2026-07-24@16:08:37 GMT
تلاش کی گنتی: 1326
«ڈیری فارمنگ»:
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، جہاں ٹیم کے اہم فاسٹ بولر الزاری جوزف نے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کے باوجود سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ ابتدائی طور پرکرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اسکواڈ کے اعلان کے وقت الزاری جوزف کی عدم دستیابی کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی گئی تھی، تاہم بعد ازاں ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے اس معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولر نے خود سلیکشن قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیرن سیمی کے مطابق الزاری جوزف حال ہی میں انجری سے صحت یاب ہو کر واپس آئے تھے اور انہیں پاکستان کے خلاف...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں مبینہ طور پر جعلی بین الاقوامی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صحت کی جعلی دستاویزات پر خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، اے بی این نیوز نے شہر میں کام کرنے والے مبینہ جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیٹ ورک پر افراد کو جعلی بین الاقوامی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا شبہ ہے۔ رپورٹ نے سرکاری صحت کے ریکارڈ کے غلط استعمال اور صحت عامہ اور بین الاقوامی سفری تعمیل کے لیے ممکنہ خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکام سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ الزامات کی تحقیقات کریں گے اور اگر دعوے درست ثابت ہوئے تو ملوث پائے جانے...
ڈیرہ اسماعیل خان+ کوہاٹ (نامہ نگاران) کوہاٹ شہر کے علاقہ چشمہ جات کے قریب فائرنگ سے ایک راہگیر بچے سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ قتل ہونے والا شخص کرم پولیس کا اہلکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ شہر کے علاقہ چشمہ جات کے قریب نامعلوم ملزموں کی جانب سے فائرنگ میں کرم پولیس کا اہلکار رحیم سکنہ جنگل خیل کوہاٹ اور ایک راہگیر بچہ نقیب اللہ سکنہ میاں گڑھی جو نہانے کے لئے چشمہ جات آیا ہوا تھا۔ لگ کر جان بحق ہوگئے۔ جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پنیالہ کے گائوں کٹہ خیل میں نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنیالہ کی گائوں کٹہ خیل میں نامعلوم ملزموں...
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل آفریدی نے ’’خیبر پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030ء ‘‘ کا باضابطہ اجراء کر دیا۔ جو 5 سٹریٹجک ستونوں، 9کلیدی اہداف، 32 تھیمیٹک ڈومینز، 915 سٹریٹجک اقدامات پر مشتمل ہے۔اس پالیسی کے تحت حکومتی خدمات مرحلہ وار آن لائن اور Citizen-Centric بنائے جائیں گی۔ پیپر لیس گورننس کے ذریعے شفافیت، جوابدہی اور سرکاری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو AI اور ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت دی جائے گی۔ گرین آئی سی ٹی، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی اور کاربن کریڈٹ رجسٹری پر کام کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل اصلاحات سے عوام کو سرکاری دفاتر کے غیر ضروری چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔
وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل عرفان سومرو نے کہا ہے کہ تجارتی ڈپلومیسی حکومت پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ محض تجارتی حجم بڑھانے کا خواہاں نہیں بلکہ مضبوط اور پائیدار معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے۔ فیڈریشن ہاؤس کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے زیر اہتمام ڈی ایٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (D-8 CCI) کی پاکستان نیشنل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دائریکٹر جنرل وزارت خارجہ عرفان سومرو نے کہا کہ ڈی ایٹ کے قیام کو تین دہائیاں گزر چکی ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ اس وژن کو عملی اقدامات میں تبدیل کیا جائے۔...
امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی بدنام زمانہ ’جیفری ایپسٹین فائلز‘ میں بارہا نام آنے والے ماڈلنگ اسکاؤٹ ڈینیئل سیاد فرانس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ فرانسیسی پراسیکیوٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، جبکہ ان کے خلاف جاری فوجداری تحقیقات بھی ان کی وفات کے باوجود جاری رہیں گی۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین فائلز کا نیا حصہ جاری، ٹرمپ سے متعلق الزامات پر مبنی ایف بی آئی انٹرویوز کی دستاویزات منظر عام پر پراسیکیوٹرز کے مطابق 69 سالہ ڈینیئل سیاد کی لاش پیرس کے نواحی علاقے میں واقع ان کے گھر سے پیر کی شام برآمد ہوئی۔ ابتدائی...
آئرلینڈ (Ireland)میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم(Women Cricket Team) کے لیے فائنل تک رسائی کا راستہ انتہائی مشکل ہو گیا ہے، کیونکہ اب ٹیم کو اپنے باقی دونوں میچز میں نہ صرف فتح حاصل کرنا ہوگی بلکہ بڑے مارجن سے کامیابی بھی درکار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کے پوائنٹس ٹیبل پر صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور پاکستان کی فائنل میں رسائی اب مکمل طور پر رن ریٹ اور دیگر میچوں کے نتائج پر منحصر ہو چکی ہے۔ ٹیم کے لیے ہر میچ اب “ڈو یا ڈائی” کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آج رات 8 بجے ویسٹ انڈیز کے خلاف میدان میں اترے گی، جو اس...
ہند رجب فاؤنڈیشن نے بھارتی پولیس، وزارت داخلہ اور بیورو آف امیگریشن سے ہماچل پردیش میں تعطیلات گزارنے والے اسرائیلی فوج کے ریزروسٹ اہلکار ایٹن گل بوا کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ فاؤنڈیشن کے مطابق مذکورہ اسرائیلی اہلکار پر غزہ میں ’انتقامی کارروائیوں کے طور پر پورے رہائشی بلاکس کی منظم تباہی‘ کا الزام ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت: فلسطینی بچی پر مبنی آسکر نامزد فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ پر پابندی عائد فاؤنڈیشن کے مطابق گل بوا، جو اسرائیلی فوج کی 271ویں کامبیٹ انجینئرنگ بٹالین میں ریزروسٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے، نے شہری عمارتوں کی تباہی کو خود دستاویزی شکل دی۔ اس نے ایسی ویڈیوز بھی بنائیں جن میں وہ خان یونس اور رفح...
مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، ہندو، سکھ اور مسیحی مذاہب کے نمائندوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تاجر برادری، وکلاء، اساتذہ اور طلباء رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں سالانہ القدس کانفرنس اور افطار وحدت سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، ہندو، سکھ اور مسیحی مذاہب کے نمائندوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تاجر برادری، وکلاء، اساتذہ اور طلباء رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔ کانفرنس کا انعقاد فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ملک بھر میں جاری مہم رمضان فلسطین کے ساتھ کے عنوان سے کیا...
ارشاد قریشی : راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 15 روز کی توسیع کردی گئی ۔ دفعہ 144 میں 8 مارچ تک توسیع کی گئی۔ دفعہ 144کے نفاذ کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ، جس کے مطابق راولپنڈی میں جلسے،جلوس،ریلیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد رہے گی، اس کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی
تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کے کیس میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کیلئے جا رہی تھی کہ دہشتگردوں نے چھڑانے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے، سی ٹی ڈی کی ٹیم کی جوابی کارروائی کے دوران زیرِ حراست دہشتگرد کمانڈر اُسامہ عرف دانیال عرف باغی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کے کیس میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کیلئے جا رہی تھی کہ دہشتگردوں نے چھڑانے کی...
بنوں(نیوزڈیسک) دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر حملہ،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم ایک زیرِ حراست دہشت گرد کو مختلف مقامات کی نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ اسی دوران اس کے ساتھیوں نے حملہ کردیا،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا زیرِ حراست دہشت گرد شمالی وزیرستان میں اسسٹنٹ کمشنر پر ہونے والے حملے میں ملوث تھا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا جبکہ مزید ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے
پشاور (نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی بنوں کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر مارا گیا۔ سی ٹی ڈی بنوں کی تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کی جائے وقوعہ کی نشاندھی کے لئے جا رہی تھی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے زیر حراست دہشت گرد کمانڈر اُسامہ عرف دانیال عرف باغی ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک کمانڈر نئی دہشت گرد تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان کا سرگرم رکن اور ماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد کو چھڑانے کےلئے سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جوابی فائرنگ میں دہشت گردوں کے ہلاک ساتھی کی شناخت کامیاب خان...
چین کے مینوفیکچرنگ شعبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانے کا عمل اب بڑے پیمانے پر پہنچ گیا ہے، اور زیادہ تر بڑے صنعتی اداروں نے اہم ڈیجیٹل اپگریڈ مکمل کر لیے ہیں، ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی میں چین کی برق رفتار پیشرفت، فروری میں شروع ہونے والا چینی ’سالِ گھوڑا‘ اور اس کی اہمیت چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 تک صنعتی شعبے کے 89.6 فیصد بڑے اداروں نے ڈیجیٹل ریٹروفٹنگ کرائی۔ خاص طور پر گاڑی سازی، شپ بلڈنگ اور الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ڈیجیٹل اپگریڈ کی شرح بالترتیب 94.4 فیصد، 94.2 فیصد اور 93.9 فیصد رہی۔ رپورٹ میں انجینئر جیاو بی بی...
راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے اہم ادارے کا سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگیا، موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے ڈکیتی کے دوران قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول محمد ادیب کے بھائی محمد حسین کی درخواست پرچونترہ پولیس نے ڈکیتی وقتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، مدعی مقدمہ نے بتایا کہ بڑا بھائی محمد ادیب سرکاری ملازم ہے جو چھٹی پرگھر آرہا تھا، بھائی نے فون کیا کہ چکری انٹرچینج پہنچ رہا ہوں موٹرسائیکل پر لینے آجاؤ۔ ایف آئی آر کے مطابق بھائی چکری اڈے پر پہنچا تو اسکا دوست رحمت خان ساتھ تھا، بھائی نے کہا کہ میں رحمت کو...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ان دنوں ایک چونکا دینے والا دعویٰ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مبینہ طور پر 70 پاؤنڈ ’’بچوں کا گوشت‘‘ کھایا۔ یہ انکشاف حال ہی میں جاری ہونے والی جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں ہوا ہے۔ بعض پوسٹوں میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ اداکار نے فلمساز ووڈی ایلن کے ساتھ ای میلز میں خود کو آدم خور قرار دیا۔ New Epstein files reveal that Leonardo DiCaprio ate over 70 pounds of “child meat” as part of a cannibalism diet. The files expose DiCaprio swapping emails with Woody Allen where he brags about being a full-blown...
عمر ڈائیبیٹس فاؤنڈیشن (UDF) نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے، جسے دونوں اداروں کے سربراہان نے رسمی طور پر حتمی شکل دی۔ یہ معاہدہ پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کی روک تھام، تحقیق اور عوامی صحت کی استعداد بڑھانے کے لیے ایک اسٹریٹجک تعاون کی شروعات کا مظہر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شوگر کے مریض خنزیر کے اجزا والی انسولین سے اجتناب کریں، اسلامی نظریاتی کونسل ایم او یو پر دستخط ڈاکٹر محمد عمر وہاب، ایگزیکٹو و میڈیکل ڈائریکٹر UDF، اور پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان، وائس چانسلر HSA، نے کیے۔ اس معاہدے کے تحت ذیابیطس اور موٹاپے کی قومی سطح پر روک تھام، تربیت اور پیشہ ورانہ ترقی، مشترکہ تحقیق، ڈیٹا...
ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و آگہی اور باہمی روابط کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی ترقی و امور نوجوانان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں آغا خان فاؤنڈیشن کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ وفد میں ارشاد عباسی (ایڈوائزر رورل ڈویلپمنٹ، آغا خان فاؤنڈیشن)، امین بیگ (ایڈوائزر یوتھ ڈویلپمنٹ)، ڈاکٹر حارث (ڈائریکٹر ہیلتھ)، شکور محمد (ڈائریکٹر ایجوکیشن و ECD)، اور قدسیہ (جینڈر سپیشلسٹ، آغا خان فاؤنڈیشن) شامل تھے۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آٰیا۔ تیز رفتار گاڑی حفاظتی باڑ سے جا ٹکرائی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو ٹیموں نے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیا گیا، زخمی ماں بیٹی کی حالت بھی تشویشناک ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لنڈی کوتل (نا مہ نگار) اسلام آباد سے افغانستان کے سفارت خانے کے ایک وفد نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا، وفد نے اضاخیل ریٹرن سینٹر اور لنڈی کوتل حمزہ بابا سینٹر کا دورہ کر کے مہاجرین کے مسائل سنے اور UNHCR کے نمائندوں سے ملاقات کی جہاں درپیش مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات پر غور کیا گیا۔ وفد نے طورخم بارڈر پر بائیومیٹرک عمل اور رش کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے بات چیت کی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:عالمی ٹیکنالوجی رہنما اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں جاری انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنی متوقع شرکت منسوخ کر دی ہے، جس کی تصدیق ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن نے باضابطہ بیان میں کی۔فاؤنڈیشن کے مطابق یہ فیصلہ غور و فکر کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر مکمل توجہ برقرار رکھی جا سکے، اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ بل گیٹس کو اس پانچ روزہ عالمی کانفرنس میں کلیدی خطاب کرنا تھا جس میں سو سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہیں اور مصنوعی ذہانت کے عالمی اثرات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی سنگینی اور اس کے طلبہ برادری پر ممکنہ اثرات کے پیشِ نظر کالج انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ واقعے سے متعلق حقائق پر مبنی مکمل تفصیلات فراہم کرے، تاکہ کونسل صورتِ حال سے باخبر رہ سکے اور ضرورت پڑنے پر مناسب معاونت یا رہنمائی فراہم کی جا سکے۔ بیان کے مطابق فاطمہ جناح میڈیکل کالج...
یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ “غور و فکر” کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر توجہ برقرار رہے، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں...
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ “غور و فکر” کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر توجہ برقرار رہے، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری دستاویزات میں مرحوم جیفری ایپسٹین کے ساتھ ان کے روابط کا ذکر دوبارہ خبروں میں آیا ہے۔...
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ ایک گھریلو تنازع کے حل کے لیے منعقد کیا گیا تھا کہ اسی دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 48 سالہ شخص اور اس کی دو بیویوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: قاسم آباد کے علاقے میں شوہر کو دو بیویوں سمیت قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں قتل کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی۔ تھانہ نصیر آباد پولیس نے تین افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت تین ملزمان کے خلاف درج کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد ملزمان میں شہریار، ساجد اور مزمل مشتاق شامل ہیں۔ ملزمان نے فائرنگ کرکے حسین کو اسکی دو بیویوں نور اور ندا سمیت قتل کیا۔ قتل کا واقعہ مقتول حسین کا اپنی بیٹی کی نند سے شادی کرنے کی بناء پر پیش آیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، 5ایمرجنسی گاڑیوں اور 10سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ رشتہ داری کے تنازعے پر فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-08-6 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، 5ایمرجنسی گاڑیوں اور 10سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ رشتہ داری کے تنازعے پر...
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور اس کی 2 بیویاں شامل ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور دس سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) جڑواں شہروں کے علاقے راولپنڈی میں فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہولناک واقعہ تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد بازار کے قریب پیش آیا جہاں گھر میں جرگے کے دوران فائرنگ سے دوخواتین اور ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق تہرے قتل کی واردات گھریلو تنازع پر ہوئی۔ دوسری جانب پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ علاوہ ازیں واقعہ کے خلاف آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹس لیتے ہوئے سی...
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14دہشت گرد ہلاک، 3اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے خفیہ اطلاع پر مبنی ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں فتن الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے جب کہ سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائی قابل اعتماد...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔دوسری جانب سی ٹی ڈی نے بارکھان میں انیٹلی جنس بیسڈکارروائی کی جس دوران فائرنگ کےتبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ...
ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر مبنی ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے...
کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں فتنۃ الخوارج...
(عیسی ترین)سی ٹی ڈی نےکوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل
کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشتگردی یعنی سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، دھماکا خیز مواد برآمد آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 8 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق مقابلے کے دوران سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا...
---فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں یارک انٹرچینج کے قریب دہشت گردوں نے کسٹم آفس اور پولیس پر حملہ کر دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں کسٹم اہلکار اسرار خان اور پولیس اہلکار محمد بلال شہید ہو گئے، جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہیدوزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی اور جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی، کسٹم کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔پولیس کی جوابی کارروائی کے...
پشاور(آئی این پی )پشاور میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس نے ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 41 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے،جس میں غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندوں ڈی پورٹ کیاگیا۔ جبکہ آپریشنز میں 233 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 148 مقدمات درج کیے۔آپریشنز کے دوران غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ دوسری جانب مردان میں فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر نوربادشاہ ایڈووکیٹ جاں بحق جبکہ ان کے بیٹے سمیت 3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آئس ہاکی میچ کے دوران تماشائیوں میں بیٹھے ایک شخص نے اچانک اٹھ کر فائرنگ شروع کر دی، جس سے 2 افراد ہلاک ہو گئے،جب کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب میچ جاری تھا اور شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ حملہ آور کی فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، جنھیں قریبی اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، جب کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی ای او سافکو سپورٹ فائونڈیشن بشیر احمد ابڑو کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی گمشدہ فائل کا معاملہ زیر غور لایا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید وقار مہدی نے سی ڈی اے کی غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور اتھارٹی کو ہدایت کی کہ موجودہ مالک کو عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط عارضی نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔قائمہ کمیٹی نے قومی ائرلائن کے کیبن عملے کے مبینہ ناروا رویے اور سلوک سے متعلق پیش کردہ...
اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آئے۔ ہلاک ہونے والوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ موقع سے کلاشنکوف اور ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ بعض ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں میں نور اسلام شامل تھا جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ فتنہ الخوارج کا سرغنہ تھا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس کے تین اہلکار مقبول احمد، فدا حسین اور...
پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے، کارروائی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تعاون سے کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے پہاڑی غاروں میں پناہ لے رکھی تھی اور فورسز کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد شدید مقابلہ ہوا، ہلاک دہشت گرد غیر ملکی باشندوں پر حملوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں...
غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی قیادت میں ایک وفد نے مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر کا دورہ کیا اور کنوینر غلام محمد صفی اور دیگرحریت رہنمائوں سے ایک ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ...
اسامہ ملک: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے جبکہ چند ملزمان فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے بارودی مواد، پانچ ہینڈ گرنیڈ، ایک ایس ایم جی، کلاشنکوف، ڈیٹونیٹرز، ڈیٹونیٹنگ وائر اور سرکٹ برآمد کیے گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے برآمد...
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے۔ کارروائی میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ایک ہلاک دہشت گرد کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔دہشت گردوں کے کچھ ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔ گھر سے برآمد ہونے والے بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ بارودی مواد کے ساتھ گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش جاری...
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں مبینہ دہشتگردوں نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی شدید فائرنگ شروع کردی۔ سی ٹی ڈی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ کی...
راؤ دلشاد: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں فائبرآپٹک نیٹ ورک کی توسیع کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں فکسڈ لائن آپریٹرز پر رائٹ آف وے فیس ختم کرنے کی سفارشات مرتب کی گئی ہیں تاکہ شہری اور دیہی علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز سستی اور آسان دستیاب ہوں۔ حکومت کی کابینہ سے منظوری کے بعد آپٹک فائبر کیبل بچھانے پر چارجز ختم کر دیے جائیں گے، جس سے فائبر ٹو دی ہوم (FTTH) منصوبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی اور ڈیجیٹل سروسز، ای گورننس اور آن لائن تعلیمی پروگرامز کو فروغ ملے گا۔ رمضان المبارک کی آمد، اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو، شہری پریشان محکمہ لوکل گورنمنٹ...
کرکٹ سے متعلق خبروں کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بی ڈی کرک ٹائم ’ BDCricTime‘ باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری طور پر رجسٹرڈ کرکٹ نیوز پورٹل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی ڈی کرکٹ ٹائم‘ وزارت اطلاعات و نشریات سے رجسٹریشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کے فیصلوں کی وجہ سے کرکٹ میں بڑھتی ہوئی تقسیم پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی تشویش یہ منظوری 9 فروری 2026 کو دی گئی، جو اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ بی ڈی کرک ٹائم گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ کی کوریج کر رہا ہے۔ 2011 میں مدیر اعلیٰ محمد جابید علی کی...
کراچی: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج نوجوانوں کو آئی ٹی کی معیاری تربیت دی جائے تو پاکستان بہت جلد ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈیجیٹل شناخت بنانے پر کام جاری ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فراانس نے کہا ہے کہ اس نے تاریخ میں پہلی بار جرمنی کے ساتھ جوہری دفاعی حکمت عملی(نیوکلئیر ڈیٹرنس)پر تعاون کا منصوبہ بنایا ہے۔ صدر ماکروں نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ جوہری دفاعی پالیسی کو ازسرِنو ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ فرانس جرمن چانسلر اور چند دیگر یورپی رہنماؤں کے ساتھ سٹریٹجک مکالمہ کر رہا ہے تاکہ قومی جوہری نظریے کو جو آئینی تحفظ کے تحت ہے، مخصوص تعاون، مشترکہ فوجی مشقوں اور مشترکہ سلامتی مفادات کے ساتھ ہم آہنگ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ یہ جرمنی کے ساتھ اس نوعیت کا پہلا مکالمہ ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی :الخدمت فائونڈیشن سندھ کے تحت ریجنل اسٹاف کے لیے استقبال رمضان پروگرام میں فصیح اللہ حسینی درس قرآن پیش کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سی ڈی اے کا سیکٹر ڈی 12کی پراپرٹیز کے حوالے سے مکمل ڈیجیٹائزیشن نظام کا نفاذ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن کے مطابق اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سی ڈی اے نے جائیدادوں سے متعلقہ معاملات کی باقاعدہ ڈیجیٹل پراسیسنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز اس سہولت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ...
سٹی42: ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ممبران کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے حکومت نے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پلاٹس کی فراہمی اور پرائیویٹ ڈویلپرز کے ذریعے منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں 15 ہزار ممبران کو پلاٹس فراہم کیے جا سکیں گے۔ پرائیویٹ ڈویلپرز سے معیاری پلاٹس ممبران کے لیے حاصل کیے جائیں گے اور پلاٹس کی پروکیورمنٹ میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر یقینی بنائی جائے گی۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی عمر علوی نے پرائیویٹ پروکیورمنٹ کی تفصیلات پر بریفنگ...
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن اشیائے خورونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے غزہ کے لیے آٹھویں امدادی کھیپ روانہ کردی، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے بھیجا گیا۔ امدادی کھیپ میں آٹا، چاول، کھجور، کوکنگ آئل اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 29 امدادی کھیپوں کے ذریعے 2827 ٹن امداد فلسطین بھجوائی جا چکی ہے۔ سامان کی روانگی کے موقع پر این ڈی ایم اے اور وزارتِ خارجہ کے افسران کے علاوہ حکومتی نمائندگان اور الخدمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے تین اعلیٰ افسران پر مشتمل پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں دو خواتین افسران بھی شامل ہیں۔اہم امیدواروں میں گریڈ 22 کی افسر سارہ سعید سرِفہرست ہیں، جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکریٹری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ حال ہی میں گریڈ 22 میں ترقی پانے والی گزشتہ پانچ دہائیوں کی کم عمر ترین افسر ہیں۔ سارہ سعید آکسفورڈ یونیورسٹی سے اکنامکس فار ڈیولپمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری رکھتی ہیں...
ڈیرہ اسماعیل خان میں وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے دوران آپریشن پولیس پر فائرنگ کردی، جس سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی اور جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے فرض کی راہ میں شہادت کا بلند رتبہ پایا، پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے وانڈہ بڈھ پولیس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ پنیالہ فہیم ممتاز شہید اور دیگر اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ حملے میں ڈی ایس پی پہاڑپور حافظ محمد عدنان بھی شدید...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
“ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” مشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید کی نئی کرن بن گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز جدہ/خالد نواز چیمہ/“ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟” — یہ سوال نہیں، والدین کی خاموش چیخ ہےمشعلِ راہ فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کے لیے امید، حوصلے اور وقار کی روشن مثال “ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟”یہ جملہ اُن ماں باپ کی بے بسی کی عکاسی کرتا ہے جن کی زندگی اپنے خصوصی بچوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہی وہ درد ہے جسے مشعلِ راہ فاؤنڈیشن نے اپنی طاقت بنایا اور پاکستان میں ہزاروں معذور بچوں کے لیے روشنی کا چراغ روشن کیا۔مشعلِ راہ فاؤنڈیشن محض ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ فوری طور پر ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، پیرا میڈیکل اسٹاف کے ہمراہ ایمبولینسز اور جدید فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوع کی جانب روانہ کر دیے گئے۔ موقع پر موجود ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل تیزی سے جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے میڈیکل اور ڈینٹل داخلوں کے معیار میں نظر ثانی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ یہ تجویز ناصرف میرٹ کے اصولوں سے متصادم ہے بلکہ طبی تعلیم کے موجودہ شفاف اور متفقہ نظام کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ پیما کے مرکزی صدر پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا نصاب اور امتحان پورے ملک میں یکساں تھا اور مجموعی طور پر اس کے امتحانی عمل پر کوئی سنجیدہ اعتراض سامنے نہیں آیا نہ ہی امتحان کے دوران بدعنوانی یا کرپشن کا واقعہ ہوا۔ یہ نظام تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے قابلِ قبول رہا ہے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں نے تشدد اور خونی جھڑپوں کی شکل اختیار کر لی۔ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر جب کوکی قبائل نے اکثریتی ضلع میں اہم “امپھال چورا چند پور روڈ” بند کر کے احتجاج کیا تو سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے بجائے ان پر سیدھی گولیاں چلا دیں۔سیکورٹی فورسز کی اس وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ ٹریس سے شفافیت میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان جدت، علم اور ترقی کا سفر جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال و دیگر کے علاوہ بین الاقوامی مہمان بھی موجود تھے۔...
راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں کپڑے و پولیسٹر کی رضائیاں بنانے والی فیکٹری و گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرنے کے بعد بے قابو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روات میں قائم کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت کے پیش نظر اسلام آباد، واسا اور دیگر اضلاع سے امدادی اداروں کے فائر بریگیڈ کو بھی طلب کرلیاگیا۔ ریسکیو 1122 کی سربراہی میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ آپریشن مسلسل جاری ہے پولیسٹر فائبر سمیت آگ پکڑنے والا دیگر میٹریل موجود ہونے کے باعث آگ ریسکیو کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں شام چار بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ روات انڈسٹریل اسٹیٹ کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ بڑے درجے کی ہے جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ تمام ضلع کے ریسکیو فائر فائٹرز کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ مزید ریسکیو فائر ٹینڈرز کو بھی جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ pic.twitter.com/2C14itNuU8 — Maham Awan (@awanmaham_) February 9, 2026 ریسکیو 1122 کے مطابق اس موقع پر 10 ایمرجنسی گاڑیاں اور 30 سے زیادہ اہلکار موجود ہیں، اور فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ کا دائرہ وسیع ہے اور قابو پانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ ضلع بھر کے ریسکیو فائر فائٹرز کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی پنشن کے نظام میں ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق پاکستان ریفارمز کی دوسری ادارہ جاتی اصلاحاتی رپورٹ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ سال 135 سے زائد وفاقی اداروں میں 600 اصلاحاتی اقدامات کیے گئے۔ الیکٹرونک جرائم ترمیمی ایکٹ دو ہزار پچیس کے ذریعے آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل احتساب مضبوط بنایاگیا۔ دفاعی پنشن کے نظام میں ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم متعارف کرایا گیا۔ توانائی شعبے میں اصلاحات سے 1.4 کھرب روپے سے زائد کی طویل مدتی بچت ممکن ہوئی۔ گورننس کے نظام کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کے لئے ڈیجیٹل گورننس کیلئے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی اور نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کا قیام بھی عمل میں...
کلیم اختر:کیو آر کوڈ اور راست ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد نہ ہونے سے پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے شفافیت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔ پی آر اے اپنے ہی جاری کردہ نوٹیفکیشن پر بروقت عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث صوبے بھر کے متعدد کاروباری ادارے تاحال ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں سینکڑوں ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور بیوٹی پارلرز میں کیو آر کوڈ اور کیش لیس ادائیگی کا نظام ابھی تک فعال نہیں ہو سکا۔ ڈیجیٹل ادائیگی کے نفاذ کے لیے دی گئی دو ہفتے کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود صارفین کو اب بھی نقد ادائیگی پر مجبور کیا جا رہا...
بھارتی پروپیگنڈا مشینری بے نقاب: وزارتِ دفاع کا ڈی پی آر کیسے بیانیہ بناتا ہے اور اس پر کتنا خرچ آتا ہے؟
بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج اور دفاعی پالیسی سے متعلق ایسی معلومات اور بیانیہ تشکیل دینا ہے جو عوامی رائے، میڈیا کوریج اور بین الاقوامی تاثر کو متاثر کرسکے۔ اس کے ذریعے فوجی سرگرمیوں کو مثبت انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور حساس معاملات پر ریاستی مؤقف کو نمایاں کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا۔بھارت دفاعی معاہدہ: ٹرمپ کی دوہری محبت اہم ذمہ داریاں اور سرگرمیاں: ڈی پی آر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔ سائٹ ایریا، حاکم انڈسٹری فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی سائٹ اسٹیشن سے کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر روانہ ہوئیں اور بھرپور جدوجہد کے بعد موقع پر پہنچ کر فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
راولپنڈی میں امن و امان کی صورت حال کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 21 فروری تک رہے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی شہر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد ہو گی. اس کے علاوہ اسلحے کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہو گی۔دفعہ 144 میں توسیع ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ سیکیورٹی خطرے یا شرپسندی سے بچا جا سکے۔انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی...
ویب ڈیسک : راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کےمطابق دفعہ 144 کا اطلاق 21 فروری تک رہےگا۔ شہربھرمیں جلسوں، جلوسوں اورریلیوں پرمکمل پابندی عائد ہوگی،اس کے علاوہ اسلحے کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ دفعہ 144 میں توسیع ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر کی گئی ہے،جس کا مقصد عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ ہے۔
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے شائع ہونے والی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے اسرائیلی فوج کی مدد کرنے والے اداروں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کے منصوبوں کے لیے اہم مالی عطیات مختص کیے ہیں۔ یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق،...
پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ملک و قوم کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ذمہ داری کے ذریعے پاکستان کو عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت، آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اپنا مؤقف زیادہ مؤثر انداز میں پیش کرنے کا موقع ملے گا۔ شزا فاطمہ کے مطابق ڈی سی او کی صدارت پاکستان کے لیے آئی ٹی کے شعبے میں اپنی قائدانہ صلاحیتیں اجاگر کرنے اور ڈیجیٹل تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ہے، جو ملکی ٹیکنالوجی سیکٹر کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرے گا۔
کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹریننگ کیمپ میں فٹنس پر زیادہ کام ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکواڈ میں نیا ٹیلنٹ زیادہ ہے جس کا مقصد یہ ہے ورلڈ کپ کی بھی تیاری ہو سکے، گرلز کرکٹ لیگ بھی ہونی چاہیے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 فروری کو کھیلا جائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے ڈیجیٹل سفارت کاری اور آئی ٹی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اس انتخاب کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر ٹیکنالوجی سے متعلق پالیسی سازی میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع حاصل ہوگا۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے ڈی سی او کی صدارت کو ملک و قوم کے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعتماد پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اب مصنوعی ذہانت، آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اپنا مؤقف پہلے سے زیادہ مضبوط انداز میں عالمی برادری کے...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمان اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدر ازبکستان کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور صنعتی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔ وفد نے دفاعی مصنوعات اور اہم پیداواری سہولیات کا معائنہ کیا۔پاکستان کی مقامی دفاعی پیداوار اور صنعتی مہارت کو اجاگر کیا گیا۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاع، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر زور،شراکت داری، علم کے تبادلے اور مشترکہ منصوبوں کو فروغ دینے پر اتفاق۔دورہ پاک،ازبکستان دوطرفہ تعلقات کے استحکام میں اہم پیش رفت قرار۔مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اظہار
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔
مائیکرو فنانس بینک اور ڈیجیٹل لیجر پلیٹ فارم ’’ڈیجی کھاتہ‘‘ کے مابین معاہدے پر مریم پرویز اور عدنان اسلم دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی گلستان کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔