City 42:
2025-11-25@21:30:18 GMT

موٹروے ایم ون دھند کے باعث بند

اشاعت کی تاریخ: 25th, November 2025 GMT

سٹی 42: موٹروے ایم ون کو  کو بند کردیا گیا 

ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے پر شدید دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے ۔ اس لیے موٹروے ایم۔ون پشاور ٹال پلازہ سے  رشکئی  تک  بند   کردی گئی ۔

ترجمان موٹروے کا کہنا تھا کہ  موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔     شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں

  راکھ کا بادل پاکستان آ گیا، پروازوں کو خطرہ لاحق، سرکاری الرٹ آگیا

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

دھند کے باعث ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند ہے۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے۔

عالمی ماحولیات ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے لاہور 212 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود تھا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں رینجرز اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
  • شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
  • شدید دھند ، موٹروے ایم ون کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
  • دھند کے باعث ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
  • شدید دھند کے باعث موٹر وے کے دو سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
  • دھند اور حد نگاہ میں کمی، موٹر وے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
  • موٹروے ایم ون بند
  • موٹروے ایم ون پر صوابی کے قریب کار بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
  • صوابی میں موٹروے پر خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5زخمی