data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

برطانیہ: آئندہ برس ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کے لیے ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مارچ 2027 ء تک برطانیہ میں ریگولیٹڈ ریل کے کرایوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں سیزن ٹکٹ اور آف پیک ریٹرن شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے روٹس پر سفر کرنے والوں کی300 پاؤنڈ تک کی بچت ہوگی۔واضح رہے کہ برطانیہ میں رواں برس مارچ میں ریل کے کرایوں 4.6 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین