2025-11-04@11:51:39 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 653				 
                  
                
                «تھانہ سبزی منڈی»:
	الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس ڈی لسٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف...
	 کراچی:  محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ نے شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور تحقیقات کی روشنی میں سول لائنز انٹیلیجنس ونگ کے سب انسپکٹر اور 2دواہلکاروں کو معطل کر دیا۔  ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے شہری کی شاٹ...
	 راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں دینہ کے قریب اچانک پٹڑی سے اتر گئیں،حادثے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہواجبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے...
