ڈاکٹر سعدیہ مشاق ’چمبیلی‘ نامی ایک فلاٖحی ادارے کی جنرل سیکریٹری ہیں۔ یہ ادارہ ذہنی معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا ہے۔ چمبیلی میں اس وقت 110  بچے موجود ہیں۔

چمبیلی کے تحت اسپیشل پرسنز کے لیے ایک اسکول بنایا گیا ہے جہاں انہیں اسپیشل طریقے سے پڑھایا لکھایا جاتا ہے۔ یہ ادارہ معاشرے کے ایسے بچوں کو اپناتا ہے جو زندگی کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اسپیشل چلڈرن چمبیلی ذہنی معذور بچے.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اسپیشل چلڈرن چمبیلی ذہنی معذور بچے

پڑھیں:

پوپ کی جانب سے غزہ کے ساتھ کیتھولک چرچ کی یکجہتی کا اعلان

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق پوپ نے کہا کہ چرچ اس مصیبت زدہ سرزمین میں سسکتے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں انجلس کی دعا کے اختتام پر پوپ بینیڈکٹ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے ساتھ کیتھولک چرچ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تشدد، جبری جلاوطنی اور انتقام پر مبنی کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق پوپ نے کہا کہ چرچ اس مصیبت زدہ سرزمین میں سسکتے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے یہ ریمارکس ایسے وقت میں دیئے جب صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ غزہ تقریباً دو سال سے مسلط کردہ جنگ سے تباہ ہوچکا ہے۔ پوپ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے دعا گفتگو کا اختتام کیا کہ قوموں کو امن کی ضرورت ہے۔    

متعلقہ مضامین

  • لاہور پولیس کی ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت کارروائیاں، سینکڑوں گرفتار
  • پوپ کی جانب سے غزہ کے ساتھ کیتھولک چرچ کی یکجہتی کا اعلان
  • لاہور: بچوں سے بدفعلی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
  • جراثیم سے بھرپور یہ غذا آپ کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہے
  • بچوں کے کینسر کے علاج میں جرمن ادارہ پنجاب سے تعاون کریگا
  • مریم نواز کا بیٹی کا جہیز سیلاب میں بہہ جانے پر معذور خاتون کیلئے 10 لاکھ کا چیک
  • پاکستان اپنا سول جوہری پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھا رہا ہے: عالمی نگران ادارہ کی ستائش
  • کرکٹ ٹیم کو ذہنی دباؤ سے نکالنے کا حل ڈھونڈ لیاگیا
  • ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 1.34 فیصد کی کمی واقع ہوئی. ادارہ شماریات
  • ہفتہ وار مہنگائی میں 1.34 فیصد کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ