دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
اشاعت کی تاریخ: 19th, May 2025 GMT
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد ایک لاکھ 28 ہزار 900کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 16 ہزار 900 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 40 ہزار 200کیوسک اور اخراج 40 ہزار200 کیوسک، خیرآباد پل آمدایک لاکھ 96 ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 96 ہزار کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 43 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 28 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد30 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 300 کیوسک رہا۔
جنا ح بیراج آمد ایک لاکھ 41 ہزار 500کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 33 ہزار 800 کیوسک، چشمہ آمد ایک لاکھ 45 ہزار100 کیوسک اوراخراج ایک لاکھ 40 ہزار کیوسک، تونسہ آمد ایک لاکھ 6ہزار 100 کیوسک اور اخراج 86 ہزار 100 کیوسک،گدو آمد63 ہزار200 کیوسک او ر ا خر اج 59 ہزار 300کیوسک، سکھر آمد 55 ہزار کیوسک اور اخراج 20 ہزار 200 کیوسک، کوٹری آمد 7 ہزار500 کیوسک اور اخراج 200 کیوسک، تریموں آمد 19 ہزار کیوسک اور اخراج 3ہزار 300کیوسک، پنجند آمد 9 ہزار 600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔(جاری ہے)
آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1467.18 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.693 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1147.75 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.618 ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.138 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔
ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کیوسک اور اخراج اخراج ایک لاکھ آمد ایک لاکھ ہزار کیوسک میں پانی کے مقام فٹ پانی پانی کی
پڑھیں:
گلیشئر پگھلنے اور بارشوں سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی امد مسلسل اضافہ
شمالی علاقہ جات میں گلیشئر پگھلنے اور بارشوں سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی امد بڑھنے لگی اوراس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ترجمان تربیلہ ڈیم کا کہنا ہے کہ ڈیم کے پانی مں اضافہ شمالی علاقہ جات میں گلیشئر کے پگھلنے سے اضافہ ہورہا ہے. تربیلہ ڈیم پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول سے 65 فٹ بلند ہوکر اس وقت ڈیڈ لیول 1402 ہیں۔ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1550 فٹ ہے۔ترجمان تربیلہ ڈیم کا کہنا ہے کہ تربیلہ ڈیم پانی لیول 1467.18 ریکارڈ کی گئی ہے، ڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 28 ہزار 9 سو کیوسک ریکارڈ کی گی ہے۔ترجمان ڈیم کے مطابق ڈیم سے پانی کا اخراج 11 ہزار 69 ہزار کیوسک ہے. بجلی کے 17 پیداواری یونٹ کام کر رہے ہیں. ان یوٹنس سے 2 ہزار 918 میگاواٹ بجلی بنائی جارہی ہیں. پیداواری یونٹس 4888 میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔