2026-07-24@13:02:11 GMT
تلاش کی گنتی: 5439
«نے وفد»:
(نئی خبر)
پاکستان کی نامور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے گزشتہ روز ریڈیو پاکستان کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے اس فیصلے کی وجہ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں عوام کے سامنے رکھی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں ادارے میں مناسب جگہ نہ دینے اور بعض منفی رویوں کی وجہ سے شدید تکلیف ہوئی۔ عشرت فاطمہ نے کہا جب آپ میرٹ پر ہوں اور آپ کو دیوار سے لگا دیا جائے اور فیصلہ کرنے پر مجبور کیا جائے کہ اب آپ کی جگہ نہیں ہے تو یہ دکھ اور تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ Mene Radio Pakistan kiun chora pic.twitter.com/XpeMtT9Y0i — Ishrat Fatima (@OfficialIshrat) January 14, 2026 عشرت فاطمہ نے کہا کہ میں نے بہت عرصہ انتظار کیا کہ...
ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے ڈاکٹر افشاں رباب سید کی قیادت میں وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی، جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مالی شمولیت کو مضبوط بنانا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت معروف عالمی فن ٹیک فرم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف نے کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات بین الاقوامی نجی سرمایہ کار گروپوں کی جانب سے پاکستان کی ابھرتی ہوئی معاشی صورتحال میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کی عکاس ہے، ملاقات پاکستان کی فن ٹیک صلاحیتوں پر عالمی اعتماد میں اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ آئی ایس پی...
فوٹو: آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت معروف گلوبل فن ٹیک فرم کے سی ای او نے کی۔ملاقات بین الاقوامی نجی سرمایہ کار گروپوں کی پاکستان میں ابھرتی معاشی صورتحال میں دلچسپی کی مظہر اور پاکستان کی فن ٹیک صلاحیت پر عالمی اعتماد بڑھنے کو ظاہر کرتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت ہے۔وفد کے سربراہ نے جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی قیادت کی کوششوں، کو سراہا۔ وفد نے پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کے مکمل امکانات کو محسوس کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔آئی ایس...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت معروف گلوبل فن ٹیک فرم کے سی ای او نے کی۔ ملاقات بین الاقوامی نجی سرمایہ کار گروپوں کی پاکستان میں ابھرتی معاشی صورتحال میں دلچسپی کی مظہر اور پاکستان کی فن ٹیک صلاحیت پر عالمی اعتماد بڑھنے کو ظاہر کرتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت ہے۔وفد کے سربراہ نے جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی قیادت کی کوششوں، کو سراہا۔ وفد نے پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کے مکمل امکانات کو محسوس کرنے کی کوششوں کو بھی...
ڈیجیٹل مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے فیلڈ مارشل سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے اعلی سطح کے وفد نے معروف عالمی فن ٹیک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی سربراہی میں چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس کا مقصد مالی شمولیت کے فروغ اور سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی کمپنی کے وفد کی ملاقات میں پاکستان کے بدلتے ہوئے معاشی منظرنامے میں بین الاقوامی نجی...
سٹی 42: ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکہ کے وفد کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ۔ورلڈ لبرٹی فنانشل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زیکری وٹکوف کی قیادت میں وفد کی فیلڈ مارشل سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں پاکستان کی بدلتی معاشی صورتحال اور عالمی نجی سرمایہ کاری میں بڑھتی دلچسپی پر تبادلہ خیال ہے۔ملاقات عالمی سطح پر پاکستان کی فِن ٹیک صلاحیت پر بڑھتے اعتماد کی عکاس قرار دیا۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد ڈیجیٹل فنانس، فنانشل انکلوژن اور کراس بارڈر ڈیجیٹل لین دین کے فروغ پر گفتگو ہوئی ۔زیکری وٹکوف نے پاکستان کے معاشی پوٹینشل کو سراہا اور مستقبل کی ٹیکنالوجیز اپنانے کی تعریف کی ذکری...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی کوششوں کو سراہا
چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد کی قیادت معروف عالمی فِن ٹیک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زیکری وِٹکوف نے کی۔ ملاقات میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے معاشی منظرنامے میں بین الاقوامی نجی سرمایہ کاری گروپس کی بڑھتی ہوئی دلچسپی پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کے فِن ٹیک شعبے میں عالمی اعتماد میں اضافے کا اظہار بھی کیا گیا، جبکہ مالی شمولیت کے فروغ اور سرحد پار ڈیجیٹل فنانس کو مضبوط بنانے...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ری وائیو ہو ہی نہیں سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم ایںڈ براڈکاسٹنگ کے زیر اہتمام دو روزہ فلم فیسٹول کا آغاز ہوا۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے دو روزہ فلم فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں معروف ہدایت کار سید نور، چیئر پرسن شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، معروف رائٹر آمنہ مفتی سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سید نور نے کہا کہ پرانا دور ختم ہوچکا ہے، اب نئے دور کا آغاز ہونا ہے جو یہ نئی نسل کرے گی۔ ان بچوں کو فلم انڈسٹری کے...
لکی مروت (نیوزڈیسک) گیس ایس ایم ایس کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہونے سےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لکی مروت تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے انڈس ہائی وے پرکُرم پل کے قریب گیس کی مرکزی پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا ۔ زوردار دھماکے کے بعد گیس کا اخراج شروع ہوگیا جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور محکمہ گیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔ محکمہ گیس حکام کے مطابق پائپ لائن کی بحالی کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ایک وفد نے 14 جنوری 2026 کو نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سفیر خالد محمود، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، آئی ایس ایس آئی نے کی۔ دورے کا مقصد پاکستان کی مقامی ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن صلاحیتوں سے براہِ راست آگاہی حاصل کرنا تھا، جس میں انوویشن، خود انحصاری اور ان صلاحیتوں کی اسٹریٹجک اہمیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس موقع پر سفیر خالد محمود نے این آر ٹی سی کی جانب سے مقامی ٹیکنالوجیکل صلاحیتوں کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور انوویشن اور ٹیکنالوجیکل برتری کے ذریعے پاکستان کے دفاع...
ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اویس کیانی: ورلڈ لبرٹی فنانشل کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی نظام میں جدت کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال...
ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات،پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے، وزیراعظم نے ڈیجیٹل پاکستان کے لیے اپنے وژن کا اظہار کیا جس کا مقصد شہریوں کے لیے روابط، آسان رسائی اور شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں میں اضافہ اور مالیاتی جدت...
جنگ بندی کے باوجود تین ماہ کے دوران غزہ میں 100 سے زائد بچے شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف
جنگ بندی کے باوجود تین ماہ کے دوران غزہ میں 100 سے زائد بچے شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کا خوفناک انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس) اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد گزشتہ تین ماہ کے دوران غزہ میں کم از کم 100 بچے اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے مطابق مرنے والے بچوں میں کم از کم 60 لڑکے اور 40 لڑکیاں شامل ہیں۔ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے باوجود روزانہ اوسطاً ایک بچہ جان سے جا رہا ہے۔ یونیسیف...
تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ بدھ کے روز تھائی لینڈ کے صوبے ناکون راچاسیما میں پیش آیا، جہاں ایک تعمیراتی کرین اچانک مسافر ٹرین پر آ گری، جس سے ٹرین کے کئی ڈبے الٹ گئے اور آگ بھی لگ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے سے قبل زور دار آواز سنی گئی، جس کے بعد دو دھماکے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے معزز اور باوقار اجتماع سے خطاب کا موقع ملنا ان کے لیے باعثِ اعزاز اور باعثِ افتخار ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ یونیورسٹی آف لندن کا تعلیمی سفر کئی دہائیوں پر محیط ہے اور اس ادارے نے دنیا بھر میں علم و تحقیق کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے تعلیمی شعبے کے ساتھ یونیورسٹی آف لندن کی طویل وابستگی اور خلوص کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ تعلیمی تعلق وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مؤثر ہوتا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا...
معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا، سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام
پاکستان کی نامور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان میں طویل اور یادگار کیرئیر آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے عشرت فاطمہ نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پر اپنے آخری دن کے موقع پر وہ تمام شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ مستقبل کے سفر کے لیے وہ انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب، انسٹاگرام، ایکس، تھریڈز اور فیس بک پر فالو کرتے رہیں۔ Last day on Radio Pakistan App sab ke pyar ka shukria mere social media (YouTube, Instagram, X, threads , Facebook) peh connect rahaiye ga agay ke safar ke liye pic.twitter.com/gEguA3m0lc — Ishrat Fatima (@OfficialIshrat) January 13,...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طورپر ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق سرگرمیوں میں پاکستان فعال ملک کے طورپرشامل ہے، مواقع اور خطرات کے درمیان توازن قائم کرنے کے لیے ضابطہ کاری ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات آئی کوئن ٹیکنالوجی کے وفد سے ملاقات میں کہی جس کی قیادت چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چیٹ سلویستری کر رہے تھے۔ وزیرِ خزانہ نے وفد کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے منظم اور ذمے دارانہ فریم ورک کی تشکیل کے لیے جاری کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وفد کو پاکستان کرپٹو کونسل اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ایرکسن کے سربراہ پیٹرک جوہانسن کی قیادت میںوفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن (Ericsson) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہائوس میں ہوئی۔ وفد کی قیادت کمپنی کے صدر اور مارکیٹ ایریا یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سربراہ مسٹر پیٹرک جوہانسن کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان میں ایرکسن کی چھے دہائیوں پر محیط سرمایہ کاری اور ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی میں اس کے کردار کو سراہا۔ ملاقات میں اقتصادی ترقی، پیداواری صلاحیت اور عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے اگلی نسل کے ڈیجیٹل رابطے کی اہمیت پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم نے5G سمیت...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔محسن نقوی کے مطابق پری امیگریشن کلیئرنس کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان میں ہی مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد...
راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کو غیر معمولی طور پر اہم اور نتیجہ خیز قرار دیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور مذہبی و سماجی قیادت کے درمیان اعتماد اور عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی کے وفد نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملکی سلامتی اور استحکام...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد اداکار مارک روفیلو نے ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ’بی گڈ‘ پہنی ہوئی تھی جو حال ہی میں امریکی امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والی 37 سالہ خاتون رینی نیکول گڈ کی یاد میں تھی۔ مارک روفیلو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ چاہ کر بھی جشن منانے کی حالت میں نہیں ہیں، کیونکہ امریکا میں رونما ہونے والے واقعات اب معمول کی بات نہیں رہے۔ امریکا میں امیگریشن افسر...
شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ،اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان islamabad high court WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز ،اسلام آباد (سب نیوز )شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ضلعی کچہری میں وکلا کی جانب سے کل عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے قتل کی مذمت ،بار صدر کے اعلامیہ کے مطابق ا رباب اختیار قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، وکلا کی جان و مال کا تحفظ پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے ،پولیس و ادارے وکلا کے تحفظ میں بظاہر ناکام...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئیکون ٹیکنالوجی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے لیے منظم فریم ورک کی تیاری، پاکستان کرپٹو کونسل اور ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثوں کے استعمال میں پاکستان کی عالمی سطح پر شمولیت بڑھ رہی ہے اور حکومت کا عزم ہے کہ ڈیجیٹل اثاثہ سرگرمی کو منظم اور محفوظ ماحول میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثوں میں موجود مواقع اور خطرات کے توازن کے لیے مؤثر ضابطہ کاری ناگزیر ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق مجوزہ پالیسی فریم ورک کا مقصد...
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کرپٹو اور ورچوئل اثاثہ جات کو ضابطے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی تجزیاتی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر حکومت اس شعبے کو ایک منظم، باقاعدہ اور ضابطہ شدہ فریم ورک کے تحت لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا ہدف ایسا نظام تشکیل دینا ہے جو صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جدت، سرمایہ کاری اور مالی شمولیت کو فروغ دے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ بات انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں آئی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ایرکسن کے صدر اور مارکیٹ ایریا یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سربراہ مسٹر پیٹرک جوہانسن کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان میں ایرکسن کی چھ دہائیوں پر محیط سرمایہ کاری اور ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی میں کمپنی کے اہم کردار کو سراہا۔ ملاقات کے دوران اقتصادی ترقی، پیداواری صلاحیت میں اضافے اور عوامی خدمات کی مؤثر فراہمی کے لیے اگلی نسل کے ڈیجیٹل رابطوں کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 5G سمیت جدید نیٹ ورکس کے حوالے سے ایرکسن...
ویب ڈیسک : سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، کی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں سے نکل آئے۔ علاوہ ازیں دیر لوئر، چترال ،باجوڑ، مالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں فلم انڈسٹری کے پسِ پردہ نظام پر کھل کر بات کی اور پبلک ریلیشنز (پی آر) کے بڑھتے ہوئے کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔ 38 سالہ اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے جان بوجھ کر اپنا کام کم کیا، جس کے بعد انہیں یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ انڈسٹری میں پی آر کا کس طرح استعمال ہو رہا ہے۔ تاپسی کے مطابق ماضی میں پی آر کا مقصد زیادہ تر اپنی فلم یا کام کو اجاگر کرنا ہوتا تھا، تاہم اب صورتحال بدل چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کل کچھ...
صدر آصف علی زرداری آج سے سولہ جنوری تک وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اس دوران صدر آصف زرداری بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی ولی عہد و وزیر اعظم بحرین شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جن میں باہمی دلچسپی کے موضوعات شامل ہوں گے۔ یہ دورہ پاکستان اور برادر خلیجی ملک بحرین کے درمیان طویل عرصے سے قائم تعاون کو مزید...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جبکہ استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا۔ بیان کے مطابق ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے جدت...
آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آئندہ ملٹی فارمیٹ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔ اس سیریز میں فروری اور مارچ کے دوران تین ون ڈے میچز اور ایک ٹیسٹ میچ شامل ہوگا۔ Alyssa Healy is set to retire from all cricket at the end of the summer: https://t.co/4j3HV50o2m pic.twitter.com/fwNF8S40ET — cricket.com.au (@cricketcomau) January 12, 2026 ایلیسا ہیلی آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی دوسری خاتون کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے طویل اور شاندار کیریئر میں وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر ٹیم کو...
سپریم کورٹ کے ججز کی عالمی کانفرنس برائے آئین میں شرکت، عدلیہ میں ٹیکنالوجی کے ذمہ درانہ استعمال پر زور
سپریم کورٹ پاکستان کے ججز جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل وفد نے اکتوبر 2025 میں ورلڈ کانفرنس آن کانسٹیوشنل میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق ججز نے عدالتی آزادی، اختیارات کی تقسیم اور بنیادی حقوق کے تحفظ پر تفصیلی مباحثہ میں حصہ لیا۔ انہوں نے بڑھتی عوامی توقعات اور ادارہ جاتی دباؤ کے تناظر میں عدلیہ کے کردار پر بھی بات کی۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون، کیا عدلیہ اور پنجاب حکومت آمنے سامنے ہیں؟ سپریم کورٹ کے وفد نے عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال پر خصوصی زور دیا اور واضح کیا کہ اے آئی انسانی عدالتی فہم کا متبادل نہیں...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک-یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون، اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم کی صدر یو اے ای سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا عزم وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کراچی سے کیا جائے گا۔ پری امیگریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-4 محراب پور(جسارت نیوز) محکمہ گیس کا دوہرا معیار، غیرمعروف علاقے نیو ٹاؤن میں نئی پائپ لائن بچھا دی، شہر میں ناکارہ پائپ لائن کو تبدیل نہیں کیا جارہا، کئی صارف گیس سے محروم، آج سماجی رہنماکاشف کمبوہ کی قیادت میں شہریوں نعمان مغل، محمد وسیم ، سرفراز ملک نے احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ کچھ عرصہ پہلے نیو ٹاؤن ریلوے پھاٹک سے جامع مصطفی مسجد تک گیس کی غیر قانونی بندش،کم پریشر،پائپ لائن میں پانی آجانے سے گیس نہ ہونے پرمحکمہ سوئی گیس کیخلاف کرکے تحریری شکایات وفاقی وزیر پیٹرولیم، گیس، اوگرا، سوئی سدرن گیس کمپنی اور وفاقی محتسب اعلیٰ کو کی تھی جس پرگیس کی سپلائی بحال ہوگئی تھی جو عارضی ثابت ہوئی، اب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے انٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین علی ارش خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پولیس چیف نے یقین دلایا کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ کاروباری سرگرمیاں بلا خوف و خطر جاری رہ سکیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس، سخت ورزش کے معمولات اور اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، برسوں کے دوران انہوں نے اپنے فن سے وابستگی کے باعث مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ اپنے ایکشن مناظر خود انجام دیتے ہیں۔ وہ کلا ری پایتو (یا کالری) کی مشق بھی کرتے ہیں، جو کیرالہ کا قدیم بھارتی مارشل آرٹ ہے۔ یوگا نما اسٹریچز سے لے کر جانوروں کی حرکات تک، یہ فن ذہنی توجہ اور جسمانی طاقت کا حسین امتزاج ہے۔ ودیوت جموال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سال میں ایک بار (یوگ کی مشق) ’سہج‘ کے تحت برہنہ حالت میں درخت پر چڑھتے اور خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سٹی 42: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد کی ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشین دفاعی وفد کی قیادت وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ر سجعفری سجمس الدین کر رہے تھے۔ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی ۔پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی،استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر آصف زرداری کل سے 16جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی بحرین کا دورہ کرے گا۔صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوگی۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع اور عوامی روابط کے فروغ پر بات چیت بھی ہوگی۔ انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، پاکستان کیساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار مزید :
ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے اداکار نے باضابطہ اداکاری کی تربیت حاصل نہیں کی تھی، ان کی زندگی کا آغاز مشرقی لندن کے علاقے بو میں ہوا، جہاں انہوں نے اداکاری میں آنے سے پہلے قصاب، سڑکوں پر کام کرنے والے مزدور اور رائل ایئر فورس میں نیشنل سروس سمیت مختلف ملازمتیں کیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ’ڈاکٹر ہو‘ میں بطور اسٹنٹ مین کیا، تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اگر بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے یاسین ملک کے خلاف کوئی اقدام کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے،یاسین ملک اور کشمیر تحریک کا نام آتے ہی بھارتی قیادت خوفزدہ ہو جاتی ہے۔رحمان آباد، راولپنڈی میں واقع تجارتی مراکز میں عوامی رابطہ مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، لوگوں کو قتل کیا گیا اور بڑی تعداد میں خواتین بیوہ ہوئیں،کشمیر کی تحریکِ آزادی عالمی امن سے جڑی ہوئی ہے اور بھارتی فوج نے مبینہ طور پر ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔انہوں نے دعویٰ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ ’سپر اسپیڈ‘ کے دور سے نکل کر ’ونڈر بوائے‘ کی تلاش میں مصروف ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر، تعلقات میں دراڑ کی باتیں بے بنیاد اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ حکومت جلد از جلد اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کرے، کیوں کہ اب مزید تاخیر کی کوئی وجوہات نہیں ہیں۔ یہ حکومت super man اور super speed سے wonder boy پہ آگئے ہیں اور بہت جلد یہ home alone پر چلے جائیں گے، بیرسٹر گوہر pic.twitter.com/WdBUxmXk9i — Rizwan...
وزیراعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اپنے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو، معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، سیکریٹری ٹو سی ایم عبدالرحیم شیخ اور دیگر شریک تھے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کے وفد میں وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم، ڈائریکٹر جنرل فریدون اکرم، سی ای او (SMEDA) نادیہ جہانگیر، سمیڈا سندھ کے سربراہ مکیش کمار، ذیشان اور دیگر شامل تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اجلاس میں چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی ترقی کے لئے بات چیت کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ نے وفد کو سندھ...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اکثر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں، وہ کبھی اپنے بیانات تو کبھی اپنے کیسز کی وجہ سے سرخوں میں آتے ہیں۔ متنازع بیانات اور رویے کے باوجود یوٹیوبر کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں اور صرف یوٹیوب پر ان کے 83 لاکھ 40 ہزار سبسکرائبرز جب کہ انسٹاگرام پر 29 لاکھ فالوورز ہیں۔ دو روز قبل، ہی رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی، لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس سے بات کرتی سنائی...
سابق ڈچس آف یارک اور شاہ چارلس کی سابق بھابھی سارہ فرگوسن اپنے مستقبل کے بارے میں ایک مشکل فیصلے سے دوچار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی معمر ترین رکن شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کے دوران سارہ آسٹریلیا منتقل ہونے پر غور کر رہی ہیں تاہم سانپوں سے شدید خوف ان کے راستے میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ سارہ فرگوسن، جنہیں عام طور پر فرگی کہا جاتا ہے، کافی عرصے سے آسٹریلیا میں رہائش اختیار کرنے کا سوچ رہی ہیں تاہم وہ وہاں کے جنگلی جانوروں، خصوصاً سانپوں سے حقیقی طور پر خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خصوصاً سابق...
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم اور جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام کے سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت اور 18 ویں سالانہ ختم بخاری شریف کے موقع پر ایوان اقبال ایجرٹن روڈ لاہور میں ’’روح تصوف کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزمائشوں کے باوجود امام احمد رضا بریلوی رحمۃاللہ علیہ کا کارواں کامیابی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ تصوف ایک ایمانی قوت ہے جو بندے کو شریعت کا پابند بناتی ہے۔ تصوف، معرفت اور...
لاہور (این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن پنجاب چیپٹر کے عہدیداران نے ملاقات کی جس میں گورنر ہائوس لاہور میں آئی ایل اے کی پانچ رکنی فری لیگل ایڈ سروسز کمیٹی کا قیام عمل میں لانے پر اتفاق کیا گیا جو وسائل نہ رکھنے والے قیدیوں کومفت قانونی مدد فراہم کرے گی ۔انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن پنجاب چیپٹر کے صدر عاشق علی رانا اورجنرل سیکرٹری اسحاق بریار کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کر کے بیرون ممالک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے اقدامات کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے پاکستانی وکلا ء کی فیسیں ادا نہیں کر سکتے یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-8 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد میں رہزنی کی وارداتیں نہ رکیں بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند گھنٹوں میں چار وارداتیں ہندو پہنچائت کے چیئرمین کی دوکان پر مسلح افراد کو دہاوا ،نقدی چھین کر فرار ،خاتون سے سونے کی بالیاں زبردستی اترواکر کان لہولہان کردئے گئے،رکشہ ڈرائیور سے نقدی موبائل فون چھین لیا، پولیس غائب،8مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار کو یرغمال بناکر موٹر سائیکل نقدیلوٹ لئے کپڑے پھاڑ دئے ادویات توڑ دیں پولیس نے فریا د نہ لی ایوان صحافت پر احتجاج تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو کی موسم سرما میں بجلی کی طویل بندش سے ڈاکو اور چور فائدہ اٹھانے لگے ہیں گزشتہ روز چند ہی گھنٹوںمیں چار وارداتیں ہوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(مانیڑنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے پر 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ ہفتہ کو انڈونیشیا کے تلاؤڈ جزائر کے ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔جی ایف زیڈ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 77 کلو میٹر (47.87میل) تھی۔دوسری جانب انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا کہ زلزلے کی شدت 7.1 تھی جبکہ اس کی گہرائی 17 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔انڈونیشین زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف پھیل گیا اور ان...
تصویر بشکریہ، فیس بک روف ناگوری پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما روف ناگوری نے کہا ہے کہ سڑک پر جلسہ کرنے کی کوشش اور پولیس سے مزاحمت قانون شکنی ہے۔ایک بیان میں روف ناگوری نے کہا کہ کراچی کے امن سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، سڑک پر جلسہ کرنے کی کوشش اور پولیس سے مزاحمت قانون شکنی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی، پر امن احتجاج کے نام پر میڈیا اور عوامی املاک کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔
اردو کے مایہ ناز شاعر مزاح نگار اور اپنی لازوال ادبی خدمات کی بدولت صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی پانے والےاِبن اِنشاء کی 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اردو ادب کے ہر فن مولا ابن انشاء15جون1927ء کو بھارتی پنجاب کے علاقے جالندھر کے نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے،انکا اصل نام شیر محمد خان تھا۔1946ءمیں جامعہ پنجاب سے بی اے اور پھر 1953ء میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔اِبن اِنشاء نے اپنی شاعری اور مزاح نگاری سے عوام میں مقبولیت پائی۔اردو ادب کیلئے سفر نامے، ترجمے، اور شاعری پر مبنی تصانیف کا وسیع ذخیرہ چھوڑا،جن میں چاند نگر، اردو کی آخری کتاب،چلتے ہو تو چین کو چلئے، دنیا گول ہے قابل ذکر ہیں۔ ان کے لفظوں میں رُومان...
جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 7.1 بتائی ہے جبکہ اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم اب...
تری پورہ: بھارتی ریاست تری پورہ کے فاٹیکروئے اسمبلی حلقے کے شمولتلا علاقے کی ایک مسجد میں آگ لگ گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسجد کے اندر قرآن مجید کو بھی نذر آتش کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے دوران کچھ قریبی کچی بستیوں میں بھی آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، واقعے کے بعد علاقے میں مسلم کمیونٹی میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ آر ایس ایس کے کارکنان نے مسجد سمیت تقریباً 17 گھروں کو آگ لگا دی اور اس سے قبل لاکھوں روپے بھتہ مانگا گیا تھا، جو نہ دینے پر یہ کارروائی کی گئی۔ مسلم برادری کا حکومت سے مطالبہ ہےکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)مہران تھانے کی حدود میں کوری پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد نے ہائی روف وین میں سوار ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت شمن علی مری کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد ہائی روف گاڑی میں سوار ہو کر آئے اور نوجوان کو گاڑی سے اتار کر اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دوسری جانب...
بھارت اور پاکستان کے پنجاب خطے کے درمیان محبت، ثقافتی قربت اور باہمی احترام کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس بات کا اظہار آئے دن دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے تجربات کے ذریعے کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں نامور بھارتی مصنفہ اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی نے اپنے پوڈکاسٹ ’کنٹو پرنتو ود شیبا‘ میں پاکستان کے بارے میں نہایت مثبت خیالات کا اظہار کیا۔ شیبا اسلم فہمی نے کہا کہ آج تک ایسا کوئی بھارتی نہیں ملا جو پاکستان سے ہو کے آئے اور پھر اس کے خلاف بات کرے۔ ان کے مطابق پاکستان جانے والے بھارتی شہری ہمیشہ وہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی، محبت اور خلوص کے قصے سناتے ہیں۔ انہوں نے...
سٹی 42: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی قیادت ملک شہزاد اعوان نے کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ٹریفک قوانین کی پابندی ہر ٹرانسپورٹر پر لازم ہے،پیپلز پارٹی ٹرانسپورٹرز کیساتھ ہے، مسائل کے حل کیلئے کھڑی ہوگی، مال بردار گاڑیاں شہروں میں داخلے کے مقررہ اوقات کی پابندی کریں۔گڈز ٹرانسپورٹ کمپنیاں ڈرائیورز کو تیز رفتاری سے گریز کی ہدایت دیں۔قانون کے مطابق سامان لوڈ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے جانی و مالی نقصانات ہو رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ وفد کا...
ہالی ووڈ فلم ’ہائی اسکول میوزیکل 3‘ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والے اداکار میٹ پروکوپ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار کو ٹیکساس میں گرفتار کیا گیا ہے اور وہ اس وقت بغیر ضمانت جیل میں ہیں۔ ہالی ووڈ اداکار پر بچوں کی فحش ویڈیوز رکھنے کے الزام سمیت متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار میٹ پروکوپ کو کرسمس کی شام ٹیکساس کے وکٹوریہ کاؤنٹی میں حراست میں لیا گیا۔ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تصدیق کی ہے کہ وہ بدستور کاؤنٹی جیل میں موجود ہیں اور ان پر گرفتاری کے دوران مزاحمت...
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے ایک حیران کن منظر نے شہریوں کو چونکا دیا۔ آسمان اچانک گہرے گلابی اور سرخی مائل رنگ میں بدل گیا، جس سے خوف اور تجسس کی فضا پیدا ہوگئی۔ سڑکوں پر برف باری پہلے ہی زندگی کو متاثر کر رہی تھی اور اس دوران آسمان کے اس غیر معمولی رنگ نے لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں اور ہر طرف سوالات اور قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ شروع میں لوگوں نے خیال ظاہر کیا کہ شاید یہ منظر برفانی طوفان یا کسی قدرتی آفت کی علامت ہو، مگر جلد ہی اس کا سائنسی اور حقیقی سبب سامنے آگیا۔ ماہرین کے مطابق یہ رنگ کسی...
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں اُس وقت خوف اور تجسس کی فضا پیدا ہو گئی جب رات گئے آسمان اچانک گہرے گلابی اور سرخی مائل رنگ میں ڈھل گیا۔ اس غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیران بھی کیا اور پریشان بھی، جبکہ سوشل میڈیا پر سوالات اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب شہر شدید برف باری کی زد میں تھا۔ خراب موسمی حالات کے باعث آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی، سڑکوں پر مشکلات بڑھ گئیں اور کئی سہولیات عارضی طور پر معطل کرنا پڑیں۔ انہی حالات کے دوران آسمان کا یہ غیر فطری رنگ لوگوں کے لیے مزید خوف کا باعث بن گیا۔ برمنگھم کے رہائشیوں نے فوراً موبائل فونز...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران انسانی اسمگلنگ کے خلاف پاکستان اور یو اے ای کے درمیان جاری تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے یو اے ای کے وفد کو ادارے کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ دی اور امیگریشن جرائم کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بریفنگ میں بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے قائم پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن سینٹرز پر بھی روشنی ڈالی گئی، جن کا مقصد قانونی سفر کو آسان بنانا ہے۔ ملاقات کے دوران ایف آئی اے...
کراچی: ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ تولیہ بنانے والی فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔ فائر افیسر معراج کا کہنا ہے کہ آگ تولیہ فیکٹری کے فرسٹ فلور پر لگی جس پورشن میں آگ لگی وہاں بڑی مقدار میں دھاگہ اور تولیہ اسٹور کیا جاتا ہے۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں اور چار واٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)مدرسۃالقرآن طالبات سیکشن کے اساتذہ کے وفد نے شہید پیرل شاہ کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ مدرسۃالقرآن طالبات سیکشن کی جماعت اسلامی کی رہنما و پرنسپل شاہدہ اعجاز میمن، استاد عالمہ حلیمہ حنیف، عالمہ شاہ زیب شاہد اور دیگر اساتذہ پر مشتمل وفد مدرسۃالقرآن کی دو طالبات کے والد، شہید پیرل شاہ کے گھر پہنچا۔ وفد نے دن دہاڑے ہونے والے مرحوم کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اساتذہ کے وفد نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اور اس مشکل گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے اندرون علاقوں میں جنگلی بندروں کے اچانک نمودار ہونے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، چوک ماہنہ، چاہ پیپل، فوارہ چوک، کھاری کھوئی، قلعہ ڈھکی سمیت متعدد علاقوں میں بندروں کی آزادانہ اچھل کود دیکھی گئی۔علاقہ مکینوں کے مطابق بندر گھروں کی چھتوں اور بجلی کی تاروں پر پھلانگتے نظر آتے ہیں جبکہ ان کی حرکت کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آ چکی ہیں، شہریوں نے بتایا کہ بندر گھروں سے سامان اٹھا کر فرار ہو جاتے ہیں اور کئی بچے بندروں کے حملوں کا بھی شکار ہو چکے ہیں۔مقامی افراد نے شکایت کی کہ ایک ہفتے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف بندروں کو قابو میں...
سہیل آفریدی غیر قانونی سرگرمی میں مصروف ہیں، پہیہ جام ہڑتال کی کال دینا غیر قانونی ہے، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے موجودہ حالات میں کسی بڑی اسٹریٹ موومنٹ کے امکانات دکھائی نہیں دیتے۔ رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہا گیا اور ان سے ان افراد کے نام بھی زیرِ بحث آئے جو پنجاب اسمبلی میں آنے کے خواہاں تھے لیکن ان کے ساتھ وہ لوگ بھی آئے جن کا نام لسٹ میں نہیں تھا، 35 لوگوں کے نام دے کر 100 سے زائد لوگ آئے۔ یہ بھی پڑھیے: 5 بڑے مل بیٹھ کر مسائل حل کریں، کیا رانا ثنا اللہ کی تجویز عملی طور پر ممکن ہے؟ تحریک انصاف...
گجرات(نیوزڈیسک) شہر کے اندرون علاقوں میں جنگلی بندروں کے اچانک نمودار ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ چوک ماہنہ، چاہ پیپل، فوارہ چوک، کھاری کھوئی، قلعہ ڈھکی سمیت متعدد علاقوں میں بندروں کی آزادانہ اچھل کود دیکھی جا رہی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بندر گھروں کی چھتوں اور بجلی کی تاروں پر پھلانگتے نظر آتے ہیں، جس کی فوٹیجز بھی سامنے آ چکی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بندر گھروں کی چھتوں سے سامان اٹھا کر بھاگ جاتے ہیں جبکہ کئی بچے بندروں کے حملوں کا نشانہ بھی بن چکے ہیں۔ مقامی افراد نے شکوہ کیا ہے کہ ایک ہفتے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف بندروں کو قابو میں کرنے...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مختلف جماعتوں کے کارکنوں اور رہنماؤں کا پیپلز پارٹی کی قیادت پراعتماد کا اظہار خوش آئند ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں امن، استحکام اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی اداروں کی مضبوطی، آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ عوام...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چائلڈ اور بانڈڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اعلیٰ سطحی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اس اقدام کے تحت صوبے میں صنعتی اصلاحات، سماجی انصاف اور ماحول دوست اقدامات کو فروغ دیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے امریکی بزنس لیڈرز DAVID CHEATHAM، BROWNING THORNTON، CHRISTINA CARTON، DANA HYNES اور WILLIAM HAUGH کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مختلف شعبوں کے کاروباری اداروں کے نمائندے شامل تھے۔ ملاقات میں صحت، تعلیم، ماحولیات، چائلڈ لیبر، زراعت، انڈسٹری اور ای میکانائزیشن سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے امریکی وفد کو اپنے وژن پر جامع بریفنگ دی، جس میں چائلڈ اور بانڈڈ لیبر کے خاتمے،...
ہندوتوا انتہاپسندی میں مبتلا مودی کے غرور کو عالمی سطح پر سفارتی پسپائی نے مٹی میں ملا دیا ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کی توثیق کے بعد بھارتی جرائد بھی بھارت میں مستقل خوف اور غیر یقینی کیفیت کا اعتراف کرنے لگے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی پرنٹ نے امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریاست میں پھیلے خوف اور سفارتی ناکامی کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ دی پرنٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ امریکی صدر ٹرمپ کی مودی کیلئے تضحیک آمیز زبان کے خوف کا شکار ہے۔ بھارتی جریدہ کے مطابق امریکی ٹیرف میں مزید اضافہ، سخت امیگریشن قوانین اور ویزا منسوخی نے بھارتی عوام کو شدید خوفزدہ کر دیا ہے۔ دی پرنٹ کے مطابق 1971 کی جنگ میں امریکا...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس گروپ سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی تعاون، سرمایہ کاری اور نجی شعبے کے باہمی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں جو باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔ انہوں نے عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کے حالیہ دورۂ پاکستان کو دونوں ممالک کی شراکت داری کے فروغ میں اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعاون کے لیے سازگار فضا مزید مضبوط ہوئی ہے۔وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا...
چین نے اپنی ترقی پر امریکی خدشات کو لے کر طنزیہ انداز میں ایک گانے کی ویڈیو سفارتی طور پر شیئر کی ہے۔ امریکا میں چینی سفارتخانے نے تقریباً 56 سیکنڈ کی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس میں ایک باز (امریکا کی علامت) کو دکھایا گیا ہے جو چین کی بڑھتی ہوئی طاقت پر پریشان ہوتا ہے۔ چین کو ایک محنتی پانڈا کے طور پر پیش کیا گیا جو ٹیکنالوجی، سولر پینلز، الیکٹرک گاڑیاں اور راکٹ لانچنگ جیسی ترقی میں مصروف ہے۔ گانے کے بول میں کہا گیا ہے کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو یہ ‘پروگریس’ کہلاتا ہے اور جب چین ترقی کرتا ہے تو اسے ‘اوورکیپیسیٹی’ یا خدشے کے طور پر پیش...
افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کا خوفناک سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ ، ہیومن رائٹس اور ہشت صبح نے افغان انٹیلی جنس کے جرائم میں ملوث ہونے کا پردہ چاک کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم کے دور میں 2025ء کے دوران 123 سابق فوجی اہلکار قتل ہوئے۔ سابق افغان کمانڈر کو 24 دسمبر 2025 کو تہران میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ اسی طرح افغان انٹیلی جنس اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ وہ متعددحملوں میں ملوث رہا ہے، جس میں سابق فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے افغانستان امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے تصدیق کی ہے کہ 2021...
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالا کنڈ، مظفرآباد، گلگت، اسکردو اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالا کنڈ، مظفرآباد، گلگت، اسکردو اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالا کنڈ، مظفرآباد، گلگت، اسکردو اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا۔ کراچی زلزلہ، لیاری کی رہائشی عمارت میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں، مکین سڑکوں پر نکل آئے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں گلوبل پے منٹ نیٹ ورک ’’ویزا ‘‘کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔ وفد کی قیادت وسطی یورپ ، مشرقی ایشیا اور افریقہ کیلئے ویزا کے علاقائی صدر طارق محمود کررہے تھے۔وزیرِ خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ ویزا کی مسلسل شمولیت اور تعاون کو سراہا۔ ملاقات میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں، جاری...