شعبے میں شفافیت کی...
    لاہور: سانحہ فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے بہادر پولیس شہداء کی نویں برسی کے موقع پر پنجاب پولیس نے اپنے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے فرض کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یومِ شہداء چیئرنگ کراس پنجاب پولیس کے بہادر شہیدوں سے تجدیدِ عہد کا دن ہے اور ان کی قربانیاں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گی۔ آئی جی پنجاب کے مطابق 2017ء میں آج ہی کے دن لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر دہشتگرد...
    پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے خبردار کیا ہے کہ پارٹی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے سکتی ہے۔ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ رپورٹ نے کارکنان اور عوام میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے اور اگر حکومت نے فوری اقدامات نہ کیے تو احتجاجی دائرہ وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کی مکمل ذمہ داری وفاقی اور پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ ان کے بقول آنکھوں کے معائنے کے دوران اہلِ خانہ کو موجود نہ ہونے دینا باعثِ تشویش ہے...
    وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف پر سیاست کرنا مجرمانہ کوشش ہے۔ جیل حکام اور حکومت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں علاج کرایا گیا اور آئندہ بھی ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ اگر کسی بھی قیدی کی مناسب دیکھ بھال نہیں ہو رہی تو اس کے ذمہ دار ہم ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کی بانی پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں بلکہ صرف سیاسی اختلافات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی...
    بنگلہ دیش کی 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے 297 نشستوں کے مقابلے میں فیصلہ کن کامیابی سمیٹ لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بی این پی نے 209 نشستیں جیت کر حکومت بنانے کے لیے درکار سادہ اکثریت بآسانی حاصل کر لی ہے۔ نشستوں کی تقسیم بی این پی: 209 نشستیں جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش: 68 نشستیں نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی): 6 نشستیں خلافت مجلس: 2 نشستیں دیگر جماعتیں: 5 نشستیں آزاد امیدواران: 7 نشستیں حکام کے مطابق...
    پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست میں وکلا کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہے ،عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونے لازمی ہے ۔وکلا کی جانب سے استدعاکی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی کو جیل سے پیش کیا جائے ۔  واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے گرفتاری سے پہلے سے عبوری ضمانتیں دائر کر رکھی ہیں۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لیے انہیں اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 2 ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی۔ جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وزیر داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لیے انہیں اسلام آباد ہی منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد جیل مکمل ہو گی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ رمضان المبارک...
    لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول کے تحت معاملات چل رہے ہیں جس میں نوازشریف فعال کردار ادا کررہے ہیں۔اُن کی طرف سے رانا ثنائ اللہ بھی اس ضمن میں مثبت سیاسی کردار ادا کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب میں زرداری صاحب کہا تھا کہ وہ مفاہمت کے لئے کردار ادا کریں تو زرداری صاحب خاموشی سے...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہے، ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے نہیں دیا جا رہا۔ پولیس نے ممبر اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو ریڈیو پاکستان چوک پر روک لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان...
    پاکستان پیپلز پارٹی  کے رکن قومی اسمبلی   نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں  قاسم گیلانی نے کہا کہ حکومت فوری طور پر عمران خان کو ان کے اپنے پسندیدہ ڈاکٹروں کے ذریعے بہترین ممکن طبی علاج فراہم کرنے کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ دوران قید عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور ان کی طبی سہولتوں کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔قاسم گیلانی نے مزید کہا کہ جیل حکام کی جانب سے اگر کسی قسم کی غفلت پائی گئی، تو اس کی مکمل تحقیقات کی جانی چاہیے اور ذمہ...
    پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے احتجاج کا اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے گئے ہیں اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اور اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے قیدی وین اور بکتر بند گاڑی بھی پہنچا دی گئیں ہیں۔ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا ہے اور پولیس کی بھارتی نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہو گئی ہے۔ پولیس کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ کی طرف جانے نہیں دے رہی۔پی ٹی آئی کے...
    بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 297 نشستوں پر ہونے والے مقابلے میں بی این پی نے 209 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے، جو حکومت سازی کے لیے درکار حد سے کہیں زیادہ ہے۔ تازہ تفصیلات کے مطابق بی این پی نے 209 نشستیں حاصل کیں جبکہ جماعتِ اسلامی 68 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی)...
    بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد کردی گئی جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی نے ایوان میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد پیش کی جس کی حکومت کی جانب سے مخالفت کی گئی، قرارداد مسترد ہونے پر پی ٹی آئی سینیٹرز چئیرمین ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے اور شدید احتجاج و نعرے بازی کی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات کرنا چاہتے ہیں،...
    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی شاندار کامیابی پر طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے بنگلا دیش کے عوام کو بھی کامیاب اور پُرامن انتخابی عمل پر سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ نئی قیادت کے ساتھ مل کر تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں تاکہ خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ ترقی کے اہداف کو آگے بڑھایا جا سکے۔ بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کو سیاسی استحکام کی بحالی کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 300 رکنی...
    اسلام آباد: سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد کردی گئی جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی نے ایوان میں بابی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد پیش کی جس کی حکومت کی جانب سے مخالفت کی گئی۔ قرارداد مسترد ہونے پر  پی ٹی آئی سینیٹرز چئیرمین ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے اور شدید احتجاج و نعرے بازی کی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات کرنا چاہتے ہیں، آج اس پر بات کرنی ہے تو تحریک کیوں پیش کی جارہی ہے؟۔ سپریم کورٹ میں پیش کردہ رپورٹ میں بانی پی ٹی...
    صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے بنگلادیش کے عوام کو 299 نشستوں پر انتخابات کے کامیاب انعقاد پر بھی مبارکباد دی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ نئی بنگلادیشی حکومت کے ساتھ تجارت، دفاع، ثقافت اور علاقائی فورمز میں تعاون کے خواہاں ہیں، بنگلادیش میں انتخابات جنوبی ایشیاء کیلئے ماضی کے مراحل سے آگے بڑھنے کا ایک موقع ہے۔صدر پاکستان نے کہا کہ ڈھاکا کا نیا سیاسی ماحول خطے میں متوازن، آزاد اور باہمی احترام پر مبنی روابط کو فروغ دے گا۔اْنہوں نے بنگلادیش کے مسلسل استحکام، ترقی اور خوش حالی کیلئے اپنی...
    بی این پی کی سب سے بڑی حریف جماعت جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنی شکست کو تسلیم کرتی ہے اور وہ "مخالفت کی سیاست" کے بجائے "مثبت سیاست کے تحت" آگے بڑھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ بی این پی تمام اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی، جماعت اسلامی نے اچھی حریف پارٹی ہونے کا ثبوت دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگالی نیوز چینل جامونا ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کو انتخابات میں بڑی اکثریت مل گئی ہے، اب تک غیر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ  میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے قرارداد مستردکر دی گئی۔قرارداد سینیٹر عون عباس بپی نے پیش کی،رانا ثنا اللہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کا جوبھی حکم ہو گا اس پر عمل کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ4ماہ غفلت کی بات کو بیانیہ مت بنائیں،جس ڈاکٹر سے کہیں دوبارہ چیک اپ ہو سکتا ہے،ان کاکہناتھا کہ ان کی پٹیشن پر فرینڈ آف کورٹ بنایا گیا،آپ پٹیشن دائر کریں، سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کریں گے۔ ملک بھر میں سیلز ٹیکس نظام مکمل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ مزید :
    سابق قومی کھلاڑی کامران اکمل نے پی سی بی سے اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ آکشن میں عمر اکمل کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026ء کا انعقاد مارچ سے مئی تک نئے اور توسیع شدہ فارمیٹ کے تحت کیا جا رہا ہے، اس سال پہلی مرتبہ لیگ میں روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے پلیئر آکشن ماڈل متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کی نیلامی کی گئی، تاہم اس عمل کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں سابق قومی وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے اپنے بھائی عمر اکمل کو پی ایس ایل آکشن کے لیے زیرِ غور...
     (بلال نیازی)رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا،سپارکو  نے اہم پیشگوئی کر دی۔  رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا روشن امکان ہے۔  ترجمان سپارکو کے مطابق  17 فروری 2026 کو شام پانچ بجکر 1 منٹ پر چاند پیدا ہو گا،18 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 48 منٹ ہو گی۔  ترجمان نے بتایا کہساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب مہتاب کے درمیان دورانیہ تقریبا 59 منٹ متوقع ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات  فلکیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر 18 فروری کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔  ترجمان نے کہا کہ یکم...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif نے پاکستانی عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے جناب طارق الرحمن کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (Bangladesh Nationalist Party) کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کو بھی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری عمل کی کامیابی بنگلہ دیشی قوم کی سیاسی بلوغت اور جمہوریت سے وابستگی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کی نئی قیادت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور ہمہ جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔ وزیراعظم کا کہنا...
    بنگلادیش انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب، جماعت اسلامی اتحاد 68 سیٹوں تک محدود WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلا دیش میں ہونے والے تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیشن نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق بی این پی کی قیادت میں اتحاد نے 300 رکنی پارلیمنٹ میں 209 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی۔ یہ انتخابات 2024 میں ہونے والی حکومت مخالف تحریک کے بعد پہلی بار منعقد ہوئے، جس کے نتیجے میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہو...
    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ وہ طارق رحمان کو بی این پی کی فیصلہ کن فتح پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ I convey my warm congratulations to Mr. Tarique Rahman on leading BNP to a decisive victory in the Parliamentary elections in Bangladesh. This victory shows the trust of the people of Bangladesh in your leadership. India will continue to stand in support of a democratic,… — Narendra Modi (@narendramodi) February 13, 2026 مودی نے اپنے بیان میں کہا...
    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور اس کے قائد طارق رحمان کو قومی انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے اور نئی حکومت بنانے کا مینڈیٹ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر زرداری نے بنگلہ دیش کے عوام کو بھی 299 نشستوں پر مشتمل انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی، جن میں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے شرکت کی۔ خودمختاری اور جمہوری امنگوں کی حمایت کا اعادہ صدر مملکت نے بنگلہ دیش کی خودمختاری اور جمہوری خواہشات کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نئی حکومت کے ساتھ تجارت، دفاع، ثقافتی تبادلوں اور علاقائی فورمز میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں...
    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبروں کو پریشان کن قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جیل سخت ہو یا نرم اپنے قیدی کو ایک بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ہے، یہ جگ بیتی بھی ہے اور آپ بیتی بھی، بانی پی ٹی آئی کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں تواتر سے آرہی ہیں اور یہ پریشان کُن ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فوری اور موثر علاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے، مریض اگر قیدی ہو اور آپ کا سیاسی مخالف بھی ہو تو اس کے حقوق کی حفاظت کرنا زیادہ اہم ہو جاتا ہے۔انہوں نے...
    وزیرآباد(نا مہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ‘واقعہ میں 2 سگے بھائی جاں بحق اور تیسرا زخمی ہوگیا۔ایک ہی خاندان کے تینوں نوجوان وزیرآباد سے نواحی علاقہ پھانگٹ جا رہے تھے کہ اسماعیل پور کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آگیا ۔ جنوبی پنجاب کے علاقہ فاضل پور حاصل پور سے مزدوری  کے لئے آئے تین بھائی ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت 14 سالہ مجید عابد اور 25 سالہ راشد عابد کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کا نام عاقب عابد بتایا گیا ہے، زخمی عاقب کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔ موٹرسائیکل کی لائٹ مدھم تھی اور خدشہ ظاہر کیا جا...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور امید ہے کہ آئندہ ہفتے تک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ہمیں معاہدہ کرنا ہی ہوگا ورنہ صورتحال بہت تکلیف دہ ہو جائے گی۔ اگر ایران نے اس بار بھی انکار کیا تو پھر کہانی مختلف ہوگی اور حالات اس کے لیے مشکل ہو جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو بہت پہلے ہی معاہدہ کر لینا چاہیے تھا۔ امریکی صدر نے اعلان کیا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات چینی صدر ژی جن پنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مصنوعی ذہانت کی مالک کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اے آئی ٹولز کو بغیر کسی بڑی پابندی کے خفیہ قرار دیے گئے نیٹ ورکس پر فراہم کریں۔ عام طور پر یہ کمپنیاں اپنے صارفین پر کئی طرح کی حدود اور پابندیاں عائد کرتی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں منعقد ایک تقریب کے دوران پینٹاگان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر، امیل مائیکل نے ٹیکنالوجی کے شعبے کے اعلیٰ حکام کو بتایا کہ فوج کا مقصد اے آئی ماڈلز کو حساس اور خفیہ نیٹ ورکس پر مہیا کرنا ہے۔ یہ نیٹ ورکس حساس نوعیت کے کاموں، جیسے فوجی مشن کی منصوبہ بندی یا ہتھیاروں کی رہنمائی کے لیے استعمال ہوتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف سیکنڈری اسکول ایجوکیشن کراچی کے تحت منعقدہ “اسٹیم ایکسپو 2026” میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سندھری (میرپورخاص) کے طلبہ نے سلائی مشین کے ذریعے مفت بجلی بنانے کا کامیاب عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔ بارہویں جماعت کے طلبہ عبدالغفور اور عمران علی نے ایک ایسی ڈیوائس متعارف کروائی ہے جسے سلائی مشین کے ساتھ منسلک کر کے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ طلبہ نے بتایا کہ ان کے علاقے میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے، چونکہ وہاں کی خواتین سلائی کڑھائی کے کام سے وابستہ ہیں، اسی لیے انہوں نے سلائی مشین کی مکینیکل توانائی کو برقی توانائی میں بدلنے کا سوچا۔ اس ڈیوائس کی تیاری پر فی الحال...
    اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کی اصل صورتحال کا تعین کسی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے، اس لیے ان کے طبی معائنے کے لیے ماہر معالج کو مقرر کر دیا گیا ہے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کی بہترین مثال یہی ہے کہ ملزم کو طبی معائنے اور علاج کی مکمل سہولت دی جا رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے مؤکل کی میڈیکل رپورٹ پیش کریں، آنکھوں کی حالت کا حتمی فیصلہ طبی ماہرین کریں گے کیونکہ یہ ایک پیشہ ورانہ...
    پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، شفیع جان اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عمران خان کی صحت ہے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان نے کبھی اپنی بیماری کا ذکر نہیں کیا، مگر موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، پارٹی کے رکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے اعلان کیا ہے کہ روس بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ماریہ زخارووا نے کہا کہ روس آئندہ ہونے والے افتتاحی اجلاس میں اپنا وفد نہیں بھیجے گا۔ ان کے مطابق بورڈ آف پیس سے متعلق ماسکو کے مؤقف کی تشکیل پر کام جاری ہے۔اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا تھا کہ ماسکو اس اقدام کے حوالے سے اپنا مؤقف طے کر رہا ہے اور اس سلسلے میں مغربی اور مشرقی ممالک، بشمول اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین، کے محتاط ردعمل کو بھی مدنظر رکھا جا...
     ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے 47ویں اجلاس میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر رواں سال 10 لاکھ 63 ہزار کم آمدن والے افراد کو رمضان پیکج فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے...
    اب تک کے نتائج کے مطابق بی این پی کو 65، جماعت اسلامی کو 20 اور نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کو 2 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ این سی پی جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیسنلسٹ پارٹی (بی این پی) 65 نشستوں پر آگے ہے جبکہ جماعت اسلامی کو 20 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ بنگلہ دیش کے انگریزی اخبار ڈھاکہ ٹریبون کے مطابق بنگلہ دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق بی این پی آگے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر ہے۔ بی این پی کے سربراہ طارق رحمن بھی سیٹ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے باہر بھیجنا پڑا تو ضرور بھیجیں گے۔سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بیماری کے حوالے سے یہ دوسری رپورٹ ہے اور پمز کی رپورٹ کے مطابق بانی کے علاج کے بعد آنکھ ٹھیک ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سلمان صفدر وکیل ہیں ان کی رپورٹ میڈیکل کی نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ اکتوبر کے بعد بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں میں مسلسل دھندلاہٹ کی شکایت ہونے لگی تھی اور بعد میں ان کی...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں دوران سماعت فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جیل میں صحت اور سہولیات کی صورتحال سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے جیل میں اپنی طبی سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آنکھوں کے مسئلے کے فوری حل کے لیے ماہر ڈاکٹروں تک رسائی کی درخواست کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ دو سال چار ماہ سے قید میں رہنے کے دوران عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہوئی اور دھندلا پن بڑھتا گیا۔ انہیں بلڈ کلاٹ ہونے کی اطلاع بھی ملی، جس کے سبب وہ تشویش میں مبتلا ہیں۔ ملاقات کے دوران ان...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) نے 13ویں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اپنی جیت کی امید ظاہر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی زمین بوس کامیابی حاصل کرے گی، اگرچہ انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں اور ووٹرز کو خوفزدہ کرنے کی کوششوں کا بھی ذکر کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: 11 لاکھ سے زائد پوسٹل بیلٹس موصول بی این پی کے قومی انتخابی کمیٹی کے ترجمان مہدی امین نے گلشن میں پارٹی کے انتخابی دفاتر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ووٹنگ سے ایک دن قبل ایک سیاسی پارٹی نے سوشل میڈیا پر ووٹروں میں خوف پھیلانے کی کوشش کی۔ After casting his vote in the parliamentary election and referendum, BNP chief Tarique Rahman has...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کہا گیا وہ اپنے کلائنٹ کی رپورٹ بنائیں، قانون کی حکمرانی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے؟ طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے، وکیل فیصلہ نہیں کرسکتا کہ ان کی آنکھ کتنی ٹھیک...
    آئیں سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں ورنہ کارکنان نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دینگے، پی ٹی آئی قیادت WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماوں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ورکر بغیر اجازت نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے لہذا آ سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا (کے پی)سہیل آفریدی، رہنما سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، شفیع جان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان نے...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ورکر بغیر اجازت نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے لہٰذا آؤ سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا (کے پی) سہیل آفریدی، رہنما سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، شفیع جان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان نے کبھی اپنی بیماری کا ذکر نہیں کیا، سب سے پہلے ہمارے لیے عمران خان کی صحت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ایک رکن...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپارکو نے پاکستان کا دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ کر دیا۔EO-2 سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔سیٹلائٹ کی تیاری، انجینئرنگ اور انضمام سپارکو کے سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر میں کیا گیا۔EO-2 پاکستان کی مقامی سیٹلائٹ ڈیزائن اور سسٹمز انجینئرنگ صلاحیتوں کا مظہر قرار دیا گیا۔EO-2 کو EO-1 کے ساتھ مل کر زمین کے مشاہدے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔نیا سیٹلائٹ مختلف روشنی کے حالات میں زمینی مناظر کی بہتر نگرانی ممکن بنائے گا۔EO-2 سے سطحی تبدیلیوں کی نشاندہی اور مسلسل امیجنگ صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔سیٹلائٹ پاکستان کے ارتھ آبزرویشن فلیٹ کو مزید مضبوط بنائے گا۔EO-2 قومی منصوبہ بندی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا کی دستیابی...
    خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو فارم 47 والی نہیں بلکہ اے کے 47 والی حکومت کہیں ان کو لائن پر لے آئے، پی ٹی آئی کا ضمانتی کوئی نہیں اور ن لیگ اور پی پی کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، گڈ بوائے بن کر یہ حکومت چلا رہے ہیں گاڑیاں انجوائے کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر آتے نظر نہیں آ رہے، یہ واضح ہے کہ اب جو گالم گلوچ کی لائن کو فالو کرے گا اس کے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہوگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ برف نہیں...
    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ آنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ آنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کہا کہ ہم نے کنٹینر تیار کیا ہے جس پر آزادی یا موت کا نعرہ لکھا ہے، احتجاج کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی ملاقات کا وقت ختم ہونے پر اڈیالہ سے واپسی سے قبل پارٹی رہنما امتیاز شیخ اور مشرف آفریدی، اظہر خان، اویس یونس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالسلام آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ہم عدالتی...
    اسلام آباد(نیوزڈیک )سپریم کورٹ نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیدیا۔ جیل میں مناسب جگہ اور سہولتوں پر عدالت نے اطیمنان کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی کی جیل میں حالت اور سہولیات کے معاملے کی سماعت میں فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے رپورٹ کی سفارشات پڑھ کر سنا دیں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق فوری مداخلت کی ضرورت ہے۔ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے استدعا کی کہ طبی معائنہ کسی فیملی ممبر کی موجودگی میں کرایا جائے ۔ عدالت نے فیملی ممبر کی موجودگی کو کورٹ آرڈر کا حصہ بنانے کی استدعا مسترد کردی...
    (ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے کسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، امتیاز شیخ اور مشرف آفریدی، اظہر خان، اویس یونس واپس روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے  مطابق ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہہم عدالتی احکامات پر ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آتے ہیں۔پنجاب پولیس نہ کسی قانون کو مانتی ہے نہ آئین کو مانتی ہے۔پارلیمنٹیرینز کو بھی جیل کی طرف جانے سے روک دیتے ہیں۔قانون کے مطابق ہمارا اپنے لیڈر سے ملنے کا حق ہے۔بانی نے اس ملک کو ہمیشہ دیا ہے کچھ نہیں لیا۔بانی نے عوام کیلئے شوکت خانم ہسپتال بنایا اور نمل یونیورسٹی بنائی۔جو...
    آزاد کشمیر میں انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ مظفرآباد ڈویژن کے حلقہ کوٹلہ سے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سردار تبارک علی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیتی تقریب میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینیئر امیر مقام بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے اور سردار تبارک علی کو مسلم لیگ (ن) کا مفلر پہنا کر جماعت میں باقاعدہ شامل کیا۔ یہ بھی پڑھیں:موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر تقریب میں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف،...
    لاہور: پنجاب اسمبلی میں بسنت کی بحالی کے حوالے سے قرارداد جمع کرا دی گئی، مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار حسین چھچھر نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بسنت بحال کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی قرار دیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بسنت کے محفوظ انعقاد سے عوام کو اجتماعی خوشی ملی اور صوبے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملا۔ ایوان میں پیش کی گئی قرارداد میں مریم نواز کی قیادت کو جرات مند، متحرک اور عوام دوست قرار دیا گیا جبکہ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور فلاحی اقدامات کو بھی خراج تحسین پیش کیا...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد صوبے کے تمام پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی زندگی اور صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے اور جیل میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں ہو رہی ہیں، جس کے خلاف آواز بلند کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ جنید اکبر کا کہنا تھا کہ عمران خان...
    پاکستان تحریک انصاف نےعمران خان سے متعلق سپریم کورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ اور اس کی روشنی میں عدالتی احکامات پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے عمران خان کی صحت، خصوصاً ان کی آنکھ کے مسئلے سے متعلق رویے کی شدید مذمت کی ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رپورٹ نے ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جیل میں مختلف مقدمات کا سامنا کرنیوالے 73 سالہ سابق وزیراعظم کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان...
    بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ای میل بھیجنے والے نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا رکن ظاہر کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک روز قبل اداکار رنویر سنگھ کو بھی واٹس ایپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دھمکی موصول ہوئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کے ممکنہ روابط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی 60ویں سالگرہ پر کھلے عام موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل پولیس کے مطابق آیوش شرما کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ شکایت درج...
    پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا کہ کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنے لیڈر سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ مزید پڑھیں عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دستیاب ہیں؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی عمران خان  جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رپورٹ میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹرعاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے، ان کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے، ان کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حفاظت اور سکیورٹی سے متعلق درخواست گزارنے بیان کیا کہ اس حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں ہے،...
    --فائل فوٹوز بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوری آنکھ کے معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کا طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف یا کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی سفارش کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کتابیں فراہم کی جائیں، حفاظت اور سیکیورٹی کے حوالے سے درخواست گزار نے کوئی تشویش ظاہر نہیں کی۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان کے زیرِ استعمال کمپاؤنڈ میں تقریباً 10 سی سی ٹی...
    پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آج لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہر ٹیم نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب سے مہنگے اور سب سے سستے کھلاڑی کون کونسے رہے اور کس ٹیم نے ان کو کتنے میں خریدا، اس کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔ پلیئر آکشن میں سب سے مہنگے کھلاڑی پاکستان کے نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں ٹیم راولپنڈی نے خریدا جبکہ پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں حاصل کرلیا۔ اسی طرح...
    (امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس کے دوران عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔  رپورٹ کے مطابق عمران خان نے طبی سہولیات کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور انہوں نے ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی مانگی ہے۔  گرین بسز کی 15روزہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری  دوران سماعت اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو بتایا کہ ہم ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی دینے کیلئے تیار ہیں، اس پر چیف جسٹس نے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ پی...
    جنوبی کوریائی ٹی وی اداکار جنگ اُن وو جو ’ویلکم ٹو وائی کیکی 2 میں اپنے منفرد کردار کے لیے مشہور تھے 39 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں جس سے شائقین اور تفریحی دنیا میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ جنگ اُن وو کی آخری انسٹاگرام پوسٹ ان کی وفات سے ایک دن قبل سامنے آئی جس میں انہوں نے مرحوم لیسلی چونگ، ایمی وائن ہاؤس، اور اپنی ایک تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ’مسنگ، انوائنگ، ریگریٹنگ PIR.BG ‘۔ یہ بھی پڑھیں: 9 سالہ محبت شادی کے محض 2 ماہ بعد کیسے موت کے گھاٹ اترگئی؟ ان کی وفات کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ان کی...
    معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی دو نئی پوسٹس کے ذریعے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی، جہاں انہیں شادی کی پیشکشوں تک کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ اپنی تازہ انسٹاگرام ریل میں ایک خوبصورت آؤٹ ڈور مقام پر مسکراتے ہوئے جلوہ گر ہوئیں، انہوں نے دیدہ زیب کروشیے سویٹر زیب تن کیا ہوا تھا جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ ویڈیو میں علیزے شاہ کی دلکش مسکراہٹ نمایاں رہی۔ View this post on Instagram A post shared by @alizehshahofficial سن فلاور ایموجی پر مشتمل سادہ کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی اس ریل کو مداحوں کی جانب سے محبت بھرے تبصرے موصول ہوئے، ایک صارف نے لکھا کہ آپ کی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ پی ایس...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کے عالمی کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025ء میں پاکستان کا اسکور 28؍ رہا، جو 182؍ ممالک کے اوسط اسکور 42؍ سے بہت کم ہے۔ یہ اسکور 2018ء کے مقابلے میں بھی کم ہے، جب پاکستان نے اپنی تاریخ کا بہترین اسکور 33؍ حاصل کیا تھا۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کی 2025ء کی رپورٹ میں کہیں بھی پاکستان کی جانب سے گورننس اور ادارہ جاتی اصلاحات کی قابلِ تحسین کوششوں کی کوئی ستائش نہیں کی گئی۔ یہ رائے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹر کے چیئرمین جسٹس (ر) ضیاء پرویز نے منگل کو جاری کردہ پریس ریلیز میں ظاہر کی۔ تاہم، رابطہ کرنے پر ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) نے تصدیق کی کہ یہ ریمارکس ادارے...
    بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سنگین انکشافات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بانی کی صحت، جیل سہولیات اور قانونی امور سے متعلق اہم انکشافات اور سفارشات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی بینائی اچانک اور مکمل طور پر متاثر ہوئی، جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر کے انجکشن لگائے گئے۔ تاہم بانی کے مطابق علاج کے باوجود انہیں دائیں آنکھ سے صرف 10 سے 15 فیصد...
    پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا اضافی مالی دباؤ پڑے گا۔ پارٹی کے مطابق مذکورہ اضافی مالی دباؤ کا بوجھ بالآخر عام صارفین کو برداشت کرنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت ایک جانب سولر صارفین سے بجلی کم نرخ پر خریدنے کی تیاری کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب وہی بجلی کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جائے گی۔...
    --فائل فوٹوز سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی دینے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ان کے بچوں قاسم اور سلمان سے ٹیلیفونک رابطوں کی سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔رپورٹ کے متن کے مطابق عمران خان نے طبی سہولیات کو غیر تسلی بخش قرار دیا، انہوں نے ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی مانگی، جو عدالت میں پڑھی گئی۔سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ حکومت ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی دینے کے لیے تیار ہے۔ سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات...
    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کو ذاتی معالجین اور ماہر امراضِ چشم تک رسائی دینے اور ان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطے کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو دونوں اقدامات 16 فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت میں فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس پیش کی گئیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دونوں رپورٹس ایک جیسی ہیں، جن میں میں 2 سفارشات یعنی آنکھ کے علاج تک رسائی اور بچوں سے ٹیلی فون پر بات چیت...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست گزشتہ روز جیل حکام کو بھجوائی تھی، اس  فہرست میں امتیاز شیخ، مشرف آفریدی، اظہر غزوانی، محمد عبدالسلام آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اویس یونیس کے نام شامل ہیں۔ فہرست میں شامل رہنما آج ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے، اڈیالہ جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا تیسرا اور کراچی کا 14 واں نمبر واضح رہے کہ راولپنڈی شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
    خیبر: ضلع خیبر کی ذکریا مارکیٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی فرنچائز کے قریب دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی تصدیق پولیس نے کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹنے کے باعث ہوا جس سے قریبی فرنچائز کو جزوی نقصان پہنچا۔ خوش قسمتی سے واقعہ رات گئے پیش آیا، جس کے باعث مارکیٹ بند تھی اور کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق رات کے سناٹے میں دھماکے کی زور دار آواز دور دور تک سنی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ سلمان صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں منسوب خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی ڈویڑن کے صدر راجہ اظہر، سینیئر نائب صدر فہیم خان، پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد، انصاف لائرز فورم کراچی کے صدر ایڈووکیٹ شجاعت علی خان، ایڈووکیٹ خان زمان، راؤ اعظم، ایڈووکیٹ جی ایم آزاد، یاسر بلوچ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وہ آج بڑے دکھی دل کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش کر دی۔ عدالت عظمیٰنے سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی۔میڈیاذ رائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلیے صدر مملکت کو ارسال کی تھی۔جبکہ پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کی بطور چیئرپرسن پیمرا تقرری کی سفارش کی تھی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سفارش صدر مملکت کو ارسال کی اور صدر زرداری نے تقرری کی منظوری دے دی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    پاکستان سپر لیگ نے بدھ کے روز تاریخ رقم کر دی جب لیگ کے پہلے باقاعدہ پلیئر آکشن میں ریکارڈ بولیاں لگیں اور نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہو کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی؟ پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں روایتی ڈرافٹ سسٹم کو ختم کر کے مکمل آکشن ماڈل متعارف کرایا گیا۔ The new Rawalpindi franchise get Naseem Shah! PSL Auction updates: https://t.co/y8vUe0N0YC pic.twitter.com/CLUtsKzdcx — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 11, 2026 فرنچائز مالکان نے کھل کر بولیاں لگائیں اور کئی بڑے نام پیچھے رہ گئے۔ مزید پڑھیے: پی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں وہ ان پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے  فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست مشکلات کا نام ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے، ملک میں سزا اورجزا کا نظام ہونا چاہیے تاکہ ہرکسی کیساتھ انصاف ہو۔28ویں ترمیم کے معاملے پربات کرتے ہوئے سنیٹر واوڈا نے کہا کہ یہ معاملہ دھیرے دھیرے آگے بڑھ رہا ہے، رمضان کے دوران سیاسی سرگرمیوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے اورعید کے بعد ہی صورتحال میں کچھ بہتری آ سکتی ہے۔ غیرت کے نام پر...
    ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ دو سے تین کپ چائے یا کافی پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں تقریباً 20 فیصد کمی آ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی احتیاط اور کیفین دماغ کی صحت کے لیے حفاظتی کردار ادا کر سکتی ہے۔ تفصیل:بیجنگ میں کاکروچ کافی کی دھوم، ’اتنی بھی گھِناؤنی نہیں جتنی سمجھی تھی‘ امریکا میں ایک لاکھ 21 ہزار افراد کے صحت کے ریکارڈز کا تجزیہ کیا گیا، جن سے روزانہ کیفین والے گرم مشروبات کے استعمال کے بارے میں پوچھا گیا اور ان کی یادداشت اور مجموعی صحت پر چار دہائیوں تک نظر رکھی گئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ کیفین...
    اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔