2026-06-02@21:04:55 GMT
تلاش کی گنتی: 942
«پروگرام کو»:
بعض حکمران عناصر بینظر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی ایسا نہیں ہونے دے دی، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے اثرات کے باعث معاشی بحران نے جنم لیا ہے اور موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، گلگت بلتستان کے عوام 7 جون کو تیر پر مہر لگائیں۔ اسکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی جانب سے امن کے قیام کے لیے کی جانے والی کوششوں کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کاوشیں کامیاب ہوں گی۔ مزید پڑھیں: کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں، نواز شریف کا گلگت میں خطاب چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہاکہ ان کی جماعت ملک...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3، مریم نواز نے قرعہ اندازی کی، خوش نصیب کاشتکاروں کو فون پر مبارکباد
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز -3 کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔ قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت سے بات چیت کی اور کہاآپ کی سی ایم مریم نواز بول رہی ہوں۔ قرعہ اندازی میں آپ کا ٹریکٹر نکل آیاہے مبارک ہو۔گرین ٹریکٹر سکیم آنے سے زرعی لینڈ سکیپ بدل رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوزکی ہے۔ صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے بریفنگ دی ۔ بریفنگ کے دوران بتایاگیا کہ...
کراچی (نیوز ڈیسک)تجزیہ کاروں محمد مالک، اطہر کاظمی اور منیب فاروق نے کہا ہے کہ عمران کی بہنوں کےبیان سے نقصان پہنچا ہے، بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں یہ نظام ختم ہو اور میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ چل سکتا ہوں، حکومت مسلسل حقائق کے منافی بات کرتی آرہی ہےنجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان شہزاد اقبال نے تجزیئے میں کہا کہ آنکھ بالکل ٹھیک تو بانی سے ملاقات میں رکاوٹ کیا ہے؟۔ پروگرام میں مرتضی علی شاہ نے بھی گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے آغاز میں میزبان شہزاد اقبال نے کہا کہ یہ توقع کی جارہی تھی کہ شاید حکومت اور اپوزیشن کے درمیان برف پگھل رہی ہے اور توقع کی جارہی تھی کہ شاید عمران خان...
باندہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندہ کی خصوصی پوکسو عدالت نے چترکوٹ کے محکمہ آبپاشی کے ایک معطل جونیئر انجینئر اور اس کی بیوی کو نابالغ بچوں کے جنسی استحصال اور فحش مواد (پورنوگرافی) کے معاملے میں سزائے موت سنائی ہے۔ سرکاری وکیل سوربھ کمار سنگھ نے بتایا کہ خصوصی پوکسو عدالت نے چائلڈ پورنوگرافی کیس کے ملزم رام بھون اور ان کی بیوی درگاوتی کو سزائے موت سنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی بی آئی دہلی نے 31 اکتوبر 2020 کو ایف آئی آر درج کی تھی۔ الزام تھا کہ ایک شخص رام بھون اور اس کی بیوی درگاوتی چترکوٹ میں کرائے کے کمرے میں رہتے تھے۔ الزام تھا کہ انھوں نے تین سے 18 سال...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے محکمہ شماریات کی جانب سے غربت میں اضافے سے متعلق جاری اعداد و شمار پر تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018-19 میں 21.9 فیصد سے بڑھ کر 2024-25 میں غربت کا 28.9 فیصد تک پہنچنا پاکستان کو درپیش غیر معمولی معاشی اور ماحولیاتی بحرانوں کے تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔ خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ مالی سال 2019 کے بعد کووڈ وبا، عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے اور جغرافیائی کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ ان عوامل کے نتیجے میں روزگار کے مواقع محدود ہوئے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا جس کا براہ راست اثر عام شہریوں پر پڑا۔ ...
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے لاء افسران اور ممبر کمیشن سے رپورٹس بھی طلب کرلی۔ ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے کہا کہ درختوں کی پالیسی سے متعلق اجلاس میں پی ایچ اے کا کوئی نمائندہ شریک نہیں ہوا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ پی ایچ اے کا رویہ دیکھ لیں۔ پنجاب میں اسموگ کنٹرول...
پشاور(آئی این پی )پشاور میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے۔کور کمانڈر پشاور کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں کور کمانڈر پشاور نے طلبہ سے خیبر پختونخوا کے سیکیورٹی معاملات اور درپیش چیلنجز پر جامع گفتگو کی۔ طلبہ نے پاک فوج کی قربانیوں، پیشہ وارانہ مہارت خصوصا معرکہ حق میں دشمن کیخلاف جرات و استقامت کو سراہا، طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے مثبت بیانیے کے محافظ بن کر قومی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمیں کور کمانڈر کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سیکورٹی مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اعلی تعلیمی کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا لازمی کورس شامل کیا جائے گا۔ یہ کورس تین کریڈٹ آور کا ہوگا اور تعلیمی سیشن 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ایچ ای سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیا الحق کی جانب سے جاری مراسلے میں جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر پروگرام میں AI کورس کو لازمی شامل کریں، 21ویں صدی میں مصنوعی ذہانت ایک طاقتور ٹیکنالوجی کے طور پر ابھر رہی ہے، جو تعلیم، صحت، معیشت اور انتظامی شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے۔مراسلے میں مزید کہا...
پشاور(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے۔اس سلسلے میں کور کمانڈر پشاور نے پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں خیبر پختونخوا کو درپیش سکیورٹی معاملات اور چیلنجز پر جامع گفتگو کی گئی۔ طلبہ نے پاکستان آرمی کی قربانیوں اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہتے ہوئے خصوصاً معرکۂ حق میں دشمن کے خلاف جرأت اور استقامت کو خراج تحسین پیش کیا۔طلبہ کا کہنا تھا کہ انہیں کور کمانڈر کی جانب سے خیبر پختونخوا کے سکیورٹی مسائل پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا، جس کے بعد ان کی قومی اور علاقائی معاملات سے متعلق فہم و فراست میں اضافہ ہوا ہے۔ شرکاء نے اس عزم...
پشاور: پشاور میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے۔ کور کمانڈر پشاور کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں کور کمانڈر پشاور نے طلبہ سے خیبر پختونخوا کے سیکیورٹی معاملات اور درپیش چیلنجز پر جامع گفتگو کی۔ طلبہ نے پاک فوج کی قربانیوں، پیشہ وارانہ مہارت خصوصاً معرکہ حق میں دشمن کیخلاف جرأت و استقامت کو سراہا، طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے مثبت بیانیے کے محافظ بن کر قومی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمیں کور کمانڈر کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سیکورٹی مسائل پر...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد اس دورے کے دوران توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر بات چیت کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے اعتراف کیا کہ ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی پالیسیوں سے معیشت...
پشاور(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 پشاور میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں کور کمانڈر پشاور نے انٹرن شپ پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نشست کے دوران کور کمانڈر پشاور نے طلبہ کو صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو ملکی سلامتی کے تقاضوں اور قومی ذمہ داریوں سے باخبر رہنا چاہیے تاکہ وہ مستقبل میں ملک کے لیے مثبت کردار ادا کر سکیں۔ طلبہ نے پاک فوج...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 دن کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو انتہائی برے نتائج سامنے آئیں گے۔ دوسری جانب تہران نے بھی واضح کیا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈے نشانہ بن سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے میں پاکستانی آرمی چیف سے تیسری ملاقات شامل نہیں، وائٹ ہاؤس امریکی صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں امریکی جنگی بحری جہازوں اور لڑاکا طیاروں کی بڑی تعداد تعینات کی جا چکی ہے، جس سے خطے میں وسیع تر جنگ کے خدشات بڑھ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت پر مشتمل 3 کریڈٹ آورز کا کورس لازمی طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں، وائس چانسلرز، ریکٹرز اور جامعات کے سربراہان کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق اے آئی کا کورس بطور اختیاری مضمون یا معاون مضمون پڑھایا جا سکے گا، تاہم اسے تمام ڈگری پروگرامز کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔...
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی مالی امداد میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خواتین کے لیے مالی امداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی نے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سہ ماہی مالی امداد جو پہلے 13 ہزار 500 روپے تھی، اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی کے پیش نظر کم آمدنی والے گھرانوں کو اضافی سہارا...
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کو مالی ریلیف ملے گا۔ قسط میں اضافے کے بعد مستحق خواتین کو ملنے والی رقم ساڑھے 13 ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14 ہزار روپے کر دی گئی ہے، اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دور میں کم آمدنی والے گھرانوں کی مالی مدد کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس سے بچوں کی تعلیم اور ماں و بچے کی صحت سے متعلق سہولیات...
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری اور نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر میں کیا گیا ہے، جہاں اے آئی تعلیم، صحت، معیشت اور طرزِ حکمرانی سمیت مختلف شعبوں میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ اے آئی کی تعلیم محض اضافی سہولت نہیں بلکہ وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، اور طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا...
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر میں کیا گیا ہے جہاں اے آئی تعلیم، صحت، معیشت اور طرزِ حکمرانی سمیت مختلف شعبوں میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ اے آئی کی تعلیم محض اضافی سہولت نہیں بلکہ وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا پرائیویسی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کے 50سال خدمت کی روشن مثال ہیں،اہل کراچی ،اہل پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی زکوٰ ۃ، صدقات، فطرہ اور عطیات الخدمت کو دیں۔ الخدمت زلزلوں ،سیلابوں اور ،طوفانی بارشوں اور کورونا جیسی قدرتی آفات میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ رہی ہے اور اس نے ملک وقوم کی بھر پور خدمت کی ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ الخدمت خدمت کے پچاسویں سال میں داخل ہو چکی ہے ،ہم 2026 ء میں بھی خدمت کے نئے ریکارڈقائم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ،انہوں نے کہا کہ الخدمت کے 8 شعبے زندگی...
کراچی : وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مسعود احمدمعروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ دے ر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں انویسٹی گیشن بند کرنے کے لیے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلہ کے مطابق نیب ایک ہفتے کے اندر کیس بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت لاہور میں دائر کرے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ احتساب عدالت ایک ماہ میں ریفرنس پر فیصلہ کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو بطور جمع...
حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت کے تعاون سے صوبے کے 1300 سرکاری پرائمری اسکولوں میں زیرِ تعلیم دو لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت پکا ہوا کھانا اور گھروں کے لیے راشن فراہم کرنے کا معاہدہ طے کیا ہے۔ منصوبے کے تحت امریکا میک گورن ڈول پروگرام کے ذریعے 80 ملین ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی، جہاں سندھ حکومت کی نمائندگی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کی، جبکہ امریکا کی جانب سے امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ تقریب میں سیو دی چلڈرن پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر محمد خرم گوندل اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-17 لاہور( مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹے میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی۔’’مریم کو بتائیں‘‘پروگرام میں شفافیت کے لیے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو...
پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے نشتر چلائے جب کہ بھارتی ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں تابش ہاشمی کہتے ہیں ’خبر وہ ہوتی ہے جو انَ ہونی ہو جو ہربار ہوتی ہے وہ خبر نہیں کہلاتی اور آج بھی ایسا ہی ایک دن تھا‘۔ ان کا کہنا تھا کہ کل پروگرام میں محمد عامر، راشد لطیف اور احمد شہزاد جو کہہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لئے”مریم کو بتائیں“پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹوں میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ”مریم کو بتائیں“پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی ۔ ”مریم کو بتائیں“پروگرام میں شفافیت کے لئے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو گا اور...
کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، اور اب محمود اچکزئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا ہے، اطلاعات کے مطابق کے پی ہاؤس کا دھرنا بھی پارلیمنٹ میں منتقل کرنے کا پروگرام ہے۔ ادھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے جاری کردی۔ مزید پڑھیں: عمران خان کو کس شرط پر بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے؟ حکومتی شخصیت نے بتا دیا میڈیکل بورڈ کے مطابق دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری آئی ہے۔ دائیں آنکھ کی نظر 6/36 سے بہتر ہو کر 6/9 جزوی تک پہنچ گئی ہے۔ بائیں آنکھ کی نظر نارمل حد...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار افراد 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک امداد حاصل کرسکیں گے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق یکم رمضان سے ’مریم کو بتائیں‘ ہیلپ لائن 1000 فعال ہوجائے گی، جہاں ضرورت مند افراد کال کرکے 10 ہزار روپے کی مالی امداد کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ اس کے علاوہ امداد کے خواہشمند شہری ویب...
راو دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مستحق خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار افراد 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک امداد حاصل کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے ہیلپ لائن 1000 بھی فعال کی جا رہی ہے، جہاں ضرورت مند افراد کال کر کے مالی امداد کی درخواست دے سکیں گے۔ شہریوں ،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خریداری و ٹرانسفر پر بڑی سہولت متعارف حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امداد...
دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات کہی۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران سے ڈیل نہ ہوسکی تو بیلسٹک میزائل پروگرام پر حملوں کی حمایت کریں گے۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز ہوگی جو ہوسکتی ہے، وہ 47 سال سے بس باتیں ہی کرتے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑ اطیارہ بردار جہاز یو...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار افراد 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک امداد حاصل کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا، 500 سے زائد مجرموں نے ہتھیار ڈال دیے، مریم نواز وزیراعلیٰ کے مطابق یکم رمضان سے ’مریم کو بتائیں‘ ہیلپ لائن 1000 فعال ہوجائے گی، جہاں ضرورت مند افراد کال...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور...
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کیلئے گوادر اور کوئٹہ کے طلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ اس موقع پر طلباء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے براہ راست سیشنز اور نیول بیس کے مطالعاتی دوروں کا انعقاد نہایت مثبت...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نوجوان نسل کی قومی تربیت اور دفاعی شعور کے فروغ کے لیے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت گوادر اور کوئٹہ کے طلبہ کے لیے خصوصی مطالعاتی اور تربیتی دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلبہ نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، میری ٹائم سیکیورٹی کے چیلنجز اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ طلبہ کو نیول بیس کی سرگرمیوں، تربیتی نظام اور ساحلی دفاع سے متعلق عملی معلومات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر طلبہ نے...
تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو ایک بار پھر ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی مذاکراتی پیشکش ناقابل قبول ہے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مذاکرات کی حدود میں نہیں آتا اور اس پر کسی بھی گفتگو کی گنجائش نہیں۔ علی شمخانی نے مزید کہا کہ ایرانی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی پر فوری، فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بیرونی طاقتوں کی جانب سے کسی بھی غلط حساب کا بھاری خمیازہ...
ویب ڈیسک : حکومت پاکستان نے گھریلو بجلی کی بچت اور توانائی کے تحفظ کیلئے روشن پنکھا روشن پاکستان پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ نیشنل انرجی کنزرویشن اتھارٹی (نییکا) کے مطابق پروگرام میں حصہ لینے والے گھرانےhttps://efan.gov.pk ویب پورٹل یا موبائل ایپ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں، اہل درخواست دہندگان کو پرانے پنکھے 5ـ اسٹار توانائی بچانے والے نئے ماڈلز سے بدلنے کے لیے مالی تعاون فراہم کیا جائے گا جو کہ پنکھوں کی تعداد اور اہلیت کے حساب سے 12 ہزار سے 3 لاکھ روپے تک ہوسکتا ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات نئے پنکھے انسٹالیشن کے بعد پرانے پنکھے ناقابل استعمال بنا دیے جائیں گے تاکہ دوبارہ استعمال...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی براہ راست حمایت کے بغیر اسرائیل کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل کے سربراہ ایڈمرل "علی شمخانی" نے کہا کہ ہمارے میزائل پروگرام کی دفاعی صلاحیتیں ملک کی ریڈ لائن ہے۔ جس پر کسی صورت مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ یہی ہماری دفاعی ڈاکٹرائن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو نشانہ بنانے والی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ ہماری افواج ہائی الرٹ ہیں۔ اس لئے کسی بھی جانب سے کوئی غلطی نہایت نقصان دہ ثابت ہوگی۔ گفتگو کے دوسرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) بنوقابل حیدرآباد کی تیاریاں آخری مراحل میں، تیاریاں مکمل کر لی گئی 15فروری بروز اتوار 3بجے سہ پہر لطیف آباد پبلک اسکول گراؤنڈمیں انٹری ٹیسٹ ہوں گے حیدرآباد کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے عظیم مشن ”بنوقابل” کے حوالے سے ایک اہم اجلاس الخدمت سیکرٹریٹ مکی شاہ روڈ میں منعقدہو ا۔اجلاس میں جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادکے نائب امر اء عقیل احمد خان، عبدالقیوم شیخ، جنرل سیکرٹری محمد حنیف شیخ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالباسط خان، حافظ سفیان ناصر ،الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے صدر نعیم عباسی، جنرل سیکرٹری سلیم خان، مصعب احسن قاضی نے شرکت کی اور پروگرام کی کامیابی کے لیے فائنل پلاننگ کو حتمی شکل دی۔ اجلاس میں انتظامی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن یعنی سپارکو نے جمعرات کے روز پاکستان کے دوسرے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-2) کی کامیاب لانچنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپارکو کا اہم سنگِ میل، پاکستانی خلابازوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ مکمل سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سنگِ میل سیٹلائٹ کی تیاری میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں اور قومی خلائی پروگرام کی مسلسل مضبوطی کو اجاگر کرتا ہے۔ گزشتہ برس جنوری میں پاکستان نے اپنا پہلا مقامی سیٹلائٹ (EO-1) کی لانچنگ کے بعد 26-2025 کے دوران ہائپر اسپیکٹرل HS-1 اور PRSS-2 جیسے...
ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، چاہے امریکا کے ساتھ مذاکرات ہوں یا دباؤ بڑھایا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر، علی شمخانی نے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیتیں ناقابلِ مذاکرات ہیں، ایران صرف جوہری پروگرام پر بات کرنے کو تیار ہے، دفاعی صلاحیتوں پر نہیں۔ ایران کی جانب سے یہ مؤقف عمان میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے حالیہ بالواسطہ مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ مذاکرات میں ایران کے میزائل...
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ان کی خواہش تھی کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس اسکالرشپ کے تحت پاکستانی خواتین کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، خاص طور پر ان طالبات کو ترجیح دی جائے گی جو تعلیم کے ذریعے پاکستان میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جو...
معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوڈکاسٹ کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہیں۔ گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر 114 ہزار سبسکرائبرز ہیں، جہاں وہ اپنے گانے اور منی وی لاگز اپ لوڈ کرتی ہیں۔ عکاشہ گل کو خاص طور...
لاہور:(نیوزڈیسک) چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرا م رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں،انکو میرٹ کی بنیاد پر برسرروزگار کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا اولین ترجیح ہے، آئی ٹی برآمدات کو25 بلین ڈالر تک بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان کی پہلی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی لانچ کرنے جا رہے ہیں، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت ویژن2047 پالیسی پر کام جاری ہے، 35 فیصد خواتین لیبر فورس کا حصہ بنیں گی، ڈیجیٹل یوتھ ہب پر8 لاکھ سے زائد بچے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ پنجاب میں کیرئیر کونسلنگ اور پلیسمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وائس...
علی رامے:رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر پنجاب حکومت نے نگہبان دسترخوان مریم کے مہمان پروگرام کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے روزہ داروں کو مفت افطاری فراہم کرنے کے لیے اس پروگرام پر 6 ارب روپے کے اخراجات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق نگہبان دسترخوان پروگرام کے تحت 10 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ صوبے کی ہر تحصیل میں افطاری دسترخوان قائم کیے جائیں گے جہاں روزانہ ہزاروں روزہ داروں کو مفت افطار فراہم کیا جائے گا۔ افطار میں کھجور، سموسے، پھل اور مشروبات شامل ہوں گے,نگہبان دسترخوان پروگرام کو باقاعدہ طور پر رمضان نگہبان پیکج کا حصہ قرار دے دیا گیا ہے۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بعد آئندہ ہفتے ایک اور دور کی بات کی ہے۔ عراقچی نے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا کہ ایران کا میزائل پروگرام ‘کبھی قابلِ مذاکرات نہیں’ رہا اور اگر امریکا نے ایرانی سرزمین پر حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسقط میں ہونے والے مذاکرات بالواسطہ تھے، تاہم امریکی وفد سے مصافحے کا موقع ملا، جو ایک اچھا آغاز ہے، لیکن اعتماد کی بحالی کے لیے ابھی...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو بدھ کے روز واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ جاری اور ممکنہ مذاکرات، اس کے جوہری پروگرام اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاملات پر دوبارہ سفارتی رابطے شروع ہو چکے ہیں۔ جمعے کے روز ایران اور امریکا کے حکام کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں بالواسطہ جوہری مذاکرات ہوئے۔ دونوں فریقین نے کہا ہے کہ یہ بات چیت جاری رہے گی اور جلد مزید مذاکرات متوقع ہیں۔ ایک علاقائی سفارتکار کے مطابق، جسے تہران نے مذاکرات کی تفصیلات...
جرمن چانسلر کا مطالبہ: ایرانی قیادت سے کوئی مذاکرات نہیں، جوہری پروگرام کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور علاقائی تنازعات، بشمول یوکرین کی جنگ سے سب متاثر ہیں، قطر اور سعودی عرب جیسے شراکت داروں کے ساتھ عسکری تعاون بڑھایا جائے گا۔ جرمن چانسلر کی امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے بھی ملاقات ہوئی، مضبوط تعلقات کا عندیہ دیا، فریڈرک مرز کی قطر میں کاروباری اور سیاسی وفود سے ملاقاتیں جاری رہیں، جرمن چانسلر کا دوحہ میں کاروباری راؤنڈ ٹیبل میں اقتصادی...
—فائل فوٹو سپارکو نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق خلاء بازوں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی کامیاب تکمیل ہو گئی، ابتدائی اسکریننگ کے بعد 2 امیدوار شارٹ لسٹ کیے گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شارٹ لسٹ کیے گئے 2 پاکستانی امیدواروں کے چین میں جامع طبی اور نفسیاتی ٹیسٹ مکمل ہو گئے، شارٹ لسٹ کیے گئے امیدوار چائنا آسٹروناٹس سینٹر میں خلاء بازی کی تربیت حاصل کریں گے۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ٹریننگ کے بعد ایک امیدوار کو اکتوبر اور دوسرے کو نومبر میں خلائی مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا، پاکستان اور...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفئیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں خلا باز امیدواروں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا، جنہوں نے چین کے آسٹروناٹس سینٹر میں بین الاقوامی معیار کے مطابق طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی جانچ کے تمام مراحل کامیابی سے طے کیے۔ یہ امیدوار چھ ماہ تک چین میں جدید خلا باز تربیت حاصل کریں گے، جس کے بعد ایک امیدوار کو اکتوبر یا نومبر 2026 میں چینی خلائی اسٹیشن پر مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپارکو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، خلائی پروگرام کے لیے امیدواروں کا انتخاب مکمل کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، پاکستان میں ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جنہوں نے چین کے آسٹروناٹس سینٹر (ACC) میں بین الاقوامی انسانی خلائی پرواز کے معیارات کے مطابق جامع طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی جائزے مکمل کیے۔ سنگاپور کی 71 سالہ خاتون کو جنگلی کبوتروں کو خوراک ڈالنے کی عادت مہنگی پڑ...
سندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کےلیے کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام منسوخ کردیا۔ صوبائی حکومت نے کراچی میں کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام ترتیب دیا تھا، جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے بتایا کہ دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اعزاز میں موسیقی پروگرام کے بغیر سادگی سے عشائیہ دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں مسجد اور امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 169 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ترلائی میں واقع امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خود کش دھماکا نماز جمعہ کے دوران ہوا تھا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو جنگ میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ تناؤ قابو سے باہر ہوا تو پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نئے تنازعے کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر اردوان نے مصر کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور ایرانی قیادت کی سطح پر بات چیت انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب عمان میں نچلی سطح کے جوہری مذاکرات متوقع ہیں۔ اردوان نے کہا کہ ترکیہ خطے میں کشیدگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پروگرام سے متعلق مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ اور اگر ایران اسی طے شدہ فارمیٹ میں واپس آتا ہے۔ تو واشنگٹن اس ہفتے یا آئندہ ہفتے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ایرانی ذرائع کے مطابق امریکا ان مذاکرات کے دوران نیوکلیئر پروگرام کے علاوہ دفاعی اور قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر بحث لانا چاہتا ہے۔ تاہم تہران نے ان موضوعات کو غیر قابل مذاکرہ قرار دیا ہے۔ایران کا مؤقف ہے کہ...
لاڑکانہ: پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے دورے کے دوران سی ای او ایس آر ایس او محمد دتل کلہوڑو صدر ورلڈ بینک اجے بنگا کو بریفنگ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام ٹائمز: پروگرام کا باقاعدہ آغاز ساڑھے تین بجے تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جسکے بعد یک جہتی کونسل کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کرم یک جہتی کونسل میں شامل تنظیموں میں سے تحریک حسینی کے صدر ماسٹر یونس علی، نائب صدر علامہ سید امین شاہ، مجلس علماء اہلبیت کے مولانا سید علی شاہ، تحفظ ملت کے رہنما مسرت حسین منتظر، آئی او کے ماسٹر سید رضا حسین اور آئی ایس او کے برادر منتظر حسین نے یکے بعد دیگرے خطاب کیا۔ پروگرام کا مقصد عوام کو اس رات کے حقیقی مقصد اور روح سے روشناس کرانا تھا۔ علامہ سید امین شاہ نے کہا کہ 15 شعبان کو روایتی خوشی منانے کی بجائے اسکی روح سے آشنائی ضروری ہے۔...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو 1 ماہ میں چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے سے متعلق احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔مریم نواز کی بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کڑور کی واپسی کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دورانِ سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نئی نیب ترامیم کے بعد چیئرمین نیب نے ریفرنس بند کرنے کی منظوری دی۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بریلاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چوہدری شوگر ملز ریفرنس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے سات کروڑ روپے کی واپسی کے لیے نیب کو ایک ماہ کے اندر متعلقہ احتساب عدالت میں کیس بند کرنے کے لیے ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کی، جس میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل تھے، دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل ایڈیشنل اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر اور نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نئی نیب ترامیم کے بعد چیئرمین...
جاپان کی حکومت نے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس پروگرام کے تحت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 مقامی غیر سرکاری تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان کے تعاون سے فیصل آباد میں 7 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح اس پروگرام کے تحت ضلع چکوال اور ضلع مانسہرہ میں منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 85 ہزار 429 امریکی ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 39 لاکھ روپے) کی گرانٹ دی جا رہی ہے۔ گرانٹ کے معاہدوں پر 3 فروری 2026 کو جاپان کے سفیر برائے اسلامی جمہوریہ پاکستان، عزت مآب اکاماتسو شوئچی اور متعلقہ این جی اوز کے نمائندوں کے درمیان جاپان کے سفارت خانے اسلام آباد...
لاہور: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے نوجوانوں سائبر سیکیورٹی کی طرف جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکل دینے کے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے عہد میں دنیا میں بڑی تبدیلی آئی ہے، دنیا میں کس طرح تعلیم حاصل کی جاتی ہے، روزگار حاصل اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے کھڑا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک اس کا ساتھ نہیں دے گا وہ پیچھے رہ جائے گا، پاکستان کے پاس بڑا موقع ہے، قدرت نے نوجوان آبادی دی ہے، اگر ہم اپنے نو جوانوں کو سائبر سیکیورٹی کی طرف لے...
اقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کر رہی ہے، تاکہ وہ سائبر سیکیورٹی اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں میں اپنے کیریئر کو مضبوط بنا سکیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور تعلیم، روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے جڑ رہے ہیں۔ احسن اقبال نے نوجوانوں پر زور دیا کہ اگر ملک اپنی نوجوان آبادی کو اس جانب راغب کرے تو پاکستان مستقبل میں مضبوط اور خود کفیل بن سکتا ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ماضی میں ملک نے کئی چیلنجز دیکھے، جیسے 2013 میں بجلی کی شدید...
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدراک کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے اپنے تحریری حکم میں کئی اہم نکات شامل کیے ہیں۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹیکسالی گیٹ میں جاری انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے کام کو آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار اور دیگر افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: مارگلہ کے سائے میں اسموگ کا راج: کیا ہم نے اپنا ’گرین سٹی‘ کھو دیا؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں۔ سماعت کی اگلی تاریخ 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر): ترجمان حکومتِ پاکستان برائے سندھ راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا ہے کہ آج این ای ڈی یونیورسٹی کراچی سے سندھ بھر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبہ سندھ کے طلبہ و طالبات میں 20 ہزار جدید لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ وزیرِاعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کے اس وژن کا عملی مظہر ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید تعلیم، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے لیس کر کے انہیں بااختیار بنانا ہے۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت پر سرمایہ کاری دراصل ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر مذاکرات کے لیے دوبارہ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے اور اگر وہ مذاکرات کی میز پر نہیں آیا تو اسے شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب ایک بڑا بحری بیڑا روانہ ہو رہا ہے، جو اسٹریٹیجک طور پر تیار ہے اور اگر ضروری ہوا تو سخت کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایران جلد مذاکرات پر آمادہ ہو جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:’امریکا ایران کی طاقت کو سمجھنے میں ناکام‘ بدھ کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خاں نے مطالبہ کیاکہ حکومت کسانوں کو بحران سے نکالنے کے لئے فوری طور پر شوگر آرڈینس میں کسان دشمن قوانین کو ختم کرے اور شوگر ملزکی طرف کسانوںکو گنے کے اربوں روپے کے واجبات دلوائیں جائیں۔ گندم ،گنا، تمباکو، چاول ،مکئی سمیت تمام اجناس کی سپورٹ پرائس کا اعلان کرکے کسانوں کو ان قیمتوں کا حصول یقینی بنایاجائے۔انہوںنے کہاکہ کھاد،بجلی،تیل کی بڑھتی قیمتیں اور زرعی اجناس کپاس، چاول، سبزیات اور پھلوں کی کم ہوتی قیمتوں نے زرعی معیشت کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے۔ حکومت کی زرعی پالیسی مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے۔زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کسانوںکواحتجاج پر مجبور نہ کیا جائے...
اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے دوہری ڈگری کا پروگرام ایچ ای سی کی اجازت کے بغیر شروع کرنے پر خزانے کو 49 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں ہوا جس میں ایچ ای سی کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ ایچ ای سی حکام نے کہا کہ اب تو ڈگریاں بھی جاری ہو چکی ہیں لہٰذا اس آڈٹ اعتراض کو کلیئر کر دیا جائے۔ معین عامر نے کہا کہ لیکن کسی کو تو کوئی سزا یا کوئی پینلٹی ہونی چاہیے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ مزید پڑھیں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب کہ ریونیو بڑھانے کے لیے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دے دی۔عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں زیر زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی قلت والے ممالک میں شامل ہے، ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں سے پانی ضائع ہو رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔ اگرچہ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹ گئے تھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت، ہنرمندی اور استعداد کار میں اضافے کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی درست تربیت اور رہنمائی کے بغیر قومی ترقی کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ نوجوان ہنرمند اور بااختیار ہوں گے تو پاکستان مضبوط ہوگا۔یہ بات انہوں نے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملاقات میں یوتھ پروگرام کے مختلف منصوبوں اور بالخصوص لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات...
حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کےلیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں مزید اضافے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات کے موقع پر رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلقہ اُمور پر بریف کیا۔ وزیراعظم نے یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیےجاری اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود...
ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی جس میں رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ سکیم سے متعلقہ اُمور پر بریف کیا۔ شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے جاری اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کیلئے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نوجوانوں کی مہارتوں کی تربیت اور صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ وسائل استعمال کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی اور کہا کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی رانا مشہود نے وزیر اعظم کو یوتھ پروگرام، خاص طور پر لیپ ٹاپ اسکیم اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے یوتھ پروگرام کے جاری اقدامات...
اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کیئے جائیں گے، ایئرپورٹس کی نجکاری کا یہ فیصلہ مکمل طور پر معاشی اور انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے کسی بھی معاہدے یا لیز کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، جبکہ یو اے ای سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ اسلام آباد ایئرپورٹ کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ اعلامیے کے مطابق تینوں ایئرپورٹس کو طویل المدتی کمرشل کنسیشن کے تحت آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ نجکاری کا بنیادی مقصد ہوائی اڈوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر ( نمائندہ جسارت) ممبر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، بنو قابل پاکستان کے سینئر منیجر محمد معاویہ، بنو قابل بلوچستان کے ڈائریکٹر طیب فرید خان، ضلع گوادر کے کوآرڈینیٹر نادل صالح ،مولانا لیاقت بلوچ، واجہ عبدالمجید و دیگر نے سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بنو قابل پروگرام کے تحت 25 جنوری کو گوادر میں ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بنو قابل ملک کے دیگر علاقوں کے بعد بلوچستان میں متعارف کرایا گیا ہے اور اب تک کوئٹہ اور نصیر آباد کے بعد گوادر میں بھی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک انقلابی پیکیج تیار کیا ہے۔ سانجھے چُلھے، سانجھے ویہڑے اور اپنی چھت بھی سانجھی کے تصور کے تحت حکومت پنجاب نے جوائنٹ فیملیز کو خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز نے انقلابی پروگرام ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اسے جوائنٹ فیملیز تک بڑھا دیا ہے، جس کے تحت پنجاب کی جوائنٹ فیملیز...
سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب اعزازیہ پروگرام کی مد میں سالانہ 20 ارب روپے سے زائد رقم خرچ کرے گی۔ اب تک مجموعی طور پر 1 ارب 11 کروڑ روپے اعزازیہ کی مد میں آئمہ مساجد کو ادا کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر آئمہ مساجد کو جنوری میں بذریعہ پے آرڈر اعزازیہ کی ادائیگی جاری ہے، جبکہ فروری سے آئمہ مساجد کو خصوصی اعزازیہ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کیا گیا ہے، صرف 10 روز میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان کا اہم...
جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے، صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنا ہوں گی، بصورت دیگر امریکا کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے دوبارہ جوہری پروگرام بحال کیا تو اس کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران کو جوہری ہتھیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محکمہ زرعی توسیع سندھ حیدرآبادکے فوکل پرسن نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ حکومت سندھ بے نظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوںکی مالی معاونت کر رہی ہے۔ اس ضمن میں گندم کا مالی معاونت پروگرام سال 2025 میں 25 ایکڑ اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو پہلے مرحلے میں ڈی اے پی کھاد کی مد میں فی ایکڑ کے حساب سے سندھ بنک کے ذریعے رقم فراہم کی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈی اے پی کھاد کی ویریفکیشن کے بعد 2 بوریاں یوریاکھاد 800 روپے میں فی ایکڑ دی جارہی ہے – واضح رہے کہ سندھ میں زرعی توسیع کے تمام ایڈیشنل ڈائریکٹرز کو ضلعے میں گندم کی کاشت کا ہدف دیاگا تھا جس...
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہوتے رہیں گے، جسے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں صحت کی ضروریات کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف نے صحت کارڈ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کردیا پاکستان نے ایک بار پھر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ اپنی عملی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے صحت کارڈ پروگرام کو 2027 تک برقرار...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان پولیس سروس کے افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔ فیلڈ مارشل کے پہنچنے پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے گرمجوشی سے استقبال کیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ فیلڈ مارشل نے پولیس شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے امن قائم رکھنے، قانون کی بالادستی اور عوام کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ آرمی چیف نے دہشت گردی، جرائم اور داخلی سلامتی کے چیلنجز کے دوران پولیس اہلکاروں...