2025-09-17@23:19:22 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«لیری ایلیسن»:
اگرچہ دنیا کے امیر ترین شخص کے طور پر اکثر ایلون مسک کا نام لیا جاتا ہے، لیکن گزشتہ ہفتے اوریکل کمپنی کے شریک بانی لیری ایلیسن نے وقتی طور پر مسک کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کر لیا۔ اوریکل کے شیئرز کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ ہوا، جس سے کمپنی کی...
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، مگر اب یہ اعزاز ان کے ہاتھ سے نکلنے کے قریب ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن کی دولت میں 9 ستمبر کو صرف ایک دن میں 70 ارب ڈالرز...
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق دنیا کے نئے امیر ترین شخص لیری ایلیسن ہیں، جن کی دولت میں صرف ایک دن میں 100 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور یوں انہوں نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لیری ایلیسن کی مجموعی دولت اب 393 ارب ڈالر ہے جبکہ مسک کی دولت 385 ارب ڈالر...
معروف امریکی کاروباری شخصیت اور کمپیوٹر سافٹ وئیر کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے 80 برس کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے پانچویں شادی کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیری ایلیسن دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ ان کی کمپنی کی حالیہ کارکردگی نے مارکیٹ...
اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایلیسن نے بلومبرگ بلینیئرزانڈیکس میں ایلون مسک کی تقریباً ایک سالہ برتری کا خاتمہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی ایلون مسک کے خلاف سخت اقدام کی تیاری، ڈی پورٹ کرنے...
80 سالہ شخص ایک ہفتے میں 40 بلین ڈالرز کی کمائی کرکے 61 سالہ جیف بیزوزاور41 سالہ مارک زکر برگ سے زیادہ امیر بن گیا۔ فورچون میگزین کی رپورٹ کے مطابق لیری ایلی سن ایک ٹیک کمپنی کے شریک بانی ہیں ، جو اب دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں، جن کی...
مظفرآباد(اوصاف نیوز)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مورخہ 10 جون 2025ء تا 11 اگست 2025ء تک موسم گرما کے جملہ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن کے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔ ...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے کے اس میچ میں دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں۔ واضح رہے پہلے کوالیفائر میں کوائٹہ گلیڈی ایٹرز اسلام آباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ...
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی اس تجویز پر وفاقی وزات تعلیم کی جانب سے گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم میں تدریسی معیار، تشخیص اور تربیت کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نامزد کر دی گئی ہے، جو تجربہ کار اساتذہ، مضمون کے ماہرین اور تشخیصی ماہرین پر مشتمل ہے...