سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر ہونے والے فائرنگ حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہو کر زیرِ حراست ہے۔ ہلاک شدگان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں۔

???????????? BREAKING: Identity of #Bondi Beach Attacker Revealed

The attacker has been identified as Naveed Akram, an Afghan national (Refugee).

This heinous act has caused over 13 deaths and left more than 50 injured.#bondibeach pic.twitter.com/qRFHKdPy1z

— Schlangenjäger (@Shadowfox_11) December 14, 2025

مزید پڑھیں: میرا سڈنی فائرنگ واقعے سے تعلق نہیں، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر پاکستانی نوجوان کی وضاحت

نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے مطابق حملہ آور باپ اور بیٹا تھے۔ مارے جانے والا باپ 50 سالہ ہے جو 1998 میں سٹوڈنٹ ویزے پر آسٹریلیا آیا اور بعد میں پارٹنر ویزا اور ریزیڈنٹ ریٹرن ویزہ حاصل کر چکا تھا۔ زخمی بیٹا آسٹریلیا میں پیدا ہوا۔

TERRORISTS CAPTURED BY POLICE AT BONDI BEACH

RANDOM CIVILIAN PASSED BY AND STOMPED ON SUSPECTS HEAD

MULTIPLE GUN MEN

MULTIPLE PEOPLE SHOT#BondBeach #Shooting pic.twitter.com/6zOzKwNc0H

— SaddamShah (@SaddaM_Shah92) December 14, 2025

آسٹریلوی میڈیا نے حملہ آوروں کے نام ساجد اور نوید اکرم بتائے ہیں۔ وہ سڈنی کے جنوب مغربی علاقے بونی رگ میں رہائش پذیر تھے، جو بونڈائی ساحل سے قریباً ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔

مزید پڑھیں:سڈنی حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب، فائرنگ کرنے والا ملزم افغانی نکلا

Breaking ????

Alerted by the firing of terrorists on the beach, the local police opened fire to kill the terrorists. It is reported that two terrorists were killed in this firing. Two others were detained.#bondibeach #bondi pic.twitter.com/3XvOnnYYju

— ???????????????? ????????????..???? (@RajuPallepaga) December 14, 2025

حملہ آوروں کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ دونوں عام زندگی میں بالکل معمول کے رہائشی تھے، اور حملے کے واقعے نے علاقے میں خوف و حیرت پیدا کر دی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بونڈائی ساحل حملہ آور باپ بیٹے کی شناخت سڈنی

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: بونڈائی ساحل حملہ آور باپ بیٹے کی شناخت بونڈائی ساحل حملہ آور

پڑھیں:

کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے کیماڑی سے 7 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے بتایا کہ جیکسن پولیس دعا کے اغوا، زیادتی کے بعد قتل کیس کی تفتیش میں مصروف تھی کہ تھانے کی حدود میں آنے والے ایک علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں ملزم ہلاک ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور شواہد کی بنیاد پر مشتبہ شخص کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، پولیس ملزم کی گرفتاری کیلیے اسٹریٹ مبارک مسجد کے قریب پہنچی تو ملزم نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

مزید پڑھیں

کیماڑی میں جھاڑیوں سے کمسن بچی کی لاش برآمد، مشکوک شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

2 سالہ بچے آذان کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم والد کا دوست نکلا

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد تحویل میں لے کر قانونی و فرانزک کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

سنگھار ملک کے مطابق ہلاک شخص کے کوائف اور بچی کے اغواء و قتل کیس سے ممکنہ تعلق کی جانچ جاری ہے جبکہ پولیس سرجن نے معصوم بچی دعا کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • چیک ریپبلک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • حملہ ہوا تو خلیج میں امریکہ سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک