2026-06-02@21:04:06 GMT
تلاش کی گنتی: 14896

«رہی ہے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا یے کہ حاجی ملک کے سفیر ہیں،2026ء میں حاجیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے۔پاکستان حج کے حوالے سے مربوط تعاون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکرگزار ہے۔نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنیں چائیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حاجی کیمپ کراچی کے دورے میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ حاجیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا دوسرا مرحلہ رمضان المبارک کے بعد ہوگا۔ سندھ سے 29 ہزار حاجی کراچی سے جائیں گے،ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اپنے ایک خطاب میں انصار الله كے سربراہ کا کہنا تھا کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی مدد سے سارے خطے پر تسلط چاہتا ہے۔ دشمن کی توجہ ایران پر اسلئے ہے کیونکہ تہران، ان کے منصوبوں میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی مقاومتی تحریک "انصار الله" كے سربراہ "سید عبدالمالک الحوثی" نے رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے آج ایک خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مشکلات اور نقصانات کا ایک بڑا حصہ اپنی ذمہ داریوں میں کوتاہی کے باعث ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ صورت حال، تقویٰ میں کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ سید عبدالمالک الحوثی نے دینی تربیت کے شعبے میں موجود خامیوں کی...
      ہری پور:(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ، حکومتی نااہلی سے ٹیکسز میں اضافہ اور قوم سود کی ادائیگیوں تلے دبی ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ حکومتی پالیسیوں کے باعث زوال کا شکار ہے، صنعتیں بند اور مزدور بیروزگار ہو رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگوں کو روزگار کے مواقع نہیں مل رہے، حکومتی نااہلی سے ٹیکسز میں اضافہ اور قوم سود کی ادائیگیوں تلے دبی ہوئی ہے، تربیلا ڈیم سے پانچ ہزار میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، پانی سے بجلی سولر کے بعد سب سے سستی ہے مگر نئے ڈیم تعمیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور ضروری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاکہ ان کی صحت کی مکمل جانچ کی جا سکے،مولانا عبدالغفور حیدری کی حالت اس وقت مستحکم بتائی جا رہی ہے ڈاکٹروں نے انہیں...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا۔صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں شفافیت بہت ضروری ہے. دس ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جدید آلات اور ٹیکنالوجی کےاستعمال سےصحت میں انقلاب لایا جاسکتا ہے. بچوں کی پیچیدہ ہارٹ سرجریز کے لیے ماہر سرجنز کی خدمات حاصل کی ہیں، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہیں دی جاتی تھیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں ہر طرح کی ادویات موجود ہیں، غریب کا پیسہ کرپشن کی مد...
    لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے میری ٹیم بھرپور کام کر رہی ہے، 10ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی، عوام کو معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھا کہ بچوں کی پیچیدہ ہارٹ سرجریز کیلئے ماہرسرجنز کی خدمات حاصل کی ہیں، جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے صحت میں انقلاب لایا جا سکتا ہے، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہیں دی جاتی تھیں، پنجاب کے ہر بچے اور بزرگ کو صحت مند دیکھنا میری خواہش ہے، صحت کے شعبے میں شفافیت کی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی کئی سابق بھارتی کھلاڑی اور صحافی ایک جانب عثمان طارق کے قانونی ایکشن پر بے جا تنقید کررہے ہیں تو دوسری جانب اپنی ٹیم کو عثمان طارق سے بچاؤ کے مشورے بھی دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وائرل ایک ویڈیو میں سابق بھارتی آف اسپنر ایشون نے مشورہ دیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اکثر گھر میں موجود میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں سالوں تک غیر استعمال شدہ پڑی رہتی ہیں اور لوگ عام طور پر سمجھتے ہیں کہ یہ بیرونی استعمال کی دوائیں میعاد ختم ہونے کے بعد بھی محفوظ رہتی ہیں۔تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ ایکسپائر اینٹی سیپٹک اپنی جراثیم کش صلاحیت کھو دیتی ہیں، جس سے چھوٹے زخم، کٹ یا خراش میں انفیکشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے اور زخم بھرنے کا عمل سست ہو سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اینٹی سیپٹک میں شامل جراثیم کش اجزاء جیسے آیوڈین، ہائیڈروجن پر آکسائیڈ یا کلورہیکسیڈین وقت کے ساتھ کم مؤثر ہو جاتے ہیں اور الکحل پر مبنی محلول بخارات بننے کے باعث اپنی طاقت...
    بالی ووڈ و ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے اور شوہر و امریکی گلوکار نک جونس کے درمیان عمر، ممالک و مذاہب کے فرق کے باعث ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی اداکارہ نے کہا کہ اگر کوئی ہماری شادی ختم ہونے کا انتظار کر رہا ہے تو کرتا رہے، میں نے اس بارے میں سوچنا چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ یہ ہر شخص کا ذاتی فیصلہ ہے کہ وہ اپنی پسند کے شخص کے ساتھ زندگی بسر کرنا چاہتا ہے یا نہیں، ہماری شادی کو 8 سال ہو چکے ہیں، اگر لوگ اس کے ٹوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں...
    نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کنگ کوبرا انڈیا کے مصروف ترین ریلوے نیٹ ورکس پر لفٹ لے کر ملک کے مختلف حصوں میں پھیل رہے ہیں۔ مغربی گھاٹ کے کنگ کوبرا جو انڈیا میں خطرے کے قریب یا معدومیت کے خدشے سے دوچار نسل سمجھی جاتی ہے، اس کو ٹرینوں کے ذریعے انڈیا کی مغربی سیاحتی ریاست گوا کے کئی علاقوں تک پھیلتے ہوئے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عام طور پر یہ کنگ کوبرا کی یہ نسل گوا کے اندرونی علاقوں، جنگلات، دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب پائی جاتی ہے اور ریاست کے مشہور ساحلی اور سیاحتی علاقوں سے دور رہتی ہے۔ کئی دہائیوں پر مشتمل ریکارڈ کا جائزہ لینے والی...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں اسکرپٹ کے معیار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانیوں میں یکسانیت اور غیر منطقی کردار نگاری سے تخلیقی معیار متاثر ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ایک ڈرامہ ’میری زندگی ہے تو‘ کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ڈاکٹر کا ہے لیکن ڈرامے میں ان کے کردار کی پیشہ ورانہ زندگی کو پیش نہیں کیا گیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Entertainment Hub (@theentertainmentthub) ان کا کہنا تھا کہ پورا ڈرامہ گزر گیا لیکن میں کلینک نہیں گیا۔ میرا کام کچن اور گھر کے معاملات...
    ویب ڈیسک:  لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے شہریوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منایا جائے اور ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والی تقریبات کے دوران پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ شہر میں پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق اشیا کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث بازاروں میں غیر معمولی گہما گہمی ہے۔ دکانداروں کے مطابق گزشتہ چند روز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-6 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر آتے نظر نہیں آ رہے،یہ واضح ہے کہ اب جو گالم گلوچ کی لائن کو فالو کرے گا اس کے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہوگا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ برف نہیں پگھل رہی دونوں کے پاس دینے کو کچھ نہیں ہے، پی ٹی آئی کے اپنے اختلاف سالوں سے ہیں، ہم تو تائید کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی اچھی سیاست کر رہی ہے، اس کیلیے برف پہلے بھی پگھلی ہوئی تھی اور آج بھی پگھلی ہوئی ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اسمارٹ ہیں وہ دکھائیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ اقامت دین کی ہمہ گیر تحریک ہے جو معاشرے کی اصلاح اور غلبہ حق کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہی ہے۔ مہنگائی کے خاتمے سمیت ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل قرآن و سنت کے نظام کے نفاذ میں مضمر ہے۔المرکز الاسلامی شہدادپور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ آج ملک مہنگائی، بدعنوانی، بے روزگاری اور اخلاقی زوال جیسے سنگین بحرانوں کا شکار ہے۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک منصفانہ اور فلاحی نظام قائم کیا جائے جو ہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پنجاب حکومت خوش ہے کہ اُس کا سہ روزہ جشنِ بسنت کامیاب رہا ۔ خدا کا شکر ہے کہ جشنِ بسنت کے دوران ڈور پھرنے سے کسی کا گلہ نہیں کٹا۔ یعنی وزیر اعلیٰ پنجاب ، محترمہ مریم نواز شریف ، نے جن ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کا اعلان کیا تھا، پتنگ بازوں نے اُن پر عمل کیا ۔ مقامی انتظامیہ کو کسی بڑی شکایت کا موقع بھی فراہم نہ ہونے دیا ۔ اہلِ لاہور نے بھی پتنگیں اُڑاتے ہُوئے مطلوبہ ڈسپلن کا پاس رکھا۔ چھ تا آٹھ فروری پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں نے اپنی اپنی بساط اور اپنے اپنے دائرے میں رہ کر انجوائے بھی کیا اور مالی مفادات بھی سمیٹے ۔ افسوس اور دکھ...
    13 فروری 1911 میں سیالکوٹ میں جنم لینے والے فیض احمد فیض کو حصول تعلیم کے مراحل طے کرتے ہوئے ہی ادراک ہوگیا تھا کہ عدم مساوات کیا ہے، ظلم و جبر و استحصال کیا ہے کیونکہ جس دور میں فیض احمد فیض نے شعور کی دنیا میں قدم رکھا تو وہ دور ایسا تھا کہ جب برصغیر پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی کی غلامی کے سو برس جوکہ 1857 میں مکمل ہوئے پھر برٹش سرکار کے قریب قریب ستر برس دورے سامراجی گورنمنٹ کے پورے ہو چکے تھے، البتہ برٹش سرکار کا سامراجی دور کا تسلسل ابھی جاری تھا۔ ان تمام تر سامراجی جبر کے دور میں اگر فیض احمد فیض ترقی پسند نظریات کا ادراک کر چکے تھے تو...
    پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک کی موجودہ صحت کی صورتحال کو قومی طبی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نظامِ صحت تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے پی ایم اے ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے  رہنماؤں نے کہا کہ یہ بریفنگ معمول کی پالیسی بحث کے لیے نہیں بلکہ قومی طبی ایمرجنسی کے اعلان کے لیے بلائی گئی ہے اور عوامی صحت کا نظام مفلوج ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جبکہ صحت پر سرکاری اخراجات جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں۔ عالمی ادارہ صحت...
    وفاقی وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا کہ کشمیر کے عوام سمجھتے ہیں کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد  کشمیر کے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ کشمیر کے عوام سمجھتے ہیں پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا، ملک کی تعمیر و ترقی میں مسلم لیگ (ن) نے ہر میدان میں عملی کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے سر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات میں...
    بنگلا دیش میں 299 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں اصل مقابلہ بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہے۔ بنگلادیش کے مقامی میڈیا کے مطابق طلبا تحریک کے نتیجے میں حسینہ واجد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے اور بھارت فرار ہونے کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت نے الیکشن کرانے کا وعدہ پورا کردیا۔ آج ملک بھر میں ہونے والے انتخابات مجموعی طور پر پُرامن اور شفاف رہے جس میں اب تک کسی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات سامنے نہیں آئے ہیں تاہم حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ پابندی کے باعث الیکشن میں حصہ نہ لے سکی۔ اب تک کے غیر مصدقہ، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: امیر جماعتِ اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے  کہاہے کہ اگرچہ جماعتِ اسلامی کے امیدوار کئی نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسران نتائج کا اعلان کیے بغیر انہیں روک کر بیٹھے ہیں۔ڈھاکا میں جماعت کے مرکزی دفتر مغل بازار میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش نے کہا کہ بعض حلقوں میں نتائج کے اعلان پر چوہے بلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، جو ایک بیمار سیاسی رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ ووٹنگ ٹرن آؤٹ زیادہ ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے امیر جماعت نے کہا کہ انتخابات میں کوئی جیتتا ہے، کوئی ہارتا ہے، یہی جمہوریت کا حسن ہے۔ اب ماضی کی روایات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نے کہا کہ امریکا اور ایران  دونوں کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں اور دونوں ممالک جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ مذاکرات کا دائرہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام تک بڑھایا گیا تو اس کا نتیجہ ایک اور جنگ کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
    سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ حقیقی فلمی مناظر ہیں یا مصنوعی ذہانت کا شاہکار۔ ’سیڈانس 2.0‘ (Seedance 2.0) نامی اے آئی ٹول کے ذریعے صارفین مکمل فلمی اور اشتہاری ٹریلرز تیار کر رہے ہیں جو معیار اور پیشکش کے اعتبار سے کسی بڑے پروڈکشن ہاؤس کی تخلیق محسوس ہوتے ہیں۔ ????????BREAKING: Hollywood has officially started panicking after ‘Deadpool & Wolverine’ writer Rhett Reese reacted to viral AI video of Tom Cruise and Brad Pitt fighting over Jeffrey Epstein. Reese: “I hate to say it. It’s likely over for us.” pic.twitter.com/uvCR8mqVRX — Dom Lucre | Breaker of Narratives (@dom_lucre) February 11, 2026 ان...
    پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔ امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟ ریاست نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی گڈ بیڈ نہیں، سارے طالبان بیڈ ہیں۔ مذاکرات ہر اس شخص سے ہوسکتے ہیں...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔ اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور تقریباً 15 منٹ تک اونٹوں سے متعلق امور پر گفتگو جاری رہی۔ بعد ازاں واضح ہوا کہ یہ دراصل تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان کا مخفف ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی مسرور احسن نے CAMELL کو اونٹ سمجھتے ہوئے سوال اٹھایا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور افزائش کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...
    کراچی (نیوزڈیسک)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور مختلف سماجی چیلنجز سے متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ محفوظ رہائش کے فوائد بالخصوص خواتین اور بچوں تک پہنچائے جائیں تاکہ وہ باوقار اور محفوظ زندگی گزار سکیں۔ خاتون اوّل نے سندھ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ حکومت نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ فیکٹیز پروگرام شروع کیا، جو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کہا گیا وہ اپنے کلائنٹ کی رپورٹ بنائیں، قانون کی حکمرانی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے؟ طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے، وکیل فیصلہ نہیں کرسکتا کہ ان کی آنکھ کتنی ٹھیک...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا ۔  اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ آج دل ہل گیا ہم نے ڈھائی سال جیل میں بیٹھےشخص کے ساتھ اچھا نہیں کیا ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفورانجم کو تین ماہ سے بتایا جارہا تھا کہ آنکھ میں تکلیف ہے، بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا،  اس جیل میں عبدالغفور ہی نہیں بلکہ کیمروں سے سب دیکھ رہے ہیں،  یہ دو...
    سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ جن بنیادوں پر وانگچک کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا تھا وہ درست ہیں اور صحت کی بنیاد پر انہیں رہا کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ لداخ کشمیر کے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت ان کی نظربندی کی بنیاد پر سوال اٹھایا اور کہا کہ مودی حکومت ان کے بیانات کا زیادہ مطلب نکال رہی ہے۔ مودی حکومت نے جسٹس اروند کمار اور جسٹس پی بی ورلے کی بنچ کو بتایا کہ ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی حراست کے بعد سے 24 طبی معائنے کئے گئے ہیں اور وہ "فٹ اور...
    برطانوی شہزادے ہیری، جو بچوں کی آن لائن حفاظت کے لیے سرگرم رہ چکے ہیں، امریکی میں مقیم برطانوی خاندانوں سے ملاقات کے دوران جذباتی ہو گئے۔ بی بی سی بریک فاسٹ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ڈیوک آف سسیکس اپنے آنسو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے بچوں کے اہل خانہ سے گفتگو کر رہے تھے، جن کے بچے سوشل میڈیا کے باعث اپنی جان سے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی ولی عہد ولیئم اپنے چھوٹے بھائی پرنس ہیری کو وراثت سے محروم کروانے کے لیے کوشاں ہیری نے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیز جیسے یوٹیوب اور انسٹاگرام کے خلاف امریکا میں مقدمات شروع ہورہے ہیں، اور اس موقع پر انہوں نے خود برطانیہ میں جاری...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟ریاست نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی گڈ بیڈ نہیں، سارے طالبان بیڈ ہیں۔ مذاکرات ہر اس شخص سے ہوسکتے...
    ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟، علامہ طاہر اشرفی - فوٹو: فائل پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلا جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ افغانی علماء کا اپنی سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، طاہر اشرفیان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں کبھی کوئی دہشت گردی نہیں ہوئی، افغانستان سے پاکستان میں جو کچھ ہو...
    خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو فارم 47 والی نہیں بلکہ اے کے 47 والی حکومت کہیں ان کو لائن پر لے آئے، پی ٹی آئی کا ضمانتی کوئی نہیں اور ن لیگ اور پی پی کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، گڈ بوائے بن کر یہ حکومت چلا رہے ہیں گاڑیاں انجوائے کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر آتے نظر نہیں آ رہے، یہ واضح ہے کہ اب جو گالم گلوچ کی لائن کو فالو کرے گا اس کے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہوگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ برف نہیں...
    بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دن کو ملکی تاریخ کا ایک نئے باب کا آغاز قرار دیتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس  نے کہا ہے کہ آج کا دن قوم کو ہر سطح پر ایک نیا بنگلادیش تشکیل دینے کا نادر موقع فراہم کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے ڈھاکا کے علاقے گلشن میں قائم ماڈل اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا، جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے ساتھ ووٹنگ کا عمل منظم اور پُرامن انداز میں جاری ہے۔ ڈھاکا میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے عوام پر زور دیا کہ وہ نہ...
     بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور حالات کو کنٹرول کیا گیا۔ مقامی حکام نے کہا ہے کہ دھماکے...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مقدمات کے حوالے سے کہا ہے کہ عدالتوں میں جھوٹے گواہ پیش کیے جا رہے ہیں۔ علیمہ خان نے انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل ہم کبھی ایک تو کبھی دوسری عدالت میں پیش ہوتے ہیں، کل سلمان صفدر کی بانی سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں اتنا کہا ہے کہ ان کی ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل ہم سارے سپریم کورٹ جائیں گے، رپورٹ کے بارے میں کل ہی ہمیں پتہ چلے گا، بانی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل...
    پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ فلم کے رائٹر ناصر ادیب ساتھ موجود کیوں نہیں ہیں؟ اس پر اداکار نے طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'وہ کہیں بیٹھ کر برائیاں کررہے ہوں گے۔'سینئر اداکار کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل تھا جس پر ناصر ادیب نے فوری ردعمل تو نہیں دیا تھا تاہم حال ہی میں ناصر ادیب کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ صارفین اپنے سرمائے پر ایک سال میں 50 فیصد منافع کمارہے ہیں، 5 روپے کی بجلی بنا کر گرڈ کو 27 روپےکی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اسی شرح سے نیٹ میٹرنگ سے بجلی خریدتی رہی تو گرڈ کے باقی 90 فیصد صارفین کےلیے کی بجلی کی قیمت 2 سے ڈھائی روپے بڑھ جائے گی، نیٹ بلنگ پر آنے سے ان 4...
    --فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کے پاس دو دن ہیں، بہتر ہے کہ وہ بانی کا علاج کرالیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کے لیے بہتر ہے کہ فوری علاج کرایا جائے اور صحت پر کام کیا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر سے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق دریافت کیا، آج دل ہل گیا، ہم نے ڈھائی سال سے جیل میں بیٹھے شخص کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو 3 ماہ سے بتایا جارہا تھا کہ آنکھ میں تکلیف ہے، بانی پی ٹی آئی 3 ماہ سے کہتے رہے کہ...
    —فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے بانی کی صحت کے ساتھ طبی دہشت گردی کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عبدالغفورانجم ہے، ان کی سرپرستی پنجاب کی جعلی حکومت کر رہی ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی کو اس حد تک ٹارچر کیا گیا کہ اہل خانہ تک کو نہ بتایا گیا، یہ جعلی حکومت کی رپورٹ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی 15 فیصد تک آئی ہے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی: سپریم کورٹ میں رپورٹ جمعبانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رپورٹ میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹرعاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے، ان کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے، ان کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حفاظت اور سکیورٹی سے متعلق درخواست گزارنے بیان کیا کہ اس حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں ہے،...
    بنگلہ دیش قریباً 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز جمہوریت کا امتحان دے رہے ہیں۔ یہ انتخابات اگست 2024 میں طلبا کی قیادت میں عوامی تحریک کے بعد طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کی جمہوریت کے لیے اہم ہیں۔ مقابلہ براہِ راست بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعتِ اسلامی کے اتحاد کے درمیان ہے۔                                               آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
    ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کے دوران شہر خولنا میں پولنگ سینٹر کے باہر بی این پی (بنگلہ دیش نیشنل پارٹی) کے رہنما محیب الزمان کوچی جاں بحق ہو گئے ہیں۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر پولنگ کے دوران پیش آیا، جس میں 55 سالہ بی این پی کے رہنما محیب الزمان کوچی جو سابق آفس سیکرٹری خولنا سٹی یونٹ بھی رہ چکے ہیں، جاں بحق ہوگئے۔ بابری مسجد پر یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا  بی این پی کے مطابق محیب الزمان کوچی کی ہلاکت اس وقت ہوئی جب جماعت اسلامی کے ایک رہنما نے انہیں دھکیل...
    آصفہ بھٹو---فائل فوٹو  خاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے۔ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026ء سے خطاب کے دوران آصفہ بھٹو نے کہا کہ محفوظ رہائش کا اثر خواتین اور بچوں کے لیے خاص طور پر گہرا ہے، محفوظ گھر اور مالی شمولیت سے خواتین کے فوائد گھر سے باہر تک پھیلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں، محفوظ رہائش کی کمی صرف مادی مسئلہ نہیں بلکہ وقار اور مواقع کا نقصان ہے، رہائش محض چھت نہیں بلکہ صحت، تعلیم اور استحکام کی بنیاد ہے۔آصفہ بھٹو کا...
    تیونس کی معروف ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا نے اپنی فلم The Voice of Hind Rajab ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ   فلم 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی کہانی کو منظرِ عام پر لانے اور ہمدردی پیدا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، نہ کہ کسی تحقیق یا ذمہ داری کے تعین کے لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فلم حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور اس لیے بنائی جاتی ہے تاکہ بے بسی کا سامنا کیا جا سکے اور ان کی کہانی کو منظرِ عام پر لایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں شمولیت بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے دوران چھ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی، جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سب سے نمایاں کارروائی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر کی گئی جہاں جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو 74...
    ٹرمپ انتظامیہ کے جنوبی و وسطی ایشیا سے متعلق امور کے ذمہ دار امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کانگریس کو بتایا ہے کہ پاکستان خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ تجارت، معاشی تعاون اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں:پاک امریکا معاشی روابط میں پیشرفت، اصلاحات اور سرمایہ کاری کے ماحول پر زور ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی و وسطی ایشیا سے خطاب کرتے ہوئے پال کپور نے کہا کہ امریکا اور پاکستان اہم معدنی وسائل کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ان کے بقول امریکی سرکاری ابتدائی سرمایہ کاری اور نجی شعبے کی مہارت...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع، سخت ترین سیکورٹی انتظامات، 12 کروڑ سے زائد افراد ووٹنگ میں حصہ لے سکیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلادیش میں 2024 کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں پولنگ شروع ہو گئی۔ یہ انتخابات ملک کی جمہوریت کے لیے اہم امتحان قرار دیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ووٹنگ کا عمل جمعرات بھر جاری رہے گا جبکہ نتائج کا اعلان جمعہ کو متوقع...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
    سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان فی الحال جیل سے باہر نہیں آرہے۔ یہ بھی پڑھیں: تنازعات کا شکار سہیل وڑائچ بنے ’وی ٹو‘ کے مہمان، دلچسپ انٹرویو وی نیوز کے ساتھ ایک خصوص انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف مان جائے تو اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ  ناصر عباس عمران خان کے لیے کوئی راہ نکال سکتے ہیں لیکن ان کے باہر نکلنے کا ابھی کوئی چانس نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ  ناصر عباس دونوں بڑی اعتدال پسند رہنما ہیں، پی ٹی آئی کو اعتدال اور عقل کی ضرورت ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ترجیح ہے۔ ٹروتھ سوشل جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ اس ملاقات میں نیتن یاہو کے کئی نمائندے بھی موجود تھے، نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا، ایران سے ممکنہ ڈیل کو ترجیح دی جائے گی، ایران سے مذاکرات میں دیکھا جا رہا ہے کہ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (کامرس ڈیسک) ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے کہا ہے کہ حیدرآباد پولیس کی جرائم کی ریکوری اور ٹریسنگ کا تناسب اطمینان بخش ہے اور پولیس صنعتی علاقوں میں سیکورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے چیئرمین زبیر گھانگرا کی دعوت پر ایسوسی ایشن کے دفتر میںصنعتکاروں اور پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صنعتکار اپنی فیکٹریوں، مین چوکوں، گلیوں اور سڑکوں پر معیاری سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں اور انہیں مناسب بیک اپ کے ساتھ ایک سینٹرلائزڈ اور انٹیگریٹڈ سسٹم سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں پانی کے بدترین بحران پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ شہر قائد کے عوام کو پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم رکھنا نااہلی، بدانتظامی اور مجرمانہ غفلت کی انتہا ہے۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں شہری پانی کی ایک بوند کو ترس رہے ہیں،جبکہ متعلقہ محکمے محض دعووں اور اعلانات تک محدود ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئے روز پانی کی لائنوں کا ٹوٹ جانا،بڑے پیمانے پر لیکیجز،بروقت مرمت کا فقدان اور غیر منصفانہ تقسیم اس بات کا ثبوت ہے کہ ذمہ دار ادارے اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں نبھانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔قیمتی پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اس کا کردار صرف قومی سلامتی تک محدود ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ ملک کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف فوج، پولیس یا دیگر سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور...
    پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ ان کا محبت سے متعلق ایک بیان ہے جس نے مداحوں کے درمیان مختلف آرا کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں گلوکار نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ تقریب میں موجود ایک خاتون نے عاصم اظہر سے سوال کیا کہ کیا محبت زندگی میں ایک بار ہوتی ہے یا بار بار بھی ہوسکتی ہے؟ اس پر گلوکار نے سنجیدہ لہجے میں جواب دیا کہ وہ پہلے سمجھتے تھے کہ پیار کئی مرتبہ ہو سکتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور(جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد جمہوریت کی نفی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ سمیت ملک بھر میں 10 ہزار سے زاید لاپتا افراد کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے کیونکہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے۔ پہلے سیاست کا مقصد ملک اور عوام کی خدمت تھا، مگر اب کرسی اور مفادات کا حصول مقصد بن چکا ہے، جس کے لیے ایمان اور ضمیر کا سودا کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی زمینوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ، کارونجھر پہاڑ کی کٹائی، گوداموں میں گندم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت) حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں مرکزی مجلس شوریٰ نے ملک کے ہر آن بگڑتے بڑھتے بحرانوں کے گھمبیر ہونے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابے کہ ملک کے اسلامی نظریاتی کردار کو قرآن وسنت اور آئین سے متصادم قانون سازی اورانتظامی احکامات کے ذریعے مسخ کیا جارہا ہے، آئین اورعدلیہ کی پامالی سے عوام کو سیاسی، جمہوری انتخابی اور بلدیاتی حقوق سے محروم کرنے کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ سیاسی بحران ہر شعبہ ہائے زندگی میں عدم استحکام کی جڑ ہے، مرکزی شوریٰ نے متفقہ قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ عورت کے تحفظ کو ریاستی ذمہ داری کے طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-5 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ ‘کھیلتا پنجاب پنک گیمز’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عورت ہر میدان میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، چاہے وہ سیاست ہو یا جہاز اڑانا۔ انہوں نے بسنت کے دوران قانون پر عملدرآمد کرنے پر لاہوریوں کو سراہا اور کھلاڑیوں کے لیے 2 کروڑ روپے انعام کا بھی اعلان کیا۔لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز’’کھیلتا پنجاب پنک گیمز‘‘ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیزاور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع، چیئر مین یوسی جنید مکاتی کے ہمراہ شبیر آبادجوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا افتتاح کردیا۔ انہوںنے شاندار فلاور شو کے انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ علاقہ مکینوں نے جماعت اسلامی کی کوششوں کو سراہا،اس موقع پر منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ایک جانب اپنی 9ٹائونز میں تعمیر و ترقی اور دوسری جانب کراچی کے حقوق کی جنگ بھی لڑ رہی ہے اور اپنے وعدے کے مطابق ہم اختیارات سے بڑھ کر کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے مسافر بردار طیارے پر متعدد گولیاں برسائیں جو طیارے کو چیرتے ہوئے اندر تک داخل ہوگئیں۔ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پائلٹس نے مسافروں کو قریبی جنگل کی طرف بھاگنے کا راستہ دکھایا لیکن اس دوران خود گولیوں کا نشانہ بن گئے۔ دونوں پائلٹس کو حملہ آوروں نے گھیراؤ میں لے لیا تھا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تاہم تمام مسافر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔...
      لاہور:( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین ہرمیدان میں کامیابی کےجھنڈے گاڑھ رہی ہیں، عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے، جہاز بھی اڑا سکتی ہے، سیاستدان بھی بن سکتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہےکہ یہ میدان چھوٹا پڑ گیا ہے، حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، 2026کو نوجوانوں کا سال قراردیا گیا ہے، لاہوریوں نے بسنت کے تین...
    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس کے ایوان نے کئی بل منظور کیے۔ قومی اسمبلی نے پاکستانی شہریت (ترمیمی) بل 2025 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا جب کہ بھنگ کے انتظام اور ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 بھی کثرتِ رائے سے منظور کیا گیا۔ لاہور میں گلی میں کھڑی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنےو الا اوباش گرفتار پاکستان کے نام اورنشانات کے غلط...