ڈی آئی جی ٹریفک سے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی
اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی مظہر نواز شیخ سے پاکستان گڈز الائنس کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تجاوزات کے خاتمے اور سڑکوں کی ابتر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے وفد کو تمام حل طلب امور پر تعاون کا یقین دلایا، تاہم زور دیا کہ ڈرائیور حضرات مقررہ اوقات کار اور حدِ رفتار کی سختی سے پابندی کریں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی.
جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو 50 منٹ تک جاری رہی۔
ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کی صحت سے متعلق بات چیت کی۔
دریں اثنا عمران خان کی بہنوں سمیت کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی، بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا بھی دیا، راولپنڈی فیکٹری ناکے پر کے پی ممبران اسمبلی اور کارکن موجود رہے۔