مالاکنڈ: مفتی کفایت اللہ کے گھر پہ فائرنگ، بیٹی اور بیٹا جاں بحق اہلیہ زخمی
اشاعت کی تاریخ: 16th, August 2025 GMT
مالاکنڈ: مفتی کفایت اللہ کے گھر پہ فائرنگ، بیٹی اور بیٹا جاں بحق اہلیہ زخمی
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
مفتی کفایت اللہ.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
سیاسی لیڈر پر فائرنگ کرنے والا اس کا اپنا بیٹا نکلا, بدبخت نے ماں کو بھی قتل کر دیا
عثمان خان: سیاسی لیڈر پر فائرنگ کرنے والا اس کا اپنا بیٹا نکلا۔ بدبخت نے ماں کو بھی قتل کر دیا۔
خیبرپختونخوا کے علاقے بٹ خیلہ میں جمعیت علما اسلام کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ان کی اہلیہ ، بیٹی اوربیٹا جاں بحق ہوگئے۔
اب تصدیق ہوئی ہے کہ مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے ہی اپنے والد، والدہ اور بہن بھائی پر فائرنگ کر دی تھی۔ فائرنگ کے نتیجے میں مفتی کفایت اللہ شدید زخمی ہوئے،ان کی اہلیہ ، بیٹی اور بیٹاجاں بحق ہوگئے۔
مائع قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
لیویزحکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ مفتی کفایت اللہ کےبیٹے نےکی۔ قاتل واردات کے بعد فرار ہوگیا۔
ریسکیو حکام نےتین لاشوں اور زخمی مفتی کفایت اللہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کی حالت خطرے سے باہرہے۔
Waseem Azmet