2026-07-23@23:35:44 GMT
تلاش کی گنتی: 14910

«رہی ہے»:

(نئی خبر)
    کینیڈا نے چین کے ساتھ اپنی تجارتی پالیسی میں خود کو امریکہ سے دور کر لیا ہے اور اقتصادی آزادی حاصل کرنے کے لیے توانائی اور کان کنی کے منصوبوں میں تیزی لائی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں امریکہ کے خلاف مزاحمت کا ایک نیا محور تشکیل پا رہا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے عبرانی گروپ کے مطابق، معاریو اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ جب ہم امریکہ اور چین کے درمیان مسابقت کا مشاہدہ کر رہے ہیں، درمیانی طاقت کے ممالک تجارت سے لے کر سلامتی تک مختلف جہتوں میں وسیع تر تعاون پر مبنی تعلقات کو منظم کر رہے ہیں، جس کا مقصد نئے بین الاقوامی...
    لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ علما کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ  میں اظہار یکجہتی  کے لیے حاضر ہوا ہوں، جو لوگ اسلام آباد میں افسوس ناک واقعے کے ذمہ دار ہیں، انہیں انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ جو اللہ کی عبادت میں  مصروف تھے انہیں نشانہ بنایا گیا  کیوں کہ ان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے ۔ میں پوری ریاست کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دینی...
    لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ روایتی کھانے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ قریباً ہر چھت پر ساؤنڈ سسٹم نصب ہیں جن پر روایتی بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں، جس سے خوشی اور جوش و خروش کا ماحول مزید بڑھ گیا ہے۔ پورے شہر کی چھتوں پر ہلہ گلہ اور مسرتوں کا سماں ہے۔ لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگیں لہرا رہی ہیں، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد پوری دنیا کا مسئلہ ہے ‘ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے‘جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا ان کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے قانون کے نظام کو پہلے سے بہت بہتر کر دیا ہے، اختلاف کا مطلب لڑائی نہیں بلکہ یہ مہذب معاشرے کا حسن ہے‘ آئینی ترمیم کے معاملے پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی ہے، جو مرضی ہو جائے، طے ہے کہ 22 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے۔انہوں نے بتایا کہ ججز کے ٹرانسفر کا اختیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان کا نظریہ صرف دہشت پھیلانا ہے‘ مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مراکز کی حفاظت کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ خودکش حملہ آور افغانستان گیا تھا، ہم ہر حال میں دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے، دہشت گردوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں، ان کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے۔ وزیرِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کے شعبہ والنٹیئر مینجمنٹ کے تحت الخدمت یوتھ سمٹ پروگرام لانچ کر دیا گیا ،جس میں اسکولز ،کالجز ،یونیورسٹیز کے طلبہ اور نوجوانوں میں والنٹیئر ازم کو پروموٹ کرنے کے ساتھ ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ان میں لیڈر شپ کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے کام کیا جائے گا ۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں الخدمت اور یوتھ پارلیمنٹ کے مابین معاہدہ ہوا ۔الخدمت اور یوتھ پارلیمنٹ مل کر نوجوانوں کے لیے کام کر یں گی ۔ اس موقع پر کراچی یوتھ سمٹ کے ریویل لوگو کی بھی نقاب کشائی کی گئی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے...
    وفاق کوئی جغرافیائی لکیروں کا مجموعہ نہیں کہ نقشے پر سرخ پین سے انھیں جوڑ دیا جائے اور سمجھ لیا جائے کہ اکائی وجود میں آ گئی۔ وفاق ایک نازک رشتہ ہے، ایسا رشتہ جو احترام مانگتا ہے، اعتماد چاہتا ہے اور سب سے بڑھ کر سننے کی صلاحیت کا تقاضا کرتا ہے۔ جب ریاست اپنے ہی شہریوں کی آواز سے خائف ہونے لگے تو پھر سوال یہ نہیں رہتا کہ صوبے ناراض کیوں ہیں؟ سوال یہ بنتا ہے کہ وفاق زندہ کیسے رہ سکتا ہے۔ پاکستان کے قیام کے بعد سے آج تک اگر کوئی مسئلہ مسلسل ہماری سیاست کے پس منظر میں موجود رہا ہے تو وہ وفاق اور صوبوں کے آپس کے تعلق کا ہے۔ یہ تعلق...
    شہر کی معروف شاہراہ پر لوگ بجلی پانی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کا رخ اس جانب سے بند کر دیا گیا تھا لیکن بہت سی ملحق سڑکوں سے گزر کر ٹریفک مذکورہ مقام کو چھوڑ کر جا رہا تھا۔ اس پبلک منی بس نے بھی دور سے سن کر اپنا راستہ بدل لیا تھا لیکن راستوں میں اِدھر اُدھر سڑکوں پر جانے سے لوگوں کے اعتراضات، مشورے کہیں ٹریفک کانسٹیبل نے گاڑیوں کا لوڈ دیکھ کر آگے جانے کا اشارہ کر دیا۔ اب صورت حال یہ تھی کہ ایک مختصر سے پانچ چھ منٹ میں ٹریفک کے ہمراہ جو راستہ عبور کیا جا سکتا تھا، اسے آدھ گھنٹے سے زائد ہو...
    ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں بدامنی پھیلانے کے منظم منصوبے پر کام کر رہے ہیں دہشت گرد گروہ بیرونی اشاروں اور غیر ملکی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے زیرِ اثر پاکستانی معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔   اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازی خان کے زیراہتمام پاکستانی چوک سے ٹریفک چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما سید انعام حیدر زیدی، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اقبال ثاقب ایڈووکیٹ اور دیگر رہنمائوں نے ریلی کے شرکا سے خطاب کیا۔ ریلی...
    لاہور: ملکی انڈسٹری بینک کرپٹ ہو جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا، پاکستان اپنی تاریخ کے سب بدترین صنعتی بحران کے دہانے پر، ملک میں نئے صنعتی یونٹ نہ لگ سکے، پرانے صنعتی یونٹس بھی بند ہونے لگے۔ معروف صنعت کار اور سابق وزیر ایس ایم تنویر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی صنعتوں سے متعلق انکشاف کیا کہ اس وقت جو یونٹ چل رہے تھے وہ بھی بند ہورہے ہیں۔ زیادہ شرح سود اور ٹیکسز کی وجہ سے انڈسٹری کے بینک کرپٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ جب کوئی کمائے گا تو کام کرے گا، جب کمائے گا ہی نہیں تو کام کون کرے گا۔  انتہائی بلند شرح ٹیکس رکھیں گے تو کون کام کرے گا،...
    نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان کیا کہ ان مذاکرات کے دوران ایران کے ساتھ مذاکرات کے عمل سے متعلق اسرائیلی حکومت کے مؤقف پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں نیتن یاہو کی ٹرمپ کے ساتھ آئندہ ملاقات کی تصدیق کی گئی۔ تسنیم نیوز کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بینجمن نیتن یاہو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ہونے والی آئندہ ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کو امریکی دارالحکومت کے دورے کے دوران ٹرمپ سے ملاقات اور بات چیت کریں گے۔ تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت بالخصوص...
    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں بدامنی پھیلانے کے منظم منصوبے پر کام کر رہے ہیں دہشت گرد گروہ بیرونی اشاروں اور غیرملکی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے زیراثر پاکستانی معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل ملتان اور شیعان حیدر کرار کے زیر اہتمام اسلام آباد کے سانحہ ترلائی کے سلسلے میں پریس کلب سے شہر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ سید علی سجاد نقوی، مرکزی تنظیم لائسنس داران امام حسین کے صدر مہر شاہد عباس چاون، سید محمد رضا شاہ، بشارت عباس قریشی، انیس نقوی، حاجی طاہر بلوچ نمبردار، شاہد صدیقی، مجاہد...
    سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے، پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہوئی تو بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے جس کی وجہ سیاسی ڈھانچہ درست نہ ہونا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مسائل میں پھنس گیا ہے جہاں غربت اور بے روزگاری ہے، پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ سیاسی ڈھانچہ درست نہیں، اس لیے مسائل کا شکار نہیں کہ سیاستدان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ افسوسناک واقعہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں واقع روبایا کے علاقے میں پیش آیا تھا، جہاں کولٹن کی ایک آرٹی سینل کان اچانک منہدم ہوگئی تھی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق حادثے میں اب تک 300 سے زائد افراد کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ اب بھی 100 کے قریب افراد زخمی حالت میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یاد رہے...
    مزاحیہ گلوکاری کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش دکھائی دیتے ہیں جبکہ اردگرد موجود افراد ان کے ساتھ تصاویر بنواتے بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ کلپ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان آ گیا، جہاں کچھ صارفین نے ان کے انداز کو خوب سراہا تو کچھ نے دلچسپ تبصرے کیے۔ بسنت کے موقع پر چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا بھی جاری کیا، جس کے بول ’’بندے...
        پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کا جشن منایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اندرون لاہور کے سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے دوست کے گھر پہنچے، جہاں وہ چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی رنگین پتنگوں کا لطف اٹھاتے رہے۔ اس دوران انہوں نے خود ڈور اور گڈا بھی پکڑا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما بھی موجود تھے جن میں شیخ روحیل اصغر، خرم بٹ اور احسن ڈار شامل ہیں۔ لاہور میں بسنت کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور فیسٹیول کے دوسرے دن شہریوں میں خوشی و جوش کا ماحول دیکھنے میں آیا، لوگ بھرپور انداز میں بسنت منا رہے...
    سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کل کے سانحہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، پاکستان میں کوئی گھر ایسا نہیں تھا جو کل غمگین نہ رہا ہو۔ داعش کا پورا نیٹ ورک پکڑ لیا، نوشرہ، پشاور میں کارروائیاں کیں، ایک اہلکار رات کی کارروائیوں میں شہید ہو گئے۔ اب ثابت ہو چکا کہ داعش کے گروہ کو بھی فنڈنگ انڈیا نے کی۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا، کل کا دن پاکستان کیلیے اداس دن تھا ۔کوئی گھر ایسا نہیں تھا پاکستان میں جو غمگین نہ ہو ۔ انہوں نے کہا،کل کے واقعے نے ہم سب کو ہلا دیا ہے۔  ہم شہداء اور ان کی فیملیز کیلیے دعا...
    جمعے کے روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد تحریک انصاف سے منسلک بعض سوشل میڈیا اکاونٹس نے سیکیورٹی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ مختلف پوسٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ سانحہ پورے انٹیلیجنس نظام کی ناکامی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ترلائی حملہ آور کی تربیت افغانستان میں ہونے کا انکشاف، سرحد پار متعدد سفر بھی کیے تاہم سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے حقیقت کے برعکس ہیں۔ ذرائع کے مطابق حالیہ مہینوں میں کراچی اور دیگر شہروں سے سیکڑوں دہشتگردوں کی گرفتاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی ادارے مؤثر طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ ترلائی...
    اسلام آباد حملے کی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہیکہ اسلام آباد خودکش حملیکی ساری پلاننگ داعش افغانستان نیکی، حملیکا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے ، سی ٹی ڈی نے واقعے سے منسلک تمام افراد کو پکڑلیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی ساری فنڈنگ بھارت کررہا ہے، بھارت نے پاکستان میں دہشت گردی کرنے کے لیے اپنا بجٹ بڑھایا، دیگر ممالک کو بھارت کی وجہ سے درد ہوگا تو بھارت کے خلاف آواز اٹھیگی اور ایک...
    پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی وجہ یہ اننگز کھیلی، ان کا کہنا تھا کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے اور یہ میری ہی نہیں پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے۔ فہیم اشرف نے کہا کہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے جو آج پرفارم نہیں کر سکیں وہ آئندہ پرفارم کریں گے ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایونٹ میں...
    سٹی42: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی  نے جسٹس (ر) مہتا کوہلی کی بطور چیئر مین پبلک سروس کمیشن تقرری پر  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے بلوچستان میں ایک بھی شخص نہیں جو  جسٹس (ر) مہتا کوہلی کے کردار اور ایمانداری پر انگلی اٹھا سکے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا کوہلی کی تقرری انتہائی اہم قدم ہے،پورے بلوچستان میں ایک بھی شخص نہیں جو  جسٹس (ر) مہتا کوہلی کے...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہنا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے ہم مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور معاشی ترقی اور باہمی شراکت داری کےعزم کا اعادہ کیا۔کراچی میں امریکی قونصل خانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری تک سندھ کے دورے میں سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات، مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ان کے دورے کا مقصد اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام، پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانا تھا۔امریکی ناظم الامور نے میرپورخاص میں شوگر مل، ایتھانول، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پیپر پلانٹ کا بھی دورہ کیا، گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے دونوں ملک مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور اس موقع پر معاشی ترقی اور باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات اور مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ ان کا دورہ اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے مقصد کے تحت ترتیب دیا گیا تھا۔ نیٹلی بیکر نے میرپورخاص میں شوگر مل، ایتھانول، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پیپر پلانٹ...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچی آرہی ہے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے دوں گا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش مائی کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ لاہور کی ترقی کو دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے اور مجھے امید ہے کہ کراچی بھی انشاء اللہ ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کیں، انہیں کہتا ہوں کہ اگر اب کسی کے بھی پاس بھتے کی پرچی آئے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ  آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس سیکشن کو اللہ تعالی اس طرح کامیاب رکھے۔ اگر کسی معاشرے سے پرامن رہنا ہے یا ترقی کرنی ہے تو ہر کسی نے اپنا رول پلے کرنا ہے۔ بطور وزیر قانون مجھے بہت تنقید ہوتی ہے، آج میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس موقع ہے کہ سب باتیں بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا آغاز ہوا اور اس میں...
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی بلوچستان کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے تو اس بات پر مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پوری قوم کی سوچ اس حوالے سے کلیئر ہونی چاہیے کہ ہماری قوم اور افواج میں دہشتگردوں کو ختم کرنے کی ہمت ہے۔ انہوں نے کہاکہ سانحہ اے پی ایس سے پہلے بھی ملک میں دہشتگردی کی یہی صورتحال تھی، اور تب کہا جاتا تھا کہ ان میں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں ان سے بات کی جائے۔ رانا ثنااللہ...
    سابق سینیٹر اور معروف سیاسی شخصیت سید فیصل رضا عابدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے دورِ حکومت میں انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جیل میں قید کروایا گیا اور زہر دلوایا گیا، جس کے باعث وہ جان بچانے کی حالت میں رہ گئے۔ ٹوکیو میں نجی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں فیصل رضا عابدی نے کہا کہ آج عمران خان خود جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، جو ایک طرح سے مکافاتِ عمل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے دل سے نکلنے والی بددعا، اور دیگر مظلوم افراد کی دعائیں، آج عمران خان کے حالات کی وجہ بنی ہیں۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تقریب میں فراہم کی گئی اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی پر ان کے خلاف منفی مہم چلائی گئی اور سوشل میڈیا پر...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پس منظر میں پی ٹی آئی کی پالیسیاں کارفرما ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا ایک مخصوص سوچ کا نتیجہ ہے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ لاہور میں علما کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وہ اظہارِ یکجہتی کے لیے یہاں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، ایسے لوگوں کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبادت میں مصروف بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا اس بات...
    لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ ہونا انتہائی افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کا واحد مقصد بدامنی پھیلانا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں کافی حد تک پیش رفت ہو چکی ہے اور ملزمان کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، دہشتگردوں کا وہاں تک تعاقب کیا جائے گا جہاں تک ان کی سوچ بھی نہیں جاتی۔ معروف نیپالی...
    چین کی ترقی اور تبدیلی بے مثال اور ناقابل یقین ہے ، سیکرٹری جنرل عرب لیگ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین اور عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ہفتہ کے روز انٹرویو میں احمد ابو الغیط نے کہا کہ وہ پہلی بار 1990 میں چین آئے تھے ۔ چین کی ترقی اور یہاں ہونے والی تبدیلی بے مثال اور ناقابل یقین ہے جو چین کے رہنماؤں اور پوری چینی عوام کی بھر پور کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین کبھی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں...
    مسنگ پرسن پوری دنیا کا مسئلہ، سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے: اعظم نذیرتارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود مسنگ پرسنز والے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں، ہم سنجیدگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، لاپتہ افراد پر بہت کام کیا، کمیشن بھی بنایا گیا، مسنگ پرسنز کیلئے ایک ریلیف بیکج متعارف کرایا۔ انہوں...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے غیر ملکی سرپرستی کارفرما ہے اور دشمن قوتیں ملک کے امن، استحکام اور ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں، تاہم قوم پوری یکجہتی کے ساتھ ان سازشوں کا مقابلہ کرے گی اور دہشت گرد عناصر کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں واقع مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مغرب کی نماز ادا کی اور حالیہ خودکش حملے کے مقام پر پہنچ کر موقع کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسلام...
    اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا ہے کہ تقریباً تین ماہ کے وقفے کے بعد یعنی 4 نومبر 2025ء کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی بیٹی اور بھابھیوں سمیت قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ سہولت بیرسٹر محمد علی سیف کی کوششوں سے ممکن ہوئی، جو انسانی ہمدردی اور قانونی سہولت کاری کے حوالے سے پی ٹی آئی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں ملوث رہے ہیں۔ ملاقات کے دوران سخت شرط یہ رکھی گئی کہ اس کا کسی بھی سیاسی مقصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ رشتہ داروں کو واضح ہدایت دی گئی کہ وہ کوئی سیاسی پیغام پہنچائیں گے اور نہ...
    لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود مسنگ پرسنز والے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں، ہم سنجیدگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، لاپتہ افراد پر بہت کام کیا، کمیشن بھی بنایا گیا، مسنگ پرسنز کیلئے ایک ریلیف بیکج متعارف کرایا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک افراد میں اکثر مسنگ پرسنزہوتے ہیں، نئی کمیٹی لاپتہ افراد کے معاملات پر مزید توجہ دے گی، سوشل...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے میں 32 افراد شہید اور 162 افراد زخمی ہوئے، میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، زخمیوں کا پمز اور پولی کلینک میں...
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبے کو دہشت گردی سے پاک کر لیں گے۔ جب بند کمروں کے فیصلے ہم پر لاگو ہوتے ہیں تو ان سے بہت نقصان ہوتا ہے۔ میرے خلاف 9 مئی کے کیسز سے متعلق پولیس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ جو سیاسی مقاصد کے لیے پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ اس سے باز رہیں، پولیس کو  غیر سیاسی رہنے دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور پولیس لائن میں پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں اور جدید سکیورٹی آلات باضابطہ طور پر حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے  پولیس لائن پہنچنے پر یادگار شہداء پر پھول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کا نام آتے ہی ٹریلین آف ڈالرز کی وہ قیمتی معدنیات تصور میں آتی ہیں جو زیر زمین پائی جاتی ہیں۔ اس کے بعد وہ دہشت گرد ذہن پر حملہ کردیتے ہیں جو بقول وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی پانچ سے چھے ہزار ہیں اور بقول وزیر داخلہ ایک ایس ایچ او کی مار ہیں لیکن آٹھ دس روزانہ مارے جانے کے باوجود ختم ہونے میں نہیں آرہے ہیں۔ رہے وہ لوگ جو برسرزمین ہیں، وفاق سے اور اس کے جھوٹوں سے خفا ہیں اور بقول وزیر دفاع خواجہ آصف ملک دشمن عناصر کے بلوچستان کی پسماندگی اور محرومی کے بیانیے سے حالت ورغلاہٹ میں ہیں، سارے فسانے میں، ان کا ذکر! ڈھونڈو تو جانیں۔ خواجہ آصف کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ...
    9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے غلط پالیسیوں سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہم بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق کام کر رہے ہیں، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا پولیس نے 22...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دبائو ڈالا جا رہا ہے مگر پولیس پر فخر ہے کہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آ رہی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی کے پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے، پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں، بند کمروں میں فیصلوں سے ہمیں بہت نقصانات ہوئے، غلط پالیسیوں کی وجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سردار عبدالرحیم نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور اس طرح کے حملے انسانی اقدار، اسلام اور قومی اتحاد پر سِیدھا حملہ ہیں اور انہیں کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں اب تک سیکڑوں دہشت گرد مارے جا چکے ہیں اور ان کی قربانیاں قوم کے لیے مثال ہیں، ہر پاکستانی ان کے ساتھ کھڑا ہے تاکہ دہشت گردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے میں ملاقات کی ،بعد ازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میئر کراچی خود اپنی ناکامی کا سبب بنے ہیں ،موجودہ نظام ناکام ہوچکا ہے ،تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے ،پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی،مسلم لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میںکراچی کی بدترین صورتحال پر مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھاکہ سیاسی لوگ بیٹھتے ہیں تو سیاست پر بات ہوتی ہے، ہم نے جمہوری انداز سےپر امن احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے بسنت کو ملتوی کیا جانا اچھا ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم...
    لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کے لیے بسنت سے متعلق اپنی تمام سرکاری اور نجی مصروفیات منسوخ کر دی ہیں۔یہ فیصلہ اسلام آباد میں پیش آنے والے حالیہ سانحے کے پس منظر میں کیا گیا۔ اس سلسلے میں لبرٹی اسکوائر پرمنعقد ہونے والا میگا شوبھی منسوخ کردیا گیا ہے تاکہ شہداء کے اہل خانہ کے جذبات کا احترام کیا جا سکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور پوری قوم خارجی دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سندھ حکومت کا کامن ویلتھ پارلیمنٹرینز کے ثقافتی میوزیکل سیگمنٹ کی منسوخی۔انہوں نے واضح کیا کہ قومی یکجہتی کے اس وقت...
    امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں اس کے افغانستان کے متعدد دوروں کی مکمل تفصیلات بھی شامل ہیں، یہ دہشت گردی پاکستان کے ہمسایہ ممالک کی سرپرستی میں کی گئی اور اس کے تانے بانے بیرونی اسپانسرز سے جا ملتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا۔ اب تک جمع کی گئی معلومات کے مطابق اس دہشت گرد حملے میں 31 افراد شہید جبکہ 100 سے زائد...
    پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے...
    سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اس افسوسناک سانحے میں بڑی تعداد میں نمازیوں کی شہادت کی اطلاع ہے جنہوں نے حالت...
    اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے حکم پر میں پمز اسپتال میں موجود...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ امام بارگاہ حملے کے خودکش بمبارکی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امام باگارہ حملے کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کےواقعہ میں 31افراد شہید ہوئے، دہشت گرد نےخودکش دھماکہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں ہونےوالی دہشت گردی میں ہمسایہ ملک شامل ہے، خودکش بمبارسےمتعلق ابتدائی معلومات حاصل کرلی گئی ہیں، خودکش بمبار کی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ خودکش حملےمیں آئی جی اسلام آباد کے عزیز بھی شہید ہوئے ہیں، دہشت گرد آسان اہداف کونشانہ بنا رہے ہیں، بلوچستان میں دہشت گردوں کو...
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن میں ڈاکو مارے جا رہے ہیں اور حکومت سندھ کی پالیسی کے تحت خود کو سرینڈر بھی کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں اب بھی 3 یا 4 مغوی ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں۔ آئی جی سندھ نے سینٹرل پولیس آفس میں کچے کے علاقوں میں یکم جنوری سے جاری آپریشن ’نجات مہران‘ سے متعلق پریس کالنفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مغویوں کے بارے میں سو فیصد نہیں کہا جا سکتا، آپریشن مکمل ہونے کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کچے میں جاری نجات مہران آپریشن کے دوران 113...
    کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کچے کےعلاقوں میں اب بھی 3 یا 4 مغوی ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں۔ آئی جی سندھ نے سینٹرل پولیس آفس میں کچے کےعلاقوں میں یکم جنوری سے جاری آپریشن ’نجات مہران‘ سے متعلق پریس کالنفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مغویوں کے بارے میں سو فیصد نہیں کہا جاسکتا، آپریشن مکمل ہونے کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کچے میں جاری نجات مہران آپریشن کے دوران 113 مقابلوں میں 27 نامی گرامی ڈاکو مارے جا چکے ہیں جبکہ 82 ڈاکو زخمی ہوئے اور123 کچے کے ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، 15 مغوی شہریوں کو بازیاب کرایا گیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد اس بات کا عزم کیا کہ کچے کے علاقوں...
    پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ عثمان طارق کے ایکشن میں کوئی ایشو نہیں بس اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ عثمان طارق دو بارکلیئر ہو چکے،مجھے نہیں پتاان کے ایکشن پر زیادہ بات کیوں ہو رہی ہے، عثمان طارق ہمارے لیے ایکس فیکٹر کی حیثیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ان کنڈیشنز میں ہمارے لیے بہت اہم ہیں وہ اپنے اسٹرائیک ریٹ کو بہتر بنانے پر کام مسلسل کر رہے ہیں۔سلمان علی آغا نے کہا کہ ہمیں پہلے میچز کا دباو نہیں، سب میچز جیتنے کی...
    روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی حکام نے مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے عالمی سطح کے بچوں کی اسمگلنگ نیٹ ورک کو تحفظ فراہم کیا، جبکہ سامنے آنے والی تفصیلات انسانیت کے لیے ’خالص جہنم‘ کے مترادف ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین فائلز نے میری ازدواجی زندگی کی تکلیف دہ یادیں تازہ کر دیں، میلنڈا فرنچ گیٹس ماریا زاخارووا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایپسٹین کیس سے متعلق فائلز کی آخری کھیپ جاری کی گئی، جس میں 3 ہزار کے قریب ای میلز، آڈیوز، تصاویر اور ایپسٹین کی جائیداد...
     وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ  پولیس پر 9 مئی سےمتعلق پریشر ڈالا جارہا ہے مگر  پولیس پر فخر ہےکہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آرہی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور  پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے، پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشتگردی کے خلاف کھڑے ہیں، بند کمروں میں فیصلوں سے ہمیں بہت نقصانات ہوئے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم نہیں ہورہا۔وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ  پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے مگر  پولیس پر فخر ہے کہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آرہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور  پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے، پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں...
    پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں محفوظ طریقے سے بسنت منائی جا رہی ہے۔لاہور میں ’جیو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بسنت کے موقع پر 15 ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈیڑھ سال کی محنت ہے جو آج بسنت منائی جا رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے بسنت حفاظت کیساتھ منانے کی اپیل کی ہے: مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ لاہور میں ہوا کی رفتار کم ہونے کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  لاہور میں 512...
    — فائل فوٹو شوہر سے بچوں کی حوالگی کے لیے خاتون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے، بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ریمارکس میں کہا کہ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن ان کو ماں باپ کی لڑائی میں تبدیل مت کریں، گھر بیوی کے نام کرانا کوئی بڑی بات نہیں، میری جائیداد بھی اہلیہ کے نام ہے۔ زمین کے تنازع کا کیس: جسٹس محسن اختر کیانی وکلاء پر الزام لگانے والے شہری پر برہمایک لفظ بھی اور کسی وکیل کے بارے میں مت بولیے...