تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 34 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 9 ہزار 400  کیوسک اور اخراج 9 ہزار 400  کیوسک، خیرآباد پل آمد 16 ہزار  400 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 400 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 8 ہزار کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 13  ہزار 700 کیوسک  اور اخراج 7 ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد آمد  63 ہزار 800  کیوسک اور اخراج  57 ہزار  600 کیوسک، چشمہ آمد  47 ہزار کیوسک اوراخراج 45 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 46 ہزار  600 کیوسک اور اخراج 46 ہزار 100 کیوسک،گدو:آمد 50 ہزار  200 کیوسک اور  اخراج 43 ہزار  900 کیوسک، سکھرآمد 39 ہزار  200 کیوسک اور اخراج 8 ہزار  100 کیوسک، کوٹری آمد   46ہزار کیوسک اور اخراج 25 ہزار 900  کیوسک، تریموں آمد 5 ہزار  400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، پنجند  آمد 16 ہزار 900  کیوسک اور اخراج 11 ہزار  400 کیوسک ریکارد کیا گیا۔آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1548.

96  فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.668 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050  فٹ،پانی کی  موجودہ سطح  1239.70   فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.090  ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  646.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.201 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: کیوسک اور اخراج کے مقام پرآمد ہزار کیوسک میں پانی فٹ پانی پانی کی

پڑھیں:

ن لیگ آزاد کشمیر کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، قیادت متحرک

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251023-08-17
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، قیادت متحرک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے 3 لیگی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں۔ شاہ غلام قادر اور انجینئر امیر مقام کی اہم ملاقات میں پارٹی امور پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مشتاق احمد منہاس، چودھری طارق فاروق، افتخار گیلانی، سردار طارق اور دیگرشامل تھے۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال، پارٹی حکمت عملی اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی ،ن لیگ کو آزاد کشمیر میں درپیش چیلنجز اور انتخابی حکمت عملی پر مشاورت، تنظیمی سطح پر فیصلے جلد متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیگی وفود کی ملاقاتیں کشمیر کونسل میں ہوئی۔ انجینئر امیر مقام سے راجہ فاروق نے الگ ملاقات کی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • آزادکشمیر کا خطہ آزاد کروانیوالے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ امیر مقام
  • سندھ میں مستقبل قریب میں 20 ہزار نئے پولیو کیسز سے متعلق وارننگ جاری
  • فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ
  • او آئی سی وزرائے آب کانفرنس، پانی کے انتظام میں تعاون بڑھانے پر زور
  • ملتان، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا 
  • مستونگ میں 9 مزدور اغوا، مسلح افراد نامعلوم مقام پر لے گئے
  • پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کی خرید و فروخت کے خلاف کارروائی، 28 ڈیلرز کے لائسنس منسوخ
  • ن لیگ آزاد کشمیر کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، قیادت متحرک
  • پنجاب حکومت کا ’’مریم نواز فری پرواز کارڈ‘‘ جاری کرنے کا فیصلہ