کراچی ایڈیٹر کلب کے وفد کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2026 GMT
کراچی ایڈیٹر کلب کے صدر مبشر میر نے کلب کی کارکردگی، اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے قونصل جنرل کو بتایا کہ کلب تقریباً دس سال سے قائم ہے، میڈیا تھنک ٹینک کے طور پر کراچی میں کام کررہا ہے، ہم نے ایک سو کے قریب نشستیں کی ہیں، ہماری حکومت کے ساتھ اور یونیورسٹیوں کے ساتھ بھی نشست رہی ہیں، ہم کوشش کرتے ہیں کہ نیشنل ایشوز پر روشنی ڈالی جائے تاکہ زیادہ بہتر طریقے سے ان ایشوز کو سمجھا جاسکے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی ایڈیٹر کلب کے وفد کی مبشر میر کی قیادت میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں تعینات ایران کے نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو شکست کے بارے میں ایران نے کھل کر پاکستان کی حمایت کی تھی، ایران میں حالیہ پیشرفت پر ایران کی حکومت نے عوام کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے، پاکستان اور ایران کی دوستی اب سے نہیں برسوں پرانی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کراچی ایڈیٹر کلب کے ایک وفد سے قونصلیٹ آفس میں ملاقات کے دوران کیا۔ وفد میں کلب کے صدر مبشر میر، سیکریٹری جنرل منظر نقوی، سینئر نائب صدر کرنل مختار بٹ، فنانس سیکریٹری نعیم الدین، اقبال جمیل، منصور بخاری، نعیم طاہر، زیڈ ایچ خرم ودیگر نے شرکت کی۔ ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی پشت پناہی انہیں حاصل ہے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: زادہ سے ملاقات
پڑھیں:
صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر ِمملکت نے بلوچستان میں ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کی۔
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی، امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے، عوامی فلاح اور صوبے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تمام متعلقہ ادارے مربوط انداز میں کام کریں۔
ملاقات میں صوبائی وزیرِ آبپاشی صادق عُمرانی، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ظہور بلیدی، وزیرِ صحت میر بخت کاکڑ، وزیرِ لائیو سٹاک سردار فیصل جمالی، وزیرِ صنعت و تجارت کویار ڈومکی، وزیرِ محنت غلام رسول عُمرانی اور پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر علی حسن زہری شریک تھے۔