2026-06-03@08:51:36 GMT
تلاش کی گنتی: 420

«لیوی»:

    اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے، تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم لانے کی تجاویز ہیں، بچوں کے فارمولا دودھ، گھی، کوکنگ آئل سمیت درجنوں اشیائے خورونوش سیلز ٹیکس کے تیسرے شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجٹ میں سالانہ 20...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیپٹو پاور پلانٹس کے لئے گیس اور ایل این جی کے استعمال پر لیوی بڑھا کر ایک ہزار 243 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے آف گرڈ کیپٹو پاور پر لیوی عائد کی تھی۔ ڈی جی گیس نے کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی عائد کر دی ہے، جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اس اقدام کا مقصد پاور سیکٹر میں مالی توازن بہتر بنانا اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنا...
      فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں، جو 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں، فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکسز 34 فیصد ہیں۔وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی ہے، فی لیٹر پیٹرول پر 84 روپے 40...
    ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہواہے۔سرکاری دستاویزات کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 273 ارب51کروڑ روپےکا اضافہ ہوا ہے، جولائی تا دسمبر2025 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں822 ارب 93کروڑر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ کو بلوچستان پولیس میں ضم کر دیا۔ صوبائی حکومت نے لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ...
    کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ کو بلوچستان پولیس...
    کراچی (ویب ڈیسک) ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی انکوائری کے بعد ملکی پیٹرولیم کمپنی نےسرکاری خزانے میں ایک ارب روپے کی رقم جمع کرادی جبکہ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئےچیکس  اور پراپرٹی کو گارنٹی کے طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) کسٹمزانفورسمنٹ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 442 غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔ بعض علاقوں میں 134 پیٹرول پمپ غیرقانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہے ہیں ۔ کریک ڈاؤن کے باعث پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولی بڑھ گئی۔ دستاویز کے...
    وزارت پیٹرولیم نے قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر صارفین سے وصول ٹیکسوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر تین طرح کے ٹیکسز صارفین سے وصول کیے جارہے ہین۔ صارفین سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر 78 روپے...
    ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش گھر میں ہی دفن کر دی، ملزمہ کی نشاندہی پر لیویز نے لاش برآمد کر لی۔ سخاکوٹ میں لطف الرحمٰن عرف نوشاد کئی دنوں سے لاپتہ تھا، اس کے بھائیوں نے لیویز پوسٹ میں بھائی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ بھی درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے...
    وفاقی حکومت نےپیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کےعوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے،تاہم قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،جس کےبعد پیٹرول...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر برقرار رہے گی۔پٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی، صارفین پٹرول اور ڈیزل پر...
    وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو متوقع ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 79 روپے 62 پیسے سے بڑھ کر 84 روپے 27 پیسے ہو گئی...
    اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث عوام ممکنہ ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں، تاہم قیمتیں فی الحال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے...
    وفاقی حکومت نے لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ملنے والے ریلیف سے محروم کردیا۔حکومت نے پیٹرول پر ملنے والے 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر کے ریلیف سے محروم کیا جبکہ ڈیزل پر بھی لیوی 80 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔وفاق کی جانب سے لیوی میں اضافہ کر کے...
    پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں چند سالوں سے خبروں کی سرخیوں میں رہتی ہیں کیوں کہ حکومت ہر 15 دنوں کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کرتی ہے اور ہر خاص و عام کو تجسس ہوتا ہے کہ اب کی بار پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا کم ہو گی؟...
    اسلام آ باد: حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت...
    کمانڈنٹ پی ٹی سی کا کہنا ہے کہ بی ایریا سے اے ایریا میں ضم ہونیوالے سابق لیویز اہلکاروں کو بہترین سطح پر تربیت کا کام یکم جنوری 2026 سے شروع ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس میں ضم ہونے والے لیویز اہلکاروں کی پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں تربیت کا آغاز ہو گیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیپٹو پاور لیوی عاید کرنے کے بعد اس رقم کو بجلی کے نرخ کم کرنے کے لیے استعمال کرنے کا...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنیکی راہ ہموار ہو گئی۔  وفاقی کابینہ کی جانب سے کیپٹو پاور لیوی کاریلیف بجلی صارفین کومنتقل کرنیکی منظوری دی جا چکی ہے۔...
    کوئٹہ (نیوزڈیسک) لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اے اور بی ایریا کی کیٹیگری کی تقسیم ختم کردی گئی ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے دیرینہ انتظامی ابہام ختم کردیا...
    حکومت نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ہے، اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے کیپٹو پاور لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس لیوی سے حاصل ہونے والا فائدہ بجلی صارفین کو منتقل...
    وزیراعلیٰ بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے متعلق دیرینہ انتظامی ابہام باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں 142 سال پرانی لیویز فورس کیوں ختم کی گئی؟ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان...
    فوٹو: اسکرین گریب لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اے اور بی ایریا کی کیٹیگری کی تقسیم ختم کردی گئی ہے۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے دیرینہ انتظامی ابہام ختم کردیا گیا۔انہوں نے...
    کوئٹہ: لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں باقاعدہ قانونی طور پر ضم کر دیا گیا ہے جبکہ اے اور بی ایریا کیٹیگری کی تقسیم بھی ختم کر دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ الحمدللہ، بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے متعلق ایک دیرینہ...
    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ماہانہ ریلیف دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے لیے آئی ایم ایف کی شرط پر کیپٹو پاور لیوی عائد کی گئی تاکہ بجلی کی قیمتیں کم کی جا سکیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور لیوی کی رقم سے بجلی صارفین کو دو...
    حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہو گئی۔...
    اویس کیانی : وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر عائد کی گئی کیپٹو پاور لیوی کی رقم سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹو پاور لیوی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اکامرس ڈیسل ) میڈ ان پاکستان پالیسی کے تحت موبائل فون سمیت تمام الیکٹرانکس ڈیوائسز اب پاکستان میں ہی بنیں گی۔ درآمدی بل کم کرنے کیلئے الیکٹرانکس ڈیوائسز پر لیوی عائد کرنے کی تجویز ہے۔رپورٹ کے مطابق درآمدی بل گھٹانے کی حکومتی کوششیں کے تحت موبائل فونز، لیپ ٹاپس، سگنلز بوسٹرز۔ ڈونگلز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-06-4 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے لیویز فورس کے 31اہلکار ملازمت سے برطرف کر دے گئے۔ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق برطرف کیے جانے والوں میں 3وائرلیس آپریٹر اور 28سپاہی شامل ہیں۔اْن کا مزید کہنا تھا کہ لیویز فورس کے اہلکاروں کو جان بوجھ...
    کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پٹرولیم صارفین پر لیوی میں اضافہ ایک آپشن ہے تاہم ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سیاسی کمیٹی کا بنیادی مقصد پوری پی ٹی آئی کو ایک منظم جماعت بنانا ہے۔ ...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاور کا شعبہ اب کم گیس لے رہا ہے۔ سولر سے تقریباً 20 ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ میرے لئے نقصان کو مینج کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے۔ گیس کے گھریلو صارفین ایک کرڑو کے قریب...
    ویب ڈیسک: حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد کیے جانے والے ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں دی گئی بریفنگ کے مطابق، موبائل فون کی قیمت کے...
    حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد کیے جانے والے ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں دی گئی بریفنگ کے مطابق، موبائل فون کی قیمت کے مطابق کسٹم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مکران ڈویژن کیلئے ایران سے درآمد کی جانے والی بجلی کی قیمت کے حوالے سے اہم معلومات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں،  ایوان کے اجلاس کی صدارت چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کی، جس دوران وقفہ سوالات میں ارکان پارلیمنٹ نے مختلف اہم...