City 42:
2025-10-20@08:07:43 GMT
کراچی:سائٹ ایریا ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی
اشاعت کی تاریخ: 20th, October 2025 GMT
اسامہ ملک :کراچی میں سائٹ ایریا ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے مصروف عمل ہیں۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پرآگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
روسی فوج کیلئے بارود تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکا، 3 افراد ہلاک
روس کے جنوبی علاقے میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے بتایا ہے کہ فیکٹری بیشکورٹن ریجن میں واقع ہے جس میں روسی فوج کے لیے بارود تیار ہوتا ہے۔
بیشکورٹن ریجن کے گورنر نے بتایا ہے کہ دھماکا زوردار تھا جس سے پلانٹ کی ایک عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔
روسی حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
حکام نے مزید بتایا کہ اس واقعے میں 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔