WE News:
2025-11-20@15:11:30 GMT
ڈی آئی خان پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکا 2 اہلکار شہید
اشاعت کی تاریخ: 20th, November 2025 GMT
ڈیرہ غازی خان میں ڈی آئی خان پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔
خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
بنوں میں خودکش دھماکا، حملہ آور ہلاک
ویب ڈیسک:بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، واقعے کی جگہ پر موٹر سائیکل اور ایک لاش پڑی ہے۔
پولیس کی بھاری نفری واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے، دھماکے میں صرف خودکش حملہ آور مارا گیا جبکہ مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔