2026-07-24@13:02:12 GMT
تلاش کی گنتی: 5439

«نے وفد»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں منشیات کی کھلے عام فروخت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر ایک سنگین سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپور خاص مقام عبدالرحیم خان اپنے ایک بیان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیلنے والی منشیات آج شہر کے مختلف علاقوں میں بلا خوف و خطر فروخت ہو رہی ہیں، جو نہ صرف قانون کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے بلکہ معاشرتی بگاڑ کا بھی سبب بن رہی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے مؤثر کارروائی نظر نہیں آ رہی، جس سے عوام میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے عبدالرحیم خان نے مطالبہ کیا...
    اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک تخلیق کار یونانی شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں جہاں اس جاسوسی تھرلر کے چوتھے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاکت کے بارے میں مختلف پہلوؤں سے تشویش شروع کر دی گئی ہے، تاہم ابھی تحقیقات مکمل ہونے میں وقت لگے گا۔ 50 سالہ اسرائیلی خاتون کی شناخت ڈانا ایڈن کے نام سے ہوئی ہے جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں اور شہر کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال ہے، پیپلز پارٹی 18 سال سے کراچی کے لیے کچھ قابلِ ذکر فراہم نہیں کر سکی اور آئندہ بہتری کی کوئی توقع نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے وفد نے جے یو آئی کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے...
     وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ، بلال اظہر کیانی سے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر، حافظ حفیظ الرحمان نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے محکموں میں تعینات ملازمین کو درپیش امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ، بلال اظہر کیانی سے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر، حافظ حفیظ الرحمان نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے محکموں میں تعینات ملازمین کو درپیش امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف امور، بشمول نئی ملازمتوں کی تخلیق، موجودہ ملازمین کے...
    شرکاء نے اسے انسانیت سوز اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا دراصل ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش ہے۔ شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت کا دورہ عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت کا دورہ عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت کا دورہ عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت کا دورہ عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت کا دورہ عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مضافاتی علاقے DHA City کراچی کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری اور بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کے سبب ایک ہائی ایس وین اور دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ کراچی آنے والی ٹریک پر پیش آیا جہاں بارش کے بعد سڑک انتہائی پھسلن زدہ تھی، وین ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا جس کے نتیجے میں وین پہلے ایک ٹرک سے ٹکرائی اور پھر دوسرے ٹرک سے جا لگی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ گاڑیوں...
    تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، مہمانِ خصوصی یوسف بشیر قریشی، علامہ سید حسن ظفر نقوی، معروف شاعر ڈاکٹر جاوید منظر نے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں خانۂ فرہنگِ جمہوریۂ اسلامی ایران کے زیرِ اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ نہایت وقار اور شان و شوکت کے ساتھ منائی گئی، جس میں شہرِ کراچی سمیت ملک بھر سے تعلق رکھنے والی تین سو سے زائد ممتاز علمی، ادبی، مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور قومی ترانوں سے ہوا۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، مہمانِ خصوصی یوسف بشیر قریشی، علامہ سید حسن ظفر نقوی، معروف شاعر ڈاکٹر جاوید منظر نے خطاب کیا۔ تقریب...
    سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے  نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، حادثہ بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افریقی ملک سوڈان میں شمالی کردفان کے علاقے میں واقع الصفیہ مارکیٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا۔انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجینسی لائرز کے مطابق اس حملے میں کم از کم 28 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بازار اس وقت خریداروں سے بھرا ہوا تھا جب اچانک دھماکے سے ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔واضح رہے کہ یہ علاقہ اس وقت سوڈانی فوج اور نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔اپریل 2023 سے جاری اس خونریز تصادم میں دونوں فریق ایک دوسرے کے زیر اثر علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کر رہے ہیں۔ شمالی کردفان...
    معروف اطالوی سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈیمیانو البرتی 23 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جدوجہد کے بعد چل بسے۔ ان کے اہلِ خانہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں ان کی موت کی تصدیق کی۔ 16 فروری کو انسٹاگرام پر جاری کیے گئے بیان میں خاندان نے مختصر مگر جذباتی الفاظ میں لکھا ہے کہ ہم میں سے ایک حصہ ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا ہو گیا، ڈیمیانو اب اُن تمام تکالیف سے آزاد ہیں جن سے وہ گزر رہے تھے۔ اہلِ خانہ نے اُن تمام مداحوں اور حمایتیوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے جو اس مشکل سفر میں ان کے ساتھ کھڑے رہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیمیانو اپنی آن...
    کراچی: کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 6 فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے جبکہ بعد ازاں آگ کی شدت کے پیش نظر 8 سے زائد فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ کیماڑی پولیس کے مطابق 4 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش میں...
     ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔  زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔   زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے
    کشمیری وفد نے سفیر پاکستان کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے بدترین مظالم کے باوجود کشمیری عوام اپنی جدوجہد آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو رہے جو بھارت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں قطر کے دورے پر موجود کشمیری وفد پاکستانی سفارت خانے گیا اور پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر کے ساتھ ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں جہاں دوسرے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وہاں تحریک آزادی کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 05 اگست 2019ء میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سندھ حکومت نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے مختلف پروگرامز کرارہی ہیں محکمہ کھیل سندھ اسپورٹس سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے۔معاشرہ سے سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے مثبت سرگرمیوں کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سکندر شورو نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پرائم اسپورٹس کے زیر اہتمام اسپورٹس گالا کے اختتامی تقریب میں کونسلر لالہ صمد خان۔سابق کونسلر شازیہ سلطانہ۔ایڈوکیٹ ارشد حسین سہتو۔ ممتاز راہجو۔ارسلان شورو۔لیاقت خاصخیلی اور آصف شورو بھی موجود تھے۔ایم پی اے سکندر شورو نے اسپورٹس گالا کے کامیاب انعقاد پر چیف آرگنائزر آرگنائزر محمد سلیم...
    اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اپنے اعلیٰ سطح کے وفد (ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ) کے ہمراہ دورہ آسٹریا کے دوران آج مصروف ترین دن گزارا۔صبح وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر سے خصوصی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون سے متعلق متعدد یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ بعد ازاں انہوں نے پاکستانی و آسٹرین بزنس کمیونٹی سے خطاب کیا۔دوپہر کو وفد نے اقوام متحدہ ویانا سینٹر اقوام متحدہ ویانا میں کانفرنس میں شرکت کی جہاں پہنچنے پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ کانفرنس سے وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر حکام نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کو اجاگر...
    دورے کے دوران وفد نے علامہ سید عاشق حسین الحسینی سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی صورتِ حال، دینی و سماجی امور، امن و امان کی فضا، اور عوام کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج ضلع استور کا دورہ کیا۔ وفد نے سانحہ ترلائی میں شہید ہونے والے شہید ابرار حسین (عیدگاہ استور) اور شہید علی حسن (میکال استور) کے گھروں میں حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی اور شہداء کے خانوادے سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وفد نے شہداء کے اہل...
    اسلام ٹائمز: پاکستانی رہنماؤں نے واضح کیا کہ وہ ہر قسم کے حالات میں، خواہ وہ کشیدگی ہو یا مذاکرات کا عمل، رہبر انقلاب کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ایران کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ایرانی قونصل جنرل نے پاکستانی وفد کے اس واضح مؤقف کو دونوں برادر ممالک کے گہرے اور تاریخی تعلقات کی علامت قرار دیا اور مشکل وقت میں پاکستانی قیادت اور عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی پاکستان کے علما اور سیاسی رہنماؤں کی ایک نمائندہ وفدنے کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل "آقائ اکبر عیسی زادہ" سے ملاقات کی۔ اس وفد میں مختلف مکاتب فکر کے علما، سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور مختلف مذاہب کے نمائندے...
    عبری زبان کے اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی پولیس نے ایک معروف صیہونی ربی کو مذہبی ماحول میں عرصہ دراز سے شادی شدہ یہودی طالبہ کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت (Yedioth Ahronoth) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حالیہ ہفتوں کے دوران ہی مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے شمالی علاقہ جات میں ایک معروف اسرائیلی ربی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ صیہونی اخبار نے اس معروف یہودی ربی کا نام فاش کئے بغیر لکھا کہ اس پر، اپنے زیر انتظام "تورات اسکول" میں تعلیم حاصل کرنے والی ایک شادی شدہ خاتون کے خلاف جنسی جرائم کے ارتکاب کا الزام...
    —جنگ فوٹوز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی تقریب میں شریک ہوئے جنہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی۔رکنِ پارلیمنٹ پیٹر فونسیکا نے ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈین پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی۔اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے انہیں انگریزی ترجمے کے ساتھ قرآنِ کریم کا نسخہ تحفے میں دیا۔مقررین نے اسلامی کتب کی تصنیف و تالیف کے کام کے لیے ڈاکٹر طاہرالقادری کو خراجِ...
    نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق میتیں نوشہرو فیروز ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ دوسری جانب قصور میں رائیونڈ روڈ جبومیل سٹاپ کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں طالبہ جاں بحق، جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی کالج جا رہے تھے، ریسکیو نے نعش اور زخمی...
    کوہلو کے علاقے کوہ جاندران میں لگی آگ کو 24 گھنٹے مکمل ہو گئے ہیں، تاہم تاحال مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کوہلو کے اہلکار اور مقامی رضاکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ جنگلات حکام کے مطابق آگ نے وسیع رقبے کے جنگلی درخت اور جھاڑیاں جلا دی ہیں اور جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر جان محمد کاکڑ نے بتایا کہ آگ بجھانے تک ریسکیو اور فائر فائٹنگ آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: گل پلازہ آتشزدگی کیس: جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم انہوں نے کہا کہ دشوار گزار پہاڑی علاقے کی وجہ سے ریسکیو عملے کو مشکلات کا سامنا ہے، تاہم فیلڈ...
    قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا رہے تھے۔حکام کے مطابق میتیں نوشہرو فیروز ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔دوسری جانب قصور میں رائیونڈ روڈ جبومیل سٹاپ کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں طالبہ جاں بحق، جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی کالج جا رہے تھے، ریسکیو نے نعش اور زخمی کو بابا بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا۔     
    لاہور (ویب ڈیسک) بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔  کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی تقریب میں شریک ہوئے جنہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی۔ رکنِ پارلیمنٹ پیٹر فونسیکا نے ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈین پارلیمنٹ کے دورے کی دعوت دی۔ امریکی فوج نے بحرہند میں ایک اور آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری نے انہیں انگریزی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے رواں ہفتے ڈھاکہ میں اپنا پہلا آؤٹ لیٹ کھولا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھنے والا پہلا بین الاقوامی خواتین کا ملبوساتی برانڈ بن گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش ملبوسات کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کے بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہے، مگر اس کے باوجود یہاں غیر ملکی ریٹیل فیشن برانڈز کی باقاعدہ موجودگی نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔چین کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا ملبوسات برآمد کرنے والا بنگلہ دیش عالمی سطح کے کئی معروف برانڈز کے لیے ریڈی میڈ گارمنٹس تیار کرتا ہے، تاہم ان برانڈز کی مصنوعات عموماً فیکٹری کے بچ جانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے اسکاؤٹس کراچی ڈسٹرکٹ کے اسکاؤٹ سیکرٹری محبوب حسین کی قیادت میں، شاہین اسکاؤٹس، گرل گائیڈ، بوائے اسکاؤٹس اور روور اسکاؤٹس نے تھر ڈیزرٹ سفاری ٹرین (STDC) کے تحت ایک شاندار صحرا کا سفر کیا۔ سب سے پہلے اسکاؤٹس نے آرمی ریزورٹ پارچ جیوری کا دورہ کیا، جہاں روایتی لوک گیت، کیمل سواری اور ثقافتی لباس کا مظاہرہ ہوا۔ پھر ماروی اسٹیشن پر زیرو پوائنٹ تک سفر کیا گیا، جہاں رینجرز نے بارڈر کی تفصیلات مختلف زاویوں سے بتائیں۔ اس دوران ٹرین کے اندر بھی لوک گیتوں کا پروگرام ہوا، جس نے سفر کو اور دلکش بنایا۔ یہ دورہ ثقافت، صحرا اور سرحدی ماحول کا ایک یادگار تجربہ تھا، جس نے تمام شرکاء کو صحرا...
    (24 نیوز ) ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، ایم ڈبلیو ایم کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر   ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا تاہم پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، خواتین اراکین بھی اندر موجود ہیں، تشویش بڑھ گئی ہے، ہم دروازے پر موجود ہیں مگر داخلے کی اجازت نہیں ہے۔وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم احمد اقبال رضوی کا کہنا...
    ویانا(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ آسٹریاآسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہء آسٹریا پر ویانا پہنچ گئے. ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال، آسٹرین مسلح افواج کے دستے نے سلامی پیش کی. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی وزیرِ اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں شریک. اپنے دورے کے دوران وزیرِ اعظم آسٹرین چانسلر کرسچئین اسٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے. وزیرِ اعظم اور آسٹرین چانسلر دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے معروف کاروباری افراد...
    امریکی ناظم الامور امریکااور پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے مصروف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف۔تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ نیٹالی اے بیکر نے کہا کہ سفارتی مصروفیات کے باوجود عوام کے قریب رہنا پسند کرتی ہوں۔ امریکی ناظم الامورنے نئے سلسلے این بی ایکسپلور پاکستان کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔نیٹالی بیکر نے پاکستانی عوام سے اپنے تعلق کو دل سے قریب قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہوں۔انہوں...
    امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف۔ تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ نیٹالی اے بیکر نے کہا کہ سفارتی مصروفیات کے باوجود عوام کے قریب رہنا پسند کرتی ہوں۔ امریکی ناظم الامورنے نئے سلسلے NBExploresPakistan’ کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔ نیٹالی بیکر نے پاکستانی عوام سے اپنے تعلق کو “دل سے قریب” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہوں۔ View this post on Instagram A post shared by U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں...
    بولی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ ( جی بی ایس) 2026 میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے خوفزدہ ہیں۔ اداکار نے کہا کہ اے آئی ان کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہے اور اس کا غلط استعمال اداکاروں کے کیریئر کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ابھیشک بچن نے کہا، ’اے آئی سے ہر اداکار کو محتاط رہنا چاہیے۔ تخلیقی میدان میں اےآئی بہت سی چیزوں میں انقلاب لانے والی ہے۔ اگر ذمہ داری سے استعمال نہ کی جائے تو یہ اداکار کو نقصان...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) ظفر بختاوری کی قیادت میں تاجر رہنما ئوں کے وفد نے کشمیر ہاس میں آزاد کشمیر حکومت کے وزیر برائے فزیکل پلاننگ اینڈ ہاسنگ چوہدری یاسر سلطان سے ملاقات کی اور ان کے والد، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔وفد میں یوسف راجپوت صدر بلیو ایریا، سابق نائب صدر ناصر چوہدری، اسحاق سیال ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سابق نائب صدر نثار مرزا شامل تھے۔وفد نے مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ اس موقع پر ظفر بختاوری نے کہا کہ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد 15 سے 17 فروری 2026ء تک مراکش کا سرکاری دورہ کرے گا۔ یہ دورہ ایوانِ نمائندگان مراکش کے سپیکر رشید طالبی العلمی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دورہ مراکش کے دوران پارلیمنٹ میں اپنے ہم منصب اور ایوانِ مشیران مراکش (ایوانِ بالا) کے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو، صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز حاجی علی حسن زرداری، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ سید نجم شاہ اور میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے شہر میں جاری اہم ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔دورے کا آغاز آٹو بھان روڈ کے منصوبے سے کیا گیا، جہاں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے بعد وفد نے ٹنڈو آغا فلائی اوور کے مقام پر عبدالستار ایدھی روڈ فیز II کے کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام سے پیش رفت پر بریفنگ لی۔مزید برآں وفد نے پنیاری کینال کے بائیں اور دائیں کناروں پر زیر تعمیر سڑکوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ۔ ان کے ساتھ سعودی وفد میں عادل الجبیر وزیر مملکت برائے خارجہ امور ، مجلس وزرا کے رکن اور موسمیات کے لیے خصوصی نمائندے ماجد المیزید، گورنر آف نیشنل سائبر سیکورٹی اور میجر جنرل فہد الکتیبی کے علاوہ اسٹریٹیجک ڈیفنس سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر کے سی ای او بھی شامل ہیں ۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی وفد علاقائی و بین الاقوامی سطح پر ہونے والی صورتحال پر بات چیت کرے گا۔ نیز عالمی سطح پر درپیش سیکورٹی چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اس موقع پر وفد نے امامیہ سپریم کونسل نومل کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کے دوران آغا راحت حسین نے خطاب کرتے ہوئے نومل کے عہدیداران اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ملی و دینی امور میں فعال اور مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی کی سرپرستی میں انجمن امامیہ اور ہیئتِ آئمہ جمعہ و جماعت کے عہدیداران پر مشتمل ایک وفد نے نومل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفد نے امامیہ سپریم کونسل نومل کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کے دوران آغا راحت حسین نے خطاب کرتے ہوئے نومل کے عہدیداران اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور کہا...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی بیٹرز پر پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا ہونا ہے اور اس سے قبل جس چیز کی سب سے زیادہ بات کی جارہی ہے وہ پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن ہے۔بھارتی بیٹرز بھی عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن سے پریشان ہیں۔پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کولمبو میں نیٹ سیشن کے دوران بھارتی بیٹرز نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے انداز کے بولرز کے سامنے پریکٹس کی۔بھارتی اوپنر ایشان کشن نے نیٹ بولرز کے ساتھ خصوصی پریکٹس کی۔کولمبو میں پریس کرتے ہوئے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا...
    نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ واشنگٹن سے قبل اسلام آباد میں امریکا کی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات 15 فروری کو ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کے تناظر میں کی گئی، جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف واشنگٹن میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات وزارتِ خارجہ میں ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مجموعی خدوخال اور خطے سمیت عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے پاک...
    سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بھارتی بلے بازوں کو خبردار کیا ہے۔ ہربھجن کے مطابق عثمان طارق کا کھیل مضبوط ہے اور بھارتی بیٹرز کو ان کے خلاف محتاط رہنا ہوگا، کیونکہ میچ کے دوران ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک بھارت میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کے خلاف دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔ دوسری جانب کرکٹ کے لیجنڈ سنیل گواسکر نے بتایا کہ جہاں میچ کھیلا جا رہا ہے، وہاں کی باؤنڈریز کافی لمبی ہیں، اور اگر درمیان کی پچ ملتی ہے تو دونوں ٹیموں کے لیے کھیل...
    ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک 37 سالہ شخص ہلاک ہوا، ہلاک شخص کی شناخت سورج کے نام سے ہوئی جو ریلی کے دوران گر گیا تھا۔ متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا، مرنے والا شخص وجے کا بہت بڑا مداح تھا اور اس کا تعلق مہاراشٹر سے تھا، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے...
     اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے شام سے آئے ہوئے وفد اور حضرت بی بی زینبؓ کے مزار کے متولی نے ملاقات کی، ملاقات میں زائرین کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات میں زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنے کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔  اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ حضرت بی بی زینبؓ امتِ مسلمہ کے دلوں میں خاص مقام رکھتی ہیں اور لاکھوں پاکستانی ہر سال زیارات کے لیے شام جاتے ہیں۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات  انہوں نے کہا کہ مشترکہ انتظامات کے ذریعے زائرین کے لیے مزید آسانیاں پیدا...
     وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے شام سے آئے ہوئے وفد اور حضرت بی بی زینبؓ کے مزار کے متولی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں زائرین کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنے کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ حضرت بی بی زینبؓ امتِ مسلمہ کے دلوں میں خاص مقام رکھتی ہیں اور لاکھوں پاکستانی ہر سال زیارات کے لیے شام جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ انتظامات کے ذریعے زائرین کے لیے مزید آسانیاں پیدا کی جا سکتی ہیں۔ شامی وفد کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی کو دورۂ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی پیشکش دراصل عوامی احتجاج سے خوف کا اظہار ہے، شارع فیصل پر احتجاج عوام کے خلاف نہیں، عوام کے حقوق کے لیے تھا۔محمد فاروق کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری پانی، سڑکوں اور امن کے لیے سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہیں، اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مسائل حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی بند ہو یا کھلی، ہم عوام کی آواز بلند کریں گے، سڑکیں ہم نے شوق سے بند نہیں کیں، حکومتی نااہلی نے ہمیں مجبور کیا، کراچی کے حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟  بھارتی حلقوں کی...
     وفد کی جانب سے گزارش پیش کی گئی کہ رمضان المبارک کے احترام اور خوشی کے اظہار کے طور پر سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے تاکہ عوام میں دینی جوش و جذبہ مزید مضبوط ہو اور رمضان کی برکتوں کا عملی اظہار ہو سکے۔  اسلام ٹائمز۔ دعوت اسلامی گلگت بلتستان کے وفد نے نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ سے گلگت میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد کی جانب سے انہیں اہم قومی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ وفد کی جانب سے گزارش پیش کی گئی کہ رمضان المبارک کے احترام اور خوشی کے اظہار کے طور پر سرکاری عمارتوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کاٹھور کے قریب گڈاپ لنک روڈ پر آئل ٹینکر، کوچ اور دیگر گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کوچ مبینہ طور پر غلط سمت سے آ رہی تھی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے بعد کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تصادم کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ کچھ مسافر پل سے نیچے جا گرے جس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل...
    لاہور کے بعد وادی کوئٹہ میں بھی بسنت میلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میلے کو شہری دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد خوف کی فضا توڑنے اور زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی ایک مثبت کوشش قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 31 جنوری کو پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات کے بعد صوبے بھر میں خوف اور بے چینی کی کیفیت پائی جا رہی تھی۔ ایسے حالات میں بسنت میلے کے انعقاد کو شہریوں نے معمولات زندگی کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: موسم بہار کا تہوار بسنت کوئٹہ پہنچ گیا، تیاریاں عروج پر شہر...
    مبشر حسین : کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایکس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔  ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے مین خاتون بچیوں سمیت 12 افراد موقع پر جاں بحق،متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔  ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے فاطمہ بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے متعلقہ پولیس حکام کو فوری طور پر جائے حادثہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے جائے...
    کراچی کے علاقے کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، مسافر بس اور متعدد گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں تین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جس کے باعث واقعہ نے انتہائی افسوسناک صورت اختیار کر لی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور گاڑیوں کے بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر اور بس کے علاوہ دیگر گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی...
    چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے بڑا گڑھا بن گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔ 12 فروری کو میٹرو کی تعمیراتی سائٹ پر پائپ لائن لیک ہونے کے باعث سڑک اچانک بیٹھ گئی اور ایک گہرا سنک ہول بن گیا جس نے قریب موجود اشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ رپورٹس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد میونسپل حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر صفائی اور مرمت کا کام شروع کر دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی کئی سابق بھارتی کھلاڑی اور صحافی ایک جانب عثمان طارق کے قانونی ایکشن پر بے جا تنقید کررہے ہیں تو دوسری جانب اپنی ٹیم کو عثمان طارق سے بچاؤ کے مشورے بھی دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وائرل ایک ویڈیو میں سابق بھارتی آف اسپنر ایشون نے مشورہ دیا کہ...
    بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مضبوط ہتھیار قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں اسی لیے محتاط رہنا پڑے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابرار احمد، شاداب خان، محمد نواز، صائم ایوب اور عثمان طارق پاکستان کے اسپن اسلحہ خانہ میں موجود ہیں، کولمبو کی کنڈیشنز اجازت دیں تو اس کو مزید مضبوط بھی کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نمیبیا کے خلاف میچ میں اسپن کو کھیلنے کے تحفظات بڑھ گئے ہیں کیونکہ 5 کھلاڑی اسپنرز کے خلاف آؤٹ ہوئے، یو ایس اے کے خلاف 3 بھارتی بیٹرز اسپنرز کے خلاف آؤٹ ہو ئے۔ انڈیا بلاشبہ فیورٹ ہے لیکن بھارتی...
    اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کے قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ (PACOLI) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکولی کی کابینہ کے اہم اراکین نے تقریب میں شرکت کی، جن میںعتیق قادری (صدر، پاکولی)،جمال ظفر (نائب صدر، پاکولی)،* مس علیشہ باری (ڈائریکٹر،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی مظہر نواز شیخ سے پاکستان گڈز الائنس کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تجاوزات کے خاتمے اور سڑکوں کی ابتر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے وفد کو تمام حل طلب امور پر تعاون کا یقین دلایا، تاہم زور دیا کہ ڈرائیور حضرات مقررہ اوقات کار اور حدِ رفتار کی سختی سے پابندی کریں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    سابق آرسنل اور گھانا کے مڈفیلڈر تھامس پارٹے کے خلاف جنسی جرائم کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 32 سالہ فٹبالر پر اس سے قبل جولائی 2025 میں بھی جنسی جرائم کے 5 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ یہ جنسی جرائم 2021 اور 2022 کے دوران پیش آئے، جب پارٹے نارتھ لندن کلب آرسنل کی نمائندگی کر رہے تھے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آرسنل کے ساتھ ان کا معاہدہ ختم ہونے کے چار دن بعد ان پر باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ برس عائد کیے گئے یہ الزامات تین خواتین کی جانب سے لگائے گئے تھے تاہم اب استغاثہ نے ایک نئی مدعیہ کی شکایت پر فٹبالر کے خلاف مزید دو الزامات...
    :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔  وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر (ٹی یو ایم ای) کے بورڈ چیئرمین عبدلقادر قاراگوز کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ترکیہ بحری اسپیشل فورسز کی پہلی دوطرفہ مشق کامیابی سے مکمل وزیر اعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ اپنے مثالی برادرانہ تعلقات کی مزید مضبوطی کے ساتھ ساتھ معاشی...
    پاکستانی پارلیمانی وفد، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گیا ہے تاکہ 12 اور 13 فروری کو منعقد ہونے والی 2026 آئی پی یو پارلیمانی سماعت (IPU Parliamentary Hearing) میں شرکت کرے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی سے خطے کو سنگین خطرات لاحق، اقوام متحدہ وفد 2 روزہ سماعت کے مختلف اجلاسوں میں حصہ لے گا اور افتتاحی اجلاس میں چیئرمین سینیٹ قومی بیان بھی پیش کریں گے۔ 6 رکنی پاکستانی پارلیمانی ٹیم آئی پی یو پارلیمانی سماعت میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی افتتاحی اجلاس میں قومی بیان دیں گے، جس کا موضوع ہے: ’اقوام متحدہ کے 80...
    ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پوسٹ کی ذریعے کی گئی جو 48 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کرگئے۔  11 فروری کو شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ’ہمارے پیارے جیمز ڈیوڈ وین ڈر بیک آج صبح پُرسکون انداز میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے‘۔         View this post on Instagram                       پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے...
     معروف نعت خواں تابندہ لاری دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئیں۔ اسپتال حکام کے مطابق وہ گزشتہ چند دنوں سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ننھا نعت خواں ساتھیوں سمیت ٹریفک حادثے میں جانبحق اہل خانہ اور اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ تابندہ لاری کو دل کی شدید تکلیف لاحق تھی اور مسلسل طبی نگرانی کے باوجود ان کی حالت بگڑتی چلی گئی، جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از عشا مسجد فاروق اعظم، نارتھ ناظم آباد کراچی میں ادا کی جائے گی۔ اہل خانہ، دوست احباب اور عقیدت مند بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ تابندہ لاری اپنی سحر انگیز آواز...
    معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ اسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ اسپتال حکام نے بتایاکہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مرحومہ عارضہ قلب میں مبتلا اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں، مرحومہ کی نمازجنازہ آج بعد نمازعشاء مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔
     ویب ڈیسک: ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔  ہسپتال حکام کے مطابق تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب کے باعث قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔ خاندانی ذرائع نے بھی بتایا کہ مرحومہ عارضہ قلب میں مبتلا اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نمازعشاء مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ ہسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ہسپتال حکام نے بتایاکہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج تھیں۔ مزید :
    جنوبی کوریائی ٹی وی اداکار جنگ اُن وو جو ’ویلکم ٹو وائی کیکی 2 میں اپنے منفرد کردار کے لیے مشہور تھے 39 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں جس سے شائقین اور تفریحی دنیا میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ جنگ اُن وو کی آخری انسٹاگرام پوسٹ ان کی وفات سے ایک دن قبل سامنے آئی جس میں انہوں نے مرحوم لیسلی چونگ، ایمی وائن ہاؤس، اور اپنی ایک تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ’مسنگ، انوائنگ، ریگریٹنگ PIR.BG ‘۔ یہ بھی پڑھیں: 9 سالہ محبت شادی کے محض 2 ماہ بعد کیسے موت کے گھاٹ اترگئی؟ ان کی وفات کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ان کی...
    صیہونی ذرائع کے مطابق یہ مشق بہت سے منظرناموں کے لیے تیاری کا مظاہرہ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جن میں سب سے زیادہ سنگین حالات بھی شامل ہیں، کیونکہ غیر ملکی ایئر لائنز آہستہ آہستہ اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی انتظامیہ نے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کے خوف سے ہنگامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر بڑے پیمانے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئی 24 نیٹ ورک کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بدھ کو بین گوریون ہوائی اڈے پر...
    محمد درویش، خالد مشعل، نزار عواد اللہ، حسام بدران، سمیع خاطر اور باسم نعیم کے علاوہ حماس کے سرکردہ رہنما بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے قطر کے شہر دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کے ایک گروپ کی میزبانی کی۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مزاحمتی اسلامی تحریک حماس نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ حماس کے سینئر رہنماؤں کے ایک وفد نے گزشتہ روز علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات میں اہم پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق کونسل کے چیئرمین محمد درویش نے تحریک کے ایک وفد کے ہمراہ بدھ کو ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی سے قطر میں ملاقات...
    معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔ اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک آج صبح چل بسے۔ View this post on Instagram A post shared by James Van Der Beek (@vanderjames) پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ اداکار نے اپنی زندگی کے آخری ایام ہمت اور وقار کے ساتھ گزارے۔ پوسٹ میں مداحوں سے اس مشکل گھڑی میں ڈیوڈ وان ڈیر بیک کے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ امریکی...
    جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز 2006 میں کیا۔         View this post on Instagram                       جنگ ایون وو مشہور ڈرامہ ’ویلکم ٹو ویکیکی‘ میں اپنے کردار کے لیے جانے جاتے تھے، نوجوانی میں ان کی موت کی خبر سے مداحوں اور شوبز انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ ان کے انتقال کی خبر 11 فروری 2026...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات اور نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کے حکومتی عزم پر روشنی ڈالی۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں اور توقع ہے کہ سال کے اختتام تک زرمبادلہ کے ذخائر تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوجائیں گے۔انہوں نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نظام میں شفافیت لانے کے عزم کا اعادہ کیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ‘ای پیک’ اور ‘یو ایم اے اے’ کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی جس میں پاک-امریکہ معاشی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے تجارت کے فروغ میں امریکی نجی شعبے کے کردار کو سراہتے ہوئے عوامی سطح پر روابط کی مضبوطی کو ناگزیر قرار دیا۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    اپنے انٹرویو میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ انقلاب کو شروع سے ہی چیلنجز درپیش رہے ہیں تاہم انقلاب نے ان چینلجز کو مواقع میں تبدیل کیا ہے۔ آج ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے، دفاعی ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی کی ہے۔  متعلقہ فائیلیںسید ذیشان حسین الحسینی گلگت بلتستان کے معروف سکالر، عالم دین اور القرآن اسلامی تحقیقاتی مرکز کے سربراہ ہیں۔ اسلامی انقلاب کے امور پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے انقلاب اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے حوالے سے ذیشان حسین الحسینی سے خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ خطے اور دنیا میں استقامت اور مقاومت انقلاب اسلامی کی ہی مرہون منت ہے۔ 47...
    اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ عل حسنین نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس وقت پاکستانی قوم کی حقیقی ترجمانی کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایوان بالا میں دہشتگردی سے متعلق اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اہم تقریر کو پی ٹی وی سمیت کسی بھی ملکی ادارے نے نشر نہیں کیا۔ حکومت عوام کے حقیقی نمائندوں سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ سینیٹ جیسے اہم قومی اور آئینی پلیٹ فارم پر ان کی جانب سے کی گئی گفتگو تک سنسرشپ کا شکار ہو رہی ہے۔...
    سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ ملاقات میں آئی ایف سی، ایشیائی ترقیاتی بینک ، برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ اور بالٹورو کیپیٹل کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس دوران عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور نجی سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا گیا۔    گوندا کی کرن جوہر پرکڑی تنقید،بیوی کو مکھن لگا کر کرارا جواب اس مو...
    وفد نے نے اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا اور سانحہ ترلائی جامعہ مسجد خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہا میں جمعہ کے دن ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمیوں کی عیادت کی۔ اور علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا خصوصی سلام پہنچایا۔ اس کے ساتھ ساتھ شہداء ترلائی کے خانوادہ سے ملاقات کی اور ان کی خدمت میں ان عظیم نمازی شہداء کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی وفد جس میں علامہ سید مرید حسین نقوی مرکزی نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان و ناظم اعلی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی فرزند ارشد علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مرکزی مسئول...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
    معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے مشہور گانوں کے حقوق فروخت کر دیے ہیں جس میں ان کے مشہور گانے ’بیبی ون مور ٹائم‘ اور ’اوپس آئی ڈڈ اٹ اگین‘ شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 200 ملین ڈالر کا ہے اگرچہ قانونی دستاویزات میں رقم کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔ یہ ڈیل کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے 2023 میں اپنے گانوں کے حقوق کی فروخت کے معاہدے کے مساوی ہے۔ اسپئیرز ایسے فنکاروں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں جنہوں نے حالیہ برسوں میں اپنے میوزک کے حقوق فروخت کیے، جن میں بروس اسپرنگسٹین، باب ڈیلن، شکیرا اور KISS بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برٹنی اسپیئرز کی کتاب ’دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-13 اسلام آباد (صباح نیوز) خصوصی افراد کی دیکھ بھال کے حوالے سے قائم فاؤنڈیشن میں زیر تعلیم طلبا وطالبات پر مشتمل 12 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر طلباوطالبات کے وفد کا سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے خیرمقدم کیا۔ وفد نے سینیٹ میوزیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ، آئین کی تشکیل، اور قانون سازی کے عمل کے مختلف مراحل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ طلباوطالبات کے وفد نے گلی دستور کا دورہ بھی کیا۔ وفد نے بعد ازاں سینیٹ ہال کا دورہ کیا، جہاں انہیں پارلیمنٹ کے نظامِ کار، سینیٹ کے کردار، قانون سازی کے طریقہ کار، اور قائمہ کمیٹیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-9 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلا دیش میںکل بروز جمعرات 12 فروری2026ء کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’’جسارت‘ ‘اور’ ’جسارت ڈیجیٹل‘ ‘کا نمائندہ وفد بنگلا دیش پہنچ گیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت ڈیجیٹل کے ہیڈ سید عامر اشرف اور ویب ایڈیٹر نذیرالحسن بھی شامل ہیں، جو انتخابات سے قبل اور بعد کی سیاسی سرگرمیوں، انتخابی عمل، عوامی ردعمل اور نتائج پر مبنی تفصیلی اور بروقت خبریں ناظرین اور قارئین تک پہنچائیں گے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش میں عام انتخابات ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہے ہیں جب ملک کی سیاسی فضا خاصی کشیدہ سمجھی جا رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں تربیتی چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ جارجیا کے شہر گینزویل میں پیش آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سنگل انجن والا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا تھا، جس کے بعد پائلٹ نے ہنگامی طور پر سڑک پر لینڈنگ کی کوشش کی۔ طیارے میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ واپس ہوائی اڈے تک پہنچ سکتا۔لینڈنگ کے دوران طیارے کا دایاں بازو ایک گاڑی سے ٹکرایا، جس کے نتیجے میں فیول ٹینک الگ ہو گیا ۔حادثے میں چند افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار