2026-06-02@21:03:23 GMT
تلاش کی گنتی: 14896

«رہی ہے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-14 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-13 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-12 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹر نگ ڈ یسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کا بھائی والد سے ملنے پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 914 دن سے قید تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ قاسم خان نے کہا کہ عمران خان کو آزاد طبی سہولت تک رسائی نہیں دی جا رہی، حکومت جان بوجھ کر ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں اور حکومتیں اس معاملے پرآواز اٹھائیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے جماعت اسلامی کراچی کے زیر اہتمام مزار قائد نیو ایم اے جناح روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پیش قدمی کررہا ہے لیکن ہمارے حکمران خاموش ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے اپنے آئین میں کشمیریوں کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیالیکن ہمارے حکمرانوں نے کوئی اقدام نہیں کیا ،مسئلہ کشمیر کے حل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان جو کشمیر کا وکیل ہے، مسئلے کو حل نہیں کرنا چاہتا،جب بھی کشمیر کی جدوجہد تیز ہوتی ہے اسلام آباد سے کشمیر کے جھنڈے ہٹالیے جاتے ہیں، جس دن بھارت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد(صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر منانا خوش آئنداور حوصلہ افزا اقدام ہے۔ یہ دن اس حقیقت کا پیغام دیتا ہے کہ کشمیری قوم تنہا نہیں بلکہ مملکت خداداد پاکستان ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اپنے زیر سدارت ہونے والے متحدہ جہاد کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پوری کشمیری قوم اور تحریکی قیادت اس حمایت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی شکر گزار ہے اور اس یقین کا اظہار کرتی ہے کہ تحریک آزادی کشمیر ان شاء اللہ ضرور کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔تاہم اجلاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو(صباح نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے بنگلادیش کی حمایت کے شکر گزار ہیں، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ میچ ہوگا یا نہیں اس کا اندازہ نہیں، جو حکومت کہے گی اس کے مطابق ہی چلیں گے تاہم بنگلادیش ٹیم کا ورلڈکپ میں نہ ہونا افسوس ناک ہے۔ بطور...
    لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے  پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔  2007 میں  بسنت  پر پابندی عائد کی گئی تاہم  یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام  خونی ڈور کے باعث  بڑھتے  ہوئی ہلاکتو ں پر تہوار بحال کرنے کے فیصلے سے ہٹ گئے۔ یوں لاہوریوں کیلیے پتنگ بازی کی ایک عمدہ روایت سے کھلواڑ ہوتا رہا تاہم وزیر اعلی مریم نواز  نے سیاسی مجبوریوں  سے بے نیاز ہو کر  بسنت کا تہوار بحال کیا۔ محکمہ داخلہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس سے لے کر احکامات کی حد تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات  کم کرنے کے لیے بہت سے...
    یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہلحدیث ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر کے نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے زیراہتمام بوسن روڈ ملتان پر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ضلعی امیر شیخ محمد شریف چنگوانی، سٹی امیر علامہ عنایت اللہ رحمانی، نائب امیر پنجاب علامہ عنایت اللہ رحمانی، صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان قاری ہدایت اللہ رحمانی، سٹی صدر یوتھ فورس قاری نزاکت نے کی، ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء نے کشمیری...
    اگر وزیراعلی کا 9مئی میں نام ہے تو حکومت ایکشن لے،گورنر فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیریوں پر ناروا ظلم ہوتا ہے، ہندوستان کے پاس کچھ نہیں صرف کشمیریوں پر ظلم کر رہے ہیں، خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ صحت نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام ڈیری غذا کو آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مؤثر قرار دیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کو معمول کا حصہ بنانے سے آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کا توازن بہتر ہوتا ہے، جو بڑی آنت کے کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کم عمر افراد، خصوصاً نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز تشویشناک رفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق سن 2010 کے بعد سے لے کر 2030 تک اس بیماری کی تشخیص کی...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایرانی سپریم لیڈر کو فکر مند ہونا چاہیے،ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں،وہ بھی کررہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا امریکا نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ دیا، آپریشن مڈنائٹ ہیمرکےذریعے ایران کاجوہری پروگرام ختم کیا،ایران کا جوہری پروگرام ختم نہ کرتے تومشرقِ وسطیٰ میں امن نہ ہوتا۔ صدرٹرمپ نے مزید کہا اگر ایران نے دوبارہ جوہری پروگرام شروع کیا تو پھر اسے ختم کردیں گے،ہمیں معلوم ہے،ایران کسی اورجگہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کا سوچ رہا ہے۔
    اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے موقف اپنایا کہ وہ حالیہ بحران کو قابو کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی کے خیال کو مسترد کیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی علاقائی تنازعے کا حل صرف سفارتی اقدامات میں ہی پوشیدہ ہے۔ رجب طیب اردگان نے مزید کہا کہ ہم خطے کو افراتفری اور کشیدگی...
    مظفر آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان وہ بھارت کا حصہ کبھی تھا اور نہ ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا اور نہ اب ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان۔ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا اور یہی ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو دی گئی شکست ان کی نسلیں بھی نہیں بھولیں گی۔ معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ ایک...
      وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار مسمار نہیں کی گئی بلکہ قانونی اور ماہر آثار قدیمہ کی نگرانی میں اسے نئے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ تاریخی حیثیت برقرار رہے اور ساتھ ہی رہائشی منصوبے کی ترقی بھی ممکن ہو۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں یادگارِ اقبال یادگار کے اردگرد ایک چھوٹا پارک نما علاقہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ رکھنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔...
    پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیریوں پر ناروا ظلم ہوتا ہے، ہندوستان کے پاس کچھ نہیں صرف کشمیریوں پر ظلم کر رہے ہیں، خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے اور وفاق کے درمیان دو اہم میٹنگز ہوئیں، کچھ برف پگھلی ہے، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی میٹنگ امن خوشحالی...
    آج صبح جب آنکھ کھلی تو سینے میں بس ایک ہی دھڑکن تھی کشمیر… کشمیر… کشمیر۔ یہ کوئی نرم بات نہیں، یہ میری رگوں میں بہتا تیزاب ہے، یہ میرے بازوؤں میں چھپی طاقت ہے، یہ میرے دل کی آواز ہے جو چیخ رہی ہے کہ اب بس! وہ ماں جو اپنے بیٹے کی لاش کو سینے سے لگا کر رو رہی ہے، اس کی چیخ میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔ وہ نوجوان جو پیلٹ گن کی گولی سے آنکھ کھو کر بھی سر اٹھا کر کھڑا ہے، وہ میرا بھائی ہے۔ وہ بہن جس کی عزت کو پامال کیا گیا، اس کی آہ میرے سینے کو چیر رہی ہے۔ یہ سب دیکھ کر خون کھول رہا ہے، آنکھیں...
    قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی ہمارے بھائی ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے بنگلادیش کی حمایت کے شکر گزار ہیں، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ سے متعلق سوال پر قومی کپتان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت نے کرنا ہے اور ہم حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ میچ ہوگا یا نہیں اس کا اندازہ نہیں، جو حکومت...
    مظفرآباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان عوام اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں، سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پر غمزدہ ہیں۔ اس موقع پر مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جدوجہد آزادی کشمیر کے ہر...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار مسمار نہیں کی گئی بلکہ قانونی اور ماہر آثار قدیمہ کی نگرانی میں اسے نئے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ تاریخی حیثیت برقرار رہے اور ساتھ ہی رہائشی منصوبے کی ترقی بھی ممکن ہو۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں یادگارِ اقبال یادگار کے اردگرد ایک چھوٹا پارک نما علاقہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ رکھنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔ یادگار پر...
    اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو ، ایران کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا، میں نے، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں شریک وزرا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو، چاہتے ہیں خطے میں منڈلاتے خطرات ختم ہوجائیں، خطے میں دیرپا امن چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قطر، ترکیہ، مصر اور دیگر ممالک نے بھی ایران کے معاملے پر کوششیں کی ہیں۔وزیراعظم نے کہا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک بورڈ نے وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا  کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی منظوری کے بعد نئے کرنسی نوٹ جاری کیے جائیں گے جبکہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ ...
    وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے، بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔ سرفراز...
      گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیریوں پر ناروا ظلم ہوتا ہے، ہندوستان کے پاس کچھ نہیں صرف کشمیریوں پر ظلم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے اور وفاق کے درمیان دو اہم میٹنگز ہوئیں، کچھ برف پگھلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور...
    اپنے انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ کی موجودہ پیچیدگیوں پر بات چیت کے لیے اسرائیل، امریکہ اور ایران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران ہمارا قریبی ساتھی ہے اور روس نے ثالثی کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار بھی کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے RT ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران روس کا قریبی ساتھی ہے اور ماسکو خطے کی موجودہ پیچیدگیوں سے متعلق پیش رفت سے لاتعلق نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور ایران...
    پاکستان ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑتا رہے گا، سردار محمد یوسف WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر محض ایک دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ عزم کی تجدید اور یاد دہانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی جدوجہدِ آزادی کو پاکستان کی مکمل اور غیر مشروط حمایت حاصل ہے۔ سردار محمد یوسف کے مطابق 1947 سے جاری تنازعہ کشمیر میں بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو مسلسل نظرانداز کرتے ہوئے کشمیر...
    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آئی ایس پی آر نے ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ترانہ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس اٹل حقیقت کی ترجمانی کرتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگِ حیات ہے۔ ترانے میں کشمیری عوام کی بے مثال قربانیوں، عزم و استقلال اور ان کے زندہ و جاوید جذبۂ حب الوطنی کو انتہائی مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ مظلوم کشمیریوں کے حوصلے، امید اور آزادی...
    ن لیگ، پیپلزپارٹی کا طرزِحکمرانی بدترین گورننس کی مثال ، اب تیسری نسل کو تیار کیا جارہا ہے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات سنگین ہیں، دہشتگردی کے اسباب کو ختم کرنا ہوگا، گفتگو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر رسم کے طور پر نہ منائیں، مقبوضہ وادی میں بھارتی تسلط اور ظلم کے خلاف واضح اور جاندار موقف اپنایا جائے۔ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے حالات سنگین ہیں، دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے اسباب پر غور کرنا ہوگا۔ملک میں دہشت گردی کی بڑی وجہ امریکہ سے دوستی ہے۔ پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا قوم کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار...
    اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ ۔۔۔۔۔۔ نیٹشے ہمیں بتاتا ہے کہ اخلاقیات اور انسانیت اوپر سے بگڑتی ہیں۔ جب چند طاقتور طبقات اپنی ہوس، دولت اور قبضے کے لیے معاشرتی ضابطوں کو مسخ کر دیں، تو انسانی شعور اور اخلاقیات کی جڑیں کھوکھلی ہو جاتی ہیں۔Mass society اور ہجوم اسی نظام کے پیدا کردہ بے شعور رُخ ہیں، جو اپنے مفادات، اپنی شناخت اور اپنے اخلاق کی سمجھ سے محروم رہتے ہیں۔ ”سماج وہ آئینہ ہے جس میں ہم اپنی حقیقت دیکھتے ہیں، اور اگر آئینہ بٹا ہوا ہو تو ہر عکس مسخ ہو جائے گا”۔ ڈیورکائم یہ وہ فلسفیانہ سچائی ہے جو آج پاکستان اور دنیا کے بیشتر سماجوں میں نظر آتی ہے ۔طاقتور طبقات کی توسیع شدہ رسائی...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی)اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) نے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانے کے لیے اسلام آباد میں بحالیِ نو کے اقدام ''ری انٹی گریشن انیشیٹو'' کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آئی ایم سی ٹی سی کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی سمیت عسکری، سکیورٹی، فکری اور سفارتی ماہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس پروگرام کاانعقاد 2 سے 6 فروری 2026 تک کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد انتہا پسندی کی بنیادی وجوہات کا تدارک اور احتیاطی و نظریاتی طریقوں کو بہتر بنانا ہے۔ اس تربیتی...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔  اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد ہی دکھائی دے رہے ہیں، حال ہی میں ان کے مہندی اور قوالی کے ایونٹس کراچی میں ہوئے، جن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-15 کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ عالمی ضمیر بیدار اور ظلم کا یہ سلسلہ بند ہو ۔ کشمیر کی آزادی اب ایک خواب نہیں بلکہ ایک یقینی حقیقت بنتی جا رہی ہے اور حق و انصاف کی یہ جدوجہد بالآخر کامیاب ہو کر رہے گی۔ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے بدترین ریاستی جبر، ظلم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، خواتین اور بچوں پر تشدد، طویل محاصرے اور بنیادی آزادیوں پر قدغنیں بھارتی چہرے کو پوری دنیا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-14 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق نائب امیر اور نگران انتخابی کمیشن راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کا بہترین تحفہ ہے جس کے ذریعے انسان اپنے مالک کی رضا کے لیے بھوک پیاس ،نیند اور انسانی خواہشات سب کچھ قربان کرسکتا ہے۔رمضان اسلام کے جری اور انقلابی کارکنوں کی تیار ی کا مہینہ ہے۔رمضان کا یہ پیغام ہے کہ انسانیت کے لیے ایثار و قربانی کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہوئے دنیا سے بے نیاز ہو کرلوگوں کی خدمت کرواور وسائل کے محتاج نہ بنو۔کائنات کے سارے وسائل اور اختیارات کا مالک اللہ ہے۔خلافت راشدہ کے دور میں مسلمانوں نے تمام تر تعصبات سے بے نیاز ہوکر انسانوں کی خدمت کی۔رمضان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوں تو جدوجہد آزادی کشمیر میں متعدد مراحل آتے رہے ہیں جن میں کشمیر کے دونوں جانب رہنے والے مسلمانوں نے آزادی وطن کے لیے بیش بہا جانوں کے نذرانے پیش کر کے جدوجہد آزادی کو جلا بخشی ہے بد قسمتی سے کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم بھارتی استبداد سے بھی پہلے اس وقت سے روا رکھے گئے ہیں جبکہ وہاں ڈوگرہ راج قائم تھا اور مسلم اکثریتی آبادی ان کے بہیمانہ جبر تلے دبے ہوئے تھے۔ تقسیم ہند کے موقع پر امید ہو چلی تھی کہ اب تاریک دور کا خاتمہ ہو گا اور کشمیری عوام بھی پاکستان کے ساتھ الحاق کے ذریعے آزادی کی بہاریں دیکھ سکیں گے اور آئندہ نسلیں امن و سکون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( نمائندہ جسارت) 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر محض ایک تاریخ نہیں، یہ ایک عہد اور ایک وعدہ ھے جو اپنے مظلوم و مقبوضہ کشمیر اور کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کے عزم کا اظہار ھے۔ یہ بات جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے رہنما اور کالم نگار سردار احمد تبسم گڈانی نے اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجھتی کرتے ہوئے کہی ہے۔ سردار احمد تبسم گڈانی نے کہا ہے کہ یہ عہد پاکستان میں سب سے پہلے مرد مجاہد مرحوم قاضی حسین احمد نے اعلان کر کے کیا تھا، پانچ فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منانا قاضی صاحب کا صدقہ جاریہ ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ پروفیسر رئیس احمد منصوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارتی ظلم، جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود ان کی جدوجہد، حوصلہ اور آزادی کی خواہش آج بھی زندہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں عالمی برادری سے یہ تقاضا کرتی ہیں کہ وہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیریوں کو ان کا حقِ خودارادیت دینا ہی خطے میں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔پروفیسر رئیس احمد...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے وہ آپریشن کی حمایت نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کرنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو کرنے سے نہیں روکتا اور اس حوالے سے جیل رول کے تحت عائد کی...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی اور اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں  بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو  ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وزیر اعلیٰ بنوں وزیر اعلیٰ تو بن گیا لیکن آگے بڑھنا بڑا خواب ہے ۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب...
    ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے، امتحان دینے اور باضابطہ لائسنس حاصل کرنے کا حق بھی مل گیا۔ یاد رہے کہ ایران میں باضابطہ پر خواتین کے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں تھی مگر پولیس عملاً خواتین کو لائسنس ہی جاری نہیں کرتی تھی۔ اس قانونی ابہام کی وجہ سے خواتین موٹرسائیکل سوار حادثات میں قانونی تحفظ نہ ہونے کے باعث اپنی ذمہ داری ثابت نہیں کر پاتیں تھیں۔ اب نئی قرارداد کے تحت ٹریفک...
    نیو یارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے ٹائمز اسکوائر کی چمکتی دنیا پھیل رہی ہے، اور دور افق پر اسٹیچو آف لبرٹی کی مشعل روشنی بکھیر رہی ہے۔ بس آہستہ آہستہ مین ہٹن کی گلیوں سے گزر رہی ہے، ہر موڑ پر ایک نئی کہانی کھل کر سامنے آ رہی ہے۔ یہ محض ایک سیر نہیں، یہ تو نیو یارک کی روح کو چھونے، اس...
    فوٹو: اسکرین گریب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا، میں نے، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں شریک وزراء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو، چاہتے ہیں خطے میں منڈلاتے خطرات ختم ہوجائیں، خطے میں دیرپا امن چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ قطر، ترکیہ، مصر اور دیگر ممالک نے بھی ایران...
    اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم ان پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔وفاقی وزیرطارق فضل چوپدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپوزیشن کو انگیج کرے، شہبازشریف کی پالیسی ہے کہ اپوزیشن کو انگیج کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کابینہ کو وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔وفاقی وزیرطارق فضل چوپدری کا...
    مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے خبردار کیا ہے کہ مرد اے آئی چیٹ بوٹ گرل فرینڈ سے جذباتی وابستگی قائم نہ کریں ورنہ تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ کا کہنا تھا کہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں اس بات کا تعین کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ آیا ہم انسانوں کے ساتھ بات کر رہے ہیں یا بوٹس کے ساتھ۔ پوپ نے سماجی مواصلات کے عالمی دن پر کیتھولکس کے لیے ایک اپیل جاری کی جس میں انسانی آوازوں اور چہروں کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔ پوپ کے مطابق اگر لوگ اے آئی کی جانب مائل ہوگئے اور دیگر انسانوں کے ساتھ نہیں...
    کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ آج انہوں نے پارلیمنٹ احاطہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں صرف انہی کی چلتی ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ ایوان میں کسی کو بھی کھڑا کر دیں گے، پھر وہ جو چاہے بول سکتا ہے، لیکن قائد حزب...
      واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُمید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، ایران کسی پیشرفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم نہیں، ماضی میں بھی ایران کو بات چیت کا موقع ملا لیکن وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس...
    کاروباری برادری ملکی اقتصادی ترقی کے لیے پر عزم ہے: سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک میں کاروبار کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کی خدمات کے اعتراف میں ان کے اعزاز میں تقریبات منعقد کرنے کی رویت پر بھرپور طریقے سے کاربند ہے۔ اسی سلسلے میں چیئرمین فیصل ٹان گروپ چوہدری عبدالمجید کے اعزاز میں آئی سی سی آئی اور ون ون مارکیٹنگ اینڈ ڈویلپرز کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے آئی سی سی آئی کے صدر سردار طاہر محمود نے عام آدمی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں ہاسنگ سیکٹر کی...
    پاکستان اور تھائی لینڈ کا ورثہ مشترک،ثقافتی سفارتکاری ہمارے تعلقات کی روح ہے: تھائی لینڈ کے سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تھائی لینڈ کے سفیر رونگ ودھی ویرا بوتر نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ ایک مشترکہ ثقافتی ورثے، بالخصوص قدیم گندھارا تہذیب، کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی سفارتکاری ہمارے تعلقات کی روح ہے۔ اگرچہ تجارتی اعداد و شمار اپنی اہمیت رکھتے ہیں، مگر دوستی کے رشتے، باہمی احترام اور مشترکہ تاریخ ہی وہ عناصر ہیں جو ہماری شراکت داری کو حقیقی معنوں میں مضبوط اور پائیدار بناتے ہیں۔ سفیر کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان قدیم گندھارا تہذیب کا...
    ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا،پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایک سال میں حکومتی قانون سازی کے مقابلے میں نجی بلز کی اکثریت رہی۔ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں سالانہ 43نجی بل منظور کیے گئے، ایوان سے گزشتہ ایک سال میں 35 قوانین کی منظور لی گئی۔ حکومت کے مقابلے میں نجی ارکان کے 43بلز ایوان سے منظور ہوئے ، پہلی بار حکومتی قانون سازی پر پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے، نجی ارکان کے بیشتر بلز حکومتی حمایت سے پاس ہوئے۔دوسری جانب نجی ارکان کے بیشتر بلز بنیادی حقوق اور تعلیمی اداروں کے قیام سے...
    ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں ،امید ہے کامیاب ہوں گے،ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، امید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، ایران کسی پیشرفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر چکا ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس منظر پیش کر رہے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 31 سے زائد افراد زخمی ہوئے، خان یونس...
    لاہور میں 25 سال بعد حکومت نے ثقافتی تہوار بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے اور بسنت کے دن قریب آنے کے ساتھ تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر کے مختلف بازاروں میں پتنگ اور ڈور کے خریداروں کی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور دکاندار من پسند نرخ وصول کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی صارفین میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ پرویز سندھیلا نے لکھا کہ یورپ سے بسنت منانے لاہور پہنچ چکا ہوں، ایسے لگ رہا ہے کہ اپنے بچپن میں لوٹ آیا ہوں۔ یورپ سے بسنت منانے لاہور پہنچ چکا ہوں،ایسے لگ رہا ہے کہ اپنے بچپن میں لوٹ آیا ہوں pic.twitter.com/RCRQqQdcSs — Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) February 2, 2026 میاں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے، آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایران کو امریکا اور اسرائیل سے چھین لیا، ایرانی عوام غیرت مند اور شجاع لوگ جو انقلاب اسلامی کے اصلی وارث ہیں۔ متعلقہ فائیلیںسینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین ہیں۔ ان کا تعلق راولپنڈی کے علاقے شکریال سے ہے اور وہ جامع الحجت مدرسے کے سرپرست بھی ہیں۔ انہوں نے قم المقدس، ایران سے علم دین حاصل کرنے کے...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان نے آئندہ عام انتخابات سے قبل انتخابی عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض عناصر خفیہ طور پر جعلی بیلٹ پیپرز اور انتخابی مہریں چھاپ رہے ہیں تاکہ انتخابات میں دھاندلی کی جا سکے۔ باریسال کے بیلز پارک میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے طارق رحمان نے کہا کہ حالیہ دنوں میں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کچھ مخصوص گروہوں سے منسلک پرنٹنگ پریسز جعلی بیلٹ پیپرز تیار کر رہے ہیں جو پولنگ کے روز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ عناصر منظم طریقے سے انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی کوشش...
    نیویارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے ) تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے ٹائمز اسکوائر کی چمکتی دنیا پھیل رہی ہے، اور دور افق پر اسٹیچو آف لبرٹی کی مشعل روشنی بکھیر رہی ہے۔ بس آہستہ آہستہ مین ہٹن کی گلیوں سے گزر رہی ہے، ہر موڑ پر ایک نئی کہانی کھل کر سامنے آ رہی ہے۔ یہ محض ایک سیر نہیں، یہ تو نیو یارک کی روح کو چھونے، اس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ یہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایران سے متعلق سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران پیش رفت کا خواہاں دکھائی دیتا ہے، تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا ان مذاکرات سے کوئی ٹھوس نتیجہ نکلتا ہے یا نہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے لیکن اگلی ملاقات کے مقام سے متعلق انہیں فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں بھی ایران کو مذاکرات کا موقع...
    کراچی: شہر قائد میں تیز دھوپ کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ آج سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں جزوی طور پر بحال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران کم سے درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے کئی روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔
    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی شہر اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم نہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو بات چیت کا موقع ملا لیکن وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس کے بعد ہم نے ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کیا، تاہم اب مجھے نہیں لگتا...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔          View this post on Instagram                       اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد...
    آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی کے بعد جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے اور قتل کے واقعات میں 95 فیصد تک کمی...
    سابق وزیر آزاد حکومت کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی صرف نعروں اور بیانات سے ممکن نہیں اگر ایسا ہوتا تو آج کشمیر آزاد ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاسبان وطن پاکستان کے مرکزی صدر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام 77 سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور نہ انہیں معاشرتی آزادی حاصل ہے اور نہ ہی مذہبی انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ہمارے جسم کا حصہ ہیں انہیں چوٹ پہنچتی ہے تو ہمیں بھی درد ہوتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر کھوکھر نے کہا کہ یہ ہمارے حکمرانوں اور پوری دنیا کے لیے شرم کا مقام ہے کہ وہ کشمیری عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، معاشی اور امن و امان کی صورتحال سمیت ہر سمت حالات خراب ہیں، نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور انہوں نے ہی حالات کو سنبھالنا ہے، ہمارے نوجوانوں کو خواب بڑے کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا ہم نے سب پر ایک جیسا قانون لاگو کرنا ہے، جوخود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہے۔ پنجاب میں پی ٹی آئی جھنڈا نہیں لہرا سکتی، ہم کارنر میٹنگ...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کے سٹاف سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈ کاسٹنگ کے لئے...
    پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کسی جذباتی یا وقتی ردِعمل کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک اصولی اور اخلاقی مؤقف کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ فیصلہ اس حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے کہ جب عالمی کرکٹ طاقت، اقربا پروری اور مالی مفادات کے زیرِ اثر آ جائے، تو کسی نہ کسی کو کھڑے ہو کر’نہیں’ کہنا پڑتا ہے، چاہے اس کی قیمت مالی نقصان یا دباؤ کی صورت میں ہی کیوں نہ ادا کرنا پڑے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قومیں وقتی فائدے نہیں بلکہ اصولی قربانیوں سے زندہ رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا یہ مؤقف اسکور بورڈ سے زیادہ تاریخ کے صفحات پر اہمیت رکھتا ہے۔ کیا اسپورٹس بائیکاٹ کوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سید فیصل حسین ہم تو اس نسل سے ہیں جس نے اپنی زندگی ’’خوف‘‘ اور ’’احتیاط‘‘ کے نام پر گنوادی۔ سچ بولتے ہوئے خوف کا شکار رہے یا پھر لسانی، سیاسی تعصبات ذاتی دوستیوں یا مفاداتی خواہشات کے باعث اپنی مرضی کی بات کو سچ کہ کر بیان کرنے کی کوشش کرتے رہے یا آرام طلبی کو حاوی کرکے حالات کی بہتری کا انتظار کرتے رہے۔ ایسی منافقانہ سوچ اور عمل سے کبھی تبدیل آئی ہے نہ آئے گی۔ ہماری زندگی جیسے تیسے گزر گئی ہے جو بچی ہے وہ عشروں کی پڑی لت ’’احتیاط‘‘ یا ’’آرام پسندی‘‘ میں ہی گزرنی ہے البتہ باتیں بگھارنے، شیخی مارنے، سب کچھ ہمیں پتا ہے کا خبط اور دوسروں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-24 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے سانحہ گل پلازہ پرحکومتی مجرمانہ غفلت کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے تحت شارع فیصل پرمنعقدہ پرامن جینے دوکراچی مارچ پر ٹیپوسلطان تھانے میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر ذمے داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے حکومتی بوکھلاہٹ ،سیاسی انتقام اور بدترین فسطائیت قراردیا ہے ۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہمرادعلی شاہ حکومت نے ہوش کے ناخن نہیں لیے تو پھر نہ صرف 14فروری کو کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا بلکہ اس کا دائرہ کار پورے سندھ میں پھیل سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی خود کو سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار قراردیتی ہے مگر8فروری...