تھنڈر سٹارم، ژالہ نے تباہی مچا دی، جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات
اشاعت کی تاریخ: 1st, May 2025 GMT
سٹی42: متعدد علاقوں میں تھنڈر سٹارم، آندھی اور ژالہ باری سے شدید نقصان ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
آندھی، گرج چمک، ژالہ باری کے باعث کھمبے، درخت، گاڑیاں اور سولر پینلز جیسی کمزور تنصیبات کو نقصان پہنچ رہا ہے اور ہری پور مین گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچی جاں بحق ہو گیا ہے۔
ہری پور ہری پور میں خوفناک آندھی و طوفان نے تباہی مچا دی
دبئی پاورلفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ: پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
تیز اندھی کے باعث مختلف مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔
مکانوں کی چھتیں بجلی کے پول درخت شدید طوفان نے اکھاڑ دیے۔
طوفان کے باعث خان پور سے ٹیکسلا جانے والے رقڈ پر جگہ جگہ درخت گرنے سے خان پور ٹیکسلا روڈ جگہ جگہ سے بند
خان پور روڈ پر درخت گرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار درخت کے نیچے آنے سے شدید زخمی ھسپتال منتقل
ضلع بھر بھی بجلی کا نظام بری طرح متاثر۔
آسمان پر چھائی کالی گھٹاؤں اور بجلی کی بندش کے باعث ہر طرف اندھیرا چھایا ہوا ہے۔
ایف سی انڈرپاس کے قریب تیز رفتار رکشہ اُلٹنے سے5افراد زخمی
تھانہ خانہ پور کی حدود سرادنہ گاؤں میں شدید آندھی و طوفان کے باعث محبوب نامی شخص کے گھر کی دیوار گر گئی۔
3 بچے دیوار کے نیچے دب گئے۔
دیوار کے ملبے تلے دب کر ایک بچہ جان بحق جبکہ 2 شدید ذخمی۔
مقامی افراد امدادی کاروائیوں میں مصروف
ہری پور جاں بحق ہونے اور ذخمی ہونے والے بچوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خان پور منتقل کیا جا رہا ہے۔
اٹلی:3 پاکستانی انسانی سمگلنگ کے الزامات میں گرفتار
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: کے باعث ہری پور خان پور
پڑھیں:
انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔
ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔