2026-07-24@16:09:06 GMT
تلاش کی گنتی: 530
«انجینیئر خرم خلیل»:
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں جسے عالمی سفارت کاری میں بنگلہ دیش کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے وزیر برائے چٹاگانگ ہل ٹریکٹس افیئرز خرابی صحت کے باعث مستعفی...
راہنماؤں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے مفادات کے تحفظ اور توسیع کے لیے مسلسل سہولت کاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو عملی شکل دینا ہے۔’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ بین...
اسلام ٹائمز: یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مذکورہ تنظیم عملاً ہر قسم کی سیاسی یا جماعتی سرگرمیوں سے دور رہی ہے۔ تاہم اس اقدام کو بحرین میں شیعہ اداروں کے خلاف جاری دباؤ اور کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، کیونکہ اپنے قیام کے آغاز سے ہی یہ تنظیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-5 ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)بھارت کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے بنگلادیش کے نو تعینات وزیرخارجہ خلیل الر حمن کو مناسب وقت پر دہلی کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔یہ دعوت بھارت کے ہائی کمشنر پرانے ورما نے اتوار کی دوپہر ڈھاکا میں وزیرِ خارجہ خلیل الرحمن سے خیرسگالی ملاقات کے دوران...
تصویر، سوشل میڈیا پاکستان اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ نے عوام کے مفاد میں مستقبل کی شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیشی ہم منصب ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمان کو بطور وزیر...
سٹی 42: سینئر اداکار عاصم بخاری پھر علیل ہوگئے ۔ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کروادیا گیا ۔عاصم بخاری کا علاج ان کے معالج ڈاکٹر جاوید سبزواری کر رہے ہیں ۔ عاصم بخاری کے دل کی دھڑکن بند ہوگئی تھی جس پر فورا ہسپتال لے جایا گیا ۔عاصم بخاری کی عمر ستر سال...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کی تاریخی عمارت میں ''سپیکر اور عوام'' کے عنوان سے منعقدہ خصوصی سیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ اور سوشل سکیورٹی ورکرز سے مکالمہ کیا اور ان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ سپیکر نے اپنے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-2 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق جج عدالت عظمیٰ پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کردی گئی۔ اس موقع پروزیر اعظم شہباز شریف نے جسٹس خلیل الرحمان خان کے اہل...
لاہور: سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔ جسٹس خلیل الرحمن خان مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو...
سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (مورخہ 17 فروری) بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن سے...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان خان انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر عدالتی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے دیگر معزز ججز نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے لیے...
سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 17 فروری بعد از نمازِ مغرب ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔...
لندن (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نے سابق جج سپریم کورٹ پاکستان اور سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر، باوقار اور تجربہ کار ججوں...
لاہور(ڈیلی پاکستا آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ مزید :
پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت الفاظ اور تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند نفرت کرتے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر نے نعمان...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت الفاظ اور تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند نفرت کرتے ہیں، خلیل الرحمٰن...
معروف اداکار نعمان اعجاز نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے سخت اور متنازعہ بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ بیان کیوں دیا اس کی وضاحت صرف وہ خود دے سکتے ہیں۔ نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک پروگرام میں کہا کہ ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے...
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت اور تندو تیز تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند اور...
کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ جب ایم کیو ایم پر برا وقت آیا میرے بچے بھی لپیٹ میں آئے، جب مشرف آئے تو ایم کیو ایم نے ملنے کا کہا، مشرف نے کہا کہ دہشت گرد پارٹی ہے میں نہیں...
جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ ہمب نے ایک تکنیکی غلطی کے باعث اپنے صارفین کو 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن دے دیے، جس سے وہ قلیل مدت کے لیے کروڑ پتی بن گئے۔ اصل میں کمپنی اپنے صارفین کو دو ہزار وون (تقریباً 1.37 امریکی ڈالر) کا چھوٹا سا...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے سیاسی موقف کو مستحکم کرنے کے لیے ایم کیو ایم سے ملاقات کی تھی۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے مختلف ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے نسرین جلیل نے بتایا کہ...
نسرین جلیل : فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے آپ کو مستحکم کرنے کےلیے ایم کیو ایم سے ملاقات کی۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے نسرین جلیل کا کہنا تھا...
خالقِ کائنات نے ارض و سماء، چاند، سورج، انسان و حیوان تخلیق کیے اور ماہ و سال کو اس لیے خلق کیا کہ انسان ساعتوں کا حساب رکھے۔ انسان کی زندگی کا ہر لمحہ قیمتی اور بارہ مہینے مختلف النوع فضیلتوں کے حامل ہیں۔ شعبان، رجب اور رمضان کے درمیان، قمری سال کا آٹھواں مہینا...
اس مبارک رات کو شب برأت کہا جا تا ہے کہ یہ گناہوں سے چھٹکارے اور نجات کی رات ہے۔ اس رات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ رات اور مہینا رمضان المبارک کا تتمہ ہے کہ جس میں رمضان المبارک کے فرض روزے ادا کیے جاتے ہیں اور پھر اس ماہ رمضان...
قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری ٹیلیویژن نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی ریجیم نے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں میں ہی حماس کے اس سینئر رہنما کو قتل کر ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس پر وقتا فوقتا عملدرآمد کی کوششیں کیجاتی رہی ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ اسی طرح ذلیل و خوار کر دیے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ذلیل و خوار کیے جا چکے ہیں ہم نے صاف صاف آیات نازل کر دی ہیں، اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ اْس...
صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج...
بلوچستان حکومت نے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا اسلام آباد گیس دھماکا متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمہ مذہبی امور کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آئندہ ایک...
ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-08-6 ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات...
اقتدار کے محض 3 ماہ بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اسمبلی تحلیل کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو(سب نیوز )جاپانی وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سنائے...
ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ آمنہ عروج کی ضمانت عدالت نے تین لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ملزمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک )جاپانی وزیراعظم سانائے تاکااچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کریں گی تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ رواں سال کے عام پارلیمانی اجلاس کے افتتاحی دن جمعہ کے روز...
پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے،ہمایوں خان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے، اسلام آباد کی تنظیم کے...
جاپانی وزیرِ اعظم کا ایوانِ زیریں تحلیل کرنے اورقبل از وقت انتخابات کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو ( سب نیوز)جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 23 جنوری کو ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا جائے گا، 27 جنوری کو عام...
ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کریں گی تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ رواں سال کے عام پارلیمانی اجلاس کے...
بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور روہنگیا امور و ترجیحی امور میں ہائی ریپریزنٹیٹو ڈاکٹر خلیل الرحمان نے اتوار کے روز کوکس بازار کے روہنگیا کیمپوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری روہنگیا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ بھی دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات،...
امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہراسانی اور غیرقانونی رویے کا سامنا کرنے والے عالیہ رحمان کی معذوری بھی اہلکاروں کا دل نرم نہ کرسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں فیڈرل ایجنٹس کے ہاتھوں مبینہ طاقت کے بے جا استعمال کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک خاتون نے...
امریکا کی ایک اپیل عدالت نے فلسطین حامی سرگرم رہنما محمود خلیل کی رہائی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد ان کی دوبارہ گرفتاری کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو جاری کیا گیا۔ محمود خلیل امریکا کے قانونی مستقل رہائشی ہیں، ان...
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعان پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش...
جامشورو : جماعت اسلامی کے امیر مولانا محمد عمر حافظ خلیل اوراعجاز شیخ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-18 جسارت نیوز سیف اللہ