ڈونلڈ ٹرمپ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے شرم الشیخ پہنچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر غزہ سے متعلق امن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
امریکی صدر امن سربراہ اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ شرم الشیخ.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: امریکی صدر امن سربراہ اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ شرم الشیخ
پڑھیں:
امریکی صدر کی خواہش پر جیکی چن جلد ایکشن میں نظر آئیں گے
امریکی صدر ٹرمپ کی خواہش اور درخواست پر ایک بار پھر مقبول ہالی ووڈ فرنچائز نے کام شروع کردیا، جیکی چن بھی کافی عرصے کے بعد دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔
خبر رساں ادارے Semafor کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذاتی طور پر اسٹوڈیو سے رابطہ کرکے فلم کا نیا سیکوئل بنانے کی درخواست کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جیکی چان اور کرس دونوں کی مشہور جوڑی اس فلم میں نظر آئے گی۔
NEW: Rush Hour 4 is now reportedly in the works after President Trump personally requested that the studio revive the franchise, according to Semafor.
Jackie Chan and Chris Tucker will reportedly be returning.
"The president is offering some creative input on potential… pic.twitter.com/9S1sYzO9xS
سیمافور کے مطابق صدر ٹرمپ کچھ آنے والی فلموں پر “تخلیقی مشورے” بھی دے رہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ 80 اور 90 کی دہائی کی ہنگامہ خیز ایکشن اور کامیڈی فلموں کا سیکوئل بنایا جائے۔
رپورٹ کے مطابق اگر ٹرمپ نے ایلیسنز کو Rush Hour کا نیا حصہ بنانے پر آمادہ کر لیا تو شاید اس سیریز کے ذریعے مزاح کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
فلم کی پروڈکشن اور ریلیز سے متعلق مزید تفصیلات آئندہ ہفتوں میں سامنے آنے کی توقع ہے۔
My dad, Jackie Chan, will officially be starring in Rush Hour 4 thanks to a push from President Trump. ???? pic.twitter.com/hW9EPiZyAq
— Tiffany Fong (@TiffanyFong) November 26, 2025دوسری جانب جیکی چن کی بیٹی تیفانی فانگ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جیکی چن کی فلم رش آور 4 میں کردار کی تصدیق کی اور ٹرمپ کا بھی شکریہ ادا کیا۔