Jang News:
2025-12-10@06:24:05 GMT

لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر

اشاعت کی تاریخ: 24th, October 2025 GMT

لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر

پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔

صبح کے اوقات میں ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔ لاہور سول سیکریٹریٹ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 678، شاہدرہ میں 657 اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 627 رہا۔

فیصل آباد میں اے کیو آئی 471 ریکارڈ کیا گیا۔ گوجرانوالا میں 262، سیالکوٹ میں 219 اور ملتان میں 203 رہا۔

اسموگ بڑھنے سے سانس اور دیگر امراض میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے، بوڑھے اور پہلے سے بیمار افراد زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

چیف آف ڈیفنس فورسز کا کڑاکے دار خطاب، پہلا سرپرائز دے دیا

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی چیف آف ڈیفنس فورسز سرپرائز دے دیا علی امین گنڈاپور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • پنجاب ڈیولپمنٹ پلان، صوبے کے 52 شہروں میں ترقی کا بڑا منصوبہ شروع
  • دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر
  • سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کراچی میں اسلحے کی نمائش پر پہلا مقدمہ درج
  • پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنائیں گے، محسن نقوی
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کا کڑاکے دار خطاب، پہلا سرپرائز دے دیا
  • پنجاب حکومتی اقدامات سے لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں
  • ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا کا بدستور پہلا نمبر، انگلینڈ کی تنزلی
  • فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک کرسکتی ہے
  • لاہور فضائی آلودگی میں ایک بار پھر دنیا میں سب سے آگے
  • سندھی ثقافت کا دن آج منایا جارہا ہے، بچوں اور بڑوں میں جوش و خروش