حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)حیدرآباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے لیے پولیس موبائل، وائرلیس اور کیپ کا استعمال کرتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکار نے ٹک ٹاکر فہمیدہ کی تھانہ حسین آباد کی حدود میں ویڈیو بنائی اور وائرل ہونے کے بعد پولیس نے موقف دینے سے انکار کردیا۔اعلی حکام نے پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے ٹک ٹاک

پڑھیں:

اسلام آباد: نالہ کورنگ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ریلے میں بہہ گیا، تلاش جاری، ویڈیو وائرل

اسلام آباد  کے شریف آباد نالے میں گرنے والے نوجوان محسن کا تاحال سراغ نہ لگایا جا سکا جب کہ شریف آباد  گلبرگ اور دریائے سواں کے قریب  پولیس اور ریسکیو ٹیمیں تلاش میں مصروف ہیں۔ 

عینی شاہدین  نے کہا کہ محسن نے نالے میں گرنے کے بعد خچھ فاصلے ہر کنارے سے لگنے کی کوشش کی تھی، مقامی افراد نے کہا کہ صبح سے شریف آباد نالے میں پانی خا بہاو بہت زیادہ ہے جو ابھی تک جاری یے۔

گزشتہ روز نالہ کورنگ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے موٹر سائیکل سوار پانی کے ریلے میں بہہ گیا تھا۔

ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ نالے پر بنائے گئے پُل سے لوگ اپنی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں گزار رہے ہیں۔

اسلام آباد میں نوجوان نے تیز بہتے پانی میں موٹر سائیکل گزارنے کی کوشش کی، موٹر سائیکل سمیت پانی میں بہہ گیا۔ احتیاط فرض ہے، ریاست کیا کرےpic.twitter.com/diLXU9nr5W

— Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) July 9, 2025

 

متعلقہ مضامین

  • اداکارہ حمیرا کے چچا نے میڈیا کو حقائق بتا دیئے؛ ویڈیو وائرل
  • عمران اشرف شادی کب کریں گے؟ اداکار کی ویڈیو وائرل
  • امریکا میں بارشوں سے تباہی، درجنوں افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتا، گھر بہنے کی ویڈیو وائرل
  • اسلام آباد: نالہ کورنگ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ریلے میں بہہ گیا، تلاش جاری، ویڈیو وائرل
  • پشاور میں فرار کی کوشش کے دوران ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے شہری کی ویڈیو وائرل
  • پشاور‘ ٹریفک پولیس کی گاڑی سے شہری کو گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل، اہلکار معطل
  • پشاور: ٹریفک پولیس کی گاڑی سے شہری کو گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل، اہلکار معطل
  • اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے بعد ویڈیو وائرل
  • سرکاری ہسپتالوں میں موبائل کےاستعمال پر پابندی عائد