Nawaiwaqt:
2025-08-12@12:45:10 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 21st, April 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو۔ o پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو۔ o پھر پینے  والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح۔ o قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے۔ o 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں جشن آزادی کا بھرپور جشن، ہزاروں کی شرکت متوقع

پنجاب حکومت کے زیر اہتمام جشنِ آزادی کے سلسلے میں پہلا میوزک کنسرٹ آج الحمراء کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام وزارت اطلاعات و ثقافت کی جانب سے ترتیب دیا گیا ہے جس میں ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم، سجاد علی، بلال سعید اور شے گل اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ اس کنسرٹ میں روایتی پنجابی ثقافت کو بھی خاص اہمیت دی جائے گی تاکہ جشن آزادی کا رنگ اور زیادہ منفرد اور خوشگوار بنایا جا سکے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کے تحت صوبے بھر میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں، اور اس موقع پر وزارت اطلاعات و ثقافت نے مکمل انتظامات کر رکھے ہیں تاکہ شہریوں کو بھرپور تفریح فراہم کی جا سکے۔ وزارت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اس سال جشن آزادی کا انعقاد ایک منفرد انداز میں کیا جا رہا ہے اور فن و ثقافت کو فروغ دینے کی روایات کو برقرار رکھا جا رہا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ جشن آزادی کنسرٹ میں پاکستان کی افواج کے شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا، جنہوں نے معرکہ حق میں تاریخی کارنامے انجام دیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہزاروں افراد اس تقریب میں شرکت کریں گے اور شہریوں کو آزادی کی خوشیاں بھرپور انداز میں منانے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے تحریک انصاف کو بھی مشورہ دیا کہ احتجاج کی بجائے جشن آزادی میں حصہ لیں۔

متعلقہ مضامین

  • مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں جشن آزادی کا بھرپور جشن، ہزاروں کی شرکت متوقع
  • آپریشن بنیان مرصوص کتاب کی تقریب رونمائی مصنفین کے اہم انکشافات، بھارتی جھوٹ بے نقاب 
  • پاکستان میں رواں ہفتے ساتویں مون سون اسپیل کی پیش گوئی
  • آپریشن بنیان مرصوص پر کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
  • آپریشن بنیان مرصوص پر اہم کتاب نے بھارت کے دعوؤں کا پول کھول دیا
  • خالصتان تحریک کے رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ کی کتاب نے بھارت میں ہلچل مچادی
  • رہنما خالصتان تحریک کی آپریشن سندور کے حقائق منظر عام پر لانے والی پاکستانی کتاب کی حمایت
  • کتابوں کے سخی
  • چیئرمین سی ڈی اے کی اسلام آباد میں جاری ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
  • وزیرخارجہ کی زیرصدارت اجلاس،پاکستانی مشنز میں ویزا اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایت