وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین کا اجلاس آج صبح طلب کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت پی ایم ہاؤس میں ہوگا۔
اجلاس میں سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پولیس نے دو کزن قاتل گرفتار کرلیے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے کی جھاڑیوں سے برآمد ہونے والے 22 سالہ نوجوان تحزیر کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے مقتول کے دو کزنوں کو گرفتار کرلیا، جنہوں نے منصوبہ بندی کے تحت اپنے رشتہ دار کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔