مٹیاری (نیوز ڈیسک)پی پی ایل پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈکےمطابق کنویں پرگیس بحالی کا آپریشن کامیابی سےمکمل کرلیاہے،ضلع مٹیاری سندھ ہالا بلاک آدم ویسٹ میں گیس کا کنواں دوبارہ آپریشنل ہوگا،کنواں 2014 میں کھودا 2015 میں گیس دریافت ہوئی،جبکہ 2019 میں پانی نکل آنے سے کنویں سے گیس کی پیداوار رک گئی۔

کنویں سے اب یومیہ 85 لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہورہی ہےکنواں 65 فیصد پی پی ایل اور 35 فیصد ماری انرجیز کا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

مقبوضہ کشمیر کو دوبارہ بااختیار بنانا ناگزیر ہے، رکن بھارتی پارلیمنٹ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سرینگر (صباح نیوز) بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اور نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید روح اللہ مہدی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ خصوصی درجہ ختم ہونے کے بعد سے اپنے آپ کو کمزور اور غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں، اس لیے سیاسی اور آئینی سطح پر ریاست کو دوبارہ بااختیار بنانا نہایت ضروری ہے۔ سری نگر میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ تشدد کا تعلق آرٹیکل 370 سے ہے۔ انہوں نے جمہوری حقوق کی بحالی اور ریاستوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ’’آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیری بے اختیار محسوس کر رہے ہیں‘‘ ریاستوں کو جمہوری حقوق کے ذریعے بااختیار بنانے کی شدید ضرورت ہے۔

خبر ایجنسی گلزار

متعلقہ مضامین

  • ہوشاب میں نادرا آفس کا دوبارہ قیام، عوامی سہولت کی بحالی کا تاریخی اقدام
  • صارفین کے مطالبے پر یوٹیوب میں میسجنگ فیچر کی دوبارہ واپسی
  • پاشا گل کے یوم شہادت پر منعقدہ تقریب میں پیش کردہ قراردادیں
  • کراچی سرکلر ریلوے کا بحال ہونا آسان ہے؟
  • مقبوضہ کشمیر کو دوبارہ بااختیار بنانا ناگزیر ہے، رکن بھارتی پارلیمنٹ
  • بلوچستان سے ٹرین سروس بحال کر دی گئی
  • جاپان کو دوبارہ عسکری راہ پر واپس نہیں جانے دیا جائے گا، چین کی وارننگ
  • غیرسائنسی بلاسٹنگ و ڈرلنگ سے 40 فیصد قیمتی پتھر ضائع ہو رہے ہیں،ہارون اختر
  • کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال