سارک چارٹر سے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے،صدر ایف پی سی سی آئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز

اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ پر اپنے بیان میں کہا کہ سارک ایک موثر ترین علاقائی بلاک ہے جس کی مکمل فعالیت خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے ،سارک چارٹر پر عمل درآمد، باہمی احترام اور تعاون سے خطہ زیادہ پرامن اور خوشحال ہوسکتا ہے،


عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ اسلام آباد نے چوتھے اور 12 ویں سارک سربراہ اجلاس کی میزبانی کی،پاکستان اس بلاک کا اہم ترین رکن ہے ،بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث سارک کے ایجنڈے پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا جا سکا ،جو افسوس ناک ہے،انہوں نے کہا کہ گزشتہ 11 برس سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، بھارت کا رویہ موثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے، سارک کو فعال بنانے کیلئے توسیع ناگزیر ہے،چین اور ایران جیسے ممالک کی شمولیت کے حامی ہیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرانڈونیشیا کے صدر کی پاکستان آمد پر شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی انڈونیشیا کے صدر کی پاکستان آمد پر شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مستقل جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب وزیراعظم نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی بھارت نے اطلاع دیئے بغیر چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا ’ہر طرح کا تعاون کیا پھر بھی مارا گیا‘، جیل سے رہائی کے بعد ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: سارک چارٹر

پڑھیں:

پاکستان : پہلی بار نجی شعبے کے تعاون سے ڈرون ٹیکنالوجی ایکسپو کا انعقاد

اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقد ہونے والا یہ ڈرون ٹیک ایکسپو ڈرون ٹیک ایکس کے تعاون سے 3 اور 4 دسمبر کو منعقد ہوا۔وزارتِ دفاعی پیداوار اور DEPO کے اشتراک سے منعقد کیے گئے اس سیمینار اور نمائش میں 50 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی جہاں بغیر پائلٹ طیاروں کی ڈیزائننگ، تیاری اور معاون نظام سے متعلق ملکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ایکسپو نے نہ صرف جدید ڈرون ٹیکنالوجیز کو پیش کیا. بلکہ تعلیم اور صنعت کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا. اس سیمینار نے سرکاری و نجی شعبے کے شراکت داروں، انجینئرز اور ماہرین کو باہمی روابط بڑھانے کا مؤثرموقع فراہم کیا۔

متعلقہ مضامین

  • بھارتی رویے کے باعث 11 سال سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، صدر مملکت
  • سارک کا احیا: پاکستان نے ایران اور چین کو منصوبے کا حصہ بنانے کی تجویز پیش کردی
  • سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ پر وزیر اعظم کی مبارکباد
  • نواز شریف  سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • وثوق سے کہتا ہوں مقتدرہ پی ٹی آئی سیٹلمنٹ نہیں ہو سکتی: شیر افضل مروت
  • پی ٹی آئی کےلوگ کہیں کہ وہ بانی کے بیانیے کے ساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے، عطا تارڑ
  • پاکستان نیوی اور عمان کی مشترکہ مشق کا انعقاد
  • کرغزستان کے ساتھ تجارتی تعاون کا نیا باب
  • پاکستان : پہلی بار نجی شعبے کے تعاون سے ڈرون ٹیکنالوجی ایکسپو کا انعقاد