شرکاء نے اسے انسانیت سوز اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا دراصل ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش ہے۔ شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

عمائدین اہلسنت کا مرکز انجمن امامیہ گلگت کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ دینی مشاورتی کونسل اور عمائدین اہلسنت کا ایک اعلی سطحی وفد مولانا خلیل قاسمی کی قیادت میں اسلام آباد میں ترلائی مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبراء کے افسوسناک دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت اور تسلیت پیش کرنے کیلئے کے لیے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت پہنچنے۔ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی اور مرکزی انجمن امامیہ کابینہ کے اراکین نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر علاقائی، قومی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اہلسنت وفد نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں واقع ترلائی مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ شرکاء نے اسے انسانیت سوز اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا دراصل ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش ہے۔ شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کے لیے کی گئی

پڑھیں:

خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اعلامیے میں کہا گیا کہ ویلج کونسل عملی طور پر یونین کونسل کی حیثیت اختیار کر جائے گی اور نئی حدبندی ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کی بنیاد پر ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد صوے میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا کہ صوبے میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو ہوگیا، نئے قانون کے تحت ہرویلج اور نیبرہڈ کونسل کی آبادی 30 ہزار سے 40 ہزار ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ویلج کونسل عملی طور پر یونین کونسل کی حیثیت اختیار کر جائے گی اور نئی حدبندی ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کی بنیاد پر ہوگی۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ آبادی میں 10 فیصد تک کمی بیشی کی اجازت ہوگی۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق خصوصی حالات میں الیکشن کمیشن صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد اس شرط سے استثنیٰ دے سکے گا۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
  • سلامتی کونسل میں پاکستان نے بھارت کو لاجواب کر دیا
  • بھارت امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان
  • آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات