2026-07-24@14:44:22 GMT
تلاش کی گنتی: 2610
«مارچ میں شرکت کی»:
انور عباس: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان کے شہر چولپون-آتا میں شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر رکن ممالک کے وفود کے سربراہان کے ساتھ مشترکہ مصوری کی تقریب میں شرکت کی۔ آئی جی پنجاب نے27افسران کے تقرروتبادلے کر دیے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تقریب کے دوران درخت کی شاخوں پر مشتمل علامتی پینٹنگ تیار کی گئی، جو ایس سی او رکن ممالک کے درمیان امن، دوستی، تعاون اور مشترکہ خوشحالی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مشترکہ مصوری کی یہ تقریب رکن ممالک کے درمیان باہمی اعتماد، یکجہتی اور تعاون کے فروغ کی علامت بھی بنی۔ آج...
اسلام آباد: 100 روپے موبائل لوڈ پر کتنا بیلنس ملتا ہے، یہ سوال اکثر موبائل صارفین کے ذہن میں آتا ہے۔ پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والے لاکھوں پری پیڈ صارفین ہر ریچارج پر مختلف ٹیکس ادا کرتے ہیں، جس کے باعث مکمل رقم بطور بیلنس دستیاب نہیں ہوتی۔ موجودہ ٹیکس نظام کے مطابق اگر کوئی صارف 100 روپے کا موبائل لوڈ کرواتا ہے تو اس کے موبائل اکاؤنٹ میں استعمال کے لیے صرف 72 روپے 77 پیسے کا بیلنس دستیاب ہوتا ہے، جبکہ 27 روپے 23 پیسے مختلف ٹیکسوں کی مد میں منہا کر لیے جاتے ہیں۔ 100 روپے کے لوڈ پر کتنی کٹوتی ہوتی ہے؟ سرکاری ٹیکس نظام کے مطابق سب سے پہلے 15 فیصد ایڈوانس انکم...
کراچی: کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ خاتون سے نازیبا حرکت کا واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ چشتی نگر شاہد پکوان کے سامنے والی گلی میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ موٹر سائیکل پر سوار نوجوان گلی سے گزرتے وقت خاتون کو دیکھ کر موٹر سائیکل واپس موڑ لیتا ہے۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان چلتی بائیک پر خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے ہوئے فرار ہو جاتا ہے، متاثرہ خاتون فوری گلی سے باہر نکل جاتی ہے۔
سٹی 42: نائب وزیرعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغز جمہوریہ میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر کرغز قیادت اور وزیر خارجہ ژین بیک کلوبائیف کا شکریہ ادا کیا۔ایس سی او کے 25 سال مکمل ہونے پر اسحاق ڈار کی رکن ممالک کو مبارکباد، تنظیم کے کردار کو سراہا۔ اسحاق ڈار نے کہا پاکستان شنگھائی اسپرٹ، علاقائی تعاون، رابطہ کاری اور مشترکہ ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ روس کا سب سے جدید اور خطرناک جنگی طیارہ گر کر تباہ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اسلام آباد مذاکرات اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو پاکستان کی امن...
کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر حملوں کے تسلسل سے آبنائے ہرمز کی بندش، فی بیرل خام تیل کی عالمی قیمت 100ڈالر کی سطح پر آنے، امریکی فیڈرل ریزرو کے اگلے ہفتے کے اجلاس سے قبل سود کی بلند شرح کو تقویت ملنے سے عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کی کمی سے 4ہزار 050ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 600روپے کی کمی سے 4لاکھ 27ہزار 436روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نےسرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ پولیس اور ایف آئی اے کو درخواست مطلوب نہیں، عدالت نے کہاکہ جن کو چاہئے تھا ان کو بھی اب نہیں چاہئے پھر اب تک نام کیو ں نہیں نکالا۔ ایف آئی اے نے کہاکہ یار محمد رند کا نام ای سی ایل نہیں ،صرف پی این آئی ایل میں ہے،سابق وفاقی وزیر کا نام پی این آئی ایل میں 28مارچ کو ڈالا گیا، پی این آئی ایل میں نام ایک ماہ رکھاجاتا، پھرتوسیع لینا ہوتی ہے۔ ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے شہر ’چولپون آتا‘ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کے باقاعدہ آغاز سے قبل سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ روایتی گروپ فوٹو میں شرکت کی۔ Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 is participating in the SCO Council of Foreign Ministers Meeting in Cholpon-Ata, Kyrgyzstan, today. He joined fellow Foreign Ministers of the SCO Member States for the traditional family photograph… pic.twitter.com/l0EDKploEP — Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) July 24, 2026 ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے...
معرکہ حق میں بھارت کو کتنا نقصان پہنچا؟ احتجاج میں شامل بھارتی طلبہ نے بھی پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارت میں ہونے والے احتجاج میں شامل ایک بھارتی طالبہ اپنی ہی حکومت کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے سخت تنقید کرتی نظر آ رہی ہے۔ ویڈیو میں طالبہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بھارتی رافیل طیارے گرائے اور بھارتی فوجیوں کو بھی مارا ہے تاہم اس وقت بھارتی حکومت نے ان تمام دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا تھا۔ Array koi baat nahi it's ok pic.twitter.com/ZwimtIcx4a — iffi (@iffiViews) July 22, 2026 طالبہ ویڈیو میں کہتی ہے کہ اب اگر ایک سال بعد حکومت خود یہ تسلیم کر رہی ہے کہ اس...
اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23ویں کامن ویلتھ گیمز کا آغاز شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا، جہاں اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے نے قومی پرچم کے ساتھ باوقار انداز میں مارچ پاسٹ کیا۔ پاکستان ایونٹ میں 6 مختلف کھیلوں میں حصہ لے گا اور تمغوں کی سب سے زیادہ امید ارشد ندیم سے وابستہ ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23ویں کامن ویلتھ گیمز کا آغاز جمعرات کو ہائیڈرو ایرینا میں ایک شاندار، رنگا رنگ اور منفرد افتتاحی تقریب سے ہوا، جس نے اسکاٹ لینڈ کی بھرپور ثقافتی روایات کو جدید انداز میں پیش کرتے ہوئے گیمز کی تاریخ کی یادگار افتتاحی تقریبات میں اپنا مقام بنا لیا۔ یہ بھی پڑھیے...
تقریب سے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، معروف عالمِ دین مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی، معروف اہلِ سنت عالمِ دین مفتی فضل ہمدرد، مولانا سید عروج زیدی اور مولانا سید فرخ عباس سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شرکاء کے لیے سبیلِ حسینی اور تبرکات کا خصوصی اہتمام کیا گیا، جبکہ ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی کے فروغ کے لیے مفت پودے بھی تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر میناب اسکول کے شہداء کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی جامعہ کراچی میں آئی ایس او ڈسٹرکٹ پروفیشنل اور دفترِ مشیر امورِ طلبہ کے زیر اہتمام سالانہ یومِ حسینؑ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں جامعہ...
ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، موجودہ حالات میں قومی و ملی ذمہ داریوں اور پروگرام کی تیاری و اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید برآں علامہ سید جواد نقوی نے 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ میں شرکت اور تعاون کی دعوت بھی پیش کی اور اس پروگرام کو ملتِ اسلامیہ کے اتحاد، بیداری اور استقامت کا اہم ذریعہ قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ اور اتحاد امت فورم کے رہنما علامہ سید جواد نقوی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت و تسلیت، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ علامہ سید جواد نقوی نے علامہ سید...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر فیس لیس چالان کے آغاز ہوگیا اور پہلے روز 11 گیٹیگریز کی سواریوں کے فیس لیس چالان ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لین کی خلاف ورزی پر پہلے دن مجموعی طور پر 96 چالان ہوئے۔ بڑی بس 2، کوسٹر 2، ڈبل کیبن 1 اور گاڑی کے 9 چالان کیے گئے جبکہ منی بس 6، منی ٹرک 3 اور سوزوکی پک اپ کے 21 چالان ہوئے۔ اسی طرح موٹر سائیکل پر 43، ٹرک 3، وین 4 اور واٹر ٹینکر پر 2 چالان ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق تمام چالان اپنی لین سے ہٹ کر دوسری لین میں چلانے پر ہوئے،...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی 75 لاکھ کھالیں جمع ہوئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی 75 لاکھ کھالیں جمع ہوئیں جس سے8.7 ارب روپے کی معاشی سرگرمی متوقع ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک دہائی کے دوران قربانی کے جانوروں کی تعداد 17 فیصد بڑھی ہے۔ اس سال 28 لاکھ گائے بیلوں، 43 لاکھ بکروں، 5 لاکھ بھیڑوں اور 30 ہزار اونٹوں کی کھالیں حاصل ہونےکا امکان ہے۔ ان کھالوں سے 9 سال میں چمڑے کی صنعت منافع بخش تیار مصنوعات کی طرف منتقل ہوئی جب کہ پاکستانی برآمدات میں چمڑے سے تیار مصنوعات کا حجم 694.20 ملین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد: پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے امریکا میں منعقدہ ورلڈ لبرٹی فورم میں شرکت کی۔ بلال بن ثاقب نے فورم کو عالمی مالیاتی رہنماؤں، کرپٹو اختراع کاروں اور پالیسی سازوں کا اہم مرکز قرار دیا۔ فورم میں گولڈ مین سکس، نیسڈیک، فرینکلن ٹیمپلٹن اور کوائن بیس سمیت بڑے مالیاتی اداروں کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ عالمی مالیاتی فورم میں ’’دی فیوچر آف اسٹیبل کوائنز، ٹوکنائزیشن اور فنانشل انوویشن‘‘ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ ماہ پاکستان نے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے ساتھ سرحد پار ادائیگیوں کیلئے ڈالر منسلک اسٹیبل کوائن پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے تھے، یہ شراکت داری پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کسی خودمختار ریاست کے ساتھ...
کراچی: مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔ مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے۔ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ اداکریں ۔ انہوں نے فطرہ ،فدیۂ صوم اور کفارۂ صوم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے ۔ ٭گندم کا آٹا 2 کلو(چکی والا) : فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ :300روپے ٭جَو (4کلو): فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ : 1160روپے ٭کھجور(4کلو) : فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ :2800روپے ٭کشمش عمدہ ( 4کلو):...
وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں جبکہ بیرونی عوامی (حکومتی) قرض تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، جس پر اوسط سود تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سود کی ادائیگیوں میں حالیہ اضافہ عالمی شرحِ سود میں تیزی اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت حاصل کردہ فنڈنگ کے تناظر میں ہوا، لہٰذا بیرونی قرضوں پر 8 فیصد تک سود کی ادائیگی کا تاثر درست نہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان کے بیرونی اور مقامی قرضے کہاں تک پہنچ گئے؟ اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری...
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کہا ہے کہ پاکستان کی 97 فیصد آبادی کا سرکاری اندراج مکمل ہو چکا ہے، جبکہ رجسٹرڈ شہریوں کی مجموعی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: بڑھتی ہوئی آبادی کیساتھ 60 ملین ایکڑ فٹ پانی درکار ہوگا، آبی ذخائر کے عالمی دن پر شیری رحمان کا پیغام نادرا کی سالانہ رپورٹ وزارتِ داخلہ کو پیش کردی گئی ہے۔ ادارے کے ترجمان شباحت علی نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ رجسٹرڈ آبادی میں 48 فیصد خواتین اور 52 فیصد مرد شامل ہیں، جو ملک میں صنفی تناسب کی عکاسی کرتا ہے۔ ترجمان کے مطابق 3 کروڑ 19 لاکھ بچوں کی پیدائش یونین کونسلز میں درج کی جا چکی ہے،...
سعودی عرب کا 299واں یومِ تاسیس: مملکت بھر میں شاندار تقریبات، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)مملکت سعودی عرب میں 299 ویں یومِ تاسیس کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں کی بلند و بالا عمارتوں کو قومی رنگوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے، جبکہ شہری تین صدیوں پر محیط پہلی سعودی ریاست کے قیام کا جشن جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری سے سرکاری تعطیل بھی دی گئی اور مختلف ثقافتی پروگراموں اور ملی نغموں کا اہتمام کیا گیا۔ اسی سلسلے میں جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کیپیٹل اسپتال میں موٹاپے کے جدید سرجری اور علاج معالجے سے متعلق 2 روزہ بین الاقوامی سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ملک بھر سے 160 سے زائد بین الاقوامی و قومی طبی ماہرین اور کیپیٹل اسپتال کے دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود گوندل کی ہدایت کی روشنی میں منعقدہ سیمینار کا مقصد عالمی تعاون اور عملی تربیت کے ذریعے موٹاپے (اویبسٹی) کے علاج کو فروغ دینا تھا۔ سیمینار میں ملکی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین نے موٹاپے کے علاج کے تیزی سے ترقی پذیر شعبے پر تبادلہ خیال کیا۔ سیمینار میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-6 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی کی رہائشی ایک خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک خاتون کی والدہ پر مبینہ طور پر تشدد کیا جا رہا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم مطلوب حسین کو گرفتار کر لیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ کے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی میں شرکت کیلیے درخواست جمع کرادی۔ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے طارق منصور ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروادیا درخواست میں کہاگیاہے کہ کمیشن میں پیش ہونے والے افسران حقائق چھپا رہے ہیں ،کمیشن میں پیش ہونے کی اجازت دی جائے۔ علاوہ ازیں سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ سانحہ میں زندہ بچ جانے افراد کو طلب کرلیا۔ متعلقہ افراد کو 25 فروری کو حاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا، کمیشن کی جانب سے 6 افراد کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسرامتیاز حسین اثر اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اسٹیم کبریٰ شفیع نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹیم کی مشترکہ کاوشوں اور اسٹیم پالیسی یونٹ کے تعاون سے اسٹیم مقابلہ 2026 کے رنگا رنگ ڈسٹرکٹ راؤنڈ کا کامیابی سے انعقاد جی بی ایچ ایس ایس علامہ اقبال، ایف بی ایریا بلاک 16، ڈسٹرکٹ سینٹرل، کراچی میں کیا، جہاں طلبہ، اساتذہ، تعلیمی ماہرین اور سرکاری حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں 57 اسکولوں نے حصہ لیا اور 224 پراجیکٹس پیش کیے گئے، جبکہ 800 سے زائد طلبہ، 568 سے زائد اساتذہ، 38 ججز اور متعدد معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس مقابلے کا مقصد طلبہ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور میتھمیٹکس...
ویب ڈیسک : نادرا نے سال 2025 کی کارکردگی اور رجسٹریشن کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ نادرا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی 97 فیصد آبادی رجسٹرڈ ہو چکی ہے جن میں 48 فیصد خواتین شامل ہیں، صرف سال 2025 میں 445 ملین بائیو میٹرک ویریفکیشنز کی گئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز کی تجدید میں 24 فیصد اضافہ ہوا، فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ کی منسوخی میں 900 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے نادرا کی طرف سے فراہم کی گئی کُل خدمات کا 15 فیصد پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے فراہم کیا...
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برفانی تہہ کے اندر بڑے اوپر اٹھنے والے ستون دراصل حرارتی کنوکشن کی وجہ سے بنتے ہیں، جو زمین کی اندرونی پرت یعنی منتل میں پگھلی ہوئی چٹان کی حرکت سے ملتی جلتی ہے۔ یہ حرارت برف کے نیچے کے حصے کو اتنا نرم کر دیتی ہے کہ یہ ستون کی شکل میں اوپر اٹھ سکتے ہیں، حالانکہ برف ابھی بھی ٹھوس رہتی ہے۔ مزید پڑھیں: برف کے نیچے چھپی دنیا آشکار، انٹارکٹیکا کی زمین کے خدوخال سامنے آگئے ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے مطابق یہ دریافت حیران کن ہے کیونکہ عام طور پر ہم برف کو ایک سخت چیز سمجھتے ہیں، لیکن گرین لینڈ کی برف میں یہ عمل ممکن...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بدترین کارکردگی کے باعث آسٹریلیا کی اولمپک 2028 میں شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلوی ٹیم گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا کے خلاف شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم کی اس ناکامی کے اثرات صرف اس ٹورنامنٹ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے پیش نظر آسٹریلیا کی شرکت بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزبان امریکا سمیت صرف چھ ٹیمیں اولمپکس میں جگہ پائیں گی اور موجودہ درجہ بندی میں تنزلی کے بعد آسٹریلیا کی پوزیشن کمزور دکھائی دیتی ہے۔ اگر آسٹریلیا کو اولمپکس میں جگہ بنانی...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سکھر رینج پولیس کی جامع کارکردگی: کتنے ڈاکو مارے، ہنی ٹریپ سے کتنے بچائے؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ اس دوران، زیادتی کے ملزم واجد علی اور سلمان نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ ملزمان نے درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی مسلسل حمایت اور بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں بانی رکن کے طور پر شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے 31 جنوری کو بلوچستان میں ہونے والے حملوں اور 6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار بھی کیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جاری شراکت داری کی اہمیت کو دہرایا۔اعلامیے...
کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی شکایت اور وائرل ویڈیو کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکاروں کا مرد اور خاتون پر تشدد، ویڈیو سامنے آگئی کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سے...
بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی، قاری نور محمد چشتی نے تلاوت قرآن مجید پیش کرکے سماں باندھ دیا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری خالد حمید کاظمی نے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا لکھا گیا عربی کلام پیش کیا۔ ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی نے بھی اس عربی کلام کا منظوم اردو ترجمہ پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ پر محفل حسن قرأت کا اہتمام کیا گیا۔ وطن عزیز کے نامور قراء حضرات نے قرآن مجید کی دل پذیر انداز میں تلاوت پیش کی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی، قاری نور محمد چشتی نے تلاوت قرآن مجید...
کراچی: سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے درسی کتب کی اشاعت کا مقررہ ہدف کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 52 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کتب کی تقسیم کے عمل کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال کے پہلے روز ہر طالب علم کے ہاتھ میں نئی کتاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بچوں پر نصابی بوجھ کم کرنے اور معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم کی مشاورت سے درسی کتب کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے زیرِ اہتمام کراچی کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن میں منعقدہ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے کے بعد 526,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2144 روپے اضافے کے بعد 451,356 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 413,758 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 25 ڈالر اضافے کے بعد 5037 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعہ 20 فروری کو بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 037ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 26ہزار 462روپے کی سطح پر آگئی۔ مزید پڑھیں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ فی تولہ کے ساتھ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 144روپے بڑھ کر 4لاکھ 51ہزار 356روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 170روپے کے اضافے سے 8ہزار...
انگلینڈ کے معروف ٹی20 ٹورنامنٹ دی ہنڈرڈ میں آئندہ سیزن کے دوران متعدد پاکستانی کرکٹرز کی شرکت غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل سے منسلک فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو سائن کرنے سے گریزاں ہیں۔ دی ہنڈرڈ، جو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ یعنی ای سی بی کا فلیگ شپ ٹورنامنٹ ہے، 21 جولائی سے 16 اگست تک کھیلا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: نجی سرمایہ کاری کی آمد کے بعد اس سیزن میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ بی بی سی اسپورٹس کے مطابق ای سی بی کے ایک سینیئر عہدیدار نے بتایا کہ ایک ایجنٹ کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستانی...
بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا مبینہ طور پر راجستھان کے شہر اودے پور میں ایک شاندار ڈیسٹینیشن ویڈنگ کرنے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف جوڑے کی شادی 26 فروری 2026 کو راجستھان کے خوبصورت شہر اودے پور میں متوقع ہے۔ یاد رہے کہ شاہی محلات اور پرسکون جھیلوں کی وجہ سے اودے پور طویل عرصے سے مشہور شخصیات کی شادیوں کے لیے پسندیدہ مقام رہا ہے۔ اگرچہ جوڑے نے ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں کیا، لیکن ان کی شادی سے متعلق کئی تفصیلات سامنے آچکی ہیں۔ پری ویڈنگ تقریبات اطلاعات کے مطابق تقریبات کا آغاز 24 فروری سے ہوگا، جس میں دو دن روایتی رسومات ’سنگیت اور ہلدی‘ کے لیے مختص ہوں گے، جس کے بعد مرکزی شادی...
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی تقسیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن سے جماعت دسویں تک 195 سر ورق شائع کیے ہیں۔ درسی کتب سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں دستیاب ہوں گے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ جمعرات سے اسکولوں تک درسی کتب کی ترسیل کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے اور یکم اپریل 2026 سے قبل تمام...
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے امریکہ میں منعقدہ ایک خصوصی اور دعوت نامے پر مبنی تقریب میں شرکت کی، جس کا اہتمام ورلڈ لبرٹی فنانشنل نے کیا۔ یہ ادارہ امریکی صدر کے خاندان سے منسلک بتایا جاتا ہے۔یہ بند کمرہ اجلاس مار اے لاگو میں منعقد ہوا، جو ڈونلڈ ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ اور معروف کلب ہے۔ یہ مقام عالمی سطح پر اعلیٰ سیاسی، کاروباری اور سفارتی سرگرمیوں کی میزبانی کے لیے جانا جاتا ہے۔ تقریب کی میزبانی ڈونلڈ ٹرمپ جو نیئر اور ایرک ٹرمپ سمیت دیگر منتظمین نے کی۔ اس خصوصی فورم میں عالمی مالیاتی اداروں، ٹیکنالوجی کمپنیوں، ڈیجیٹل اثاثوں، سرمایہ منڈیوں اور عوامی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضرورت مند خاندانوں کی مالی مدد کے لیے پروگرام ’مریم کو بتائیں ہیلپ لائن 1000‘ یکم رمضان المبارک سے فعال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مالی مشکلات میں مبتلا افراد 1000 پر کال کرکے آئندہ 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک کی امداد حاصل کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں:امریکی سفارتخانے کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکباد، امن اور انسانیت کے فروغ کا پیغام 10 ہزار روپے میں کیا راشن خریدا جا سکتا ہے اور یہ 5 افراد پر مشتمل فیملی کتنے دنوں تک کھا سکتی ہے؟ گھریلو سطح پر سادہ مگر مکمل افطاری کے لیے مختلف اشیا کو ضروری سمجھا جاتا ہے۔ 10 ہزار روپے کے بجٹ میں 800...
بھارت کے پہلے بڑے مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ میں بل گیٹس نے اپنے شیڈول کردہ کلیدی خطاب سے صرف چند گھنٹے قبل دستبرداری اختیار کر لی۔ بل گیٹس کے اس فیصلے سے تقریب کو مزید نقصان پہنچا، جو پہلے ہی تنظیمی ناکامیوں، روبوٹ اسکینڈل اور شرکا کی ٹریفک مسائل سے متعلق شکایات کی وجہ سے متاثر ہو چکی تھی۔ بل گیٹس کی غیر حاضری کے بعد اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کی ایک اور اعلیٰ سطح کی منسوخی نے افتتاحی دن کو مزید مشکل بنا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: چینی روبوٹ کو اپنی ایجاد ظاہر کرنے پر بھارتی کمپنی کی عالمی سطح پر سُبکی یہ سمٹ عالمی جنوبی ممالک میں اے آئی کی پہلی بڑی کانفرنس کے...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی۔اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انہوں نے زور دیا کہ سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مستقل امن کےلیے باہمی...
ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ ماہِ رمضان میں ہمیں نادار و مفلس لوگوں کا خاص خیال رکھنا ہے، ماہِ رمضان ضرورتمندوں کے احساس کا نام ہے، ایک دوسرے کے کام آنا سب سے بڑی نیکی ہے، اسلام ہمیں غریبوں کے کام آنے اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا درس دیتا ہے۔ اسام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کی آمد پر مسلم امہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہِ رمضان برکتوں کا مہینہ ہے، رمضان المبارک گناہوں سے توبہ اور نیکیاں سمیٹنے کا مقدس مہینہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ماہِ رمضان میں ہمیں نادار و مفلس لوگوں کا خاص خیال رکھنا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کا چاند نظر آنے پر ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رمضان میں مسلمان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہتے ہیں کیوں کہ یہ خدا کی نعمتوں پر شکر بجا لانے کا مقدس مہینہ ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ رمضان روحانی تجدید کے ساتھ ساتھ خاندانی اور سماجی رشتوں کو مضبوط کرتا ہے۔ ہمدردی، خیرات، رحمت اور عاجزی جیسے مشترکہ انسانی اقدار کا مظہر ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ مہینہ امید، مدد اور بہتر انسانی حقوق کے...
حکومت پاکستان نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے لیے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کرتے ہوئے اسے 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: زکوٰۃ کا نصاب جاری: سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کیسے ہوگی؟ قومی بینک یکم رمضان المبارک کو اس نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کرے گا۔ یہ اعلان زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈیننس 1980 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے مطابق رواں سال رمضان کے آغاز پر 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے یا اس سے زیادہ رقم رکھنے والے افراد کی زکوٰۃ کٹوتی کی جائےگی۔ مزید پڑھیں: بینک اکاؤنٹس سے منہا کیجانے والی زکوٰۃ کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟ واضح رہے کہ پرافٹ اینڈ لاس شیئرنگ اکاؤنٹس یا دیگر منافع کے...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سہراب برکت کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے دفعہ 302 میں بھی ضمانتیں دی ہیں، اس کیس میں تو سزائے موت بھی نہیں ہے؟ انہوں نے استفسار کیا کہ اس وقت پاکستان میں کتنے یوٹیوب چینلز چل رہے ہیں اور کہا کہ سہراب برکت نے انٹرویو کے دوران خود...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 16ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114روپے ڑھ کر 4لاکھ 42ہزار 439روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 32روپے کے اضافے سے 8ہزار 046روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 28روپے کے اضافے سے 6ہزار 898روپے کی سطح پر آگئی۔
سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ درخواستِ ضمانت کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ سہراب برکت کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور وہ اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھ پت جیل میں قید ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: صحافی زین ملک بسنت مناتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اور متعلقہ دفعات میں مزید جسمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)استقبالِ رمضان سوئی سدرن گیس کی سالانہ تقریبات کا ایک لازمی جزو ہے جس میں شرکت کے ذریعے ادارے کے ملازمین ہر سال اس ماہِ مبارک کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں. سوئی سدرن کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس سالانہ تقریب میں ملک کے نامور علماء کرام اور نعت خواں شرکت کرتے ہیں، جو اپنے ایمان افروز خطابات اور نعتیہ کلام کے ذریعے اس مقدس مہینے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں.چند روز بعد شروع ہونے والے ماہِ مقدس کی مناسبت سے اس سال کا استقبالِ رمضان پروگرام ادارے کے ہیڈ آفس آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں سوئی سدرن کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔ گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کے لیے یہ مقابلہ فیصلہ کن بن گیا ہے اور قومی ٹیم کو اگلے مرحلے میں جگہ یقینی بنانے کے لیے نمیبیا کے خلاف کامیابی درکار ہے۔ رپورٹس کے مطابق میچ کے میزبان شہر کولمبو میں بارش کا واضح امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں...
چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ایسے تہوار مشترکہ ترقی کے عزم کو نئی تقویت دیتے ہیں، وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹاسلام آباد :چین کے قمری نئے سال کے موقع پر قدیم روایتی تہوار جشنِ بہار دنیا بھر میں نئی اُمید، خوشحالی اور باہمی یکجہتی کے پیغام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔منگل کے روز اسی سلسلے میں اسلام آباد میں چائنا میڈیا گروپ اور ادارہ فروغِ قومی زبان کے باہمی اشتراک سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب نہ صرف ثقافتی ہم آہنگی کا حسین مظہر ثابت ہوئی بلکہ پاک۔چین دوستی اور عوامی روابط کو...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 9000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 9000 روپے کمی کے بعد 514,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7716 روپے کمی کے بعد 441,325 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 90 ڈالر کمی کے بعد 4920 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں سونا ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت مٰں کمی فی تولہ سونا
کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 90ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 920ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 9 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 5لاکھ 14ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716روپے گھٹ کر 4لاکھ 41ہزار 325روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے جہاں وہ نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا اظہار ہے۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے۔ ویانا میں انہوں نے آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات کی اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے عالمی جوہری ادارے اور اقوام متحدہ کے دیگر حکام سے بھی...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے ایک شاندار سیروتفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی اور ان کے اہلخانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی فوٹوگرافر نے مدینہ منورہ کو نئے زاویے سے پیش کر دیا تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے خصوصی شرکت کی جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملیز نے پروگرام کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔ تقریب کے دوران بچوں اور بڑوں کے لیے متنوع تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے خصوصی کرکٹ میچز منعقد کیے گئے جن میں بچوں اور بڑوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے بریگ ہاؤس میں اْس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی۔یارک شائر میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک نامعلوم شخص بجلی کے ہائی وولٹیج ٹاور پر چڑھ گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ واقعہ صبح کے اوقات میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ذاتی اور گھریلو مسائل کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔پولیس اور متعلقہ اداروں کی سر توڑ کوششوں کے بعد بالآخر وہ شخص 2گھنٹے...
وزیراعظم نے آسٹریا کی کاروباری برادری اور کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی فائدے پر مبنی شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خصوصاً ترجیحی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے آسٹریا کے وفاقی چانسلر Christian Stocker کے ہمراہ Vienna میں منعقدہ معروف آسٹرین اور پاکستانی کمپنیوں کے سی ای اوز فورم کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کہی۔ سی ای اوز فورم میں قابلِ تجدید توانائی، توانائی کی بچت، صنعتی پیداوار اور تعمیرات، آئی ٹی، ٹیکسٹائل، سرجیکل آلات، لیدر اور اسپورٹس مصنوعات، صحت، سیاحت و مہمان نوازی اور خوراک و زرعی صنعتوں سے...
ڈیرہ غازیخان میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف اور پارٹی کے مرکزی چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کسی بھی بزرگ اور بیمار قومی رہنما کو علاج سے محروم رکھنا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیرِاہتمام امام بارگاہ میں ایک اہم ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان اور ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے شیعہ علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری امورِ خارجہ علامہ ضیغم عباس، ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ڈی جی...
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلا دیش جائیں گے۔ احسن اقبال بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ Tagsپاکستان
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے کمی کے بعد 532,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے کمی کے بعد 449,041 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر کمی کے بعد 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا
آزاد کشمیر حکومت کے زیرِ اہتمام اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز مظفرآباد میں ہو گیا، جس میں دنیا بھر سے مقیم کشمیریوں نے شرکت کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں عالمی سطح پر نام کمانے والے کشمیری اس اہم کنونشن میں شریک ہیں۔ تقریب میں وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور، قائدِ حزبِ اختلاف، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، حریت رہنما اور آزاد کشمیر حکومت کے وزرا بھی موجود ہیں۔ پینل مباحثے اور پالیسی ڈائیلاگ کنونشن کے دوران پینل گروپ مباحثوں اور پالیسی ڈائیلاگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت نے شرکاء کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کنونشن...
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب پیر کو عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 200روپے کے اضافے سے 5لاکھ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 1.279 ارب ڈالر بڑھی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 6.84 ارب ڈالر تھی۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر 20 لاکھ 82 ہزار اونس یا 55 لاکھ 52 ہزار تولے ہیں۔
وفاقی وزیرِ احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔طارق رحمٰن کل وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے باعث احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ بنگلادیش کا ایسا علاقہ جہاں 56 سال میں پہلی بار خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا چندپور کے فریدگنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں خواتین نے 56 برس بعد پہلی مرتبہ اپنے حقِ رائے دہی...
ویب ڈیسک :افغانستان میں طالبان کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، بین الاقوامی صنعتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔ طالبان رجیم کی پالیسیوں نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا۔ افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کابل میں 5 روزہ صنعتی نمائش میں خواتین کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے، اقتدار پر قبضے کے بعد سے افغان خواتین کی تعلیم، دفاتر میں کام اور سماجی سرگرمیوں پر پابندیاں برقرار ہیں۔ بنوں: تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 افراد زخمی ماہرین نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور دہشت گردی افغان طالبان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے، بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلہ دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہو گئے، وزیرِاعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں...
احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کےلئے روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلا دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلا دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ مزید پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف بنگلا دیش کے نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ اور مستقبل...
اس فیصلے نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے جنہیں امن و امان برقرار رکھنے کے نام پر اکثر چھاپوں، تلاشیوں اور فوجی آپریشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع کٹھوعہ میں کنٹرول لائن کے قریب پانچ کلومیٹر کے دائرے میں 60 دنوں کے لیے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع مجسٹریٹ کٹھوعہ راجیش شرما نے یہ پابندیاں حساس سکیورٹی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے لگائی ہیں۔ اس فیصلے نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلا دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنے نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتایا جائے گا۔ Tagsپاکستان
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا، اور پاک بھارت میچ کے باوجود طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ جڑواں شہروں کے علاوہ دور دراز سے آئے طلبہ نے اسٹالز پر موجود یونیورسٹی نمائندوں سے امریکا میں تعلیم کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔ یو ایس ای ایف پی کی سینیئر ایجوکیشن آفیسر شزا طارق نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طلبہ کی دلچسپی بہت حوصلہ افزا ہے اور...
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
ماہ صیام و تقویٰ الٰہی کے حوالے سے مولانا سید علم رضا الحسینی نے اپنے کلمات کے ساتھ دلوں کو منور کیا۔ ضلعی صدر مجلس علماء مکتب اہل بیت علیہم السلام پشاور مولانا احسان اللّٰہ محسنی نے ماہ صیام اور جوان و معاشرہ کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں مجلس علماء مکتب اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کی جانب سے استقبال ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے علماء کے ساتھ علمی و فکری نشست منعقد کی گئی۔ جس میں ماہ رمضان، پیغام قرآن اور روحانی بیداری کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مولانا سید شمیم حسین شیرازی نے حاصل...
انور عباس: پاکستان کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئےدعوت نامہ موصول ہوگیا۔ بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری 17 فروری کو ڈھاکہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد تقریب حلف برداری میں شریک ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے،وہ آسٹرین چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ دورے دورے پر آسٹریا ویانہ جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح وفد تقریب حلف برداری میں وزیراعظم اور پاکستان کی نمائندگی...
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا ہم آپ کو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتائیں گے۔
(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہو گئی ہے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی،وزیراعظم شہباز شریف حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو تقریب حلف برادری میں کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے،تاہم وزیر اعظم آسٹریا کے پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر ہیں۔
میونخ سکیورٹی کونسل میں عبری زبان کے اسرائیلی اخبار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں سعودی عرب کی شرکت کے میزان کا تعین، وہاں جنگ کے حقیقی خاتمے کیساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے "غیر مسلح" کئے جانے کے بعد ہی کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عبری زبان کے اسرائیلی اخبار ہآرٹز (Haaretz) کے ایک سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء اور مستقبل کے کسی بھی انتظام و انصرام میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کو "غیر مسلح" کئے جانے کے حوالے سے "شفافیت" پر زور دیا ہے۔ فیصل بن فرحان نے اس...
بروشسکی زبان میں تیار کی گئی پہلی فلم ‘ہوندان، ایک نوحے کی بازگشت’ کی خصوصی نمائش گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر حصوں سے آئے بزرگ شہریوں کے لیے منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں ہنزہ کی بروشسکی بولنے والی کمیونٹی کے بزرگوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں فلم بینوں نے شرکت کی اور اس منفرد فلم سے محفوظ ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن، گلگت بلتستان نے چترال کو شکست دیدی فلم ایک قدیم لوک کہانی پر مبنی ہے جو صدیوں سے زبانی روایات کے ذریعے منتقل ہوتی رہی ہے، اور اکثر بزرگ حضرات اسے بچوں کی کہانی یا لوری کے طور پر سناتے ہیں۔ نمائش میں شریک کئی بزرگ شہریوں نے کہا...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے پہلے سابق کرکٹرز احمد شہزاد، راشد لطیف اور محمد عامر نے اپنی رائے دی ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ اور بولنگ لائن اپ میں کچھ کمزوریاں ہیں اور ٹیم کے فیصلے میچ کے نتیجے پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ احمد شہزاد کی رائے احمد شہزاد نے کہا کہ پاکستان کی سپن بولنگ مضبوط ہے، لیکن مڈل آرڈر ابھی بھی کمزور نظر آ رہا ہے۔ بابر اعظم کو نمبر چار پر رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اسپن وکٹ پر بیٹنگ میں بہتر کام کر سکیں۔ انہوں نے فخر زمان کی عدم موجودگی اور حسن نواز کی تیاری پر بھی بات کی اور کہا کہ ٹیم...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔لیکن کولمبو کے غیر متوقع موسم کی وجہ سے پاک بھارت ٹاکرا کچھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سری لنکن محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ Bay of Bengal میں کم دباؤ کا نظام بن رہا ہے، جس کے باعث اتوار کی شام ہونے والے پاک بھارت میچ میں بارش کا قوی امکان ہے۔اتوار کو کولمبو میں موسم دن کے آغاز میں گرم اور حبس زدہ رہنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ال سبجیکٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین اور اراکینِ کور کمیٹی کے وفود نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت منعقدہ اسٹیم ایکسپو 2026 میں بھرپور شرکت کی۔ اسٹیم ایکسپو 2026 میں سیکڑوں کی تعداد میں اسٹالز اور پروجیکٹس ایکسپو میں شامل ہیں،چیئرمین غلام حسین سہو نے اسٹا کی مرکزی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ ان کا کردار اسٹیم ایکسپو کو کامیاب بنانے میں بہت اہم رہا۔ انہوں نے ایسوسی ایشن کے کردار کی تعریف کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سرپرست اعلی ڈاکٹر سعید احمد صدیقی، صدر افتاب احمد، سینیئر نائب صدر مجاہد پرویز، نائب صدر میل غلام رسول راجپر، نائب صدر فی میل غزالہ یاسمین، جنرل سیکرٹری لالہ بشیر...