Jasarat News:
2025-10-22@04:19:07 GMT

سعودی تیراک مریم صالح نے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا

اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2025 GMT

سعودی تیراک مریم صالح نے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی تیراک مریم صالح نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخبرسے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔مریم صالح نے یہ تاریخی کارنامہ 11 گھنٹے، 25 منٹ اور 47 سیکنڈ میں سر انجام دیا۔ واضح رہے کہ مریم صالح اس سے قبل مصری سیاحتی مقام شرم الشیخ تک 9کلو میٹر کا فاصلہ صرف چار گھنٹے میں طے کرچکی ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: مریم صالح نے

پڑھیں:

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو روزانہ تین گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو روزانہ تین گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے 20 روزکے لئے روزانہ 3 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹم کے مطابق رن وے 7 آر،25 ایل طیاروں کے نئے ٹیکسی وے کی تعمیرکے لئے 5 تا 24 نومبر بند رہے گا، رن وے کی بندش کا دورانیہ روزانہ دوپہر1 تا سہ پہر3 تک کے لئے ہو گا۔

رن وے بندش کے دوران وی وی آئی پی پروازوں یا ہنگامی لینڈنگ کی صورت میں دستیاب ہوگا،نوٹم

متعلقہ مضامین

  • کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو روزانہ تین گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ
  • قومی ایتھلیٹکس ٹیم ایشین یوتھ گیمز میں شرکت کے لیے بحرین روانہ
  • قومی ایتھلیٹکس ٹیم ایشین یوتھ گیمز میں شرکت کیلیے بحرین روانہ
  • ہاتھ نہیں پھیلائے مریم نواز ‘ سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب کا تاریخی پیکج ‘ دیپا لپور سے افتتاح 
  • سعودی عرب کی جانب سے پاک افغان جنگ بندی کا خیرمقدم، قیام امن کے لیے اہم پیش رفت قرار دیدیا
  • پاکستان پیڈل ٹیم کا تاریخی کارنامہ، پہلی ہی کوشش میں ایشیا کپ کے مین راؤنڈ میں جگہ بنا لی
  • پاکستان کبڈی ٹیم نے ایشین یوتھ گیمز میں اپنے دونوں میچ جیت لیے
  • پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کا ایک اور عالمی کارنامہ، گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
  • پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ’ایچ-ایس ون‘، سپارکو کا بڑا کارنامہ
  • پاک فضائیہ کا دستہ جنگی مشق ’انڈس شیلڈ الفا‘ میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا