شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پس جبکہ صور میں ایک پھونک پونکی جائے گی۔o اور زمین اور پہاڑ اٹھا لئے جائیں گےo اور ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دئیے جائیں گے۔o اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی۔o اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہو جائے گا۔o
سورۃ الحاقتہ (آیت:13 تا 16 )
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اہم فیصلہ، ملازمین کی سُنی گئی
ویب ڈیسک : سندھ حکومت کی جانب سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت اب سندھ کے سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملیں گی۔
سندھ حکومت نے ملازمتوں سےمتعلق منظوری دے دی ہے، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ جس کے مطابق 10برس بعدسرکاری ملازمتوں کےدروازےکھلیں گےآخری مرتبہ قائم علی شاہ کےدور2008سے2011میں بھرتیاں ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ سندھ میں 2011 کے بعد سرکاری ملازمتوں پر پابندی عائد کردی گئی تھی،ایک سے چار گریڈ تک کے ملازمین کی بھرتیاں تمام محکموں و اداروں میں کی جائیں گی۔
لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز
علاوہ ازیں محکمہ سکول تعلیم ،کالج تعلیم، صحت، آبپاشی میں خالی اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی،زراعت ،قیمت ورسد، آبپاشی، ٹرانسپورٹ، محنت و افرادی قوت میں نئی بھرتیاں بھی ہوں گی۔اس کے علاوہ انفارمیشن ،سائنس و ٹیکنالوجی، بہبود آبادی، جامعات و بورڈ سمیت محکمہ اقلیتی امور ،کھیل و نوجوانان امور، مویشی و ماہیگیری میں بھی نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔
تمام محکمے براہ راست نئی بھرتیاں کریں گے ،کمشنراورڈی سیز کوبھرتیوں کااختیارہوگا ۔
نئے ٹریفک قوانین، لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور اہم خبر