2025-12-08@09:55:46 GMT
تلاش کی گنتی: 23

«موت کی راہیں»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیاسی رسہ کشی، عوام کی آنکھ میں دھول جھونکنے والے مناظر، ذہن کو تسلیم نہ ہونے والے اقدامات، کو دیکھ دیکھ کر ہمارا پورا معاشرہ ہی بے حس ہوگیا ہے لگتا ہے کہ دماغ خراب ہوجائیں گے یا ہوچکے ہیں۔ ایک خاتون جنہیں میں بھابھی کہونگا چونکہ وہ میرے دیرینہ دوست حفیظ اللہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر کراچی کے باسی اتنے مجبور بے بس اور بے کس ہوچکے ہیں کہ وہ اپنی مظلومیت کا نوحہ بھی کسی کے سامنے بیان نہیں کر سکتے۔ شہر میں بدامنی کا راج ہے۔ اسٹریٹ کرائمز موبائل فون اور قیمتی اشیا کی چھینا جھپٹی کا زور ہے، کراچی شہر ایسا مظلوم شہر ہے جہاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کی سربراہی میں سٹی کونسل کے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کمیٹی نے نیپا چورنگی پر مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے 3 سالہ ابراہیم کی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا کہ...
    اسلام ٹائمز: کراچی میں آئے دن کھلے مین ہول کسی کو نگل لیتے ہیں، کوئی رکشے سمیت گر جاتا ہے، کوئی بچہ کھیلتے ہوئے جان کھو دیتا ہے، کوئی راہگیر اندھیرے میں چھپے کھڈے میں چلا جاتا ہے۔ یہ تحریر ابراہیم کے لیے نہیں اس شہر کے بیدار ہونے کے لیے ہے۔ اداروں کو بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں نیپا چورنگی پر تین سالہ بچے ابراہیم کی المناک موت کے بعد جماعت اسلامی نے سانحے کی شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نائب امیر کراچی اور اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ یونیورسٹی روڈ کے گٹر کے ڈھکن فراہم...
    کراچی(شوبز ڈیسک)نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گرنے والے تین سالہ ابراہیم کی موت نے شوبز انڈسٹری کو بھی سوگوار کر دیا۔ والدین کے ساتھ شاپنگ کے لیے جانے والا ننھا ابراہیم گٹر کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش پندرہ گھنٹے کے بعد ملی اور اس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر اورسابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیرطفیل نے گزشتہ روز نیپا چورنگی گلشن اقبال میں ہونے والے ناخوشگوار واقعہ میںساڑھے تین سالہ معصوم بچے کی کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ چھیپا، ایدھی اور شہریوں نے تو...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی نے ملاقات کی۔قطری وزیر پاکستان اور قطر کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان قطر تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا...
    2017 میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر وڈھ کے قریب میری گاڑی اور ایک دوسری گاڑی میں تصادم ہوا۔ میرے پیر کی ہڈی مکمل طور پر ٹوٹ گئی، چہرے پر گہرے زخم آئے اس دن نے میری پوری زندگی بدل دی۔ آج بھی لنگڑا کر چلتا ہوں، اللہ کا شکر ہے کہ زندہ ہوں مگر وہ...
    یوم فضائیہ 7 ستمبر ، جب پاکستان کے شاہینوں نے دشمن کی فضائی قوت کو ناکام بنایا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)ملک بھر میں آج یوم فضائیہ کا دن جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جو 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی بے...
    اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم فضائیہ کا دن جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جو 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی بے مثال جرات اور مہارت کی یادگار ہے۔ یوم پاک فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کے دستے آج شہید راشد منہاس کی قبر...
    امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے بالآخر قطر میں واقع العدید ائیر بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے سے پہلے اور بعد کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 23 جون کو...
    لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سوم کی بیماری اور عمر کے پیش نظر بکنگھم پیلس نے ان کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات کی باضابطہ ریہرسل شروع کر دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے باوثوق ذرائع کے مطابق آپریشن مینائی برج کے نام سے جاری یہ...
    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بالآخر کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کا دعوت نامہ مل ہی گیا اور انہوں نے جھٹ شرکت کا اعلان بھی کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کی ایک اور سبکی، کینیڈا کی جی 7 سربراہی میٹنگ سے مودی مائنس کینیڈا نے 15 سے 17 جون کو ہونے والے سربراہی...
    اوٹاوا / نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو رواں ماہ کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اب تک باضابطہ دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، جس کے باعث وہ ممکنہ طور پر چھ سال میں پہلی بار اس اہم عالمی اجلاس سے غیر حاضر رہیں گے۔ کینیڈا...
    لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ لاہور کا دورہ پاکستان سے وابستگی اور تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا، ہمارے مہمان اپنے وطن واپس جاکر پاکستان کے سفیر بنیں گے، امید ہے دوست ممالک کے ڈیفنس اتاشی کا...
    وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام مہمانوں کو اہل لاہور کی طرف سے خوش آمدید کہتی ہوں، لاہور کا دورہ پاکستان سے...
    پاکستانی وفد 4 روزہ دورے پر یورپی یونین کی دعوت پر چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں ویانا پہنچ گیا yousaf raza gillani WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) پاکستانی وفد چار روزہ دورے پر یورپی یونین کی دعوت پر یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ پاکستان کی سربراہی میں...
    کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حلیم سیاست تیز کردی، راشد سومرو کے بعد شاہی سید کی بھی حلیم دعوت کردی۔(جاری ہے) کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ حلیم تو بہانا ہے، چاہتا ہوں مہاجر ثقافت پروان چڑھے، حلیم کے بہانے سیاسی جماعتوں...
۱