2026-07-24@13:02:08 GMT
تلاش کی گنتی: 5439
«نے وفد»:
(نئی خبر)
خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME شعبے میں کام کرنے والے معتبر اداروں اور پلیٹ فارمز نے شرکت کی۔ SME کلائنٹس کے ساتھ کامیاب شراکت داری اور ثابت شدہ کارکردگی کی بنیاد پر خوشحالی مائیکروفنانس بینک کو اپنے خوشحالی کاروباری قرضہ جات کے باعث بھرپور پذیرائی ملی۔ یہ قرضہ پروگرام مختلف زمروں پر مشتمل ہے جو بینک کے متنوع صارفین اور ان کی مختلف کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھ کر ترتیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عاید کرنے کی کارروائی وکلا کی ہڑتال کے باعث موخر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ رئوف حسن اور عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عائشہ خالد ایڈووکیٹ نے کہا کہ آج ہڑتال ہے، ملزمان پر فرد جرم عاید نہیں کی جا سکتی۔ عدالت آج سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں 3.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے اندر ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ منورہ اور مکہ میں کھانے پیسے کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے۔ پاکستانی عوام کا سلام روضۂ رسولﷺ پر پہنچانے کیلئے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کی تجویز دی ہے۔ کمیٹی کی سفارشات میں کہا گیا کہ پارلیمانی وفد کےلیے ہوٹلوں...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ 15 برس سے بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2 کے ذریعے غیر معمولی شہرت حاصل کی تھی۔ اب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پیغام کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Arijit Singh (@arijitsingh) اپنے پیغام میں اریجیت سنگھ نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور پلے بیک سنگر کوئی نیا پراجیکٹ قبول...
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ روز 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق احتیاطی تدابیر کے تحت کاؤنٹی کے 20 ہزار سے زائد رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے فوری بعد عوامی سلامتی کے اداروں نے امدادی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے 350 افسران کو سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتا ہے، جس کے لیے آرٹیکل 148 کا اطلاق کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے گل پلازہ سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جانوں کے ضیاع اور حکومت کی غفلت پر انہیں ظلم کہا گیا، اور یہ صورتحال ثابت کرتی ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے انتظامی معاملات سنبھالنے کے اہل نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال...
سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں کھانے پینے کے اخراجات بھی قومی اسمبلی برداشت کرے گی، وفد کے لیے ہوٹلوں یا سرکاری رہائش گاہوں میں انتظام کیا جائے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک حالیہ وائرل تصویر سوشل میڈیا پر غیر معمولی بحث کا موضوع بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کا تعلق نہ تو کسی جارحیت انگیز مہم جوئی سے ہے اور نہ یہ کوئی سفارتی بیان سے متعلق ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سفید قمیض کے اوپر سیاہ پفر جیکٹ پہنے ایک سیاہ گاڑی کے ساتھ ٹیک لگائے فون پر بات کرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی توجہ جس چیز نے کھینچی وہ یہ تھی کہ فون کے کیمرہ والے حصے پر ٹیپ یا اسٹیکر چسپاں دکھائی دیتا ہے۔ تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال اٹھانا شروع کر دیا کہ نیتن یاہو...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی برطانیہ کے غیر سرکاری دورے کے دوران اے آئی کے ماہرین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مصنوعی ذہانت کے سرکردہ ماہرین کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عالمی اداروں اور تنظیموں بشمول بلیک راک، یونیورسٹی آف کیمبرج، یونیورسٹی آف آکسفورڈ، ڈیلویٹ، اور دنیا کی معروف AI اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سینئر رہنما شامل تھے۔ملاقات میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے چیئرمین بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام...
مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں مقامی پولیس نے مساجد اور وہاں کام کرنے والے مذہبی رہنماؤں کے بارے میں تفصیلی ڈیٹا جمع کرنا شروع کر دیا ہے، جس میں امام، مؤذن، واعظ اور کمیٹی ممبران کے شناختی نمبرز، موبائل IMEI اور اہلِخانہ کی معلومات شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: سری نگر : حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر نظربند کردیا گیا یہ سروے ایک باقاعدہ سوالنامے کے ذریعے کیا جا رہا ہے اور کشمیری مسلمانوں میں خوف و بے چینی پیدا کر رہا ہے، کیونکہ مقامی سیاسی نمائندوں کی نگرانی نہیں ہے اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کی تفصیل پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ کئی رہنما اسے مذہبی آزادی اور پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ متحدہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے تحریری سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں جس میں کہا گیاہے کہ ہرسال بارہ ربیع الاول کے موقع پر دس رکنی پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول ﷺپر حاضری کے لیے بھیجا جائے۔ تحریری سفارشات کےمطابق دس رکنی پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی سیکریٹریٹ برداشت کرے گا۔مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران کھانے پینے رہائش اور ٹرانسپورٹ اخراجات بھی قومی اسمبلی کے ذمہ ہوں گے۔ سفارشات کے مطابق پارلیمانی وفد ہر سال بارہ ربیع الاول کو روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دے گا اور پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے گا۔ وفد کا سعودی عرب...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک دفتر میں ساتھیوں کے درمیان تعلقات اچانک خوفناک المناک واقعے میں بدل گئے جب 32 سالہ ایچ آر مینیجر کو اس کے ہی ساتھی نے قتل کر کے لاش کو تھیلے میں ڈال کر پل کے نیچے پھینک دیا۔ مقامی لوگوں نے تھیلا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ منکی شرما اور ونے سنگھ دو سال سے تعلقات میں تھے لیکن گزشتہ چھ ماہ سے سنگھ کو شبہ تھا کہ منکی کسی اور مرد سے رابطے میں ہیں۔ اس شبہ نے تعلقات کو مہلک جھگڑوں کی راہ پر ڈال دیا۔ 23 جنوری کو منکی دفتر روانہ ہوئی لیکن شام تک واپس نہ آئیں۔ اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش...
بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین، دو بچے اور ایک مرد شامل ہیں۔ حادثہ ایک پراڈو اور ڈبل کیبن گاڑی کے درمیان پیش آیا، جو اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، لیویز اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں...
سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے کی خبروں پر ترجمان قومی اسمبلی کا بیان سامنے آگیا
ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ارکان کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی یہ سہولت دی جا سکتی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی نے ایک وضاحتی بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 12 ربیع الاول کو روزہ رسول ﷺپر حاضری دیتا ہے۔ قرار داد کی روشنی میں وفد کے تمام ممبران اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں، ایس او پیز کے تحت وزارت مذہبی...
ضلع جھنگ میں شوگر ملز کی ٹربائن پھٹنے سے خوفناک حادثہ میں 2 مزدور موقع پر ہی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب شوگر ملز میں سٹیم لائن ٹربائن اچانک پھٹ گئی، جس سے زوردار دھماکا ہوا اور مل کے احاطے میں بھگدڑ مچ گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں، جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔جاںبحق افراد کی شناخت چالیس سالہ اکمل اور تیس سالہ حسیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے واقعے کے بعد...
فائل فوٹو ترجمان قومی اسمبلی نے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے کی خبروں پر وضاحت دے دی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر ایم این ایز کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی سرکاری خرچ پر ایم این ایز کو حج یا عمرے کی سہولت دی جاسکتی ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق نومبر 2016 کو منظور قرارداد کے تحت ہر سال ایک وفد 12ربیع الاول کو روزہ رسول ﷺ پر حاضری دیتا ہے، قرارداد کی روشنی میں وفد کے تمام ممبران اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، قائمہ کمیٹی کی ہدایتاسلام آباد قومی اسمبلی کی...
لبنانی نژاد معروف امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس کے درمیان دو سالہ رشتہ حالیہ دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس نے اپنے رشتے کو خاموشی سے ختم کیا، جس کے بعد بیلا کی زندگی میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں۔ ایک ذرائع کے مطابق بیلا کے لیے یہ علیحدگی ایک بڑا دھچکا ثابت ہوئی ہے۔ تاہم ایک اور قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ مثبت رہنے کی کوشش کر رہی ہیں اور اس وقت وہ خود کو اپنے پیشہ ورانہ کام میں مصروف رکھنے کی کوشش کررہی ہیں۔ وہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں اور کام...
چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یکمچ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب ڈبل سیٹر گاڑی اور پراڈو کے درمیان شدید تصادم ہواجس کے نتیجے میں ڈبل سیٹر گاڑی میں سوار 7 افراد، جن میں 5 خواتین شامل تھیں،موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے،گاڑیوں میں سوار 4افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت آگئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت آگئی، ان کاکہناتھاکہ سرکاری خرچ پر کسی بھی ایسے دورے کی تجویز کسی رکن کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے لیکن کسی ایسی تجویز کی منظوری نہیں دی گئی۔ قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری خرچ پر قومی اسمبلی کے ممبران کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی یہ سہولت دی جا سکتی ہے, قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 12 ربیع الاول کو روزہ رسول پر حاضری...
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کیخلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی وکلاء کی ہڑتال کے باعث موخر کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، رؤف حسن اور عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عائشہ خالد ایڈووکیٹ نے کہا کہ آج ہڑتال ہے ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی، عدالت آج سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔
قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سرکاری خرچ پر قومی اسمبلی کے ممبران کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی ایسی سہولت دی جا سکتی ہے۔ ترجمان کے مطابق، قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 21 ربیع الاول کو روزہ رسول پر حاضری دیتا ہے۔ اس قرارداد کے مطابق وفد کے تمام ممبران اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری، پرویز الٰہی بھی بول پڑے ترجمان نے مزید بتایا کہ ایس او پیز کے تحت وزارت مذہبی امور صرف انتظامی امور میں سہولت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دونوں واقعات نے علاقے میں سوگ کی فضا قائم کر دی۔پولیس کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔دوسری جانب صوابی میں موٹر وے ایم ون پر انبار انٹرچینج کے قریب پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔...
شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرے گا۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ وفد پہلے بھی اس سلسلے میں جا چکا ہے اوراب ہرسال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کا دورہ کرے گا۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی جا سکیں اورعوام کی طرف سے وفد عمرہ ادا کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔ شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا...
میلان سرمائی اولمپک گیمز کے لیے چینی وفد کا قیام WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز سرمائی اولمپک گیمز میں چینی وفد 286 افراد پر مشتمل ہے بیجنگ ()پچیسویں سرمائی اولمپک گیمز کے لیے چینی کھیلوں کے وفد کا قیام باضابطہ طور پر عمل میں آیا۔ یہ سرمائی اولمپک گیمز 6 سے 22 فروری 2026 تک اٹلی کے شہر میلان- کورٹینا میں منعقد ہوں گے جس میں کل 16 ڈسپلنز میں 116 ایونٹس ہوں گے۔ موجودہ سرمائی اولمپک گیمز میں چینی وفد 286 افراد پر مشتمل ہے جن میں 126 کھلاڑی (68 خواتین اور 58 مرد) اورعملے کے 160 ارکان شامل ہیں۔ کھلاڑی 7 کھیلوں کے 15 ڈسپلنز کے 91 ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امو نے تجویز دی کہ روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولﷺ پر سلام عرض کریگا۔کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض کرنے روضہ رسولﷺ جا چکا ہے، اب پارلیمانی وفد ہر سال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائے گا، وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی ساتھ جاسکیں گے، عوام...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر سعودی عرب بھیجا جائے گا جہاں وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری دے کر عوام کی طرف سے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی شگفتہ جمانی کی صدارت میں ہوا جس میں روضہ رسولﷺ پر عوام کا سلام پیش کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کا مطالبہ کیا، جس کو مان لیا گیا ہے۔ قائمہ کمیٹی نے شرکا کو بتایا کہ حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے گا جو پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولﷺ پر سلام...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بحران کے اس نازک وقت میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش سیاست نہیں، انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے۔ صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔ انسانی جانوں کے تحفظ اور متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بحران کے اس نازک وقت میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش سیاست نہیں، انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ احتجاج اور روڈ بلاکجز ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کے...
سٹی 42 : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے سفارش کی ہے کہ روزۂ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر مدینہ منورہ بھجوایا جائے جو پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے گا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اس سے قبل بھی پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے روزۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے جا چکا ہے۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ یہ وفد ہر برس مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کا دورہ کرے اور عوام کی جانب سے مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کرے۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، جو پاکستان کے عوام کا سلام عرض کرے۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض کرنے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم جا چکا ہے، اب پارلیمانی وفد ہر سال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائے گا، وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی ہمراہ...
اسلام ٹائمز: مجھے جیسے لوگوں کیلئے حسینؑ جب صرف شہید ہوں تو قابلِ محبت ہوتے ہیں، مگر جب زندہ ہوں تو ناقابلِ برداشت، کیونکہ زندہ حسینؑ روکتے اور ٹوکتے ہیں۔ وہ نہ غیرجانبداری کی اجازت دیتے ہیں، نہ بےقیمت ایمان کی۔ وہ یا تو انسان کو بدل دیتے ہیں، یا نیا بنا دیتے ہیں اور میں ان دونوں کاموں سے خوف زدہ ہوں۔ امریکا کی مشرق وسطیٰ میں بڑی فوجی پیش قدمی جاری ہے۔ اس پیش قدمی کو دیکھ کر میں خوف زدہ ہوں۔ امریکہ سے نہیں حسینؑ سے خوف زدہ ہوں۔ مجھے خوف جنگ سے نہیں، مجھے خوف اس بات سے ہے کہ کہیں حسینؑ کا استغاثہ مجھے دوبارہ نہ سنائی دے جائے۔ تحریر: ڈاکٹر نذر حافی امریکا کی...
بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشت گردی کے خطرات ، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں۔ جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے پاک فوج کے جوان برفباری میں بھی مسلسل اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں سردی کی حالیہ لہر نے بلوچستان کے مناظر کو بھی خوبصورت سفید چادر سے سجا دیا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آج سے 27 جنوری تک شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی پاک فوج کے جوان اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ریلوے لائنوں اور مسافر ٹرینوں...
روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی
روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امو نے تجویز دی کہ روضہ رسول ۖ پر حاضری کیلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولۖ پر سلام عرض کریگا۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام عرض کرنے کیلئے 10 رکنی وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے عمرہ بھی ادا کرے گا۔ یہ وفد سرکاری خرچ پر سعودی عرب جائے گا اور اس کے ارکان اپنے فیملی ارکان کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی تجویز دی کہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولﷺ پر سلام عرض کرےگا۔ وفد پہلے بھی پاکستانی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) صدر آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گے۔صدرِ مملکت 29 جنوری تک یو اے ای میں قیام کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدرِ مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران صدرِ مملکت کی اماراتی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی جن میں پاک یو اے ای تعلقات، تجارتی و اقتصادی شراکت داری، دفاع،سلامتی اور عوامی روابط کے شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ عالمی اور علاقائی امور پر بھی غور ہوگا۔ ترجمان کے مطابق صدرِ مملکت کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان گہری برادرانہ وابستگی کا عکاس ہے۔
کابل:(نیوزڈیسک)طالبان رجیم میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باعث افغانستان میں زندگی خوف میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں نے ملک کو شدید انسانی المیے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شرپسند افغان ٹولے نے ناجائز تسلط برقرار رکھنے کے لیے جابرانہ ہتھکنڈوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان رجیم کے بڑھتے تشدد اور دباؤ کے باعث عوام شدید خوف اور تشویش میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی گاڑیوں میں خواتین کو لے جانے پر پابندی کے باعث ڈرائیور طالبان کے خوف سے اکثر انکار کر دیتے ہیں۔ ہشت صبح...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے،دورے میں ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق یو اے ای کے دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کی قیادت سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت و اقتصادی شراکت داری، دفاع و سلامتی، اور عوامی روابط کے شعبہ جات میں تعاون پر گفتگو ہوگی۔ اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا جو دونوں ممالک کے باہمی مفاد سے متعلق ہیں۔’’اے پی پی ‘‘ کے مطابق صدرِ پاکستان کا یہ...
صدر مملکت آصف علی زرداری 26 تا 29 جنوری 2026 کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس موقع پر صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدر پاکستان متحدہ عرب امارات کی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا، خاص طور پر تجارت اور اقتصادی شراکت، دفاع اور سیکیورٹی، اور عوامی روابط کے شعبے شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: متحدہ عرب امارات نے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی اس کے علاوہ، ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ دورہ، حال ہی میں متحدہ...
کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر ہوگی،آئی سی سی کی ہدایت پر مختلف کر کٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کو اس لیگ میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرسکتے ہیں‘ پاکستان نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سخت اورسنگین کارروائی کر سکتا ہے ۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے حالیہ بیانات سے ناخوش...
استنبول (ویب ڈیسک) بلوچستان کی خواتین ارکان اسمبلی نے ترکیہ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی، سفارتی، معاشی اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔ وفد کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما اور صدر ویمن ونگ بی اے پی فرح عظیم شاہ ایم پی اے نے کی، وفد میں سلمیٰ کاکڑ ایم پی اے (اے این پی)، ہادیہ نواز ایم پی اے (مسلم لیگ ن) اور کلثوم ایم پی اے (نیشنل پارٹی) شامل تھیں۔ دورے کے دوران وفد نے ترکیہ کی اعلیٰ سیاسی قیادت اور پارلیمانی نمائندوں سے متعدد اہم ملاقاتیں کیں جن میں دوطرفہ تعاون، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، سرمایہ کاری اور مثبت بیانیے کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال...
کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ خوف لاحق ہے کہ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کےلئے بورڈ آف پیس میں بھارت کو بھی شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ کئی روز گزرنے کے بعد بھی بھارت نے اس دعوت کا کوئی جواب نہیں دیا۔ اب تک یہ واضح نہیں کہ بھارت اس دعوت کو قبول کرےگایا نہیں۔ غزہ بورڈ آف پیس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو قائم کرنا اور غزہ کی تعمیر نو کے دوران عبوری حکومت کی نگرانی کرنا ہے۔ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان،ترکیہ،سعودی عرب...
ویب ڈیسک :متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر 4روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ علاقے میں خراب ہوتے ہوئے موسمی حالات کے باعث کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال سیاحوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے، اس لیے عوام اور سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بدھ تک گلیات کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ حکام کے مطابق موسم بہتر ہونے کے بعد سیاحوں کو دوبارہ علاقے میں داخلے کی اجازت دے دی جائے گی۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلال احمد سیال صدر شیزان انٹرنیشنل ورکرز یونین (لاہور کراچی حطار)بانی صنعتی مزدور اتحاد پاکستان کی زیرِ قیادت وفد کی مزدور رہنما مختار اعوان جنرل سیکرٹری( R B Pak) آر بی پاک ورکرز یونین صدر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن سندھ ممبرگورننگ باڈی سوشل سیکورٹی سندھ سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مزدور رہنماؤں عمران احمد خان سینئر نائب صدر شیزان انٹرنیشنل ورکرز یونین کراچی ،راجہ الطاف حسین، مزمل حسین مان، افضال احمد، غلام حیدر ، عتیق احمد کراچی، افضال احمد کراچی، ندیم احمد کراچی شامل تھے۔ بلال احمد سیال صدر شیزان انٹرنیشنل ورکرز یونین (لاہور کراچی حطار) بانی صنعتی مزدور اتحاد پاکستان نے مختار اعوان کو سندھ میں مزدوروں کے مسائل اور مشکلات کو بلا تفریق مسلسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں اوورسیز کنسٹرکشن کمپنی کے مالک اور مجلس پاکستان کے صدر رانا عبدالرؤف کی جانب سے ریاض میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں پروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے شرکت کی عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے میزبان رانا عبدالرؤف کا کہنا تھا کہ صحافت معاشرے کی آنکھ اور آواز ہے اور مثبت صحافت معاشرے کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہے ان تمام صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو وطن سے دور پردیس میں صحافت کے ذریعے اہل وطن کے مسائل اجاگر کرتے ہوئے ان کی آواز کو ارباب اختیار...
سعودی عرب میں منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، جس کے تحت دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی۔ سزائے موت پانے والے مجرموں کی شناخت ناصر بن صقر اور حسن بن عابد کے نام سے ہوئی ہے، جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے سنگین الزامات ثابت ہوئے تھے۔ میڈیا کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت تمام قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کی گئی اور اعلیٰ عدالتوں سے بھی فیصلے کی توثیق کے بعد سزا پر...
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ مداحوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ لباس کے انتخاب کی بات کی جائے تو عمر عالم نے ہلکے پاوڈر بلیو رنگ کا روایتی لباس زیب تن کیا، جس...
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات علی تاج نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ایک بار پھر این ایف سی شیئر اور صوبائی حیثیت جیسے سنگین اور بنیادی آئینی معاملات پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا تماشہ دیکھنے پر مجبور ہیں۔ دونوں شخصیات ان حساس قومی مسائل کو عوامی مفاد کے بجائے انتخابی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابق ترجمان وزیر اعلیٰ علی تاج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن اور امجد حسین ایڈووکیٹ این ایف سی معاملے پر انتخابی نورا کشی میں مصرف ہیں۔ حفیظ الرحمن اور امجد حسین ایڈووکیٹ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کے ویزا اسکینڈل کو ایف آئی اے نے بے نقاب کر دیا، جس میں پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق فرانس کے ویزے کے لیے دو پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد کا حصہ ظاہر کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 2 افراد کامران اور عامر شہزاد کے لیے سرکاری ای میل بھی فرانسیسی ایمبیسی کو ارسال کی گئی، جس میں پرائیویٹ افراد کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کیا گیا۔ ایف آئی اے...
ویب ڈیسک:گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ عمارت کے ملبے میں موجود انسانی باقیات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کی گئی ہیں جو ڈی این اے ٹیسٹنگ کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ واقعے میں اب تک 71 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تلاش جاری ہے اور مزید لاشیں ملنے کے امکانات بھی موجود ہیں۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 ریسکیو ٹیمیں اب بھی عمارت کے ملبے کو ہٹانے اور لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔
پاکستان کی بقالوکل گورنمنٹ میں ہے، اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہوں گے تووہ عوام سے دھوکے کے مترادف ہوگا،میں نے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا جو کئی لوگوں کو بہت برا لگا، خواجہ آصف لوکل گورنمنٹ سے کسی کو خطرہ نہیں بیوروکریسی کو ہے،پتا نہیں کیوں ہم اندر سے خوف زدہ ہیں یہ ہوگیا تو فلاں سیاسی جماعت آجائے گی،تین بڑے ڈکٹیٹروں نے لوکل گورنمنٹ کا سہارا لیا، گفتگو وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے اور کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے علاقے برونکسمیں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اْٹھی جس نے اوپری 2 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زاید فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ یا ممکنہ وجہ واضح نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تصدیق فوری طور پر نہیں ہوئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زائد فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیجز میں عمارت کے اوپر والے حصے سے شدید شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ یا ممکنہ وجہ واضح نہیں ہوئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی کے...
بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا تھا، جہاں دو گولیاں چلنے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ کے آر کے کو جمعہ کی رات دیر گئے پوچھ گچھ کے لیے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن لایا گیا، جہاں کے آر کے نے اپنے بیان میں تسلیم کیا کہ انہوں نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحے سے دو فائر کیے تھے۔ تفتیش کے دوران سوسائٹی کے احاطے سے دو گولیاں بھی برآمد...
معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے متعدد فلموں میں رومانوی کردار سمیت اہلیہ کے کردار بھی نبھائے لیکن حقیقی زندگی میں انہوں نے شادی سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وہ ایک پیار دینے والے ، خیال رکھنے والے اور سمجھدار شخص کے ساتھ شراکت داری کے لیے اب بھی تیار ہیں۔ انٹریو کے دوران اب تک شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر اداکارہ نے مسکراتے ہوئے جواب...
پاکستان شوبز کے معروف جوڑے اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاسر حسین نے انسٹاگرام پر خوشی کے اس لمحے کو اپنے مداحوں اور شوبز حلقوں کے ساتھ شیئر کیا۔ دل کو چھو لینے والی پوسٹ میں یاسر حسین نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا، اسپتال کے شناختی بینڈ کی تصویر شیئر کی اور ان قیمتی لمحات پر اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کیا۔ تاحال جوڑے نے نومولود بچی کی تصویر یا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔ واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین پہلے ہی ایک بیٹے کے والدین ہیں۔ انہوں نے نومبر 2025 میں سوشل میڈیا کے ذریعے دوسری حمل کی خوشخبری دی تھی، جس میں بیبی بمپ کے...
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...
لاہور میں نجی کالج کے مغوی سی ای او کی رہائی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو بدھ کے روز 16 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا۔مغوی کے مطابق ملزمان نے اس شرط پر انہیں رہا کیا کہ وہ سی سی ڈی کو کچھ نہیں بتائیں گے۔ اغوا کاروں نے یہ بھی کہا کہ تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں۔ اغوا کاروں نے بس پر بٹھا کر کرایہ بھی خود ادا کیا۔عابد وزیرکے مطابق ملزمان نے مطالبہ کیا کہ سی ڈی کو صرف یہ بتایا جائےکہ کسی نے اغوا نہیں کیا۔ادھر سی سی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ سی سی ڈی...
اغوا کاروں نے لاہور کے نجی کالج کے سی ای او کو رہا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرلیا تھا، اغوا کاروں نے رہائی کے لیے 16 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے KIPS کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا اغوا کاروں نے عابد وزیر کو رہا کردیا ہے، مغوی کے مطابق ملزمان نے اسے اس شرط پر رہا کیا کہ وہ سی سی ڈی کو کچھ بھی نہ بتائے، اغوا کاروں نے کہا کہ تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں، اور انہیں بس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں آبادی کے ایک بڑے حصے کو روایتی بینکوں کی جانب سے مالیاتی خدمات فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ اسی طبقے کو ڈیجیٹل زرائع سے قرض کی فراہمی اور قلیل مدتی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے ابھی مائیکرو فنانس بینک اور فن لیپ فنانشل سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں بہت سے افراد اور چھوٹے کاروبار کو بروقت اور سستی مالیات تک رسائی محدود ہے۔ اس مالیاتی رکاوٹ کی وجہ سے وہ افراد صلاحیت کے باوجود اپنی آمدن کو بڑھانے سے قاصر رہتے ہیں۔ اس سے ملک میں مالیاتی تفریق کوکم کرنا اور رسمی کریڈٹ تک رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ایسے افراد...
لاہور: وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے اور کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے، 27 ویں ترمیم میں دو چیزیں ڈراپ کی گئیں، ایک لوکل گورنمنٹ کی تھی جس پر کافی اعتراضات تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو اپنے لیے خطرہ سمجھنے کے بجائے نرسری کی طرح سمجھیں، نیویارک کے میئر ممدانی کو ساری دنیا جانتی ہے اور یہ سب سے بڑی مثال ہے۔ ان کا کہنا...
کسی کو نئے صوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف، 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دینے کی وجہ بھی بتا دی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ مزید پڑھیں: نئے صوبے ملک کے مفاد میں ہیں، مخالفت کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا، عبدالعلیم خان خواجہ آصف نے 27 ویں آئینی ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اس میں دو شقیں ڈراپ کی گئی تھیں، جن میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سے متعلق تھی جس پر کئی اعتراضات تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبے بنانے سے ملک میں استحکام اور بہتر گورننس ممکن ہے۔ انہوں نے 27ویں ترمیم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں دو چیزیں خارج کی گئی تھیں، جن میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سے متعلق تھی، جس پر کافی اعتراضات سامنے آئے تھے۔ وزیرِ دفاع نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو اپنے لیے خطرہ سمجھنے کی بجائے اسے نرسری کی طرح سمجھنا چاہیے، اور مثال کے طور پر نیویارک کے...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے ماطبق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ 200 سے زائد فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیجز میں عمارت کے اوپر والے حصے سے شدید شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے۔ BREAKING: Explosion reported at high-rise building in The Bronx, New York, with reports of people hanging from windows. pic.twitter.com/dMnv2MGOi2 — AZ Intel (@AZ_Intel_) January 24,...
کراچی ایڈیٹر کلب کے صدر مبشر میر نے کلب کی کارکردگی، اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے قونصل جنرل کو بتایا کہ کلب تقریباً دس سال سے قائم ہے، میڈیا تھنک ٹینک کے طور پر کراچی میں کام کررہا ہے، ہم نے ایک سو کے قریب نشستیں کی ہیں، ہماری حکومت کے ساتھ اور یونیورسٹیوں کے ساتھ بھی نشست رہی ہیں، ہم کوشش کرتے ہیں کہ نیشنل ایشوز پر روشنی ڈالی جائے تاکہ زیادہ بہتر طریقے سے ان ایشوز کو سمجھا جاسکے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی ایڈیٹر کلب کے وفد کی مبشر میر کی قیادت میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کراچی ایڈیٹر کلب کے وفد کی مبشر...
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جن فینگ ژانگ، کنٹری ڈائریکٹر ایما فان، پروگرام آفیسر خیام سہیل عباسی اور نسّنکا سالگادو شامل تھے۔اس ملاقات میں صحت، تعلیم، زراعت، فلڈ مینجمنٹ، کلائمیٹ ریزیلینس اور دیگر اہم شعبوں میں جاری و مجوزہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، ڈیجیٹلائزیشن اور مؤثر منصوبہ بندی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اس مقصد کے لیے پنجاب ون میپ متعارف کرایا گیا ہے جو زمین اور زیرِ زمین تمام فزیکل اثاثوں، آبادی اور انفراسٹرکچر پر مشتمل ایک جامع...
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں گتے کی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچیں اور آگ بجھانے میں مصروف عمل رہیں۔ خوش قسمتی سے فیکٹری کے تمام ملازمین کو بحفاظت نکال لیا گیا اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں اور تفتیش جاری ہے تاکہ اصل سبب کا تعین کیا جا سکے۔ فائربریگیڈ اہلکار اب بھی فیکٹری میں کولنگ کے عمل میں مصروف ہیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی پشت پناہی انہیں حاصل ہے، میں یہ تائید کروں گا کہ میڈیا کہاں سے خبریں لے رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ایران کے میڈیا آپس میں مل جائیں تاکہ درست خبر آپ تک پہنچ سکے تاکہ اسرائیلی میڈیا سے نمٹا جاسکے۔ رپورٹ: میثم عابدی کراچی میں تعینات ایران کے نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
بھارت میں اس وقت فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائن کی مالی حالت بحران کی تصویر پیش کر رہی ہیں. اور ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے خوف اور بم دھمکیوں کا بیانیہ بتدریج ایک مستقل حکمتِ عملی بنتا جا رہا ہے۔ اے این آئی کے مطابق دہلی سے روانہ ہونے والی انڈیگو پرواز کو پانچ دنوں میں دوسری بار "بم" کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایئر ٹریفک کنٹرول نے بم دھمکی کی اطلاع ایپرن کنٹرول کو دی اور طیارہ آئسولیشن بے میں منتقل کیا گیا۔ رواں ہفتے ہی انڈیگو کی پرواز کو اتوار کی صبح ایک سکیورٹی دھمکی کے بعد لکھنؤ منتقل کیا گیا تھا۔ تاہم عالمی جریدہ بلومبرگ گودی میڈیا کے پروپیگنڈا کی اصل کہانی منظر عام پر لے...
حیدرآباد کے قریب مہران ہائی وے پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے نے ہر آنکھ نم کر دی، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک اور گاڑی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ یہ بھی پڑھیں:سرگودھا: مسافر گاڑی میں نصب سلنڈر پھٹ گیا، حادثے میں 7 افراد جاں بحق میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ مہران ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، تصادم اس قدر شدید تھا کہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس میں سوار افراد...
کراچی: امدادی کارکن گل پلازہ میں جاںبحق افراد کی تلاش میں مصروف ہیں،ان سیٹ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں اوردکانداروں کی بڑی تعداد پلازہ کے باہر جمع ہے جبکہ پولیس اہلکار انہیں منتشر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو چاروں طرف سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اب تک سانحہ گل پلازہ میں 65 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ 80 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ علاوہ ازیں، گل پلازہ کی تمام 1200 دکانیں، عمارت اور ان میں موجود سامان مکمل طور پر جل کر راکھ ہو چکا ہے جب...
انڈ ویجیلنٹ لینڈ پاکستان کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انڈ ویجویل لینڈ پاکستان کے پلیٹ فام کے تحت میڈیا اینڈ سوک انگیجمنٹ انیشیٹوسے وابستہ 20 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔ وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں انہیں سینیٹ کی تاریخ، اہم واقعات، اور پارلیمانی ارتقاء پر مبنی ایک جامع ڈاکیومنٹری دکھائی گئی۔ اس ڈاکیومنٹری کے ذریعے وفد کو پارلیمانی روایات، سینیٹ کے کردار اور آئینی اہمیت کے بارے میں بصیرت حاصل ہوئی۔اس موقع پر وفد کو سینیٹ کی ”گلی دستور“ کا بھی دورہ کرایا...
جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم کا وفد کے ساتھ جسارت کے دورے کے موقع پر چیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعتِ اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم کی قیادت میں خواتین کے ایک وفد نے روزنامہ جسارت کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر نے وفد کو ادارے کی صحافتی، انتظامی اور ڈیجیٹل سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وفد میں نائب ناظماتِ کراچی فرح عمران، ہاجرہ عرفان، سمیہ عاصم، معاون کراچی سمیہ اسلم، سیکریٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد، نگراں ادبی کمیٹی کراچی عشرت زاہد کے علاوہ معروف رائٹرز غزالہ عزیز اور فائزہ مشتاق شامل تھیں، جبکہ عرفان احمد اور سید عامر اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتحال، خواتین کو درپیش مسائل، میڈیا...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ وکیل صفائی کو دھمکیوں کے معاملے پر این سی سی آئی اے حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔ ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ابتدائی سماعت کے وقت ملزم کا کوئی وکیل عدالت میں موجود نہ تھا جس پر جج نے استفسار کیا کہ آپ کے وکیل کہاں ہیں؟ ملزم نے جواب دیا کہ وکیل نے آنے کا کہا تھا۔ بعد ازاں عدالت نے 12 بجے تک سماعت میں وقفہ کر دیا۔ وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو ملزم کے...
رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )رومانیہ کے سفیر ڈان سٹوئنزکو نے سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کی، جس میں تعلیم اور اکیڈمک تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں اداروں کے درمیان شراکت کو مضبوط بنانے، طلبا اور فیکلٹی کی نقل و حرکت کو فروغ دینے، اور مشترکہ نوآوری اور باہمی سمجھ بوجھ کو بڑھانے والے منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔سفیر نے کہا کہ تعلیم دوطرفہ تعلقات کو گہرا بنانے اور ہماری سماجوں کے درمیان دیرپا تعلقات قائم کرنے کا ایک اہم ستون ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے پیپسی کو کی ریگولیٹری امور کی قیادت پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں محترمہ نٹالیہ ڈوئیک، نائب صدر اور گلوبل ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز، مسٹر ورنن رِخٹر، ریجنل ڈائریکٹر، اور مسٹر شہزاد سکندر، ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز شامل تھے۔ ملاقات میں جدت، سائنسی بنیادوں پر مبنی ریگولیٹری فریم ورکس، اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے تعاون کے امکانات پر غور کیا گیا۔ دونوں فریقین نے تحقیق، تکنیکی ترقی، اور ذمہ دارانہ کاروباری طرزِ عمل کے حوالے سے عالمی بہترین روایات کو پاکستان کی قومی ترجیحات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران ایسے ریگولیٹری نظام کو مضبوط بنانے پر...
قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات کی۔ قائد ملت جعفریہ کے ہمراہ وفد میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور...