data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع جنوبی کے تحت اجتماع ناظمات کا انعقاد کیا گیا ۔ اجتماع عام کے مرکزی کیمپ اور ضلع جنوبی کے کیمپ پر ذمے داریاں سنبھالنے والی کارکنان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات دیے گئے۔ ناظمہ ضلع جنوبی شبنم امیر نے تمام افراد کار کی کوششوں کو سراہا۔ شبنم امیر کو بحیثیت ناظمہ ضلع جنوبی خصوصی تحفہ بھی دیا گیا۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جماعت اسلامی رہنمائوں کا پیر عبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر اظہار تعزیت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251215-08-1

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیر

عبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

beta4admin25

متعلقہ مضامین

  • پشاور: ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا اسفندریار عزت، ناظم کیمپ تقویم الحق ، ناظم جامعہ آفتاب آفریدی اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالااختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
  • اسلام آبادمیں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی منصوبہ بندی مکمل
  • اسلام آباد میںفائرنگ سے 2خواتین جاں بحق
  • اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں ٹی وی اینکر راجا مطلوب جاں بحق
  • جماعت اسلامی رہنمائوں کا پیر عبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر اظہار تعزیت
  • لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج‘ ملزم گرفتار
  • حکومت،ٹرانسپورٹر ز تنازع کا زیادہ نقصان تاجر برادری کو ہورہا ہے،سلیم میمن
  • بھارت پاکستان پر الزام سے قبل اقلیتوںکو تحفظ فراہم کرے، ہندو کونسل
  • راشد نسیم آج بلال مسجد میں جمعیت کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرینگے