راولپنڈی اسلام آباد میں نئے سال سے ایک ہی وقت اذان اور باجماعت نماز کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس) حکومت نے راولپنڈی اسلام آباد میں نئے سال سے ایک ہی وقت اذان اور باجماعت نماز کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف نے کہا ہےاسلام آباد اور راولپنڈی میں نماز کے یکساں اوقات کا یکم جنوری سے اطلاق ہو جائے گا ۔ اپنے گزشتہ دور وزارت میں ہی اس حوالے اسی فیصد کام مکمل کر لیا تھا ۔

سردارمحمد یوسف کا کہنا تھا کہ لاہور ، کراچی ، پشاور ، کوئٹہ کے علما کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں ۔ جڑواں شہروں کے بعد ملک بھر میں نماز کے یکساں اوقات کا نفاذ کر دیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ متنازع ٹوئٹ کیس: ہادی علی چٹھہ اور پراسکیوٹر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کرنے والا ملک بن گیا نو مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع خیبرپختونخوا: بنوں میں فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشتگرد ہلاک عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں جیل سپریڈنٹ کا اہم جواب سامنے آگیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: اسلام ا باد

پڑھیں:

اسلام آباد، مساج سینٹر میں لڑکی پر مبینہ تشدد وبلیک میلنگ، گنجا کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں نوجوان لڑکی پر تشدد کا سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے نوجوان لڑکی پر تشدد کیا، تشدد کے دوران لڑکی کے بال کاٹ کر گنجا کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ایک مساج سینٹر میں لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔پوسٹ کرنے والے ارشاد احمد کے مطابق پولیس ان درندوں سے ایک ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ چکی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی اس واقعے کا نوٹس لیں۔ نہ ان درندوں کے باپ کا ملک ہے نا رشوت خور پولیس کے۔

ذرائع نے کہا کہ مبینہ طور پر مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے نوجوان لڑکی پر تشدد کیا، تشدد کے دوران لڑکی کے بال کاٹ کر گنجا کردیا گیا۔

واقعہ لوئی بھیر میں مساج سینٹر میں پیش آیا، ایس ایس پی آپریشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ مضامین

  • مولانا فضل الرحمان کا 27ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرنے کا اعلان
  • پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
  • سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
  • راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد  کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
  • برطانیہ: آئندہ برس ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد، مساج سینٹر میں لڑکی پر مبینہ تشدد وبلیک میلنگ، گنجا کردیا
  • اسلام آباد: بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی لڑکی پر تشدد، بال کاٹ دیے
  • جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
  • بدل دو نظام: جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان